May Allah Almighty protect you, indeed! You have expressed the reality of the situation. Only "unity and solidarity" is the only way to establish peace in Parachinar.
باتیں بہت اور دل کو چھو لینے والے کئے اس جوان نے ۔اللہ اسی طرح سوچ سمجھ تمام اھل کرم کو عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔ لیکن بات یہ ھے جس کی سب سے اھم ضرورت ھے وہ پاراچنار کو راشن پہنچانا ھے ۔ یہ سب سے بڑا کارنامہ ھے ۔روڈ کوئی بھی کسی پر بند نہیں کر سکتا اصل بات یہ ھے کہ ھم کرم والوں میں جہالت بہت زیادہ ھے یہ بات اللہ تعالیٰ کی قسم کسی مطلب یا جانبداری سے نہیں کہتا ھم میں مولویوں نے اتنی نفرت کی بیج بوۓ ہیں کہ ایک دوسرے کو ختم کرنا اپنا دینی ایمانی فریضہ سمجھتے ہیں ۔ نہ شیعہ سنی کو ختم کر سکتے ہیں اور نہ ھی سنی شیعہ کو ۔ حکومت کو اپنا رٹ قائم کرنا اپنی اولین ذمہ داری سمجھے ۔ اور روڈ کو محفوظ بناۓ ۔ نفرتیں اتنے بڑھ گئیں ہیں کہ یہ کافی وقت لے لیتا ھے مگر سمجھداری اور ایمانداری ضروری ھے ورنہ تلوار سے یا افلاس سے ختم ھو جائیں گے دوسری اھم بات کہ ٹی ٹی پی والے یا دوسرے دھشتگرد کرم میں گھس گئے ہیں جن کا صفاٰیا حکومت کی اھم ذمہ داری ھے۔ مگر جو حکومت نا جائز طریقے سے بنے اتحادی حکومت کبھی کامیاب نہیں ھوئیں ہیں اس میں ھر ایک دولت سمیٹنے میں مصروف ھوتے ہیں اب پاکستان کا حال دیکھو دیوالیہ ہو گیا ھے مگر مانتے نہیں اپنی نالائقی ؤ ناکامی ۔ اس حکومت کا سارا زور عمران دشمنی پر صرف ھو رھی ھے کیونکہ ان کو اپنے بھیانک نتائج کا پتہ ھے جب تک سوچ میں تبدیلی نہ لاۓ اچھا دن دیکھنے کو نہیں ملے گا شکریہ
Bazar wesy to nhi jala, bagan walon ny itnay logon ko shaheed kiya, ab koi mithai to nhi le k jayega, jo huwa hy bhot kam huwa hy bagan walon k sath, aman chahiye lekin izzat k sath, jeo wassalam
بھائی بہت بڑا گیم کھیلا جارہا ہے شیعہ سنی دونوں کو بطور ایندھن استعمال کیا جارہا ہے لیکن یہ بعد میں پتہ چلے گا بین الاقوامی کھیل کے لیے کرم کی زمین کا انتخاب کیا گیا ہے
Salam Hussain as♥️🤲😢
اللہ تعالیٰ مظلومین پارا چنار پر رحم کریں 🤲
Zabardast,is bhai ki soch ko salam
Hayee mazlum Parachinar
افسوس ہاے خدایا 🤲🏻😭🤲🏻
Mola ❤da Parachinar moshqel Asan ki Ameen 😢
Zaberdast❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست
Operations best choice full taqaat Sara... Full support
💯 correct
May Allah Almighty protect you, indeed! You have expressed the reality of the situation. Only "unity and solidarity" is the only way to establish peace in Parachinar.
باتیں بہت اور دل کو چھو لینے والے کئے اس جوان نے ۔اللہ اسی طرح سوچ سمجھ تمام اھل کرم کو عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
لیکن بات یہ ھے جس کی سب سے اھم ضرورت ھے وہ پاراچنار کو راشن پہنچانا ھے ۔ یہ سب سے بڑا کارنامہ ھے ۔روڈ کوئی بھی کسی پر بند نہیں کر سکتا اصل بات یہ ھے کہ ھم کرم والوں میں جہالت بہت زیادہ ھے یہ بات اللہ تعالیٰ کی قسم کسی مطلب یا جانبداری سے نہیں کہتا ھم میں مولویوں نے اتنی نفرت کی بیج بوۓ ہیں کہ ایک دوسرے کو ختم کرنا اپنا دینی ایمانی فریضہ سمجھتے ہیں ۔ نہ شیعہ سنی کو ختم کر سکتے ہیں اور نہ ھی سنی شیعہ کو ۔ حکومت کو اپنا رٹ قائم کرنا اپنی اولین ذمہ داری سمجھے ۔ اور روڈ کو محفوظ بناۓ ۔ نفرتیں اتنے بڑھ گئیں ہیں کہ یہ کافی وقت لے لیتا ھے مگر سمجھداری اور ایمانداری ضروری ھے ورنہ تلوار سے یا افلاس سے ختم ھو جائیں گے دوسری اھم بات کہ ٹی ٹی پی والے یا دوسرے دھشتگرد کرم میں گھس گئے ہیں جن کا صفاٰیا حکومت کی اھم ذمہ داری ھے۔ مگر جو حکومت نا جائز طریقے سے بنے اتحادی حکومت کبھی کامیاب نہیں ھوئیں ہیں اس میں ھر ایک دولت سمیٹنے میں مصروف ھوتے ہیں اب پاکستان کا حال دیکھو دیوالیہ ہو گیا ھے مگر مانتے نہیں اپنی نالائقی ؤ ناکامی ۔ اس حکومت کا سارا زور عمران دشمنی پر صرف ھو رھی ھے کیونکہ ان کو اپنے بھیانک نتائج کا پتہ ھے جب تک سوچ میں تبدیلی نہ لاۓ اچھا دن دیکھنے کو نہیں ملے گا شکریہ
💗👍🏻🌹
We want peace
ڈیرخہ پیعام
Saii kaha ap nai ye sab TikTok ki waja se ye sab shoro huva hai 😢😢😢😢
Agar ap jaisy logon ka Soch ho Jaye phir har jaga pyar or muhabat Rahega
Mashla mashla
God bless all human
God bless all human
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
پٹھان پہلے کام کرتے ہیں بعد میں سوچتا ہے کب سمجھے گا یہ پٹھان بس ظالم کو ظالم کہو اللہ تعالی راضی ہو جائے گا
لیکن جن لوگوں نے حالات حراب کی ہے وہ حود بگن میں موجود نہیں ہیں بلکہ یہ پتہ نہیں کہاں گئے اب بگن جانے غریب عوام جانے
Abid sahib logon se kahen urdu me pegham den woh pori duniya sune gi ziyada asar ho ga pashto me pegham ka kiya faieda.
ہم اپنے دشمن کا کیا کرے
Opration sy pehlay army elan qun krti hai ?istarha tu wo dehshadgard bagh jate hain
بھائی سمجھنے والے لوگ بہت کم ہیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Army ki waja say
Bhai Jan urdu Translation sath chalaya Kar taki AP ki awaz ziada logo tak ponch saky
Bazar wesy to nhi jala, bagan walon ny itnay logon ko shaheed kiya, ab koi mithai to nhi le k jayega, jo huwa hy bhot kam huwa hy bagan walon k sath, aman chahiye lekin izzat k sath, jeo wassalam
کیا صرف پشتون کو سنا رے اپنی آواز
اس ملک میں بہت سی زبانیں ہیں قومی آواز بلند کرو اُردو تاکہ ہر کوئی سمجھ سکے
بھائی بہت بڑا گیم کھیلا جارہا ہے شیعہ سنی دونوں کو بطور ایندھن استعمال کیا جارہا ہے لیکن یہ بعد میں پتہ چلے گا بین الاقوامی کھیل کے لیے کرم کی زمین کا انتخاب کیا گیا ہے