السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ اللہ آپ اپنی شایان شان جزا عطافرمائے بہت فایدہ ہوا بندہ بندہ عربی چنجم کا طالب علم رہا ہے لیکن نحو کمزور ہے میرا آپ سے گذارش ہے کہ آپ نحو کی پوری وڈیو بنائیں اور ہدایةالنحو کا بھی درس اپلوڈ کردیں بہت مہربانی ہوگی
اللہ رب العزت آپ کے اس کام میں برکت عطا فرمائے ، آپ کو اتنا اجر دے کہ آپ سنبھال نہ سکیں ۔ دعائوں کی درخواست کہ میں بھی سیکھ کر آپ کے اور دوسرے اساتذہ کے لیے صدقہ جاریہ بنو
وعلیکم السلام۔جناب محترم سلامت رہیئے۔۔ آج کے دور میں مسلمانوں کو تعلیم کی اور اچھے استاد کی بہت ضرورت ھے۔۔ سبھی مومن بھائیوں سے درخواست ھے کہ وہ فلسطینی، کشمیری، اور انڈین مسلمانوں کے لئے دعائیں کریں۔۔ اور اسلام دشمنوں کے لئے کوئی حکمت عملی مرتب دیجیئے۔۔ اللہ رب العالمین معصوم لوگوں کی حفاظت و مدد فرمائے۔آمین۔😢😢🇰🇼۔الکویت )
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ اللہ آپ اپنی شایان شان جزا عطافرمائے بہت فایدہ ہوا بندہ
بندہ عربی چنجم کا طالب علم رہا ہے لیکن نحو کمزور ہے میرا
آپ سے گذارش ہے کہ آپ نحو کی پوری وڈیو بنائیں اور ہدایةالنحو کا بھی درس اپلوڈ کردیں بہت مہربانی ہوگی
آمین
ان شاء اللہ
شکراجزاک اللہ
,جزاك الله خيرا احسن الجزاء
Masha allah
ما شاءاللہ بارک اللہ فی عمرک وذادک اللہ فی علمک
Aameen
Masha Allah bohat hi behtreen video he
Mashallah
احسنت يا شيخ
السلام علیکم ورحمۃاللہ شیخ آپ ویڈیو بنانا کیوں چھوڑ دیے😢😢😢😢
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuh Allah apko behtareen badala ata farmaye our ummat ke liye haida yat ka jariya banaye ameen
Ameen
اللہ رب العزت آپ کے اس کام میں برکت عطا فرمائے ، آپ کو اتنا اجر دے کہ آپ سنبھال نہ سکیں ۔ دعائوں کی درخواست کہ میں بھی سیکھ کر آپ کے اور دوسرے اساتذہ کے لیے صدقہ جاریہ بنو
ماشااللہ
جزاك اللہ خیراً استاد جی
ہم آپسے تفصیل سے صرف و نحو پڑھنے کے طالب ہیں
اللہ آپ علم نافع عطاء کرے۔
@@ترکیبنحوي
اللہم آمین
وعلیکم السلام۔جناب محترم سلامت رہیئے۔۔
آج کے دور میں مسلمانوں کو تعلیم کی اور اچھے استاد کی بہت ضرورت ھے۔۔ سبھی مومن بھائیوں سے درخواست ھے کہ وہ فلسطینی، کشمیری، اور انڈین مسلمانوں کے لئے دعائیں کریں۔۔ اور اسلام دشمنوں کے لئے کوئی حکمت عملی مرتب دیجیئے۔۔ اللہ رب العالمین معصوم لوگوں کی حفاظت و مدد فرمائے۔آمین۔😢😢🇰🇼۔الکویت )
جس طرح آپ نے ترکیب کی مکمل سمجھ میں آگیا پر ایک اشکال ہے کہ کیا جملہ استفھامیہ خبریہ ہوتا ہے؟؟
جی میں نے غلطی سے جملے استفہامیہ انشائیہ کی جگہ خبریہ کہدیا ہے
غلطی سے آگاہ کرنے کے لئے شکریہ
Masha Allah
Masha Allah
ما شاءاللہ
Masha Allah