سومرہ صاحب یہ جس ججوں، بیورو کریٹس اور سیاسی ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں کی پانچ سو فیصد تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں وہ کس کھاتے میں۔ وہاں کٹ کیوں نہیں لگایا گیا۔ مزہ تو تب تھا ناں اس میں بھی کٹ لگا کے حساب لگایا جاتا کہ وہاں سے کتنی بچت ہے۔
16 16 لاکھ کے بھتیجے کی شادی پر کپرے پہنے جاتے ہیں تب مہنگی نظر نہیں آتی ایک سرکاری ملازم 30 35 سال ملک کی خدمت کرتا ہے پھر اس کو 15 16 لاکھ ملتا ہے یہ سب ڈارامہ ہے ان کا اپنے ایم پیے کے لیے خزانہ بھرا ہوا ہے کیوں کے وہ غریب ہیں افسوس ڈوب مرنے کا مقام ہے
MashAllah
Zulm hai, sarkari mulazmeen se paise laker development birha rah hain 😢😢
حکومت اگر ھمارے ساتھ ظلم ہی کرنا ہے تو ھمیں گھر لکر دے پھر پنشن میں کٹ لگائے
سومرہ صاحب یہ جس ججوں، بیورو کریٹس اور سیاسی ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں کی پانچ سو فیصد تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں وہ کس کھاتے میں۔ وہاں کٹ کیوں نہیں لگایا گیا۔ مزہ تو تب تھا ناں اس میں بھی کٹ لگا کے حساب لگایا جاتا کہ وہاں سے کتنی بچت ہے۔
G.P Fund, Benevolent Fund and Group Insurance deduction ki agr theek planning ho to sb theek ho skta he
Sir 17-A Ky pending cases ko to deal kren, in bacho ko to job den gin bacho ka pehly si Hi Haq create ho Chuka Hy.
Bilkul
اس ان پڑھ وزیراعلی سے پوچھیں جب پنجاب کے MPAs کی چار چار لاکھ تنخواہ بڑھای گی جب اس کو ترقیاتی کام نظر نہیں آ رہے تھے
16 16 لاکھ کے بھتیجے کی شادی پر کپرے پہنے جاتے ہیں تب مہنگی نظر نہیں آتی ایک سرکاری ملازم 30 35 سال ملک کی خدمت کرتا ہے پھر اس کو 15 16 لاکھ ملتا ہے یہ سب ڈارامہ ہے ان کا اپنے ایم پیے کے لیے خزانہ بھرا ہوا ہے کیوں کے وہ غریب ہیں افسوس ڈوب مرنے کا مقام ہے
Akher he tax jo arbon rupees han kahan jate han k her time khazana khali he
17a ke bath to kre
CM Sahiba ya teem aur mazoor Bachon per re ham Kare in Ki bad dua na le
on per rah Kate air in KO bad dua na le