شبقدر قلعہ (شنکر گڑھ) 1840 کے موسم سرما میں مہمند کے قبائلیوں نے میرے جد امجد سعادت خان مہمند (سرہند کے گورنر زین خان سرہندی کے پوتے) کی قیادت میں شبقدر قلعہ پر حملہ کیا اور مرکزی دروازہ توڑ کر قلعے میں داخل ہو گئے ۔ لڑائی پوری رات تک جاری رہی لیکن آخرکار سکھوں نے (جس کی قیادت شہزادہ شیر سنگھ نے کی جو قلعہ میں ٹھہرے ہوئے تھے) نے سختی کے ساتھ مقابلہ کیا اور صبح تک حملہ آور قبائلیوں کو باہر دھکیل دیا گیا۔ مہاراجا شیر سنگھ نے جرنل جیک وینٹورا (Gen. Jack Ventura)کی سربراہی میں عدالت لگائی . اس دلچسپ کورٹ مارشل میں شیر سنگھ نے اس قلعے کے دروازوں کو 100 سال سے زائد عرصے تک زنجیروں میں جکڑے رہنے کی سزا سنائی۔ اس وقت سے یہ دروازہ زنجیروں میں جکڑا ہواہے۔ دروازے کو سزا سنانے والی عدالت کا خیال تھا کہ اگر یہ دروازہ مضبوط ہوتا تو سکھ حکمرانوں کو اتنا بڑا جانی نقصان نہ اٹھانا پڑتا.
PROUD to be GIGYANI ❤
DOABA belongs to BRAVE GIGYANIS
❤
i am from shabqadar
Proud to be a bahlolian
Hadd de awre. Dera manana professor saib 🐝⚡️
Manana Professor sb, deer mehraban insan day Allah de rogh joor jeande lara
Professor Inam
Great malang baba Bacha Khan
Allah de dear jawand dar ky Sir jee ❤🇵🇰
Sir der ta stayene insan ye allah de jowand da hushalo o Rahat ka da tareh samandar ye sir
Zabr10 video
good job
Doaba zaindabad
Goodnews
Salamona
Walykum asalam
💕💕👍
شبقدر قلعہ (شنکر گڑھ)
1840 کے موسم سرما میں مہمند کے قبائلیوں نے میرے جد امجد سعادت خان مہمند (سرہند کے گورنر زین خان سرہندی کے پوتے) کی قیادت میں شبقدر قلعہ پر حملہ کیا اور مرکزی دروازہ توڑ کر قلعے میں داخل ہو گئے ۔ لڑائی پوری رات تک جاری رہی لیکن آخرکار سکھوں نے (جس کی قیادت شہزادہ شیر سنگھ نے کی جو قلعہ میں ٹھہرے ہوئے تھے) نے سختی کے ساتھ مقابلہ کیا اور صبح تک حملہ آور قبائلیوں کو باہر دھکیل دیا گیا۔ مہاراجا شیر سنگھ نے جرنل جیک وینٹورا (Gen. Jack Ventura)کی سربراہی میں عدالت لگائی . اس دلچسپ کورٹ مارشل میں شیر سنگھ نے اس قلعے کے دروازوں کو 100 سال سے زائد عرصے تک زنجیروں میں جکڑے رہنے کی سزا سنائی۔ اس وقت سے یہ دروازہ زنجیروں میں جکڑا ہواہے۔ دروازے کو سزا سنانے والی عدالت کا خیال تھا کہ اگر یہ دروازہ مضبوط ہوتا تو سکھ حکمرانوں کو اتنا بڑا جانی نقصان نہ اٹھانا پڑتا.
Proud to be only Dilazak
ضلع مردان کیی سو یونین کونسلی دی۔۔؟
How many villages in Doaba?
Approximately 80 villages