How to write arabic Information About Zabar,Zair, Paish in urdu Inpage Inpage urdu men Do zabar do
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 5 ส.ค. 2024
- I am Naushad qasmi Tarapuri Welcome to our TH-cam Channel Naushad Teach About this video
اس ویڈیو میں اعراب لگانے کا طریقہ بتایاگیا ہے کہ کس کی سے زبر ،زیر اور پیش ہوگا اور کس سے دو زبر دو زیر اور دو پیش ہوں گے۔
Don’t Forget To. Like SHARE COMMENTS SUBSCRIBE NOW
Follow Me
TH-cam = / @naushadteach2339
Telegram= t.me/NaushadTeach
Facebook Page= / naushad.qasmi.33
اگر آپ عورتوں کی نماز کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں یہ تو اس لینک سے مکمل ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔ • Aurat ki Namaz
اگر آپ کی بورڈ کی جنرل نولج جاننا چاہتے ہیں تو اس لنک پر جائیں
• Keyboard Bacis Knowledge
My Hobby Upload Genuine Videos on TH-cam Subscribe Now
Thank you so much...
Excellent excamples
Jzak Allah
excellent teacher
Bahut behtareen mashallah
جزاك الله خیرا۔
great effort, superb teaching
ماشاء اللہ
Very nic sir jazakallah
بہت اعلی۔۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
جزاک اللہ خیرا الجزاء
جزاکم اللہ خیر
شکریہ
جزاکم اللہ۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک خوش رکھے
آمین
Arabic ka keypad konsa use karna chahiye ❓❓
جازاک اللہ خیرا! اللہ آپ کو کڑوروں نعمت سے نوازے آ پنے بہترین کام کیا ہے ماشاء اللہ
آمین جزاک اللہ خیرا جزا
AMEEN SUMMA AMEEN
Thank you zabardast
جزاکم اللہ خیرا
Sir, in Microsoft word how to insert standard arabic phrases like 'Bismillah hir Rahman nir Rahim', 'Alhamdulillah' etc.? I am non Muslim and non Arab but I prefer starting every documet with Bismillah hir Rahman nir Rahim. Is there any shortcut for the same.?
Ye Urdu app konsa h batay he
بہت عمدہ انداز ہے بتانے کا اسی طرح ہندی کے اندر لگنے والے ماترا کی بھی ایک ویڈیوز میں وضاحت فرمادیں مہربانی ہوگی
ین شاء اللہ مزید دعا کی درخواست ہے
khari zeer
Sir kon sa keyboard use kr rhe ho ap
Shayad Phonetic keyboard use kar rahe hai.
Members per hamza kasy ata hy.
Plz in shortcut keys jaise tashdeed,zabr,zer,pesh etc ka full information dijiye ki kon se key par milta hai. Thank you. SHABIR from Kashmir iok.
Is video mein mukmmal detail hai is link ko follow Karen Jazakallh Khairan Jaza
Arabic me kai bar dekha hai "Alif" ke niche "Hamzah" hote hai. Wo kaise likhe? Zara batayenge Please !
آپ کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں پہلے اس میں بتائیں پھر مسئلہ بہت جلد سلجھ جائے گا۔
urdu ki speed kaise barha skaty hai increase kaise kar sakty hai
Bai keyboard mai kashmiri language available hai?? Agr hai to plz reply karen
تاخیر کی وجہ سے معذرت خواہ ہوں۔ جی ہاں ہر ایک انپیج میں کشمیری کی بورڈ آٹو میٹک ہوتاہی ہے ۔آپ ایڈ ٹ مینیوں میں میں ڈوکو مینٹ میں جائیں پھر کی بورڈ پروفرینس میں جائیں وہاں سے کشمیری کی بورڈ سلیکٹ کرلیں۔اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ کی بورڈ سلیکٹ کرلیں۔ ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ th-cam.com/video/qk3HbXexOq4/w-d-xo.html
Nichay k Hamza kaisa hoga
Meem per hamza kasy ata hy.
آپ کے بیان کردہ طریقے پر عمل کرنے کے لئے کون سے کیبورڈ کا استعمال کرنا پڑے گا چونکہ فونیٹک کی بورڈ میں تو یہ نہیں آ رہا ہے۔۔۔۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ ان پیج کا کون سا ورژن استعمال کرنا چاہیے۔ عنایت ہوگی۔
کوئی بھی کی بورڈ استعمال کرسکتے ہیں جو عموما بازر بکتے ہیں ۔ البتہ ان پیج تھری کے علاوہ کوئی سابھی انپیج استعمال کریں اور کی پورڈ پروفرینس میں جاکر جو کہ ایڈیٹ میں موجود ہے فونو ٹک کی بورڈ سلیکٹ کرلیں ان شاء اللہ مسائل حل ہوجائیں گے۔
Urdu key board men key ke oper ka harf kese type karen gae
آپ کی تحریر سے جو میں نے سمجھا ہے اس کا جواب یہ کی بورڈ میں تین رَو ہوتی ہیں ایک ہوم رَو۔دوسری اپَر رَو تیسری بوٹم روم بیچ والی رو اے سے شروع ہے اور اَپر رو قیو سے شروع ہے اور بوٹم رو زیڈ سے شروع ہے۔ رہی بات ان تینوں رو کے اوپر والی تو اس کو کہتے ہیں نمبر رو جو کہ نمبر1 سے شروع ہے ان کا استعمال اردو ٹائیبنگ میں شفیٹ کے ساتھ کریں گے تو کوئی نہ کوئی حرف نکلے گا جس میں ایک ویڈیو میں چکا ہوں اس کے اوپر والی رو فنکشن کی رو کہلاتی ہیں جس کی تفصیل بھی ہم ایک ویڈیو میں بتا چکے ہیں جزاکم اللہ خیرا جزا سمجھ میں نہ تو پرسنل نمبر پر رابطہ فرمالیں9548533387
خالی ھمزہ کیسے آئے گا۔ جیسے شعبہ اردو پر ھمزہ کیسے آئے گا
Shift+7 se اگر آپ ’’ہ‘‘کو کسی بھی حرف کے ؤکر میں استعمال کرتی ہیں تو ہمزہ شفٹ پلس سیون سے آئے گا جیسے تحفۂ اردو میں ہمیزہ۔ اور ہمزہ یائے مجہول کے ساتھ استعمال کرتی ہیں تو ہمزہ صرف یو سے آئے گا ۔جزاکم اللہ خیرا جزا
جناب أیت کے اختٹام پر جو علامت أتی ھے وہ کیسے لگا ءیں۔ أیت کے درمیان ج کو کیسے لگاءیں۔
اردو انپیج میں آیت کا باقاعدہ کوئی نشان نہیں دیا گیا ہے،بس انڈین جگاڑ سے کام لیتے ہیں جیسے انپیج کو انگلس موڈ میں کرنے کے کے بعد انگلش کا ورڈ اُو دبادیں علامت بنا جائے گی۔
ایشاء لکھتے ہوۓ ”ء“ کیسے لکھا جاۓگا؟
آپ نے ماشاء اللہ صحیح لکھا ہے۔