تفسیر سورۃ الحجرات ڈاکٹر سعید احمد حفظہ اللہ حصہ چہارم

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2025
  • مدكر فہم قرآن کورس
    تفسیر قرآن آن لائن کلاس
    عنوان : تفسیر سورۃ الحجرات
    مدرس: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر سعید احمد حفظہ اللہ تعالیٰ
    درس کو سماعت فرمائیں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں۔
    مدکر پروگرام تفسیر القرآن الکریم کا انٹرنیشنل پروگرام ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں اس وقت بیک وقت کام کررہا ہے۔ جس کا مقصد بغیر کسی دنیاوی مفاد کے امت مسلمہ کو قرآن کریم کی آسان فہم اور سادہ ترجمہ و تفسیر سکھانا ہے۔
    اس پروگرام کا حصہ بننے کے لیے ہمارے دیگر اکاؤنٹ کو لائک و فالو و سبسکرائب کریں۔

ความคิดเห็น •