ماشاءاللہ بشک خضرت جی جب تفسیر القران بیان کرتے ہیں سبحان اللہ خضرت دامہ برکاتہم العالیہ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے یا رب العالمین امین سومہ امین میں ایک عاجض اور فقیر انورخٹک 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
سب سے مشکل کام ۔۔۔۔۔۔۔ ایک شرابی ،جواری، چور اور زناکار سےنصیحت اور قرآن کی آیات سنا کر اور اللہ تعالی کا خوف دلاکر ، یہ عادتیں چھڑا سکتے ہیں ، مگر ایک '' کلمہ يو مشرک "" سے '' شرک "" نہیں چھڑ واسکتے ۔۔۔۔۔۔۔ شیطان ہم سے گناہ کو گناہ سمجھ کر نہیں کروارہا ہوتا۔ بلکہ ہمیں وہ اس کونیکی سمجھ کر کروارہا ہوتاہے۔ آپ کسی شرابی ، زانی اوربے نمازی کو کہیں کہ حرام چھوڑدے۔ وہ اقرار کرے گا۔ اور کہے گا۔ میرے لئے دعا کرنا ۔ مگر آپ ایک مکمل ڈاڑھی والے ، پانچ وقت کے نمازی، حاجی اور روزے دار سے کہیں۔ کہ آپ اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم کے طریقے پر نہیں ہیں۔ وہ آپ کودھکے دے کر اپنی مسجد سے نکال دے گا۔ کیونکہ شیطان کو اس بات سے غرض ہے۔ کہ بندہ ایسا گناہ کرے۔ کہ نبی ، ولی اور فرشتے بھی آکر اسے کہہ دیں۔ مگر وہ نہ مانے۔ تبصرہ ۔ کیا آپ نے کبھی کسی دیوبندی عالم کوشرک ، بدعات اور قبر پستی سے منع کرتے سنا ہے ؟
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیراً کثیرا بہت خوب بہت خوب:::::: آللہ تعالیٰ حضرت شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی کے درجات بلند فرمائے بخشش مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یارب المجاھدین
Mera opan callange hai lafz e den y ilahi mazhab y den y ilahi akbar ya salem ke dur me akbar abu fazal ya phir kisi aur ne bhi istamal kiya ho naya deen Banana to bhut door ki baat aur agar akbar ne koi naya deen chala tha to uski tarikh bayan ki jay
Jab aapki jamaat ka koi amal Shaikh Ahmad Sarhindi R.A. jaisa nahin to unka hawala kiuy dete hain.deobandion ke bahut se aise aqeede hain jo Shaikh Ahmad Sarhindi r.a. ke aqeede ke khilaf hain. Aap r.a. Nabi Kareem s.a.w. ko Noor maante hain.mano ge ?
@@amranmuaaz8905 ۔۔۔ جناب عالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روضۃ القیومیہ اور مبداء و معاد کے پڑھنے سے ایسا لگتا ہے ، ، کہ ان کے عقائد کافر میرزا غلام قادیانی سے بھی بد تر تھے ۔
Tumne kya thheka le rakha h saare valiyo Ka Amal to tumhare aksar bidat se bhare hue aur baatein karte ho valiyo ki tum unki jootiyon ki barabri bhi Nahi kar sakte bewaqoofo .
@@AfzalKhan-jc9cu ۔۔۔ جناب اس کو غور سے پڑھۓ اور اگر سمجھ میں نہ آۓ تو اپنے مولوي سے مدد لیجۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : مبداء و معاد… صفحہ نمبر ۳( حضرت خو اجہ محمد احسان سرھندی مجددی آپ کے منصب قیومت پر فائز ہونے کا واقعہ کچھ اس طرح سے تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت امام ربانی نماز ظہر کے بعد مراقبہ میں بیٹھے ہوئے تھے ایک حافظ صاحب آپ کے سامنے قرآن پاک کی تلاوت کررہے تھے کہ اسی دوران مراقبہ میں آپ نے اپنے جسم پر ایک نہایت اعلیٰ درجہ کی نورانی خلعت دیکھی اسی وقت آپ پر الہام ہوا کہ یہ تمام ممکنات کی قیومت کی خلعت ہے جو اللہ تعالیٰ اولوالعزم پیغمبروں کو عطاء فرماتا ہے مگر خاتم المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے وارث اور متبع ہونے کی بدولت آپ کو بھی یہ خلعت عطا کی گئی ہے اور آج سے تمام مخلوقات کا قیام آپ کی ذات سے وابستہ کردیا گیا ہے۔ اس کے بعد آپ نے یہ بھی مشاہدہ فرمایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرماہوئے اور آپ نے اپنے دست مبارک سے آپ کے سر پر دستار مبارک باندھی اور آپ کو منصب قیومت کی مبارک باد دی۔ جس مبارک دن آپ کو یہ خلعت قیومت عطا ہوئی وہ پیر کا دن تھا اور رمضان المبارک کی ستائیسویں تاریخ تھی اور سن وہ ہی ہے جو خلعت تجدید الف ثانی کا ہے جس کی تفصیل ماقبل میں گزر چکی ہے۔ حضرت امام ربانی آیتہ مبارکہ ’’انا عرضنا الا ہانۃ علیٰ السموت الایۃ‘‘ کی تفسیر فرماتے ہوئے اس مقام قیومت کو یوں بیان فرماتے ہیں۔ ’’اور وہ امانت اس فقیر کے خیال میں نیابت کے طور پر تمام اشیاء کی قیومیت ہے جو کہ انسان کے کامل افراد کے ساتھ مخصوص ہے یعنی کامل انسان کا معاملہ اس حد تک پہنچ جاتا ہے کہ بحکم خلافت اس کو تمام اشیاء کا قیوم بنا دیتے ہیں اور تمام مخلوق کو وجود و بقا اور تمام کمالات ظاہری و باطنی کے فیوضات اس کے واسطہ سے پہنچاتے ہیں اگر فرشتہ ہے تو وہ بھی اسی سے متوسل ہے اور اگر جن و انس ہیں تو وہ بھی اسی کا وسیلہ پکڑتے ہیں الغرض حقیقت میں تمام اشیاء کی توجہ اسی کی طرف ہوتی ہے۔ اس دولت کے سردار ابو البشر حضرت آدم علیٰ نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں اور یہ بلند منصب اصل میں تو انبیاء اولوالعزم علیہم الصلوٰۃ والسلام کے ساتھ مخصوص ہے اور ان بزرگوں کی جمعیت اور وراثت میں جس کو چاہیں اس دولت سے مشرف کردیں۔‘‘(مکتوبات امام ربانی دفتر دوم حصہ ہفتم ، مکتوب ۷۴(
سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کا بیت المقدس فتح کرنے کا ایمان آفروز واقعہ th-cam.com/video/f6l-hxnxBMk/w-d-xo.html
i guess I'm kinda randomly asking but does anybody know of a good website to watch newly released series online ?
@Dane Kylan I use Flixzone. You can find it by googling =)
@Zev Miller yea, have been watching on flixzone for months myself =)
@Zev Miller thanks, signed up and it seems like they got a lot of movies there :) Appreciate it !!
@Dane Kylan glad I could help =)
ماشاءاللہ بشک خضرت جی جب تفسیر القران بیان کرتے ہیں سبحان اللہ خضرت دامہ برکاتہم العالیہ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے یا رب العالمین امین سومہ امین میں ایک عاجض اور فقیر انورخٹک 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
SUBHANALLAH!❤
Allah Pak mufti Sab ki Qabar ko noor se munavar farmae aameen ya Rabbal aalameen
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد
سب سے مشکل کام ۔۔۔۔۔۔۔ ایک شرابی ،جواری، چور اور زناکار سےنصیحت اور قرآن کی آیات سنا کر اور اللہ تعالی کا خوف دلاکر ، یہ عادتیں چھڑا سکتے ہیں ، مگر ایک '' کلمہ يو مشرک "" سے '' شرک "" نہیں چھڑ واسکتے ۔۔۔۔۔۔۔
شیطان ہم سے گناہ کو گناہ سمجھ کر نہیں کروارہا ہوتا۔ بلکہ ہمیں وہ اس کونیکی سمجھ کر کروارہا ہوتاہے۔ آپ کسی شرابی ، زانی اوربے نمازی کو کہیں کہ حرام چھوڑدے۔ وہ اقرار کرے گا۔ اور کہے گا۔ میرے لئے دعا کرنا
۔ مگر آپ ایک مکمل ڈاڑھی والے ، پانچ وقت کے نمازی، حاجی اور روزے دار سے کہیں۔ کہ آپ اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم کے طریقے پر نہیں ہیں۔ وہ آپ کودھکے دے کر اپنی مسجد سے نکال دے گا۔ کیونکہ شیطان کو اس بات سے غرض ہے۔ کہ بندہ ایسا گناہ کرے۔ کہ نبی ، ولی اور فرشتے بھی آکر اسے کہہ دیں۔ مگر وہ نہ مانے۔
تبصرہ ۔ کیا آپ نے کبھی کسی دیوبندی عالم کوشرک ، بدعات اور قبر پستی سے منع کرتے سنا ہے ؟
Allah mufti sab ki qabar mubarak pr kroron rakhmatain nazil furmay ameen
Aameen ya Rabbal aalameen
Allah mufti sab ko janntulfirdus ala maqam ata farmaye Ameen Suma ameen
جزاکاللہ۔بحت۔ایمان۔افروز۔واقعہ۔سناکر۔شرف۔بخشاء۔اللہ۔انکوجن۔اتلفردوسمین۔جگہ۔عطاءکرے
Subhanallah. A great personality ever sirhindi sb, the true mujahid and saviour of Islam
S
Sir status for Syed Mohammad peace be upon him
سربکف سر بلند دیوبند دیوبند ❤️ ❤️ ❤️
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیراً کثیرا بہت خوب بہت خوب:::::: آللہ تعالیٰ حضرت شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی کے درجات بلند فرمائے بخشش مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یارب المجاھدین
Ameen
Beshak allah jabardast ilm or hikmatwala he.
ماشاءالله سبحان الله
Mashallah 🥰
الله آپ کو سلامت رکھیں
ماشاءاللہ ۔۔۔
ماشاءاللہ
Allah-Akbar !! MashaAllah !!
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ/حضرتِ شیخ احمد مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کی بےشرح تصویر ہٹانی چاہیے۔حکیم قاری نعیم احمد مرادآبادی انڈیا۔
Shikh Sahib ko allah pak janaat me ala makam naseeb ho
Sheikh stands for believe
MashaAllah, Hazrath Umar RA, should be known by every Muslims who is young now. Listen about him with us.
Umar stood for Amir
Love from india
Jazak Allah MASHALLAH
Allahhuakbar
SbahnAllh
Wah.
Mashallah, mashallaha
Mashaallah
Very nice
یا اللہ ہمیں سپورٹ کرنے والوں کی تمام پریشانیاں ختم کر دے آمین...
Hind Ali’ sisters are known as
Hind caliph’s sister’Hinda in Hindi’ language,Prophet Mohammad PBUH’ proposal have been approved.
Sir stands for syed.
🌺🌺🌺
Daga de kana.
Make your channel ads free. During Islamic lessons, English songs enter in ads. Which makes it even sinful.
Khan sahab akbar k jamane me nahi shah jahan k jamane me.
الف ہزار کو کہتے ہیں
امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی خیالی تصویر میں نہیں لگانی چاہیے تھی آپ کو یہ بے حرمتی ہے؟
بہائی صاحب
Mirza muaaz Bashir good man Pakistan army zinda bad
Mera opan callange hai lafz e den y ilahi mazhab y den y ilahi akbar ya salem ke dur me akbar abu fazal ya phir kisi aur ne bhi istamal kiya ho naya deen Banana to bhut door ki baat aur agar akbar ne koi naya deen chala tha to uski tarikh bayan ki jay
مجدد جدت کو کہتے ھیں
عربی زبان
Mughal Emperor Alamgir Aurangzeb NE,Kuch ilake mai Gaay ,AUR Sati rasm pe pabandi lagadee thi
ShiaAasteenKaySaamp
Jab aapki jamaat ka koi amal Shaikh Ahmad Sarhindi R.A. jaisa nahin to unka hawala kiuy dete hain.deobandion ke bahut se aise aqeede hain jo Shaikh Ahmad Sarhindi r.a. ke aqeede ke khilaf hain.
Aap r.a. Nabi Kareem s.a.w. ko Noor maante hain.mano ge ?
Aap ne hajarat kon kon si kitab mujaddid e Alf sani ki qitab padhi he mujeh bhi batao mujeh bhi padhni he
@@amranmuaaz8905 maktoobaat e mujaddid ,kitaab ka naam hai.
@@amranmuaaz8905 ۔۔۔ جناب عالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روضۃ القیومیہ اور مبداء و معاد کے پڑھنے سے ایسا لگتا ہے ، ، کہ ان کے عقائد کافر میرزا غلام قادیانی سے بھی بد تر تھے ۔
Tumne kya thheka le rakha h saare valiyo Ka Amal to tumhare aksar bidat se bhare hue aur baatein karte ho valiyo ki tum unki jootiyon ki barabri bhi Nahi kar sakte bewaqoofo .
@@AfzalKhan-jc9cu ۔۔۔ جناب اس کو غور سے پڑھۓ اور اگر سمجھ میں نہ آۓ تو اپنے مولوي سے مدد لیجۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : مبداء و معاد… صفحہ نمبر ۳(
حضرت خو اجہ محمد احسان سرھندی مجددی آپ کے منصب قیومت پر فائز ہونے کا واقعہ کچھ اس طرح سے تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت امام ربانی نماز ظہر کے بعد مراقبہ میں بیٹھے ہوئے تھے ایک حافظ صاحب آپ کے سامنے قرآن پاک کی تلاوت کررہے تھے کہ اسی دوران مراقبہ میں آپ نے اپنے جسم پر ایک نہایت اعلیٰ درجہ کی نورانی خلعت دیکھی اسی وقت آپ پر الہام ہوا کہ یہ تمام ممکنات کی قیومت کی خلعت ہے جو اللہ تعالیٰ اولوالعزم پیغمبروں کو عطاء فرماتا ہے مگر خاتم المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے وارث اور متبع ہونے کی بدولت آپ کو بھی یہ خلعت عطا کی گئی ہے اور آج سے تمام مخلوقات کا قیام آپ کی ذات سے وابستہ کردیا گیا ہے۔ اس کے بعد آپ نے یہ بھی مشاہدہ فرمایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرماہوئے اور آپ نے اپنے دست مبارک سے آپ کے سر پر دستار مبارک باندھی اور آپ کو منصب قیومت کی مبارک باد دی۔ جس مبارک دن آپ کو یہ خلعت قیومت عطا ہوئی وہ پیر کا دن تھا اور رمضان المبارک کی ستائیسویں تاریخ تھی اور سن وہ ہی ہے جو خلعت تجدید الف ثانی کا ہے جس کی تفصیل ماقبل میں گزر چکی ہے۔
حضرت امام ربانی آیتہ مبارکہ ’’انا عرضنا الا ہانۃ علیٰ السموت الایۃ‘‘ کی تفسیر فرماتے ہوئے اس مقام قیومت کو یوں بیان فرماتے ہیں۔
’’اور وہ امانت اس فقیر کے خیال میں نیابت کے طور پر تمام اشیاء کی قیومیت ہے جو کہ انسان کے کامل افراد کے ساتھ مخصوص ہے یعنی کامل انسان کا معاملہ اس حد تک پہنچ جاتا ہے کہ بحکم خلافت اس کو تمام اشیاء کا قیوم بنا دیتے ہیں اور تمام مخلوق کو وجود و بقا اور تمام کمالات ظاہری و باطنی کے فیوضات اس کے واسطہ سے پہنچاتے ہیں اگر فرشتہ ہے تو وہ بھی اسی سے متوسل ہے اور اگر جن و انس ہیں تو وہ بھی اسی کا وسیلہ پکڑتے ہیں الغرض حقیقت میں تمام اشیاء کی توجہ اسی کی طرف ہوتی ہے۔ اس دولت کے سردار ابو البشر حضرت آدم علیٰ نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں اور یہ بلند منصب اصل میں تو انبیاء اولوالعزم علیہم الصلوٰۃ والسلام کے ساتھ مخصوص ہے اور ان بزرگوں کی جمعیت اور وراثت میں جس کو چاہیں اس دولت سے مشرف کردیں۔‘‘(مکتوبات امام ربانی دفتر دوم حصہ ہفتم ، مکتوب ۷۴(
Mashaallah very nice
Aap ka chenal Subscribe kardiya hu but hmesha Accha hi dikhaya karye ok Bhai Jaan
ماشاءاللہ
ماشااللہ