السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُهُُ خالق سے اچھا تعلق اور اسکی مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے،پروردگار آپکو دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کرے اور روز محشر سرکار دو جہاں ﷺْ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین انتصار قريش جدة 🤲
سب غیر قانونی طور پر اقتدار پر قابض ھیں دوسرا مسئلہ یہ ھے مخصوص نشستیں تو الیکشن لڑ کر ملتیں ھیں کیسے یہ فرضی سیٹیں کیسے لے سکتے ھیں ویسے تو یہ جعلی حکومت ھے تو فراڈ کر کے الیکشن کمیشن کچھ کر سکتا ھے خدا حافظ ھے پاکستان کا
اسلام وعلیکم صدیق جان اور اسداللہ صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین آپکے تجزیوں کا انتظار رہتا ہے آپ جیسے مخلص اور محب وطن صحافیوں کی ضرورت ہے
دونوں پیارے بیٹوں کے لیئے دعائیں بے شمار۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔۔ حق کا ساتھ دینے پر آپ دونوں کی نسلیں بھی دنیا اور آخرت کی کامیابیاں سمیٹیں آمین ثم آمین ہر بندہ دعا کررہا ہے۔ اس بدبودار نظام سے نجات کے لیے۔۔کسی منت کی ضرورت نہیں۔۔ اللہ ہے نا؟؟ کافی ہے۔۔۔
Toor Sb Ur question is very much simple don't u think they will resign without any planning Plz do v log on new information When nation hates every thing can happen
اسد صاحب کا تجزیہ درست ہے ۔ جو بات صدیق صاحب کر رھے اس سے یہ جج اپنا نام ضرور بنا لیں گے لیکن مجموعی فائدہ نہیں ہوگا اسد صاحب درست ہے اپیدان اور صاف کر دینگے ۔ جو کوگ پارک میں عدالت لگائیں گے کون پاگل ہے کہ پیسے دیکر انکی عدالت میں پیش ہوگا ججز کو وہاں لڑائی لڑنا چاہیے اور وکلا اور پیٹی آئی انکی ساتھ کھڑی ہو وہ عدالت اور کارکن میدان میں جدوجہد کریں
INSHALLAHA IMRAN KHAN BE PRIME MINISTER OF PAKISTAN 🇵🇰 LONG LIVE IMRAN KHAN ZINDA BAD LONG LIVE PAKISTAN ZINDA BAD LONG LIVE IMRAN KHAN ZINDA BAD PTI ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD ALL PTI LEADER'S ZINDA BAD ALL PTI WORKERS ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD
صدیق جان جو تجزیہ کرتے ہیں اس میں کہیں نہ کہیں آئین اور قانون کی پاسداری کے تحت ایسے کاموں کا کوئی اثر ہوتا ہے لیکن لیکن یہاں وہ لوگ ہیں جو بھرے مجمعے میں کپڑے اتار کر ننگے ہو چکے ہیں اور انہیں اس چیز کی کوئی پرواہ نہیں- یہ لوگ اس کانفرنس کے دوران ہی ترامیم والی گیم ڈال دیں گے- انہیں قومی و ملکی وقار کی کوئی پرواہ نہیں لہزا جاگتے رہو؟
Good idea sadique jan ye timeline zaroor share aram k sath is k ilawa d Chowk k Gary bhi zaroor kuch bstayen aap out station thy lekin phir bhi aap k liye information lena aram ki nisbat aasan hota hy jazak Allah khair
آپ دونوں کا کمبینیشن بہترین ھے ۔ 👍
تیرى گُفتار پہ حیرت، تیرے کردار پہ خاک
اے قاضىٔ وقت تیرے عدل کے دربار پہ خاک۔ 🙏🏼
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
معزرت کے ساتھ ۔۔۔صدیق جان آپ کی استعفیٰ والے بات سے کوئی بھی باشعور انسان اتفاق نہیں کرسکتا ۔۔
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُهُُ
خالق سے اچھا تعلق اور اسکی مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے،پروردگار آپکو دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کرے اور روز محشر سرکار دو جہاں ﷺْ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
انتصار قريش جدة 🤲
ASAD &SIDDIQUE PROMINENTS JOURNALIST INSHALLAH ALL OF YOUR THINKINGS WILL BE TAKING REALISTIC SHAPE IN PRACTICAL.
بہترین تجزیہ
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
Best ideas video by Siddiq jaan .
Masha Allah
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین
Pakistan zindabad ❤❤Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤Belgium
خبریں دینے کا شکریہ
یار صدیق جان صاحب اور اسد اللہ خان بھائی پاکستانی توپریشان ہےہی ہندوستان کے مسلمان بھی حالات پر نظر رکھے ہوئے اور پریشان ہیں الله خیر کرے
اگر ججز استعفے دیں گے تو حکومت ان کی جگہ نئے رکھ لئے جائیں گے اس سے کیا فائدہ ہو گا ؟؟؟؟
Love you guys❤ Sadiqjan you r very special ❤
Thank you both of you for keeping us informed even though some times it's difficult circumstances.
No doubt every pakistani have deep concern
زبردست جوڑی
صدیق جان تسی گریٹ او
Ali Gunda por zindabad ❤Imran Khan and pti zindabad
محترم بھائیو قاضی فائز عیسیٰ صاحب پاکستان کی بار کونسلز کو کب خطاب کریں گے، انکے پاس بہت کم ورکنگ ڈیز رہ گئے ہیں۔
بھائی یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ جس کو ازادی سے کام نہیں کرنے دیں گے تو پھر وہ احتجاج اور سڑک پہ ہی اپنی عدالت لگائے گا
وزیراعظم عمران خان زندآباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Both of you are great analysers
Always truth and informative
جزاک اللہ
Be Shak ,
Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Justice Mansoor Ali Shah Zindabaad , (Salute)
Azeem Bahadir Judges Zindabaad , (Salute)
Azeem Bahadir Wuokla Our Wuokla Tahreek Zindabaad , (Salute)
Azeem Bahadir Journalists Zindabaad , (Salute)
Siddique Jan Zindabaad , (Salute)
Asad Ullah khan Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Nation stand with a great leader Imran Khan and bravo Justice Mansoor shah and all other bravo Justice
ہم صدیق جان کی کسی بات سے اتفاق نہیں کرتے یہ سب مفروضے ہیں دیکھتے کیا ہوتا ہے
سب غیر قانونی طور پر اقتدار پر قابض ھیں دوسرا مسئلہ یہ ھے مخصوص نشستیں تو الیکشن لڑ کر ملتیں ھیں کیسے یہ فرضی سیٹیں کیسے لے سکتے ھیں ویسے تو یہ جعلی حکومت ھے تو فراڈ کر کے الیکشن کمیشن کچھ کر سکتا ھے خدا حافظ ھے پاکستان کا
Ture analysis.
اسلام وعلیکم
صدیق جان اور اسداللہ صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین آپکے تجزیوں کا انتظار رہتا ہے آپ جیسے مخلص اور محب وطن صحافیوں کی ضرورت ہے
Siddique jaan ne theek kaha qazi kuch bhi kar sakta hai.
For them... ..every day is WORKING DAY...don't underestimate their villanious designs......
Love u both 💓
Ik zindabad ❤❤❤❤
اسٹیبلشمنٹ کی ہر سیاستدان پر ہر صحافی پر ہر محب وطن پر نظر ھے سواے ملک کی سیکورٹی کے۔۔۔۔
Both gearat 👍👍👍Imrankhan bearve leadar pti Zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙏🙏🙏🙏
Wa Alykum Assalam 🍎
Sir sher Afzal Marwat ❤you are great ❤love you ❤804❤love you khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤Gandapur sir G ❤you are great ❤love you thanks ❤804❤love you khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
صدیق جان کا جزباتی تجزیہ
You KNOW him VERY WELL. Siddique Jaan
Siddique Jan sahb belkul tik keh rahey. Hum jaise educated log thu din Main 8, 10 vlogs dekhtey rehtey hay.
بہت اعلی صدیق جان
Mashallah 🥰
دونوں پیارے بیٹوں کے لیئے دعائیں بے شمار۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔۔ حق کا ساتھ دینے پر آپ دونوں کی نسلیں بھی دنیا اور آخرت کی کامیابیاں سمیٹیں آمین ثم آمین
ہر بندہ دعا کررہا ہے۔ اس بدبودار نظام سے نجات کے لیے۔۔کسی منت کی ضرورت نہیں۔۔ اللہ ہے نا؟؟ کافی ہے۔۔۔
imran khan zindabad,,,pti zindabad,ALLAH PAK pakistan ky awam ko haqiqi azadi naseeb ho,,AMEEN
❤bs hm jsko jnte wo scha h kaptan
804❤❤❤
ججز کومستعفی نہیں ہونا چاہیے ورنہ بے وقعت اور ناکارہ ہو جاءںیں گے صرف کام.چھوڑ دینا چاہیے نشستیں نہ چھوڑیں
Great vlog
Jo judges taqatwar hote hue apne marzi k order nahi day sakta wo resignation day karvis bayshrum government ko hila day ga 😂😂😂
Toor Sb Ur question is very much simple don't u think they will resign without any planning
Plz do v log on new information
When nation hates every thing can happen
Aoa both of u along with Jmran Riaz and Sabir Shakira are my favourite
If judges resign . The govt will be happy . They will appoint new judges of their choice
Aoa
Asad ullah bahi ap or saderq bahi kesi dn live program karyn. Viewers ko b us main Seamill karyn answer questions ka b hona chaye
Asad ullah sb ki soch practically durst hai siddique jan dreamer hai bus
Good analysis
❤❤❤ماشاءاللّٰه❤❤❤
Very good analysis ❤
Sadeq Bai jab bolta hai apnee yar Ameen uden khan buhat maza ata hai. 😂😂😂 Dono ko Salam
ججز سے توقع رکھنا فضول ہے
Resignations will serve only this system...judges must resist interested of resigning.....
اسد صاحب کا تجزیہ درست ہے ۔ جو بات صدیق صاحب کر رھے اس سے یہ جج اپنا نام ضرور بنا لیں گے لیکن مجموعی فائدہ نہیں ہوگا اسد صاحب درست ہے اپیدان اور صاف کر دینگے ۔ جو کوگ پارک میں عدالت لگائیں گے کون پاگل ہے کہ پیسے دیکر انکی عدالت میں پیش ہوگا ججز کو وہاں لڑائی لڑنا چاہیے اور وکلا اور پیٹی آئی انکی ساتھ کھڑی ہو وہ عدالت اور کارکن میدان میں جدوجہد کریں
Asad bilkul 💯 theek keh rahey hein
Thank you so much sir
پاجی اور گھٹیا کچھ بھی کرسکتے ھیں اللہ تعالیٰ پاکستانی عوام پر رحم فرمائے آمین ثمہ آمین
For Saad Rasool, love how he roast
Saad rasul bht acha boltay hain...koi shakk nahi
INSHALLAHA IMRAN KHAN BE PRIME MINISTER OF PAKISTAN 🇵🇰 LONG LIVE IMRAN KHAN ZINDA BAD LONG LIVE PAKISTAN ZINDA BAD LONG LIVE IMRAN KHAN ZINDA BAD PTI ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD ALL PTI LEADER'S ZINDA BAD ALL PTI WORKERS ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD
*Moskraya karen sadeeq jaan bhai...*
Judges will never resign and they should not resign.
آپ لوگوں کا بہت زبردست پروگرام ہے۔ ایک درخواست ہے کہ اوریا مقبول جان صاحب کے لیے بھی آواز اُٹھائے
Agree .hope nahi chodni hum jeet k rahain ge inshaallah
پاکستان میں طاقت کے علاوہ کسی بھی چیز کو قانون کا نام دینا زمینی حقائق کے منافی عمل ھو گا
Juges resign na kryn ahtjag k toor psuprem kort ke parking MN beath kr cases suny
World leader imran Khan zindabad
Siddque jan is not realistic. The ruling party has a mind of brutal criminal, so I think like them to create new strategies
Asad ullah logic se baat karta hai.
Sadeq jaan.👍👍❤
Jo govt kp house ko seal kr sakti hy woh parking mae judges ko kaisy baithny dy ge
Imran Khan ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Imran Khan Zindabad
Siddique bhai neh apni taraf se spikes banaye huwe ha
صدیق جان جو تجزیہ کرتے ہیں اس میں کہیں نہ کہیں آئین اور قانون کی پاسداری کے تحت ایسے کاموں کا کوئی اثر ہوتا ہے لیکن لیکن یہاں وہ لوگ ہیں جو بھرے مجمعے میں کپڑے اتار کر ننگے ہو چکے ہیں اور انہیں اس چیز کی کوئی پرواہ نہیں- یہ لوگ اس کانفرنس کے دوران ہی ترامیم والی گیم ڈال دیں گے- انہیں قومی و ملکی وقار کی کوئی پرواہ نہیں لہزا جاگتے رہو؟
sir sadeeq jan sab jazbati hain
Good Job Guys
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤
Agar inhune Justice Mansoor ko aane diya toh woh compromise ho kar hi aayenge
*Resignations* is NOT the solution! Judges should take a stand and not leave the field for the crooks!‼️
TH-cam pe ho dekhein ge, InshaAllah…
Like for sıddık
Time line wala idea zabardast ha , do it urgently
Finally subscribers increasing
ABSOLUTELY
ریزاہن کرنے سے انکے لیے اور آسانیاں پیدا ہو جاہیں گے یہ مسئلے کا حل نہیں انکو ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے یہ تو بھاگنے والی بات ہوئی
Good idea sadique jan ye timeline zaroor share aram k sath is k ilawa d Chowk k Gary bhi zaroor kuch bstayen aap out station thy lekin phir bhi aap k liye information lena aram ki nisbat aasan hota hy jazak Allah khair
Mansor Ali Shah sy bhi itni expectations nahi rakhni chahey. Bndiyal jaisy hi na nikly wo bhi pr worse than Qazi
Qazi khaki easy paisa warnay Wala haii inshallah
صدیق بھائی، کپڑے تو تبدیل کر لیں🤔😁🤣