حسین سب کا ہے ۔۔۔ استاد محترم آغا جواد نقوی صاحب کیا یہ بدبختی نہیں ھے کہ جناب والا آپ وقت کے یزید کی صف میں کھڑے نظر آ رہے ہیں اور وقت کا حسین اس کے ظلم کے خلاف قیام کئے ھوئے علی ابن الحسین کی طرح قید خانے کی بد ترین صعوبتیں اور ظلم برداشت کر رہا ھے اور حسین کی راہ پر چل رہا ھے اور یزید وقت کی بیعت کا انکاری ھے۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور ھدایت دے امین یا رب العالمین
مولی حسین کے صدقے علماء حق کو اپنے حفظ و امان میں رکھے🤲🏻
Jazak Allah
❤❤❤ میری جان آغا جان سلام ھو اپ پر
Ma Sha Allah Allah apki tofiqat mein izafa farmay
Behtreen khitab aur shandar confirence hui
Boht alla ijtima h allah kry hum sab sy pahly insaan bun janye phir muslim bnainy
Mashallah .. bht khoob Allah pak sb insano or muslamno ko itehad krny ki tofeeq ata farmay..Ameen
Mashallah allah ap ko salamat rakha syed jawad naqvi