Who’s mediator b/w Establishment & PTI?l Imran Khan got big shock l Aitchison’s principle in trouble

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2024
  • Who’s mediator b/w Establishment & PTI?l Imran Khan got big shock l Aitchison’s principle in trouble l Umar Cheema Exclusive
    #Imrankhan #establishment #Pti #shafqatmahmood #breakingnews #armychief #ptilatest #imrankhanpti #umarcheema #umarcheemaexclusive

ความคิดเห็น • 292

  • @naveeddar7514
    @naveeddar7514 2 หลายเดือนก่อน +12

    پاک 🇵🇰 ارمی زندہ باد 💖
    پاکستان 🇵🇰 پائندہ باد 💖

  • @nasircheema8641
    @nasircheema8641 2 หลายเดือนก่อน +4

    اس ریٹائرڈ افسر کو بھی جیل میں ڈالنا چاہیئے جس کو عمران خان بڑا لیڈر نظر آتا ہے اور جو سفارش کرتا ہے کیا ان کو 9 مئی کے واقعات بھی سبق نہیں سیکھا پاۓ سب آرمی چیفس کے خلاف ہرزہ سرائی نظر نہیں آئی پتہ نہیں موجودہ قیادت اس کی بات سنتے کیوں ہیں

  • @ghulamsarwar9393
    @ghulamsarwar9393 2 หลายเดือนก่อน +1

    جھوٹ اللّٰہ سبحان و ہو کی نظر میں بہت بڑا گناہ(جرم) ہے۔

  • @naveeddar7514
    @naveeddar7514 2 หลายเดือนก่อน +12

    میں سمجھتا ہوں کہ شفقت محمود کا بیان بہت اہمیت کا حامل ہے اور یہ بیان عمران احمد خان نیازی کو بہت زیادہ نقصان پہنچائے گا.

    • @tariqshah9818
      @tariqshah9818 2 หลายเดือนก่อน +2

      یوتیوں پر کُچھ اثر نہیں ہونا ۔

    • @jamesmaxwell007
      @jamesmaxwell007 2 หลายเดือนก่อน

      عدالتوں میں بیٹھے عاشقان عمران اس کے باوجود عمران کو ریلیف دیں گے۔

    • @kasturik2294
      @kasturik2294 2 หลายเดือนก่อน

      Kaash

    • @mirzatz126
      @mirzatz126 2 หลายเดือนก่อน +1

      Kaash Imran Khan Niazi ko certified liar declare ker k pak studies ki books mein iskey lies se Pakistan ko pohunchney waley nuqsaan new generation ko bataey ja sakein.

  • @Recitedurood
    @Recitedurood 2 หลายเดือนก่อน +10

    PAKISTAN 🇵🇰 ARMY ZINDABAD
    PAKISTAN 🇵🇰 PAINDABAD

  • @inamullah2668
    @inamullah2668 2 หลายเดือนก่อน +25

    عمر چیمہ صاحب پوری ویلاگ سنا ایسا لگتا ہے پاکستان کو اللہ پاک چلاتے ہیں اللہ پاک ہمارے ملک پر رحم فرمائے آمین

    • @MuhammadHassan-hf3bh
      @MuhammadHassan-hf3bh 2 หลายเดือนก่อน

      Allah Tala ass waqt tak rahm nahi karta jab tak bande khud rahm nahi karte

    • @anwarulhaq3271
      @anwarulhaq3271 2 หลายเดือนก่อน

      Sir app KY think hain

  • @pakistanipakistani121
    @pakistanipakistani121 2 หลายเดือนก่อน +14

    چیمہ صاحب لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان میں کُچھ بھی ہو سکتا ہے یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ یہاں کُچھ بھی ہو سکتا مگر یہ ہرگز ہرگز نہیں ہو سکتا کہ 9 مئی کے مجرمان کو معاف کر دیا جائے یہ نہیں ہو سکتا

    • @MrWaqar12
      @MrWaqar12 2 หลายเดือนก่อน

      Is ki tension chk kro😂😂😂😂

  • @sunnahnews5826
    @sunnahnews5826 2 หลายเดือนก่อน +12

    انقلاب وڑ گیا

  • @naveeddar7514
    @naveeddar7514 2 หลายเดือนก่อน +7

    میں امید کرتا ہوں اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی عمران احمد خان نیازی اور پی ٹی ائی والوں کو معاف نہیں کرے گی بلکہ ان کو نشان عبرت بنا دے گی.

  • @BestWestern-p1g
    @BestWestern-p1g 2 หลายเดือนก่อน +1

    EXCELLENT. CHEEMA. SB. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadnasirali4348
    @muhammadnasirali4348 2 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب صورت بات اس ملک کے ساتھ کسی نے بھی کچھ کم نہیں کیا جتنا موقع ملا اتنا بردبار کیا

  • @jawwadatique7661
    @jawwadatique7661 2 หลายเดือนก่อน

    You damn right,unfortunately no one is sincere with the country &all are concerned about themselves only.

  • @allahdittaawan3899
    @allahdittaawan3899 2 หลายเดือนก่อน

    صدر مملکت ، وزیراعظم ، چیف جسٹس سارے اپنا اپنا کام پوری توجہ سے کر رہے ہیں۔ ماشاءاللہ پاکستان خوب ترقی کرے گا۔

  • @AFAQMQM
    @AFAQMQM 2 หลายเดือนก่อน +3

    لائک سبکرائب کا لازمی یاد دلایا کریں۔ اتنی محنت سے تمام معلومات ہمارے لیے حاصل کرکے لاتے ہیں اتنا تو حق بنتا ہے۔

  • @UniversityofBirds
    @UniversityofBirds 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔

  • @traveltheworldttw4403
    @traveltheworldttw4403 2 หลายเดือนก่อน

    اللہ نہ کرے فتنے کے ساتھ پاک فوج کا کوئی رابطہ کبھی بھی ہو۔۔ آمین۔

  • @Asadullah-s9f4e
    @Asadullah-s9f4e 2 หลายเดือนก่อน +2

    یاالله پاک فتنہ عمرانی کے پیروکاروں سے ملک کی حفاظت فرما آمین❤❤❤❤❤

  • @malikabdulkarimabid428
    @malikabdulkarimabid428 2 หลายเดือนก่อน +7

    Great analyst Cheema sb

  • @azizullahsharif5572
    @azizullahsharif5572 2 หลายเดือนก่อน

    Shame on all those who are bent upon lowering the standards of Lahore's prestigious educational institutions for their political gains. Such anti-education elements must be exposed.

  • @geologistpu1
    @geologistpu1 2 หลายเดือนก่อน +10

    لوگ مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور آپ عمران خان عمران کھیل رہے ہیں۔ ہر روز عمران خان ۔ عمران خان ۔ بس کر دو بھائی

    • @noorrahman6187
      @noorrahman6187 2 หลายเดือนก่อน

      اسی کنجر کی وجہ سے آج ہم اس مقام پر ہیں

  • @abdullahgallian6893
    @abdullahgallian6893 2 หลายเดือนก่อน +2

    میں خود لا رنس کالج سے پڑھا ہوں اور یہ سب بڑا افسوس ناک ہے اس پرنسپل نے کالج کا ستیا ناس کر دیا ہے

  • @nomannafees4861
    @nomannafees4861 2 หลายเดือนก่อน +1

    صحافیوں کو بھی اپنے پروگرام میں عوامی مسائل کا وقت مخصوص کرنا چاہیے۔ پورا پروگرام اشرافیہ، شخصیات اور امراء کے مسائل پر مشتمل ہے۔
    عوام کو حق دو۔

  • @ummmer70
    @ummmer70 2 หลายเดือนก่อน

    لعوام نے اپنے لیڈرز اور افواج کے ساتھ محبت کی ھے مگر ان لوگوں نے محبت کاجواب خود غرضی سے دیایا

  • @zahidhussain4789
    @zahidhussain4789 2 หลายเดือนก่อน +1

    اس طرح پیپلز پارٹی بدنام ہوگی

  • @naeemmalik6685
    @naeemmalik6685 2 หลายเดือนก่อน

    ہم ایک بدقسمت ملک کے باشندہ ہیں۔۔۔

  • @shabbirahmed1442
    @shabbirahmed1442 2 หลายเดือนก่อน +1

    لوکوں کو بیوقوف بنانا سب سے بڑا جرم ہونا چاہیے ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @marveleous296
    @marveleous296 2 หลายเดือนก่อน

    کسی بھی پرنسپل کو 4 سال سے زیادہ عرصے کیلئے تعینات نہیں کرنا چاہیے

  • @HadiMoiz-ev7bj
    @HadiMoiz-ev7bj 2 หลายเดือนก่อน

    میاں صاحب جدے جاچکے ہیں۔ کمپنی جدے جانے ہی والی ہے۔
    سب جدے جان گے وئی سب جدے جان گے۔
    😆😆😆😆😆

  • @khawarrana5027
    @khawarrana5027 2 หลายเดือนก่อน +13

    اسٹیبلشمنٹ خود بھی جانتی ہے کہ اگر اس شخص کو اگر کسی مقام پر لایا گیا تو سب سے پہلے یہ ان کو ہی فارغ کرے گا

    • @kasturik2294
      @kasturik2294 2 หลายเดือนก่อน

      Mulk bhi farigh karay ga 😅

    • @aishahraza0lpppopo
      @aishahraza0lpppopo 2 หลายเดือนก่อน

      اپ کونسی دنیا میں رہتے ہیں اپ کو دکھائی نہیں دے رہا کہ زرا سی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف حرکت کی ،اگلے نے کان سے پکڑ کر جیل میں ڈال دیا ہے اور پارٹی تتر بتتر ہوگئی ہے۔
      یہ بات عمران خان کو بھی پتہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر میں کچھ نہیں۔

  • @enaam44
    @enaam44 2 หลายเดือนก่อน +2

    Well commented. Imran is popular in social media that has given him a big hype. If you control it a couple of weeks, it will looks like everything is ok in Pakistan. A blatant liar is popular what a bad luck of country. Again a bad luck that standard of prestigious educational institutions is going down because of outside interference. God save Pakistan from such stooges. I laud whole commentary by a daring anchorperson. ❤❤❤❤

  • @MuhammadTahirFarooq-zh7db
    @MuhammadTahirFarooq-zh7db 2 หลายเดือนก่อน +3

    Good analysis

  • @ahsanulhaq3837
    @ahsanulhaq3837 2 หลายเดือนก่อน +4

    عمر صاحب آپکے آج کے وی لاگ نے بہت دُکھی کر دیا۔باہر حال یہ ایشو اٹھانے کا شکریہ۔
    پی پی پی کے لئے تو میرٹ میٹر ہی نہیں کرتا باقیوں کا حال بھی کوئی اتنا اچھا نہیں۔

  • @sabauonsagar3728
    @sabauonsagar3728 2 หลายเดือนก่อน

    ایک وقت تھا جب کسی محب وطن کے سامنے پاک ارمی کے خلاف ایک بات اگر کویی کرتا تو وہ جان لیتاتھا یا جان دیتاتھا

  • @MuhammadAfzal-rm9le
    @MuhammadAfzal-rm9le 2 หลายเดือนก่อน +2

    اس ملک میں تمام طاقتور اور بااثر لوگ سچ نہیں بول رہے ہیں۔

  • @JamshadAli-ix6vu
    @JamshadAli-ix6vu 2 หลายเดือนก่อน +7

    عمران خان فوج کی مجبوری نہیں ہیں ۔بلکہ فوج کی مجبوری نومئی ہے۔اگر عمران خان کو چھوڑٹے ہیں تو نومئی کا سارا ملبہ فوج پر پڑتا ہے۔

    • @aishahraza0lpppopo
      @aishahraza0lpppopo 2 หลายเดือนก่อน

      😂
      9 مئی ایک سچ ہے جسکی باقاعدہ پی ٹی آئی والوں نےپلاننگ کی گئی تھی لیکن اگلوں نے پلا ننگ عمران خان پر الٹ دی۔ عمران خان کی چال اسی پر الٹ گئی۔ عمران خان کا ارادہ فسادات اور خونریزی کرنا تھا لیکن اگلوں نے انکا راستہ ہی نہیں روکا بلکہ سب کچھ کرنے دیا ۔ جو سب کچھ ریکارڈ پر اگیا۔
      اگلوں کے پاس سارے ثبوت ہیں فکر نہ کرے سب کی فون کالز ریکارڈز ہیں تب ہی سارے وزیر اتنے اسانی سے پارٹی سے الگ ہوگئے۔

  • @dilawarali5164
    @dilawarali5164 2 หลายเดือนก่อน

    Shafqat Mahmood confirmed it

  • @hijarsaleem291
    @hijarsaleem291 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشا الللہ عمر جی سلامت رہیں

  • @asifnazir3944
    @asifnazir3944 2 หลายเดือนก่อน

    Excellent janab great Umar cheema sahib

  • @muhammadfahim7044
    @muhammadfahim7044 2 หลายเดือนก่อน

    سازشمنٹ کا پلا

  • @sawarkhan7391
    @sawarkhan7391 2 หลายเดือนก่อน +1

    Qoom ke lia Marshall Law

  • @allaboutfifa6439
    @allaboutfifa6439 2 หลายเดือนก่อน

    IK should be fixed on 9 may, there is no doubt about it.

  • @asifakbar2963
    @asifakbar2963 2 หลายเดือนก่อน

    Problem ye ha kay establishment ho courts ya hakumat koi apni zamadari ki saza nhy lyta..srf awam ya mulk suffer krta ha very very badly

  • @rattulhe
    @rattulhe 2 หลายเดือนก่อน

    چیمہ صاحب آپکی مہربانی آپ انتہائی اہم ایشو اٹھاتے ہیں باقی تو سیاسی لڑائیوں کی افیم دے قوم کو ناں ایشوز میں پھنسائی رکھتے ہیں۔ حقیقی اپوزیشن ہوتی تو حکومت کہ بجا دیتی اسمبلیوں میں۔

  • @AbdulKhaliq-qv2gg
    @AbdulKhaliq-qv2gg 2 หลายเดือนก่อน +1

    Honourable Cheema Sahib. No one is correct in this country. I feel it is loss of public . Not only loss of public but it is also loss of Polititions, Journalists, Religious Leaders, Judges, Generals and Senior Civil Servants because majority of them are layers.

  • @mohammadzafar2463
    @mohammadzafar2463 2 หลายเดือนก่อน

    Excellent

  • @sehrashsherazi6791
    @sehrashsherazi6791 2 หลายเดือนก่อน

    Pakistan Army zindabad love you Hafiz sab

  • @shafaqatali7947
    @shafaqatali7947 2 หลายเดือนก่อน

    PAK Army zindabad

  • @najeebghumman6647
    @najeebghumman6647 2 หลายเดือนก่อน +1

    Cheema Sahib you are Absolutely Right ❤

  • @abdulrazzaq7745
    @abdulrazzaq7745 2 หลายเดือนก่อน +2

    پاکستان کی مسلح افواج(پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیر فورس و پاکستان کی دیگر ایجنسیاں) ژندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @kamranrafique297
    @kamranrafique297 2 หลายเดือนก่อน

    پی ٹی آئی کو حکومت میں آنے کے لیے لنگڑے کی شہادت کی ضرورت ہے

  • @HadiMoiz-ev7bj
    @HadiMoiz-ev7bj 2 หลายเดือนก่อน

    کمپنی نے “جو” دیکھنے کے لیے ججز کے بیڈرومز میں خفیہ کیمرے لگائے تھے اب جج “وہ “ نکال نکال کر کمپنی کو دکھا رہے ہیں۔
    🍒😆😆😆😆

  • @maliksajid6413
    @maliksajid6413 2 หลายเดือนก่อน

    کسی نے سچ کہا تھا کہ نچن الیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہی لڑ سکتے

  • @ImranKhan-rx6jo
    @ImranKhan-rx6jo 2 หลายเดือนก่อน

    Cheema sb d Great ye un imrandoos judges s.c h.c jo cyfer case ma buri kr chuky unpy lanat beyshumar

  • @ZafaryabAli-l2w
    @ZafaryabAli-l2w 2 หลายเดือนก่อน

    Nice and true analysis on lawrance Garden college and Heson College

  • @imranmaliknmalik8981
    @imranmaliknmalik8981 2 หลายเดือนก่อน

    Good 👍👍

  • @ImranKhan-ry2sc
    @ImranKhan-ry2sc 2 หลายเดือนก่อน

    Imrandoisam namanzoor 😢😢😢😢😢😢😢

  • @aadilsattar6575
    @aadilsattar6575 2 หลายเดือนก่อน

    سر پاکستانی قوم 78 سال سے غلط فہمی کے بیانیہ پر جی رہی ہے وہ دنیا کی سب سے عقلمند اور کامیاب قوم ہے۔ پاکستان کے لوگوں کی ہر جگہ چلتی ہے دنیا کے سب اقوام اور سب ممالک اپنے فیصلے پاکستان کے لوگوں سے کرواتے ہیں ۔ ہر ملک اور اسئ کے شہری پاکستانی قوم کے محتاج ہیں ۔ خدارا اس غلطی فہمی کو ختم کرنے پر وی لاگ کریں ۔

  • @tariqalitariqali2615
    @tariqalitariqali2615 2 หลายเดือนก่อน +1

    Great sir 👍👍👍

  • @bushrairshad4967
    @bushrairshad4967 2 หลายเดือนก่อน

    ھم سب کے بچوں نے تو عام اداروں میں پڑھنا ھے بڑے لوگ جانیں اور ان کے ادارے جانیں یہ ھمارے کب سے ھوگئے یہ تو ھمارے آقا پیدا کرتے ھیں

  • @HudaMalik-yf9im
    @HudaMalik-yf9im 2 หลายเดือนก่อน

    Allah hamary Mulk aur hum PR Reham farmaeyameen Zardari Punjab k idaron ko bhi Tabah krna chahta he jaisy Sindh ka haal he

  • @mohammadhassan5749
    @mohammadhassan5749 2 หลายเดือนก่อน

    اسی طرح کا ایک بڈھا کھوسٹ اولمپک کمیٹی سے چمٹا ہوا تھا بدقسمتی سے ہر زور زبردستی کا سرا ایف اے پاس کے یہاں ہی جاتا ہے

  • @CaptFiaz
    @CaptFiaz 2 หลายเดือนก่อน +2

    Telling lie to nation is one of the biggest crime of any leader.

  • @aktherraja5879
    @aktherraja5879 2 หลายเดือนก่อน

    why our judges not under stand about so called bayiania of mr khan plz send them mr shafqat with mr mansoor

  • @ghullamrasoolalmani1661
    @ghullamrasoolalmani1661 2 หลายเดือนก่อน

    عمران کو عوام مین پذیرائی بھی پاک فوج کے سابق جنریلون نے دلوائی ھے پہلے تو وہ نششت بھی انتخاب مین جیت نہین سکتے تھے مشرف نے اس کا انٹرویو لیا تھا اور مرحوم نے کہا تھا کہ عمران مین ملک چلانے کی صلاحیت نہین ھے

  • @AfzalMatto-jc1qn
    @AfzalMatto-jc1qn 2 หลายเดือนก่อน

    Pak army I ❤ you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ saudi arab

  • @Amirkhan-q4p3t
    @Amirkhan-q4p3t 2 หลายเดือนก่อน

    Sir no needs of these institutions,change them GOVT COLLEGE , N these colleges not a single student borne inter national level figure,all our scientist comes from Govt school & ,taat medium,nation z proud of them

  • @logicalgup249
    @logicalgup249 2 หลายเดือนก่อน

    PTI was a bubble which was created by few Generals and now near to burst. JI will emerge real opposition by highlighting real and public issues.

  • @saleemullah9911
    @saleemullah9911 2 หลายเดือนก่อน

    عام سرکاری سکولوں اور کالجوں کی تو کبھی کسی کی زبان پر کوئی بات نہیں اتی کیوں کہ وہ آپ لوگوں کی ضرورت نہ ہے ۔ اب تو آپ کو بہت فکر ہے ۔

  • @JuttBrothers33202
    @JuttBrothers33202 2 หลายเดือนก่อน

    چیمہ صاحب آپ تمام صحافی حضرات سے گزارش ہے کہ
    آرمی اور عمران کے تعلقات پر کم از کم 3ماہ تک کوئی بات چیت اور پروگرام نہ کریں
    تو ملک اور قوم پر احسان ھو گا
    اور حالات بہتر ھو جائیں گے

  • @hanifAhmad-dm5tv
    @hanifAhmad-dm5tv 2 หลายเดือนก่อน

    Cheema sb sir app (SAW) ne farmaya mera umti jhoota nhi hoga jhootay to app (SAW) ki umat say kharaj hain to yeh log Kahan stand kartay hain

  • @NaheedJamal-g3q
    @NaheedJamal-g3q 2 หลายเดือนก่อน

    Nice

  • @abduljabbar9284
    @abduljabbar9284 2 หลายเดือนก่อน

    I was living in Dallas and a youthia was ready to fight on cipher bayania.

  • @MuhammadAkram-x2r
    @MuhammadAkram-x2r 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @mohsinali-ub3pu
    @mohsinali-ub3pu 2 หลายเดือนก่อน

    IK foreign funding case ko serious Lena chahye Tha . He is a fitna as once said by dr. Israr ahmed

  • @qaiserkhan-n5f
    @qaiserkhan-n5f 2 หลายเดือนก่อน

  • @logicalgup249
    @logicalgup249 2 หลายเดือนก่อน

    government, pdm sa zyada pti jealous ha jamat walu k kamyab dharny sy badqismti sa. they should acknowledge JI,s discipline, organisation and commitment which is very hard to find in PTI.

  • @safdarabbas5057
    @safdarabbas5057 2 หลายเดือนก่อน

    انصار عباسی کا وی لاگ کہ(دوستی کا پیغام دیکر) عمران کس کو بیوقوف بنا رہا ہے بہترین ہے

  • @MuhammadFarooq-zo2ql
    @MuhammadFarooq-zo2ql 2 หลายเดือนก่อน

    Sifer case didn't accept our ADAL ❤

  • @farrukhhussain6551
    @farrukhhussain6551 2 หลายเดือนก่อน

    CHEEMA SAHIB WHAT A NICE PROGRAM MADE BY IMO FOR SAPHIRE
    HE SHOULD PUNISHED FOR HIS FALSE STATEMENTS HE MADE
    SABB MADDAR ?????? HAYYAN
    SPECIFICALLY IMO

  • @arifjaved2427
    @arifjaved2427 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @pakis1857
    @pakis1857 2 หลายเดือนก่อน

    No need of PhD as its a research degree. To deal with FSc students, u need Administrator, not scientist

  • @MuhammadAfzal-xk4pc
    @MuhammadAfzal-xk4pc 2 หลายเดือนก่อน

    Shafqat Mehmood is more trust worthy than IK, I am surprised that SM joined PTI under the leadership of a playboy.

  • @MughalKhan-f8m
    @MughalKhan-f8m 2 หลายเดือนก่อน

    You can see ever lasting desoster of ppp govt/ governor?

  • @suhail_awan
    @suhail_awan 2 หลายเดือนก่อน

    I feel depressed on these examples of two elite colleges. If this is state of LC and AC, than one can better imagine how state of other govt educational institutions is or what is state of our universities. We don’t want to improve and everyone is concerned to serve her/his personal interest

  • @muhammadriazpasha8366
    @muhammadriazpasha8366 2 หลายเดือนก่อน

    good program/analysis

  • @yasirkhan8071
    @yasirkhan8071 2 หลายเดือนก่อน

    ❤🎉❤🎉❤🎉❤

  • @asifakbar2963
    @asifakbar2963 2 หลายเดือนก่อน

    Pakistani syisat nay Pakistan ko deterioration hi ki trf dhakila ha..

  • @AbdulSattar-id3ds
    @AbdulSattar-id3ds 2 หลายเดือนก่อน

    مومن جھوٹ نہیں بولتا

    • @rafijellani5229
      @rafijellani5229 2 หลายเดือนก่อน

      Imran total jhoot hi bolta hai

  • @mentor3145
    @mentor3145 2 หลายเดือนก่อน

    Umar cheema sb you have commented well on two Premier institutions

  • @umerorakzai1
    @umerorakzai1 2 หลายเดือนก่อน

    Media anchors gvt establishment sab imran fobia sy nikal q nahi paa rhy governance pr tawajo dy mehngai report kry media b khamosh imran imran bs gvt b nakam imran imran bss lagaya huwa sab ny awaam ki band baj rhi hai

  • @qaiserkhan-n5f
    @qaiserkhan-n5f 2 หลายเดือนก่อน

    Very good Cheena

  • @ihsanhaq5649
    @ihsanhaq5649 2 หลายเดือนก่อน

    He ruined the minds of innocent youngsters and now they are acting as bombers

  • @tariqmanzoor582
    @tariqmanzoor582 2 หลายเดือนก่อน

    عمران خاں پاکستان کا محمد شاہ رنگیلاہے۔ (محمد شاہ رنگیلا افغانستان کا حکمران تھا)

  • @asifaftab9612
    @asifaftab9612 2 หลายเดือนก่อน

    چیمہ صاحب ! آپ کی ہر بات عمران خان کے شروع ہوتی ہے اور عمران پر ختم ہوتی ہے ، جب کوئی شخص پسند نہ ہو تو پھر اُس کے متعلق بات نہیں کرنی چاہیے

  • @na879097
    @na879097 2 หลายเดือนก่อน

    اس ملک میں ہر وہ شخص بے ایمان ہے جس کو بے ایمانی کا موقع نہیں ملا

  • @BrainlessEinstein334
    @BrainlessEinstein334 2 หลายเดือนก่อน +1

    GCU mein ab takreeban 1 sal honay ko hai, aur interim vc chal rahien hain. Regular appointment nahi ho rai.

  • @noorulislam818
    @noorulislam818 2 หลายเดือนก่อน +1

    Pakistan scout cadet college kay principal ka Bht issue chal raha hai .. Abi tak seat vacant hai

  • @AmjadPervez-jc5ze
    @AmjadPervez-jc5ze 2 หลายเดือนก่อน

    Great

  • @ihsanhaq5649
    @ihsanhaq5649 2 หลายเดือนก่อน

    Tabahi khan is a Name of lies

  • @zafarchouhan3501
    @zafarchouhan3501 2 หลายเดือนก่อน

    804 was released by court as per S M safer was ok but justis not know what is safar !