یہاں پر ڈاکٹر ساجد کی شرک تعریف سن کر تھوڑا تعجب لگا۔ کہ شرک خدا کو چھوڑ کر کسی اور کو خدا بنانا ہے۔۔۔۔ میں نے تو غامدی صاحب کو کہتے ہوے سنا ہے کہ بندہ خدا کو کبھی نہیں چھوڑتا بلکہ اسکے ساتھ دوسروں کو انکا ساتھی ٹھہرتا ہے۔
شرک کامطلب یہ نہیں کہ خدا کے سوا کسی اور کو خدا ماننا ،وہ تو بت پرستی ہوگی،شرک کا مطلب یہ ہے کہ خدا کی ربوبیت میں کسی کو شریک جاننا ،مثال کے طور کسی اور سےامید باندھنا ،واسطہ بنانا ،زرق طلب کرنا ،شفاعت کے لئے کہنآ حتی اگر ماں باپ کو ،اپنی انا کو قومیت کو ،علمیت کو اور سٹیٹس کو دخالت دینا کسی بہتری یا ابتر ہونے میں تو شرک ہے ۔
بات کچھ سمجھ نہیں آٸ شرک کرنے والا کم از کم خدا کے وجود کا تو قاٸل ہے جبکہ کافر تو سرے سے اس کے وجود ہی کا انکاری ہے یہ تو زیادہ سنگین جرم ہے لیکن اس کے لیۓ معافی ہے
Jazakallah o khair
جزاك اللهُ
Very very mpt question bhut answer is very good
یہاں پر ڈاکٹر ساجد کی شرک تعریف سن کر تھوڑا تعجب لگا۔ کہ شرک خدا کو چھوڑ کر کسی اور کو خدا بنانا ہے۔۔۔۔
میں نے تو غامدی صاحب کو کہتے ہوے سنا ہے کہ بندہ خدا کو کبھی نہیں چھوڑتا بلکہ اسکے ساتھ دوسروں کو انکا ساتھی ٹھہرتا ہے۔
Wah kya ans