جزاک اللہ آپ نے زیارت کروا دی، جو لوگ اللہ کے ولیوں سے محبت کرتے ہیں، اللہ ان سے محبت کرتا ہے، مانگنا صرف رب سے، جس کا یقین اللہ پر نہیں تو وہ اللہ کے ولیوں پر کیا یقین کرے گا، اللہ کے ولی ساری زندگی اللہ کو ہی منواتے ہیں ہمارے بابا جی سید مخدوم صفدر علی بخاری جنہوں نے ساری زندگی داتا دربار پر ڈیوٹی کی، جب ان سے کوئی سوال کرتا تو بابا جی فرماتے میں بھی اللہ سے مانگتا ہوں، تم بھی اسی سے مانگو، بابا جی کا مزار للہ میں ہے۔
شاہ است حسین پادشاہ است حسین دین است حسین دین پناہ است حسین سر داد نداند دست در دست یزید حقا کہ بنائے لا الہ است حسین ❤ حضرت خواجہ معین الدین چشتی غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ
نہ افغانیم و نے ترک و تاتاریم چمن زادیم و از یک شاخساریم تمیز رنگ و بو ما حرام است 👈 کہ ما پرودہء نو بہاریم حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ🌹🌱⚘️ 👆 یہ رباعی حضرت علامہ محمد اقبال رح کے مزار اقدس پر لکھی ھوئی ھے ❤ ترجمہ: نہ ھی ھم افغانی ھیں ، نہ ترک ھیں نہ ھی تاتاری ھیں۔ ھم چمن زاد ھیں اور ایک ھی شاخ سے ھیں۔ رنگ و بو کی تمیز کرنا ھم پر حرام ھے کیونکہ ھماری پرورش ایک ھی نو بہار (یعنی دین اسلام) سے ھوئی ھے۔
ھو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ھو چمن دھر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ھو ھو نہ یہ ساقی تو پھر مے بھی نہ خم بھی نہ ھو بزم توحید بھی دنیا میں نہ ھو تم بھی نہ ھو خیمہ افلاک کا ایستادہ اسی نام سے ھے نبض ھستی تپش آمادہ اسی نام سے ھے صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
داتا صاحب علیہ الرحمہ کی عرس مقدس کی تقریب کا آغاز ، مزار پر سبز کے بجائے کالی چادر ، یا علی رضی اللہ عنہ کا گلدستہ علماء اہلسنت پر پابندی بد عقیدہ قصیدہ گو کی بھرمار عرس کی سابقہ روایات کا اختتام ۔۔۔۔۔۔کس بات کی طرف اشارہ ہے ۔۔۔۔اور اہل سنت خواب غفلت میں لنگر کھا کھا کے خوش محسن نقوی اپنا کام دکھا گیا
اے کہ نشناسی خفی را از جلی ھشیار باش اے گرفتار ابوبکر و علی ۔۔۔۔۔ ھشیار باش تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دے دل مرتضی ، سوز صدیق دے پروانے کو چراغ، بلبل کو پھول بس صدیق کے لئے خدا کا رسول بس دل بیداری فاروقی، دل بیدار کراری مس آدم کے حق میں کیمیا ھے دل کی بیداری دل بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ھے جب تک نہ تیری ضرب ھے کاری نہ میری ضرب ھے کاری علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
MashAllah! Nice vlog but Qabr le mutaliq apne galat bataya hai basement koi nahi hai niche Asl Qabr isi maqam par hai. Reference ke liye Mahekma-e-Auqaf ki books parh lein jab last construction hui thi uske bare mei sabh written hai
@@asifbashir1687 اپنی جہالت آپ اپنے پاس رکھیں اور کبھی قرآن کو عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم میں ڈوب کر پڑھیں تو دل سے نجدیت و وھابیت کی ساری کی ساری غلاظت نکل جائے گی۔ ھو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ھو چمن دھر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ھو ھو نہ یہ ساقی تو پھر مے بھی نہ خم بھی نہ ھو بزم توحید بھی دنیا میں نہ ھو تم بھی نہ ھو خیمہ افلاک کا ایستادہ اسی نام سے ھے نبض ھستی تپش آمادہ اسی نام سے ھے صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
😢bhai plzz Ap achy smjdar bndy hai thori c ap ko dawat deta hu toheed ki Allah hi sy manga jata hai Allah hi ata krty hai Allah sy e mangna jaiz hai halal hai baki kiso sy mangna na jaiz hai na halal hai
@@maliksajjadrizvi ہندو بتوں سے مانگتے ہیں اور بریلوی قبر والے سے مانگتے ہیں دونوں کو دیتا اللہ ہی ہیں ہندو اگر بتوں سے مانگے تو مشرک اور بریلوی قبر والے سے مانگے تو پھر اس پر کیا حکم لگے گا پیارے بھائی جان بتا دیں
Allah ke siwa kisi or se madad mangna sherk ha Allah ke bndy q jahil bn rahy ho kaya tm ne quran nhi pra (surah fatiha ayat no 4) اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔۔
Sahab ikram NY Allah k ilawa Allah k nabi saww r baqi sahaba se b madad mangi hai r isk ilawa Allah k bandy b logon ki madad krty hn kia apny Deen e Islam ko nhe seekha?
@@maliksajjadrizvi Acha to Reference Do Quran Pak se ke Kisi sahaba ne nabi ﷺ ke wasal ke bad Allah ke ilawa kisi se madad mange ho Gaibe Madad ka Reference do jo aaj darbaron per ja kar mangty ho Quran Se .
@hamzakhan._ Mry bhai apka question he wrong hai. Quran pak nabi Kareem saww k wisaal k bad nazil nhe hua balky nabi pak saww ki zahri hayat mn nazil hua tha. Is k ilawa ap Allama Farooq Rizvi from India in hazrat k byanat suna kren apko sub smj ajai gi. Shukria
@@maliksajjadrizvi mana aap ko Reference dia ha Quran ka Ap b ab sawal change na karo Reference Do quran pak se Allah ke siwa kisi or sa madad mangny ka im waiting....
5:19 جناب تحقیق کر لیں داتا دربار میں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جو اس حجرے کے نیچے اپکو لے جائے یہی انکی اصل قبر مبارک ہے اور اس کی تصدیق دربار کے خطاب جناب مفتی رمضان سیالوی صاحب بارہا کر چکے ہیں
@@maliksajjadrizvi جناب ہو سکتا ہے ایسا ہو مگر آج تک ایسی کوئی جگہ میں نے بیسمنٹ میں بھی نہیں دیکھی کیونکہ میں وہاں روزانہ جاتا ہوں اور جہاں تک وہاں کی انتظامیہ سے بات ہوئی انکے مطابق یہی اصل قبر مبارک ہے اور اس پر پوری تحقیق مفتی رمضان سیالوی صاحب بھی کر چکے ہیں اور تصدیق بھی کر چکے ہیں باقی واللہ علم اللہ بہتر جانتا ہے
ماشاءاللہ زبردست
اللّٰہ پاک آ پ کی اور ہماری سب جائز خواہشات پوری فرمائے
Ameen sumameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سرکار داتا گنج بخش فیض عالم رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضری کی سعادت پر آپ کو دلی مبارکباد ھو ❤
جزاک اللہ خیرا آمین ثم آمین اور خیر مبارک سر
@@maliksajjadrizvi
آپ کو مکمل صحت یاب دیکھ کر دل کو بیحد تسکین ھوئی۔ سدا خوش سلامت رھیں آمین
جزاک اللہ
آپ نے زیارت کروا دی،
جو لوگ اللہ کے ولیوں سے محبت کرتے ہیں، اللہ ان سے محبت کرتا ہے،
مانگنا صرف رب سے،
جس کا یقین اللہ پر نہیں تو وہ اللہ کے ولیوں پر کیا یقین کرے گا،
اللہ کے ولی ساری زندگی اللہ کو ہی منواتے ہیں
ہمارے بابا جی سید مخدوم صفدر علی بخاری جنہوں نے ساری زندگی داتا دربار پر ڈیوٹی کی، جب ان سے کوئی سوال کرتا تو بابا جی فرماتے میں بھی اللہ سے مانگتا ہوں، تم بھی اسی سے مانگو،
بابا جی کا مزار للہ میں ہے۔
MashaAllah Boht khoob
داتا صرف اللہ تعالی کی ذات پاک ہے
سید ھجویر مخدوم امم
مرقد او پیر سنجر را حرم
علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را راھنما
حضرت خواجہ معین الدین چشتی
غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ
Duaon mn yaad rkhiye ga
@@maliksajjadrizvi sure
شاہ است حسین پادشاہ است حسین
دین است حسین دین پناہ است حسین
سر داد نداند دست در دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین ❤
حضرت خواجہ معین الدین چشتی
غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ
نہ افغانیم و نے ترک و تاتاریم
چمن زادیم و از یک شاخساریم
تمیز رنگ و بو ما حرام است
👈 کہ ما پرودہء نو بہاریم
حضرت علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ🌹🌱⚘️
👆 یہ رباعی حضرت علامہ محمد اقبال رح کے مزار اقدس پر لکھی ھوئی ھے ❤
ترجمہ: نہ ھی ھم افغانی ھیں ، نہ ترک ھیں نہ ھی تاتاری ھیں۔ ھم چمن زاد ھیں اور ایک ھی شاخ سے ھیں۔ رنگ و بو کی تمیز کرنا ھم پر حرام ھے کیونکہ ھماری پرورش ایک ھی نو بہار (یعنی دین اسلام) سے ھوئی ھے۔
علم و حکمت زاید از نان حلال
عشق و رقعت آید از نان حلال
(علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
ھو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ھو
چمن دھر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ھو
ھو نہ یہ ساقی تو پھر مے بھی نہ خم بھی نہ ھو
بزم توحید بھی دنیا میں نہ ھو تم بھی نہ ھو
خیمہ افلاک کا ایستادہ اسی نام سے ھے
نبض ھستی تپش آمادہ اسی نام سے ھے
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
Mashallah inshallah
Excellent so excellent vilog
داتا صاحب علیہ الرحمہ کی عرس مقدس کی تقریب کا آغاز ، مزار پر سبز کے بجائے کالی چادر ، یا علی رضی اللہ عنہ کا گلدستہ علماء اہلسنت پر پابندی بد عقیدہ قصیدہ گو کی بھرمار
عرس کی سابقہ روایات کا اختتام ۔۔۔۔۔۔کس بات کی طرف اشارہ ہے ۔۔۔۔اور اہل سنت خواب غفلت میں لنگر کھا کھا کے خوش
محسن نقوی اپنا کام دکھا گیا
جی السلام علیکم سجاد بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا لگا تھا سب کو دے کے اور اپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی
W. Slaam and thank you
Mash Allah g
Ma sha Allah
MashaAllah
اے کہ نشناسی خفی را از جلی ھشیار باش
اے گرفتار ابوبکر و علی ۔۔۔۔۔ ھشیار باش
تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دے
دل مرتضی ، سوز صدیق دے
پروانے کو چراغ، بلبل کو پھول بس
صدیق کے لئے خدا کا رسول بس
دل بیداری فاروقی، دل بیدار کراری
مس آدم کے حق میں کیمیا ھے دل کی بیداری
دل بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ھے جب تک
نہ تیری ضرب ھے کاری نہ میری ضرب ھے کاری
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
MashAllah! Nice vlog but Qabr le mutaliq apne galat bataya hai basement koi nahi hai niche Asl Qabr isi maqam par hai. Reference ke liye Mahekma-e-Auqaf ki books parh lein jab last construction hui thi uske bare mei sabh written hai
G bhai thank you for my correction
Beautiful
Thank you! Cheers!
❤❤❤
یہاں پر کوئی ہسپتال بنا دو
Aameen
قبر والے کے لیے دعا کرنا سنت ہے اور قبر والے سے مانگنا کس کی سنت ہے قرآن مجید کو ترجمہ سے پڑھ لیں
@@asifbashir1687 اپنی جہالت آپ اپنے پاس رکھیں اور کبھی قرآن کو عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم میں ڈوب کر پڑھیں تو دل سے نجدیت و وھابیت کی ساری کی ساری غلاظت نکل جائے گی۔
ھو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ھو
چمن دھر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ھو
ھو نہ یہ ساقی تو پھر مے بھی نہ خم بھی نہ ھو
بزم توحید بھی دنیا میں نہ ھو تم بھی نہ ھو
خیمہ افلاک کا ایستادہ اسی نام سے ھے
نبض ھستی تپش آمادہ اسی نام سے ھے
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
Kia Sahab ikram nabiha Kareem saww se bad az wisaal nhe manga krty thy?
Please Islam ko study kro
@@maliksajjadrizvi پیارے بھائی جان قبر والے سے مانگنا کس کی سنت ہے آسان سا سوال ہے
@@maliksajjadrizvi قرآن مجید میں جتنی بھی دعائیں ہیں وہ سب ڈائریکٹ اللہ سے مانگتے کی ہیں
@@maliksajjadrizvi وسیلہ دے کر مانگنا صرف اللہ سے چاہیے پیارے بھائی جان
Yaha sy darbar thora pechy hata kar road khula kar diya jaey
Phr darbar he nhe usk sath sub market ko b hatan pry ga
@@maliksajjadrizvi but there must be a plan to widen the road.
😢bhai plzz Ap achy smjdar bndy hai thori c ap ko dawat deta hu toheed ki Allah hi sy manga jata hai Allah hi ata krty hai Allah sy e mangna jaiz hai halal hai baki kiso sy mangna na jaiz hai na halal hai
مندر اور مزار میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں ہی شرک کے اڈے ہوتے ہیں
جب علم نہ ہو تو اسلام کے بارے بات کرنے سے گریز کرتے ہیں۔
@@maliksajjadrizvi پیارے بھائی آپ علم ہے تو بتایا ہے آپ کو آپ سے ایک آسان سا سوال ہے کہ قبر والے سے مانگنا کس کی سنت ہے
@@maliksajjadrizvi قبر پر مقبرہ بنانے کا مقصد صرف مال اکٹھا کرنے ہے
@@maliksajjadrizvi اللہ کے رسول علیہ السلام کا داتا کون ہے
@@maliksajjadrizvi ہندو بتوں سے مانگتے ہیں اور بریلوی قبر والے سے مانگتے ہیں دونوں کو دیتا اللہ ہی ہیں ہندو اگر بتوں سے مانگے تو مشرک اور بریلوی قبر والے سے مانگے تو پھر اس پر کیا حکم لگے گا پیارے بھائی جان بتا دیں
سب سے زیادہ لونڈے بازی اور رنڈی بازی اس کے قریب علاقہ میں ہوتی ہے 😢
Shia 😂 kart hn
ٹھیک ہے لونڈے باز اور رنڈی باز صاحب 😂
قریبی علاقے میں ہوتی مگر یہاں نہیں سوچ کے بولتے ہیں آپ یہاں جانا پسند نہیں کرتے تو آپکی مرضی مگر اس علاقے کو انکے ساتھ منسوخ نہیں کریں
AP in logon ko rokain
شیہ کا ساتھ میں رنڈی خانہ ہے بچہ
Allah ke siwa kisi or se madad mangna sherk ha Allah ke bndy q jahil bn rahy ho kaya tm ne quran nhi pra (surah fatiha ayat no 4) اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔۔
Sahab ikram NY Allah k ilawa Allah k nabi saww r baqi sahaba se b madad mangi hai r isk ilawa Allah k bandy b logon ki madad krty hn kia apny Deen e Islam ko nhe seekha?
@@maliksajjadrizvi Acha to Reference Do Quran Pak se ke Kisi sahaba ne nabi ﷺ ke wasal ke bad Allah ke ilawa kisi se madad mange ho Gaibe Madad ka Reference do jo aaj darbaron per ja kar mangty ho Quran Se .
@hamzakhan._
Mry bhai apka question he wrong hai. Quran pak nabi Kareem saww k wisaal k bad nazil nhe hua balky nabi pak saww ki zahri hayat mn nazil hua tha. Is k ilawa ap Allama Farooq Rizvi from India in hazrat k byanat suna kren apko sub smj ajai gi. Shukria
@@maliksajjadrizvi mana aap ko Reference dia ha Quran ka Ap b ab sawal change na karo Reference Do quran pak se Allah ke siwa kisi or sa madad mangny ka im waiting....
Watch this and please Islam ko study kro
th-cam.com/video/sJERTz0p3rk/w-d-xo.htmlsi=PqV4PfeWS_cBg80D
Murshad mera jaag da laaara ayy
❤️
why are the wasting so much money on the grave of a single dead person?
5:19 جناب تحقیق کر لیں داتا دربار میں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جو اس حجرے کے نیچے اپکو لے جائے یہی انکی اصل قبر مبارک ہے اور اس کی تصدیق دربار کے خطاب جناب مفتی رمضان سیالوی صاحب بارہا کر چکے ہیں
Sir isk neechy basement mn hai r usk sounding mn room bna k band kr dia hua hai

❤