Salam Mudassir Jan, I hope you're doing well. We use to classmates from six to eighth class. Do you still in city or moved to outskirts? By the way your vlog is fantastic. Keep up the good work! Best!
بھائی بیٹریاں بھی ان کے پاس ہیں لیکن ویڈیو کافی لمبی ہو رہی تھی اس وجہ سے وہ رہ گئی ہیں انشاءاللہ کوشش کریں گے نیکسٹ ٹائم کبھی موقع ملا تو پھر بیٹریاں بھی بتائیں گے
ماشاءاللہ اللہ پاک اس بھائی کے کاروبار میں ترقی عطا فرمائے امین ❤
ماشاءاللہ بہت خوب مدثر بھائی نہایت اہم معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ
السلام علیکم! آپ واحد انسان ہیں یوٹیوب پر جو ایسی ویڈیوز بنا رہے ہیں جنہیں سنجیدگی سے دیکھا جاسکتا ہے۔۔۔
جزاک اللہ بھائی اللہ آپ سے راضی ہو ایسے اچھے کمنٹ دیکھ کر انسان کو موٹیویشن ملتی ہے
موبائیل کے اسسیریز کا پشاور میں پہلا دکان جسکے ریٹس لاہور کراچی کے برابر ہے شکریکہ مدثر بھائی
پچھلی ویڈیو بھی بہت ہی بہترین تھی اس دکاندار کی
Bhi watch ⌚ ki video banya please agle dafa ,🎉
Allah pak ap k or Dokandar k rizq main barkat Atta farmaeye Ameen
جزاک اللہ بھائی، آمین ثم آمین
Behtareen. Aik Achi Video Ka Sath ayai Ha Ap Mazeed asi Videos laya Karay
Ma Shaa Allah Allah pak salamat rkhy barkat dy bhttttttt achy gadgets hn r rates b bhhhht munasib ❤❤
ماشاءاللہ مدثر صاحب اللہ اپ کو کامیاب کرے اس طرح کی ویڈیو بنایا کریں جو جو بندہ کواپریٹو ہو ❤
MashaAllah
Masha Allah Bhai ke rate bohat. Zaida ache.. MN Ap Bhai ke videos dekhta rehtanhun
جزاک اللہ بھائی اللہ خوش رکھے اپ کو
Sir inshallah kaal zaror isky shop Mai jaonga ❤😊
اس سے میں نے پاور بنک لیا ھے بلکل صحی ھے
Masha Allah Buhat hob Bhai Jan 🙏 ❤️
Brother Masha Allah zabarsust,
I'm from Hyderabad Sindh
Agar mjhe 2 2 ya 4 4 pess chye to kese mile ge
Mashallha ❤️
جزاک اللہ بھائی
Der kha mudasir bhai
جزاک اللہ رور
Salam Mudassir Jan,
I hope you're doing well. We use to classmates from six to eighth class. Do you still in city or moved to outskirts? By the way your vlog is fantastic. Keep up the good work! Best!
السلام علیکم مدثر بھائی اج کل پشاور کی کھجور مارکیٹ کا کیا احوال ہے رمضان میں جو اپ نے کھجور کی ویڈیو بنائی تھی وہ بھائی تو فون ہی نہیں اٹھاتے تھے
وعلیکم السلام بھائی منڈی تو میرا دوبارہ چکر نہیں لگا ان دنوں منڈی اتنی زیادہ ایکٹو نہیں ہوتی رمضان کے قریب قریب انشاءاللہ دوبارہ جائیں گے
Bhai video main ap kam bola kro shop wale ki samjh ane diya kro please
❤❤❤
Sir byke parts ka vlog bnye delux 125 ka shuba bxar mea
السلام علیکم بھائی شعبہ بازار میں بائکس کے پارٹس کی ویڈیو کس شاپ پر بناؤں اگر اپ کو کسی دکان کا پتہ ہے تو بتائیں؟
Online mil jy ga
❤دل کررہا ہے کہ یہاں سے سامان لیکر کاروبار شروع کروں❤
Location kaha hai dukaan ki
دکان کی لوکیشن پشاور میں ہے مکمل ایڈریس واٹس ایپ نمبر اور ہر ائٹم کی پرائس ویڈیو میں موجود ہے
Zahoor Ahmad chitral
Shop location
شاپ لوکیشن پشاور ہے کمپلیٹ ایڈریس واٹس ایپ نمبر اور ہر ائٹم کی پرائس ویڈیو میں موجود ہے
Location
بھائی شاپ لوکیشن پشاور ہے کمپلیٹ ایڈریس واٹس ایپ نمبر اور ہر ائٹم کی پرائس ویڈیو میں موجود ہے
Betry nazar nahi arahi he
بھائی بیٹریاں بھی ان کے پاس ہیں لیکن ویڈیو کافی لمبی ہو رہی تھی اس وجہ سے وہ رہ گئی ہیں انشاءاللہ کوشش کریں گے نیکسٹ ٹائم کبھی موقع ملا تو پھر بیٹریاں بھی بتائیں گے
Ab ye kitne logon ka karobar kharab kar rh he😮😮
smn dikhao lekin rate q batate ho
Sir M10airbird 350 par milta hai daraz par.
❤❤❤