کسی انسنان کو اپنے آپ کو ایک علمی شخصیت یا صاحب تقوی انسان ظاہر کرنے کے لئے ایک خوبصورت سٹیج کی نہیں بلکہ کم از کم عالمانہ طرز تکلم اور ہدایت کے نور کی ضرورت ھوتی ھے۔ جو اس کے بولنے کے ساتھ موتیوں کی طرح جھڑتا ھے۔ خدا کرے ھم بات کو قرآن پاک۔ احادیث مبارکہ، عمل صحابہ سے ثابت کریں نہ کہ اپنی عقل کے گھوڑے دوڑا کر۔ آج کے علما نے صرف دین نقل کرنا ھے۔ جو دین ھمارے اسلاف پیش کر گئے۔ کوئ بھی ثابت کریں قرآن و حیث اور عمل صحابہ سے ثابت کریں۔ ان سے بڑی حکمت و دانائ کوئ نہیں۔جن لوگوں کو اپنی زبان اردو کے لفظ بھی صحیح طرح بولنے نہیں آتے۔ وہ ھمیں اللہ اور اس کے رسول کے کلام کی گہرائی اور حکمت سمجھا رھے ھیں۔ اللہ پاک امت کے حال پر رحم فرماۓ۔
اللہ کے نبی کو تو اللہ تعالی نے دیکھا دیا کہ اس قبر والے پر عذاب ہو رہا ہے۔😭😭😭😭😭 آپ لوگ اپنے ماں باپ کی قبر پر سبز ٹہنی لگاتے ہو کیا آپ کو پتہ چل گیا ہے کہ آپ کے ماں باپ پر عذاب ہورہا ہے ہوسکتا ہے وہ جنت میں بیٹھے ہوں۔🤔🤔🤔 دوسری بات۔🌹🌹🌹 حضور پاک نے کہا کہ جب تک یہ ٹہنی سبز رہے گی ۔تو شاید اس وقت تک اللہ ان پر عذاب کم کردے🙏🙏 اس کا مطلب تھا کہ جب تک ٹہنی سبز رہے گی عذاب کم ہو جائے گا اس کے بعد شاید پھر شروع ہو جائے۔🥺 اس کا مطلب ہمارے لوگوں نے نکالا کہ سبز چیز جو بھی لگائی جاۓ وہ اللہ کی حمد وثنا کرتی ہے اور اس کی وجہ سے قبر والے پر عذاب نہیں ہوتا اور لوگوں نے سبز ٹہنی کی بجائے سبز گھاس اگا دی کسی نے پودے لگا دیے اور پانی لگانا شروع کر دیا کہ نا یہ خشک ہوں گے اور نہ عذاب ہوگا ۔😃😃😃 بات کیا ہوتی ہے اور اس کا مطلب کیا نکالا جاتا ہے۔ میں نے تین حدیث شیئر کی ہیں آپ پڑھ لیں۔ اور جو بھی آپ کا رشتہ دار فوت ہو دل میں اچھا گمان رکھیں کہ وہ جنت میں ہوگا اور ٹہنی اسکی قبر پر لگائی جاتی ہے جس پر عذاب ہو رہا ہو اور وہ اللہ کے نبی ہی دیکھ سکتے ہیں۔ اور قبر کا عذاب بھی اللہ کے نبی کے ہاتھوں سے لگائی گئی ٹہنی سے کم ہوتا ہے کیونکہ وہ اللہ کے نبی کے ہاتھوں کی برکت ہے۔bukhari 216

SubhanAllah zaberdest biyan . clear ho gia .logic hai . JazakAllah
Masha Allah good job
Bohot bohot shukriya molana ji, information
جزاك اللهُ
mashallah
Aslamoeleckum mashallah jazaak ALLAH bhuht khoob I am younger brother of Bhai Sajjaad haider nizami Saifi of Shiekpur
Wa alaikum uslam
ma sha Allah
جزاک اللہ قربان
مصنوعی پھولوں کے بارے میں بھی وضاحت کر دیں
Allah pak hazrat ko salamat rakhey
اللہ آپ مبارک کو سلامت رکھے آمین
Masha Allah
Astaghfirullah Astaghfirullah Astaghfirullah allah pak ap ko hidayat ata farmay ameen
Mashaallah
Main sadqy shan .
jazakAllah
M
کسی انسنان کو اپنے آپ کو ایک علمی شخصیت یا صاحب تقوی انسان ظاہر کرنے کے لئے ایک خوبصورت سٹیج کی نہیں بلکہ کم از کم عالمانہ طرز تکلم اور ہدایت کے نور کی ضرورت ھوتی ھے۔ جو اس کے بولنے کے ساتھ موتیوں کی طرح جھڑتا ھے۔ خدا کرے ھم بات کو قرآن پاک۔ احادیث مبارکہ، عمل صحابہ سے ثابت کریں نہ کہ اپنی عقل کے گھوڑے دوڑا کر۔ آج کے علما نے صرف دین نقل کرنا ھے۔ جو دین ھمارے اسلاف پیش کر گئے۔ کوئ بھی ثابت کریں قرآن و حیث اور عمل صحابہ سے ثابت کریں۔ ان سے بڑی حکمت و دانائ کوئ نہیں۔جن لوگوں کو اپنی زبان اردو کے لفظ بھی صحیح طرح بولنے نہیں آتے۔ وہ ھمیں اللہ اور اس کے رسول کے کلام کی گہرائی اور حکمت سمجھا رھے ھیں۔ اللہ پاک امت کے حال پر رحم فرماۓ۔
اللہ تعالی آپ لوگوں کو ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Apny Liya bi Dua Mang lo ky Tum ko zarrorat nai.
Barelvi
9
قبر کے اندر سند وق رکھنا کیسا ہے
Assalaam o Alaikum to all viewers.From Bareilly Shareef U.P.india.
AsSalamuAlaykum... Kya kbr par ped ya paodha lagana jayaz hai..??
اللہ کے نبی کو تو اللہ تعالی نے دیکھا دیا کہ اس قبر والے پر عذاب ہو رہا ہے۔😭😭😭😭😭
آپ لوگ اپنے ماں باپ کی قبر پر سبز ٹہنی لگاتے ہو کیا آپ کو پتہ چل گیا ہے کہ آپ کے ماں باپ پر عذاب ہورہا ہے ہوسکتا ہے وہ جنت میں بیٹھے ہوں۔🤔🤔🤔
دوسری بات۔🌹🌹🌹
حضور پاک نے کہا کہ جب تک یہ ٹہنی سبز رہے گی ۔تو شاید اس وقت تک اللہ ان پر عذاب کم کردے🙏🙏
اس کا مطلب تھا کہ جب تک ٹہنی سبز رہے گی عذاب کم ہو جائے گا اس کے بعد شاید پھر شروع ہو جائے۔🥺
اس کا مطلب ہمارے لوگوں نے نکالا کہ سبز چیز جو بھی لگائی جاۓ وہ اللہ کی حمد وثنا کرتی ہے اور اس کی وجہ سے قبر والے پر عذاب نہیں ہوتا اور لوگوں نے سبز ٹہنی کی بجائے سبز گھاس اگا دی کسی نے پودے لگا دیے اور پانی لگانا شروع کر دیا کہ نا یہ خشک ہوں گے اور نہ عذاب ہوگا ۔😃😃😃
بات کیا ہوتی ہے اور اس کا مطلب کیا نکالا جاتا ہے۔
میں نے تین حدیث شیئر کی ہیں آپ پڑھ لیں۔
اور جو بھی آپ کا رشتہ دار فوت ہو دل میں اچھا گمان رکھیں کہ وہ جنت میں ہوگا
اور ٹہنی اسکی قبر پر لگائی جاتی ہے جس پر عذاب ہو رہا ہو اور وہ اللہ کے نبی ہی دیکھ سکتے ہیں۔
اور قبر کا عذاب بھی اللہ کے نبی کے ہاتھوں سے لگائی گئی ٹہنی سے کم ہوتا ہے کیونکہ وہ اللہ کے نبی کے ہاتھوں کی برکت ہے۔bukhari 216
Aghar kabar pe hud amab ka poda nikal ay to
phoolmekushboohotihai.aurkhushboojanatkihotihai.
آپ لوگوں نے کبھی یہ تو نہیں کہا کہ کوئی عام درختوں کے مفت والے پتے ڈال دیا کریں آپ کو خوشبو کا تو بڑا خیال ھے لوگوں کی غربت کا خیال نہیں
O bhai pakke mazaro pe kun phol cadaven
اللہ کے نبی کو تو اللہ تعالی نے دیکھا دیا کہ اس قبر والے پر عذاب ہو رہا ہے۔😭😭😭😭😭
آپ لوگ اپنے ماں باپ کی قبر پر سبز ٹہنی لگاتے ہو کیا آپ کو پتہ چل گیا ہے کہ آپ کے ماں باپ پر عذاب ہورہا ہے ہوسکتا ہے وہ جنت میں بیٹھے ہوں۔🤔🤔🤔
دوسری بات۔🌹🌹🌹
حضور پاک نے کہا کہ جب تک یہ ٹہنی سبز رہے گی ۔تو شاید اس وقت تک اللہ ان پر عذاب کم کردے🙏🙏
اس کا مطلب تھا کہ جب تک ٹہنی سبز رہے گی عذاب کم ہو جائے گا اس کے بعد شاید پھر شروع ہو جائے۔🥺
اس کا مطلب ہمارے لوگوں نے نکالا کہ سبز چیز جو بھی لگائی جاۓ وہ اللہ کی حمد وثنا کرتی ہے اور اس کی وجہ سے قبر والے پر عذاب نہیں ہوتا اور لوگوں نے سبز ٹہنی کی بجائے سبز گھاس اگا دی کسی نے پودے لگا دیے اور پانی لگانا شروع کر دیا کہ نا یہ خشک ہوں گے اور نہ عذاب ہوگا ۔😃😃😃
بات کیا ہوتی ہے اور اس کا مطلب کیا نکالا جاتا ہے۔
میں نے تین حدیث شیئر کی ہیں آپ پڑھ لیں۔
اور جو بھی آپ کا رشتہ دار فوت ہو دل میں اچھا گمان رکھیں کہ وہ جنت میں ہوگا
اور ٹہنی اسکی قبر پر لگائی جاتی ہے جس پر عذاب ہو رہا ہو اور وہ اللہ کے نبی ہی دیکھ سکتے ہیں۔
اور قبر کا عذاب بھی اللہ کے نبی کے ہاتھوں سے لگائی گئی ٹہنی سے کم ہوتا ہے کیونکہ وہ اللہ کے نبی کے ہاتھوں کی برکت ہے۔bukhari 216
O bhai mazaron pe phol kun cadaven kiya yehi soc hai ke inhe azabe kabar ho raha hoga aur phir pattharon main to sabza ugta nahi
Jeete je to na fal diya na fool Marne k baad phool