نیشنل پارٹی کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں مطالبات کی حمایت کا اعلان کردیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ย. 2024
  • نیشنل پارٹی کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں مطالبات کی حمایت کا اعلان
    وزیراعلی نے جلسے کیلئے نہ چھوڑنے کا اسمبلی میں اعلان کیا جو آئین کی خلاف ورزی ہے
    جب شرکا گاڑیوں سے اترے تو ان پر براہ راست فائرنگ کی گئی 14 لوگ زخمی ہوئے، سیکرٹری اطلاعات نیشنل پارٹی
    کوئٹہ، گوادر میں ایک طے شدہ پرامن جلسہ تھا، حکومت نے سڑکیں بند کردیں،
    پہلے بھی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ساتھ تھے آئندہ بھی رہیں گے، اسلم بلوچ-
    *کوئٹہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تمام مطالبات پر عملدرآمد کیا جائے، سیکرٹری اطلاعات نیشنل پارٹی -*
    *کوئٹہ، بلوچستان میں گزشتہ ہفتے سے ایک خلفشار، سول مارشل لا نافذ ہے، اسلم بلوچ -*
    *کوئٹہ، اس ماحول کا ذمہ دار ریاست اور موجودہ غیر سیاسی و غیر سنجیدہ حکومت ہے، اسلم بلوچ -*
    *کوئٹہ، حکومت میں شامل لوگ اس خلفشار کا فائدہ اٹھانے والے ہیں، اسلم بلوچ -*
    *کوئٹہ، فارم 47 کے ذریعے کٹھ پتلی حکومت مسلط کیا گیا ہے، اسلم بلوچ -*
    *کوئٹہ، بلوچستان میں سیاسی آزادی امن و ترقی ہوگی تو ان لوگوں کو کوئی پوچھے گا بھی نہیں، نیشنل۔پارٹی -*
    *کوئٹہ، انوکھا واقعہ ہے کہ دو روز سے حکومت پہیہ جام ہڑتال کرکے تمام سڑکیں بند رکی ہوئی ہیں، نیشنل پارٹی -
    *کوئٹہ، مستونگ میں جلسے کے لئے جانے والوں کے ساتھ واقعہ بھی انوکھا ہے،۔
    کوئٹہ، جلسے کیلئے جانے والے قافلے کی گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی ٹائر برسٹ کئے گئے، اسلم بلوچ
    *کوئٹہ، لاپتہ افراد کو عدالتوں پیش کیا جائے وگرنہ خلفشار بڑھتا جائے گا، سیکرٹری اطلاعات نیشنل پارٹی -
    *کوئٹہ، دو دنوں میں کوئٹہ سے 300 سے زائد لوگوں کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، نیشنل پارٹی
    کوئٹہ، تمام گرفتار اور لاپتہ افراد کو فوری رہا کیا جائے، نیشنل پارٹی

ความคิดเห็น •