پیر مہر علی شاہ رحمة اللّٰہ علیہ نے عقیدہ اہل سنت کو کس قدر وضاحت سے بیان کیا ہے۔تعجب ہے ان نام نہاد سنیوں اور بعض گولڑویوں پر جو حضرت قبلہ پیر گولڑوی صاحب سے محبت و عقیدت کا اظہار بھی کرتے ہیں۔۔۔ساتھ ہی ساتھ یہ روافض کی بولی بھی بولتے ہیں۔ان نیم رافضیوں کو بے نقاب کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔تاکہ آنے والی سنی نسلوں کو ان نیم روافض کے شر سے محفوظ رکھا جائے۔۔۔تمام اہل سنت علماء کو اس عظیم تحریک میں ڈاکٹر جلالی صاحب کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔۔۔
اشرف لاھوری صاحب کی بد حواسیاں کہا کہ سیدہ پاک کے لئے جب مانگ رہی تھیں خطاء پر تھیں جب شکنجے میں آیا تو بولا مراد خطائے اجتھادی تھی جس سے مراد ثواب ہوتا ہے پھر نعرہ لگادیا بے گناہ بے خطاء سیدہ زہراء یہاں سوال قائم ہوا جس شخص کے ہاں خطاء کا مطلب ثواب ہے اسکے ہاں بے خطاء سیدہ زہراء کا مطلب کیا نکلے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گناہ گار؟ پھر کہا غلطی ہوگئی۔ اندازہ لگائیے لفظ غلطی سے مراد خطائے اجتھادی کیسے ہوسکتی ہے؟ پھر وضاحتی کلپ میں کہا کہ لفظ بدل دیتے ہیں ہم شیعہ کا جواب دیتے ہوئے مسئلہ فدک میں خطائے اجتھادی کا لفظ بھی نہیں بولیں گے فقط اتنا کہیں گے وہ معصومہ نہیں تھیں اور ابوبکر غاصب نہیں تھے لیکن شومئی قسمت مرزا اشرف لاھوری اپنے منہ اس بات کا اعلان کرکے پھر علی الاعلان مکر گیا اور پہلی روش پہ واپس آگیا پھر اسکے بعد ایک کلپ میں کہا کہ ابوبکر صدیق نے سیدہ پاک کو لقمہ حرام سے بچایا (مطالبہ حرام خطائے اجتھادی و ثواب کیسے؟) پھر قربانی کی فضیلت کی آڑ میں کہا کہ ہم نے سیدہ پاک کیلئے خطاء کا لفظ بولا تھا یہاں تو ان کے لئے ذنب کے الفاظ بھی موجود ہیں قارئین اس شخص کی بوقلمونیاں بدحواسیاں اور قلابازیاں ملاحظہ کیجئے کہ سال بھر میں مطلق خطاء سے غلطی پھر ذنب اور لقمہ حرام تک پہنچنے والا شخص خود اپنے ذات میں کس قدر تضاد کا پلندہ ہے
اللّٰہ اللّٰہ کیا بات ہے پیر سید مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی اور امام وقت ڈاکٹر جلالی صاحب حفظہ اللہ کی اللہ تعالیٰ ڈاکٹر جلالی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کا کائنات میں صرف ایک ہی مقصد ہے جب تک ہم زندہ ہیں حضور ﷺ کی عزت و آبرو ختم نبوت اور دین اسلام کے پہریدار رہیں گے ان شاءاللہ 🇵🇰♥️🇵🇰♥️
ایران کے مجوسی شاہ ٹولے اور ان کے پالتو مراثی جوکروں کی تقریر میں فدک کا معاملہ پھدک پھدک کر پیش کیا جاتا ہے اور پھر مجوسی ناظرین واہ واہ اور لعنت کا خوب استعمال کرتے ہیں جو لوٹ کر یقیناً ان پر آجاتی ہے. آئیے دیکھتے ہیں کہ فدک بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا کی وراثت تھا یا پھر مجوسی نے آج تک سب کو اپنی طرح کا بندر سمجھا ہوا ہے. مال فیء اللہ کا ہے اور پھر اللہ نے رسول اکرم کو وارث بنایا یا پھر ذمہ داری دی اس مال کو تقسیم کرنے کی. بالکل ابو بکر الصدیق نے بھی ویسے ہی ذمہ داری نبائی جس طرح اللہ کا حکم تھا. Allah Subhanahu Wa Ta'ala said: وَمَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْهُمْ فَمَاۤ اَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَّلَا رِكَا بٍ وَّلٰكِنَّ اللّٰهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهٗ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ ۗ وَا للّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ "اور جو مال اللہ نے اُن کے قبضے سے نکال کر اپنے رسول کی طرف پلٹا دیے، وہ ایسے مال نہیں ہیں جن پر تم نے اپنے گھوڑے اور اونٹ دوڑائے ہوں، بلکہ اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے تسلط عطا فرما دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے" (QS. Al-Hashr 59: Verse 6) 👇 مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِى الْقُرْبٰى وَا لْيَتٰمٰى وَا لْمَسٰكِيْنِ وَا بْنِ السَّبِيْلِ ۙ كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةً ۢ بَيْنَ الْاَ غْنِيَآءِ مِنْكُمْ ۗ وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمْ عَنْهُ فَا نْتَهُوْا ۚ وَا تَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَا بِ ۘ "جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمھیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہے" (QS. Al-Hashr 59: Verse 7) 👇 مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِى الْقُرْبٰى وَا لْيَتٰمٰى وَا لْمَسٰكِيْنِ وَا بْنِ السَّبِيْلِ ۙ كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةً ۢ بَيْنَ الْاَ غْنِيَآءِ مِنْكُمْ ۗ وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمْ عَنْهُ فَا نْتَهُوْا ۚ وَا تَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَا بِ ۘ "جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمھیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہے" (QS. Al-Hashr 59: Verse 7) 👇 لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِيْنَ الَّذِيْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِيَا رِهِمْ وَاَ مْوَا لِهِمْ يَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِضْوَا نًا وَّيَنْصُرُوْنَ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ ۗ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ ۚ "(نیز وہ مال) اُن غریب مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور جائدادوں سے نکال باہر کیے گئے ہیں یہ لوگ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی حمایت پر کمر بستہ رہتے ہیں یہی راستباز لوگ ہیں" (QS. Al-Hashr 59: Verse 8) ا👇 اب فیصلہ شیعہ سنی کا نہیں بلکہ اللہ کا ہے کہ اللہ نے وہ مال رسول کی طرف لوٹایا اور ساتھ میں وضاحت کردی کہ اس میں کس کس کا حصہ ہے. اس مال کو وراثت کہنے والے اللہ اور قرآن کے سریح مخالف ہیں ✍️
اسلام علیکم میرے پیارے جلالی صاحب آپ قابل عزت ہے اللہ پاک آپ کو برکتیں عطا فرمائے کچھ صلح کی گنجائیش پیدا کریں آپ تو اچھے عالم دین ہو آپ عام تھوڑی نہ ہو
دعاگو ہوں کے پیر صاحب کو جنھوں نے یہ لکھا ہے اور جلالی صاحب کو پروردگار عالم بروز محشر بنو امیہ اور 3 خلفائے راشدین کے ساتھ محشور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اور تمام کمنٹس کرنے والوں کو بھی۔
@HabibUrRehman-yv9iz لعنت ہے اس سبا پہ ہمیں تو محمد ص و آل محمد ع کے ساتھ محشور فرمائے۔ اپنا سوچیں حضرت🤣۔ چار نہیں آپکو تینوں کے ساتھ اور بنو امیہ کے ساتھ محشور فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
قائد اہلسنت جبل استقامت بطل حریت صاحب علم و حکمت صاحب عظیم بصارت و بصیرت لائق صد عزت و عظمت وارث علوم اعلی حضرت کنزالعلماء مفکر اسلام ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب زید شرفہ زندہ باد
ڈاکٹر صاحب اپ فرما رهے هىں که لوگ اج عربى تو رهى اردو کى کتابىں بهى نهى پڑهتے .معزت کے ساته اج کے اکثر پىر زادوں کو ڈهول ڈهمکے سے فرصت ملے تو کوئى کتاب دىکهىں ناں ..صوفىاء نے جهاں اسلام کو چار چاند لگائے وهىں ان جاهل پىر زادوں نے مسلک اهلسنت اور اسلام کى تعلىمات کو دهندلا دىا ..اوپر سے کالى بهىڑوں سے بهى جا ملے .
Molv hzrat bibi Fatima slam u Allah bol .. per nabi se bra ha or bibi Jo nabi ki beti ha wo na haq mng kesy skti hin or sun nabi or all muhmmad SB se agy hin koi per koi baba Kuch ni
Jab Hazrat Muhammad saw ne farma diya ke hum Ambia ki virasat nahi banti jati phir hazrat abu bakar sadeeq R A kisi surat bhi bagh e fidak nahi de saktay thay. Agar abu bakar sadeeq R A hazrat fatima RA ko baghe fadak de detay to ye hazrat Muhammad saw ke hukam ki na farmani hoti
Rasool Paak s.a.w.w. k Khalifa tb hoty jb Rasool Pak Khud bana kr jaaty ye to Muslamanon ny khud chun liya tha aur agr phr bhi maan liya jaey to Hazrst Ali as bhi to khalifa thy jo unko na maany aur unsy jang kry uska kya haal hona chaey.
I think unhon ny mutalba kr k bhi koi khata nhi ki ijtehadi bhi nhi kiu k unhon ny quran ki ayat ko mad e nazar rkha k bap ki virasat aulad mein taqseem hoti hai, mumkin hai is hadees ka bad mein ilm hua ho k nabi S.A.W ny frmaya tha k hm anbiaa koi virasat chhor kr nhi jatay (hmari virasat aulad mein taqseem nhi hoti).. jb unhein ilm hua to unhein ny dubara mutalba nhi kia hoga...
اگر ایک بات کروں تو ۔۔۔۔۔ 🙏 ماشاءاللہ حضرت صاحب ❤ کا انداز پتہ نہیں اتنا گرم یا لوگوں کو لڑانے والا کیوں ہے۔؟ ہے کوئی جواب خدارا محبت سے اصلاح کیجئے امت کی ہم تو جاہل ہیں اگر علم والےبھی ایسی گفتگو کریں تو۔۔۔۔ 🙏🙏🙏
اللہ تعالیٰ تجھے ہدایت دے ملا جی کیوں اہلبیت کے پیچھے پڑے ہو اور کوئی موضوع نہیں تمہارے پاس تقریر کے لیے بار بار سیدہ پاک کو خطا پر ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہو لوگوں کو محبت اہلبیت کا درس دو تاکہ تمہاری اور امت کی نجات ہو جائے
اللہ تعالیٰ ہمارے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو حاسدین ظالمین کافرین رافضین سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین
ڈاکٹر صاحب اپ نے پىر سىد جلال الدىن شاه صاحب رحمته الله علىه کا روحانى بىٹا هونے کا حق ادا کر دىا .ماشاالله .الله اپ کو عمر دراز عط فرمائے .امىن
AMEEN
پیر مہر علی شاہ رحمة اللّٰہ علیہ نے عقیدہ اہل سنت کو کس قدر وضاحت سے بیان کیا ہے۔تعجب ہے ان نام نہاد سنیوں اور بعض گولڑویوں پر جو حضرت قبلہ پیر گولڑوی صاحب سے محبت و عقیدت کا اظہار بھی کرتے ہیں۔۔۔ساتھ ہی ساتھ یہ روافض کی بولی بھی بولتے ہیں۔ان نیم رافضیوں کو بے نقاب کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔تاکہ آنے والی سنی نسلوں کو ان نیم روافض کے شر سے محفوظ رکھا جائے۔۔۔تمام اہل سنت علماء کو اس عظیم تحریک میں ڈاکٹر جلالی صاحب کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔۔۔
Beshak
اشرف لاھوری صاحب کی بد حواسیاں
کہا کہ سیدہ پاک کے لئے جب مانگ رہی تھیں خطاء پر تھیں
جب شکنجے میں آیا تو بولا مراد خطائے اجتھادی تھی جس سے مراد ثواب ہوتا ہے
پھر نعرہ لگادیا بے گناہ بے خطاء
سیدہ زہراء
یہاں سوال قائم ہوا جس شخص کے ہاں خطاء کا مطلب ثواب ہے اسکے ہاں بے خطاء سیدہ زہراء کا مطلب کیا نکلے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گناہ گار؟
پھر کہا غلطی ہوگئی۔ اندازہ لگائیے لفظ غلطی سے مراد خطائے اجتھادی کیسے ہوسکتی ہے؟
پھر وضاحتی کلپ میں کہا کہ لفظ بدل دیتے ہیں ہم شیعہ کا جواب دیتے ہوئے مسئلہ فدک میں خطائے اجتھادی کا لفظ بھی نہیں بولیں گے فقط اتنا کہیں گے وہ معصومہ نہیں تھیں اور ابوبکر غاصب نہیں تھے
لیکن شومئی قسمت مرزا اشرف لاھوری اپنے منہ اس بات کا اعلان کرکے پھر علی الاعلان مکر گیا اور پہلی روش پہ واپس آگیا
پھر اسکے بعد ایک کلپ میں کہا کہ ابوبکر صدیق نے سیدہ پاک کو لقمہ حرام سے بچایا (مطالبہ حرام خطائے اجتھادی و ثواب کیسے؟)
پھر قربانی کی فضیلت کی آڑ میں کہا کہ ہم نے سیدہ پاک کیلئے خطاء کا لفظ بولا تھا یہاں تو ان کے لئے ذنب کے الفاظ بھی موجود ہیں
قارئین اس شخص کی بوقلمونیاں بدحواسیاں اور قلابازیاں ملاحظہ کیجئے کہ سال بھر میں مطلق خطاء سے غلطی پھر ذنب اور لقمہ حرام تک پہنچنے والا شخص خود اپنے ذات میں کس قدر تضاد کا پلندہ ہے
G bilkul jalali sahab ka Saath dena chahiye❤❤❤
یہ غلط تشریح کر رہا ہے
اللّٰہ اللّٰہ کیا بات ہے پیر سید مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی اور امام وقت ڈاکٹر جلالی صاحب حفظہ اللہ کی
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر جلالی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک آپکے علم، عمل، اور عمر میں برکت عطا فرمائے.
جزاک *اللہ* . شکریہ
خوش رہیں *حضرت مولانا جلالی صاحب*
طالبِ دعا *#نثار_بن_یوسف*
آمین یا *رب العالمین*
*پیارے نبی پر ہر پل لاکھوں درود و سلام*
*مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام*
*شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام*
*صلی اللہ علیہ وسلم*
#NisarBinYousuf / #Nisar_Bin_Yousuf
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف جلالی اشرف آصف جلالی
اللہ کریم قبلہ امام جلالی زیدہ شرفہ کو حاسدین کے حسد سے اور شریروں کی شرارت سے محفوظ ومامون فرماٸے آمین
Ameen
Ye bagert khod bhot bara manhoos he gostakhe ahlebiat
Masha Allah Subhanallah bahut hi umda tahqiq wah shona dr ashraf asif jalali shahab Allah aap ko Salamat Rakhe
Hazrat dua ki guzarish ek acha alim banne ke liye mai india se jamat e saniya ka talib e ilm hun
MashaAllah ❤️
حق جلالی سچ جلالی
Subhanallah 💝
Jazaak allahu khayraan 😊💖
لا إله إلا الله محمد رسول الله ♥️
نفاذ اسلام کے لئے مرتے دم تک ووٹ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کا ان شاءاللہ🇵🇰
جوڑ کوٸی نہیں ھے قبلہ جلالی صاحب کا سب کے سب حاسدین مبغضین بھاگ گۓ بلکہ اپنی موت آپ مر گۓ
Labaik labaik Labaik Ya Rasool Allah
Haq Imam Jalali Haq😍😍😍😍
MashaAllah
#ahlesunnatahleimaan
ماشاءاللہ💖💖💖💖
سبحان اللہ اللہ اکبر
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر الحمداللہ رب العالمین
ALLAH Hu Akbar Subhan Allah ❤️❤️❤️❤️❤️
Dr Asraf aasif jalali sahab zindabaad
اتنی ساری عوام بیٹھی ہے ماشاءاللہ۔۔۔ لیکن انھیں کیا سمجھ میں آرہا ہے۔۔۔۔
حق جلالی سچ جلالی
امام جلالی امام جلالی
انہوں نے جتنے بھی حوالے دیے ہیں ان میں وہ الفاظ نہیں جو انہوں نے بولے ہیں اللہ پاک ہدایت نصیب فرمائے
لبیک یا رسول اللہ ﷺ 🇵🇰♥️
جب تک مسلمان تحریک لبیک کو حکومت میں نہیں لائیں گے رافضی کھٹمل مسلمانوں کو تکلیف دیتے رہی گے
First viewer
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف
ما شاء اللہ سرکار کی کیا ہی بات ہے اب تو یہ مسئلہ ہی حل ہو گیا
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
امام جلالی زندہ آباد
SubhanAllah
ALLAH TAALA give long life to Dr Jalali Sb
Jalali Sb Zindabad
ماشاءالله
تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کا کائنات میں صرف ایک ہی مقصد ہے جب تک ہم زندہ ہیں حضور ﷺ کی عزت و آبرو ختم نبوت اور دین اسلام کے پہریدار رہیں گے ان شاءاللہ 🇵🇰♥️🇵🇰♥️
Na ye halali h na ye jalali h
@@muhammadusama4675 *Kaale Majoosi Takfeeri 🤣🤣🤣 Khomaini Ki Tarah Har Koi Muta Ka Material Nahi Hota*
ایران کے مجوسی شاہ ٹولے اور ان کے پالتو مراثی جوکروں کی تقریر میں فدک کا معاملہ پھدک پھدک کر پیش کیا جاتا ہے اور پھر مجوسی ناظرین واہ واہ اور لعنت کا خوب استعمال کرتے ہیں جو لوٹ کر یقیناً ان پر آجاتی ہے.
آئیے دیکھتے ہیں کہ فدک بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا کی وراثت تھا یا پھر مجوسی نے آج تک سب کو اپنی طرح کا بندر سمجھا ہوا ہے.
مال فیء اللہ کا ہے اور پھر اللہ نے رسول اکرم کو وارث بنایا یا پھر ذمہ داری دی اس مال کو تقسیم کرنے کی. بالکل ابو بکر الصدیق نے بھی ویسے ہی ذمہ داری نبائی جس طرح اللہ کا حکم تھا.
Allah Subhanahu Wa Ta'ala said:
وَمَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْهُمْ فَمَاۤ اَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَّلَا رِكَا بٍ وَّلٰكِنَّ اللّٰهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهٗ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ ۗ وَا للّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
"اور جو مال اللہ نے اُن کے قبضے سے نکال کر اپنے رسول کی طرف پلٹا دیے، وہ ایسے مال نہیں ہیں جن پر تم نے اپنے گھوڑے اور اونٹ دوڑائے ہوں، بلکہ اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے تسلط عطا فرما دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے"
(QS. Al-Hashr 59: Verse 6)
👇
مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِى الْقُرْبٰى وَا لْيَتٰمٰى وَا لْمَسٰكِيْنِ وَا بْنِ السَّبِيْلِ ۙ كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةً ۢ بَيْنَ الْاَ غْنِيَآءِ مِنْكُمْ ۗ وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمْ عَنْهُ فَا نْتَهُوْا ۚ وَا تَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَا بِ ۘ
"جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمھیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہے"
(QS. Al-Hashr 59: Verse 7)

لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِيْنَ الَّذِيْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِيَا رِهِمْ وَاَ مْوَا لِهِمْ يَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِضْوَا نًا وَّيَنْصُرُوْنَ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ ۗ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ ۚ
"(نیز وہ مال) اُن غریب مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور جائدادوں سے نکال باہر کیے گئے ہیں یہ لوگ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی حمایت پر کمر بستہ رہتے ہیں یہی راستباز لوگ ہیں"
(QS. Al-Hashr 59: Verse 8)
ا👇
اب فیصلہ شیعہ سنی کا نہیں بلکہ اللہ کا ہے کہ اللہ نے وہ مال رسول کی طرف لوٹایا اور ساتھ میں وضاحت کردی کہ اس میں کس کس کا حصہ ہے. اس مال کو وراثت کہنے والے اللہ اور قرآن کے سریح مخالف ہیں ✍️
حق کی پہچان امام جلالی
Mash Allah
Bohat best jenab rizvi sahib bohat bohat khob jenab nice video.....heq lelali sech jelali.... 👈👈👈👈👈❤❤❤❤tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad tlp zindabad......
اسلام علیکم میرے پیارے جلالی صاحب آپ قابل عزت ہے اللہ پاک آپ کو برکتیں عطا فرمائے کچھ صلح کی گنجائیش پیدا کریں آپ تو اچھے عالم دین ہو آپ عام تھوڑی نہ ہو
Tarjumane alahajrat Dr Ashraf ashif jalali sahab jindabad
Allah pak jlali sb ko Slamt rakhe ameen
اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو
♥️♥️♥️
دعاگو ہوں کے پیر صاحب کو جنھوں نے یہ لکھا ہے اور جلالی صاحب کو پروردگار عالم بروز محشر بنو امیہ اور 3 خلفائے راشدین کے ساتھ محشور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اور تمام کمنٹس کرنے والوں کو بھی۔
اللھم آمین چاروں خلفائے راشدین کے ساتھ اٹھاءے اور آپکو عبداللہ بن سبا کے ساتھ اٹھاءے
@HabibUrRehman-yv9iz
لعنت ہے اس سبا پہ ہمیں تو محمد ص و آل محمد ع کے ساتھ محشور فرمائے۔ اپنا سوچیں حضرت🤣۔ چار نہیں آپکو تینوں کے ساتھ اور بنو امیہ کے ساتھ محشور فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
❤❤❤حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف❤❤❤
Mashallha buhat khub
پیر مہر علی شاہ زندہ باد ،
جلالی صاحب زندہ باد
Subhanallah masallah
Kamaal kardiya
علم کا ذخیرہ ڈاکٹر جلالی
MASHALLAH beshak
ماشاءاللہ
قائد اہلسنت جبل استقامت بطل حریت صاحب علم و حکمت صاحب عظیم بصارت و بصیرت لائق صد عزت و عظمت وارث علوم اعلی حضرت کنزالعلماء مفکر اسلام ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب زید شرفہ زندہ باد
Haq Jalali Sach Jalali
ڈاکٹر صاحب اپ فرما رهے هىں که لوگ اج عربى تو رهى اردو کى کتابىں بهى نهى پڑهتے .معزت کے ساته اج کے اکثر پىر زادوں کو ڈهول ڈهمکے سے فرصت ملے تو کوئى کتاب دىکهىں ناں ..صوفىاء نے جهاں اسلام کو چار چاند لگائے وهىں ان جاهل پىر زادوں نے مسلک اهلسنت اور اسلام کى تعلىمات کو دهندلا دىا ..اوپر سے کالى بهىڑوں سے بهى جا ملے .
Wah kea baat he peer sahib ki
(وارث علوم اعلٰیحضرت بحر العلوم حضور قبلہ کنز العلماء ڈاکٹر پروفیسر مفتی محمد اشرف آصف جلالی محدث لاہوری حافظہ اللہ تعالی)
Imam jalali sahb zindabad
Masha Allah
Haq Meher Ali shah
Such Meher Ali shah
Radiyallallah anh
Allah pak apki hifazat frmaye
اب ہے کسی نام نہاد ۔۔ پیر میں ہمت سامنے آئے
Hum sab chishty qadri nashbandi suhaorvardi sab kahty hn or samny b hn ab btao k Tum kaha chupy phirty ho
👍👍👍
Dr Asraf aasif jalali sahab ki dalail ke javab mikhalifin na kal de paye the na de payege
Dr Asraf aasif jalali sahab zindabaad
Molv hzrat bibi Fatima slam u Allah bol .. per nabi se bra ha or bibi Jo nabi ki beti ha wo na haq mng kesy skti hin or sun nabi or all muhmmad SB se agy hin koi per koi baba Kuch ni
Aslhamumalekum
Jab Hazrat Muhammad saw ne farma diya ke hum Ambia ki virasat nahi banti jati phir hazrat abu bakar sadeeq R A kisi surat bhi bagh e fidak nahi de saktay thay. Agar abu bakar sadeeq R A hazrat fatima RA ko baghe fadak de detay to ye hazrat Muhammad saw ke hukam ki na farmani hoti
Haqq jalali haqq jalali haqq jalali haqq
astaghfiruLlah,,,,, ALLAH hum sab ko hedayat dei
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی سیٹ پہ بھی کوی بٹھ سکتا ہے یہ پہلی بار سن رہے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انهے نو جد شهر پهراىا تے سارا سىر کراىا جدوں پچهىا او اىخو اکهے ککه نظر نىں ىاىا ..مىاں محمد بخش رحمته الله علىه
TLP zinda abad
امام جلالی زیدہ شرفہ پیر سید مہر علی شاہ صاحب رحمة اللہ تعالی علیہ کے حقیقی وارث ہیں
Book name kya hai
Ic book ka kya name hai jnab????
تصفیہ مابین السنی والشیعہ
امام جلالی امام برحق است
Rasool Paak s.a.w.w. k Khalifa tb hoty jb Rasool Pak Khud bana kr jaaty ye to Muslamanon ny khud chun liya tha aur agr phr bhi maan liya jaey to Hazrst Ali as bhi to khalifa thy jo unko na maany aur unsy jang kry uska kya haal hona chaey.
Qur'an mai nabiyon (a s)ki wirasat hote ha phr hadees kya kre ge Qur'an k agay
عذر گناہ بد تر از گناہ جلالی ہمیشہ کے لیے پھنس چکا ہںے اب تا حیات فدک سے باہر نہیں نکل سکے گا
Ahleybat a/salam key dushmno pey lant bey shumar
فاطمہ بضعت منی من اغضبھا فقد اغضبنی
Tum apny Iman ki fikr kro Tum ko nabi ne bkhshwana ha Peru ne ni roz mhsr nabi ko mu Kya dkhao gy UN ki beti UN k jigr ko dukhi kia
Bhot Ghor say suna hai lkn Ksi b Jaga par peer shb nay Naozubillah ye nhi kaha k Jb Mang Rahi thin Khata par thin.
I think unhon ny mutalba kr k bhi koi khata nhi ki ijtehadi bhi nhi kiu k unhon ny quran ki ayat ko mad e nazar rkha k bap ki virasat aulad mein taqseem hoti hai, mumkin hai is hadees ka bad mein ilm hua ho k nabi S.A.W ny frmaya tha k hm anbiaa koi virasat chhor kr nhi jatay (hmari virasat aulad mein taqseem nhi hoti).. jb unhein ilm hua to unhein ny dubara mutalba nhi kia hoga...
Sahaba ke dour me munafiq ki aik pechan the ab bi woi ha. Ye munafiq ha kazib ha
اگر ایک بات کروں تو ۔۔۔۔۔ 🙏
ماشاءاللہ
حضرت صاحب ❤ کا انداز پتہ نہیں اتنا گرم یا لوگوں کو لڑانے والا کیوں ہے۔؟
ہے کوئی جواب
خدارا محبت سے اصلاح کیجئے امت کی
ہم تو جاہل ہیں اگر علم والےبھی ایسی گفتگو کریں تو۔۔۔۔ 🙏🙏🙏
اللہ تعالیٰ تجھے ہدایت دے ملا جی کیوں اہلبیت کے پیچھے پڑے ہو اور کوئی موضوع نہیں تمہارے پاس تقریر کے لیے بار بار سیدہ پاک کو خطا پر ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہو لوگوں کو محبت اہلبیت کا درس دو تاکہ تمہاری اور امت کی نجات ہو جائے
کتورے،،،،ہاہاہاہاہا۔ حق جلالی
میں پیر مہر علی شاہ کو مانتا تھا اب نہیں مانتا ۔۔ میرا تعلق گولڑہ میں اب صِرف حضور نصیر ملت تک ہے
لعنت تو پھر برستی ہی ہو گی تم پر نہ مانو ان کا کیا جائے گا پیر مہر علی کی تعلیمات حق ہیں❤❤❤
Aquat mea aagai but naseer sahab pir maher Ali shah kea baarea mea kya kaha wo bhi dekh doglea manparast
کیا کہا ؟@@MohammadYusuf-e8t
Wah gory sy dushmani ur dum sy yarana
@@hammadRajput-c3w sahi tm mnpasart ko shariat sea koi mtlb nhi
او بھائی اس سے خطا کیسے ثابت ہو گئی ہے
umat k andr or b isues hain magr ap isi topic pr bt krty hain bs kya wja ha is ki hazrat
Iski ye bajah he ki aaj kal bahut jada badh chuke he rafzi
Aap se ye ummed nhi thi
آپ نے غلط تشریح کی جس کی وجہ سے ابھی تک بدنام ہو رہے ہیں
جانور انشہن کیا تمھی سیدو کا رد کرنے کے پس مل تا حے
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
اور
پیر مہر علی شاہ
دونوں ہمارے لئے حجت نہیں ہیں
To yhan se dafa ho ja
تو کیرا سید وا متعہ کی پیداوار
Sabb say baray ghazib shia Hain
Apni napak zaban say shia Rasool Allah saw ki pak betion ka naam matt lain
misleading boldly
اس بندر نما مولوی کو لیڈر بننے کا بڑا شوق ہے سنا ہے باغ فدک عثمان نے بعد میں مروان کو دے دیا تھا
Jhootay Rafzi. Yeh teray mazhab ki taran jhoota qissa hai.
Jhoothe Rafzi
ابو بکر کو نہ ماننے کی وجہ باغ فدک نہیں وہ بندہ خلافت کا اہل ہی نہ تھا
Rafzi nkal yhan se
ho khabees khuda se dar
Dafa ho jao
صحابہ ہماری جان ہیں
Asif jalali sahab hanif ki bulti band kijeye allah aap ko har fitne se bachaye akhri wakt tak haq bulne ki taufik de ameen