آج وقت ہے اللہ تعالٰی کو راضی کرنے کا ۔۔۔ اپنی روز مرہ زندگی میں قرآن پاک پڑھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی بھر پور کوشش کریں اور دعاؤں اور سنت رسول ﷺ کا خاص اہتمام کریں
ماشاءالللہ اسلام علیکم و رحمت الللہ و برکاتۀ جناب مفتی اعظم امریکہ دامت البرکاتم العالیہ الللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکت و عافیت عطا فرماۓ حضرت صاحب آپ کے درس سننے میں بہت سکون اطمنان ملتا ھے ایمان و یقین بڑھ جاتا ھے بڑے عمدہ طریقے سے مثالیں دے کر سمجھاتے ھیں جس سے بہت اچھے اور عمدہ طریقے سے سمجھ آجاتا ھے الللہ پاک آپ کو جزاۓ خیر کثیرا عطا فرماۓ اور آپ کا علم و عمل قیامت تک آنے والی آپ کی نسلوں میں بھی ودیعت فرماۓ آمین ثمہ آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
AsalamuAlaikum SubhanAllah Hazraji Aap ne to dill w dimaagh ko Raoshan kardiya Bas hame Aml ki taofeeq ho jaey dua farmaiey Hamaridili duaen Aap ke saath hain Jazakallah qair
ما شاء اللہ بہت زبردست بیان فرمایا اپ نے اپ نے اصول الشاشی پڑھا دیا اپ نے جزاک اللہ خیرا فی الدارین دعا کی مود دیوانہ درخواست ہے حضرت اللہ تعالی مجھے بھی ظاہری باتی ڈالر سے مالا مال فرمائے
Assalamo alaikum Hazrat Sahab do tasbih surae ikhlas or 500 bar darude pak or baqi khula surae Toba ki akhri 2 ayat parh sakty Hain rujat to nahi ho jay gi izat Bhi dijiye or rehnumai Bhi farmaein
روح کے بارے میں اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا تھا۔۔۔۔یہ قرآن وسنت میں کہیں نہیں ہے۔ صاحب اپنی طرف سے کہہ رہے ہیں۔ آیات متشابہات بے شمار ہیں جن پر صرف ایمان لانے کا حکم ہے۔ جیسے اللہ کا عرش پر استوی اللہ کی آنکھیں اس کے ہاتھ ۔۔۔۔۔ان آیات پر ہم ایمان لائے اور ان کی کیفیت کا علم صرف اللہ کو ہے۔ کسی مخلوق سے اس کی کوئی تشبیہ نہیں کیوں اللہ نے سورہ الشوری کی آیت 11 میں کہا کہ اس جیسی کوئی چیز نہیں۔ امام مالک نے کہا عرش معلوم ہے اور استوی معلوم ہے اس کی کیفیت مجہول ہے اس پر ایمان لانا فرض ہے اور اس کے بارے میں سوال کرنا بدعت ہے۔
MashaaAllah beautiful beyan nobody is like you I love ❤️ it please remember me and my family in your duaas
Hazrathji assalamu alaykum. Apke ilampe kurbanjau allah pak kya ilme athakiya hay subanalla❤❤❤
آج وقت ہے اللہ تعالٰی کو راضی کرنے کا ۔۔۔ اپنی روز مرہ زندگی میں قرآن پاک پڑھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی بھر پور کوشش کریں اور دعاؤں اور سنت رسول ﷺ کا خاص اہتمام کریں
جزاك الله خيرا كثيرا و عافيه ميزان حسنتي
SubhanAllah subhanAllah subhanAllah subhanAllah subhanAllah
SubhanAllah ❤❤❤
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ سبحان الله جزاك الله
Subhan Allah.
MashaAllah
Mashallah Nice ❤
Subha Allah
🏵️💐🌸💐🏵️ Subhan Allah
Jazak Allah 💐🌸💐
جزاک اللہ
. اللہ پاڪ اپ ڪي علم مين بھي خير برڪتئين فضل و ڪرم اور اضافہ فرمائي .
امين مشاء اللہ
ماشاءالللہ
اسلام علیکم و رحمت الللہ و برکاتۀ
جناب مفتی اعظم امریکہ دامت البرکاتم العالیہ
الللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکت و عافیت عطا فرماۓ
حضرت صاحب آپ کے درس سننے میں بہت سکون اطمنان ملتا ھے ایمان و یقین بڑھ جاتا ھے بڑے عمدہ طریقے سے مثالیں دے کر سمجھاتے ھیں جس سے بہت اچھے اور عمدہ طریقے سے سمجھ آجاتا ھے الللہ پاک آپ کو جزاۓ خیر کثیرا عطا فرماۓ اور آپ کا علم و عمل قیامت تک آنے والی آپ کی نسلوں میں بھی ودیعت فرماۓ آمین ثمہ آمین
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤ mashaallh ❤❤❤
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
❤❤❤
Masaallllah subhanallah Alhamdulillah alllah aapko aur hidayat de ameen
🕋Kiya khne sobhan allah
Aslam o Alaikum mary Abu ge ka kia kahna Subhan Allah Allah bless on you sumaira muneeri Pakistan se ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jazak Allahu khair 🇮🇳
سبحان اللہ ماشااللہ
Bohot❤Khoob
Mashallah mashaallah mashaallah
Subhanallah.
Subhanallah
❤❤❤❤❤️❤️
AsalamuAlaikum SubhanAllah Hazraji Aap ne to dill w dimaagh ko Raoshan kardiya Bas hame Aml ki taofeeq ho jaey dua farmaiey Hamaridili duaen Aap ke saath hain Jazakallah qair
Please Pray for MUSLIMS UNITY
ما شاء اللہ بہت زبردست بیان فرمایا اپ نے اپ نے اصول الشاشی پڑھا دیا اپ نے جزاک اللہ خیرا فی الدارین دعا کی مود دیوانہ درخواست ہے حضرت اللہ تعالی مجھے بھی ظاہری باتی ڈالر سے مالا مال فرمائے
Masha allah
جزاک اللہ
Assalamuaikum peer muneer saheb allah pak aap ko sehat izzat aafiyat de
Alhamdulilla❤
Assalamualaikum
Bachhon k liye dua karen. Main bohot dukhi hun
Assalamualaikum ya murshid qibla murshid sarkar bahut bahut kadmbosi kobool kary duaa ki faryaad hai
Aap ki duaa ki zarurat hai
Hazrath ji assalamu alaykum.isme azam 37ke bathaye ❤❤❤
Assalamualaikum ❤❤
Quran mea Har Baat khol k Beyan ki gaee Hea Kuch nahen chhupaya gaya. Parhu ur sedhi Rah chalo
Assalamo alaikum Hazrat Sahab do tasbih surae ikhlas or 500 bar darude pak or baqi khula surae Toba ki akhri 2 ayat parh sakty Hain rujat to nahi ho jay gi izat Bhi dijiye or rehnumai Bhi farmaein
Assalam alaikum mera ek sawal ager Quran najasat me gir Jaye to kya Karen
هل من الممكن أن تخبرني آل الشيخ عن الوظفة الخاصة بالتأشيرة والهجرة إلى الولايات المتحدة الأمريكية.
موت کے بعد انسان کی 9 آرزوئیں جن کا تذکرہ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ:
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۱- يَا لَيْتَنِي كُنْتُ تُرَابًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ (ﺳﻮﺭة النبأ 40#)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۲- * يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي *
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ( ﺍﺧﺮﯼ ) ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ لئے ﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ
( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺠﺮ #24 )
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۳- يَا لَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيَهْ
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻣﮧ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺎﻗﺔ #25)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۴- يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻓﻼﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﺗﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ #28 )
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۵- يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍللہ ﺍﻭﺭ اس کے ﺭﺳﻮﻝ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﺣﺰﺍﺏ #66)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۶- يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﯿﺘﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ #27)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۷- يَا لَيْتَنِي كُنتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزًا عَظِيمًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ان کے ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻨﺴﺎﺀ #73)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۸- يَا لَيْتَنِي لَمْ أُشْرِكْ بِرَبِّي أَحَدًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮧ ٹھہرایا ﮨﻮﺗﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻜﻬﻒ #42)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۹- يَا لَيْتَنَا نُرَدُّ وَلَا نُكَذِّبَ بِآيَاتِ رَبِّنَا وَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﮐﻮﺋﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﻮ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺟﮭﭩﻼﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﮞ۔
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﻧﻌﺎﻡ #27)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ جن کا ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ، ﺍسی لئے ﺯﻧﺪﮔﯽ میں ہی اپنے عقائد و عمل کی ﺍﺻﻼﺡ کرنا ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ۔
ﺍللہ ﺗﻌﺎﻟﯽ ہمیں سوچنے ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣﺎئے ۔
*آﻣِﻴﻦ ثم آمین ﻳَﺎ ﺭَﺏَّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴْﻦ*
*جزاک اللہ خیرا و الحسن الجزا*
الله المستعان. آدم اور ملائکۃ کی آیات قرآن کی ایات کا کتنا غلط مطلب بیان کررہے ہیں۔
روح کے بارے میں اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا تھا۔۔۔۔یہ قرآن وسنت میں کہیں نہیں ہے۔ صاحب اپنی طرف سے کہہ رہے ہیں۔ آیات متشابہات بے شمار ہیں جن پر صرف ایمان لانے کا حکم ہے۔ جیسے اللہ کا عرش پر استوی اللہ کی آنکھیں اس کے ہاتھ ۔۔۔۔۔ان آیات پر ہم ایمان لائے اور ان کی کیفیت کا علم صرف اللہ کو ہے۔ کسی مخلوق سے اس کی کوئی تشبیہ نہیں کیوں اللہ نے سورہ الشوری کی آیت 11 میں کہا کہ اس جیسی کوئی چیز نہیں۔ امام مالک نے کہا عرش معلوم ہے اور استوی معلوم ہے اس کی کیفیت مجہول ہے اس پر ایمان لانا فرض ہے اور اس کے بارے میں سوال کرنا بدعت ہے۔
Subhan ALLAH
Mashallah