اللہ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ° کے صدقے جناب علامہ یٰسین قادری صاحب کی حفاظت فرمائے، اور انہیں مذید عزت ، کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے، آمین یا رب العالمین°
نام ابوبکر یا عمر رکھنے سے کچھ نقصان نہیں کیونکہ یزید پلید کے بیٹے معاویہ رضی الله عنہ نے اپنے باپ کے مرنے کے بعد اپنے بادشاھت کے پہلے دن ھی اس تخت کی تحقیر کرکے سمجھا دیا۔۔۔ اسی طرح عمر یا عمرو نام بھی برا نہی۔۔ اسلیے کہ ان ہی بروں میں ایک عمر نام کا اچھا بھی تھا۔۔۔ اور وہ عمر بھی بنی امیہ سے تھا۔۔۔ جس کو باقاعدہ طور پر امام زین العابدین علیہ السلام اور امام محمد الباقر علیہم الصلوٰۃ والسلام سے دعائیں خیر حاصل ھوئی ھے۔۔ کیونکہ وہ ایک نیک کردار کا حامل شخص تھا۔۔ خاندان نبوت کا احترام کرنے والے لوگوں میں شامل تھا ۔۔۔ یہی مطلب ھے اللہ کی اس آیت کا وتخرج الحی من المیت وتخرج المیت من الحیی وترزق من تشاء بغیر حساب ان آیات کی تمام تر تفسیر بنی امیہ کے ادوار میں انکے حکومت میں باقاعدہ عملی طور نظر آتی ھے۔۔۔ اسلیے قرآن خود کو کلام حکمت کہتا ھے ۔ اور اس سے الله کے نبی کے حکمت دینی اور ولایت بلغیب کا اظہار ھوتا ھے۔۔۔ آج دنیا ھم پر ابوسفیان کے فضایل پڑھ کے طنز کرتی ھوئی کہتی ھے۔۔۔ کہ وہ اتنا اچھا اور ایماندار تھا کہ اس نے دونوں آنکھیں قربان کردین اور فتح مکہ کو ابوسفیان کے خاندان والوں کو پناہ دی اور اسکے گھر میں عافیت امن کا گھر قرار دیا۔۔۔ پاکستان میں چھپے ھوئے نواصب سے گزارش ھے۔۔۔ کہ ھم ابوسفیان کےلیے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی اس اچھائی کے بھی قائل ھیں بطور شیعہ علی بن ابی طالب علیہم الصلوٰۃ والسلام کے۔۔۔ ایسا اسلیے کیا تھا کہ معاویہ و یزید لعنت الله علیہم کے بعد اسی امت میں انہی کی نسل سے دوبارہ ایک اور معاویہ و عمر نے جنم لینا تھا۔۔۔ لیکن ان دو افراد کی خاطر الله کے نبی صلی الله عليه وآله وسلم نے پوری بنی امیہ کو طلقاء کہہ کر عام معافی کا اعلان کردیا بلکہ انہی کو زمینیں انکو کثیر اموال کے ساتھ بخش دیں۔۔۔ مگر اب بدلے میں اگر پاکستان میں بیٹھی اولاد معاویہ و یزید کو اگر انکے فضائل کا تذکرہ چھیڑنے کی ضرورت ھو تو انکو بھی بتانا پڑے گا کہ یہ تو رسول الله اور انکے خاندان والوں کی انکے ساتھ بطورِ تقاضا رشتہ داری کے صلہ رحمی تھی۔۔ اب یہ ان کی اھم ذمہ داری بنتی ھے۔۔ کہ وہ بتائیں کہ خود ابوسفیان بن حرب نے یزید بن ابوسفیان اور معاویہ بن ابوسفیان نے اسی رسول اللہﷺ کو اپنی گود میں کھلانے والے ابوطالب علیہم الصلوٰۃ والسلام یا انکی اولادوں کے ساتھ کونسے احسانات کئے۔۔۔ اور اگر کیا جو احسانات کئیے وہ بطور انکی اتباع کے کئیے (جسکے لیے اللہ قرآن مجید میں فرماتا ھے واتبعو باحسانھم رضی الله و رضو عنہم )یا اپنی دنیاوی ناک 👃 اونچی کرنے کےلیے کئیے۔۔۔ اس لیے مسئلے ناموں کے نہیں ھیں۔۔اگر ناموں کے ھوتے تو پھر حر بن یزید کہلانے والا حسینی حر نہ ھوتا۔۔یزید نام میں مسئلہ نہیں ۔مسئلہ تو جہالت و لاعلمی کا ھے ۔ یزید کا مطلب زیادہ الله نے قرآن میں آیات میں استعمال کیا ھے ۔۔ بطور تمثیل قرآن کی آیت ھے جیسے وننزل القرآن ما ھو شفاء و رحمتہ للمومنین ولا یزید الظالمین الا خسارا۔ اور اور قرآن میں جو کچھ نازل ھوا ھے و شفاء و رحمت ھے مومنین کے لیے اور نہی ھے بہت سے ظالمین کےلیے مگر خسارے کے ساتھ
Great bayan ik din poori qainat haq or sach py aaye gi. Jaisy ab dusry firq o ke log haq py aa rahe hai! Khuda kary wo jaldi din aaye taaake log jahanum ki aag sy bach sakay
❤❤❤❤❤❤❤ LAKHOON CRORON ARBON KHARBON DUROOD O SALAAM JANAB E PANJTAN PAK AS AJ KAY TAMMAM MUTAHIR O MUQADAS GHARANY PAR DUROOD O SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
I am sunni hanfi . Allah ky karam sa chishti silsly sa wabasta hon aqeda ye ha k Allah ka koi sharek nahi jinab e sarkar e do alam saw Allah k akhri nabi hain or aap saw k bad ahly bait sab sa Afzal khelafat e Rashida ke wahi tarteeb ha Jo zahiri ha magar khelafat e wilayat sab sa phla number hazrat Ali ka ha or 11 imamon ka koi ustad nahi un ko ilm e ladunni ata Howa Allah pak ke tarf sa or jinhon na baghe fidak nahi deya Allah un ko maf farmay or hazrat Ali or ahly bait k muqably pay Jo be aya wo Haq pay nahi tha Haq pay serf khandan e ahly bait hain . Qasim Ali Khan swati mansehra kpk ❤❤❤❤❤❤
زندہ باد علامہ یاسین قادری صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور اھلبیت علیھم السلام کی محبت سے سرشار فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ° کے صدقے جناب علامہ یٰسین قادری صاحب کی حفاظت فرمائے، اور انہیں مذید عزت ، کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے، آمین یا رب العالمین°
خدا آپ کو سلامتی دے اور اہل بیعت کی محبت سے سرشار رکھے
بہت اعلیٰ بہترین جرأت و بہادری کی مردانگی کی مثال ❤ ہم آپکو سلوٹ کرتے دنیا و آخرت میں جزا دے
اللھم صل علی محمدء و آل محمدء واعجل فراجھم ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام کی سچی تبلیغ اورتاریخ امت اورانسانیت کی امانت ھےکیونکہ نبی کریم ص ساری کائنات اورانسانیت کیلئے رحمتاللعالمین ص بن کر آئے ھیں اور قیامت تک ھیں
نام ابوبکر یا عمر رکھنے سے کچھ نقصان نہیں
کیونکہ یزید پلید کے بیٹے معاویہ رضی الله عنہ نے اپنے باپ کے مرنے کے بعد اپنے بادشاھت کے پہلے دن ھی اس تخت کی تحقیر کرکے سمجھا دیا۔۔۔
اسی طرح عمر یا عمرو نام بھی برا نہی۔۔ اسلیے کہ ان ہی بروں میں ایک عمر نام کا اچھا بھی تھا۔۔۔ اور وہ عمر بھی بنی امیہ سے تھا۔۔۔ جس کو باقاعدہ طور پر امام زین العابدین علیہ السلام اور امام محمد الباقر علیہم الصلوٰۃ والسلام سے دعائیں خیر حاصل ھوئی ھے۔۔ کیونکہ وہ ایک نیک کردار کا حامل شخص تھا۔۔ خاندان نبوت کا احترام کرنے والے لوگوں میں شامل تھا ۔۔۔ یہی مطلب ھے اللہ کی اس آیت کا وتخرج الحی من المیت وتخرج المیت من الحیی وترزق من تشاء بغیر حساب ان آیات کی تمام تر تفسیر بنی امیہ کے ادوار میں انکے حکومت میں باقاعدہ عملی طور نظر آتی ھے۔۔۔ اسلیے قرآن خود کو کلام حکمت کہتا ھے ۔ اور اس سے الله کے نبی کے حکمت دینی اور ولایت بلغیب کا اظہار ھوتا ھے۔۔۔ آج دنیا ھم پر ابوسفیان کے فضایل پڑھ کے طنز کرتی ھوئی کہتی ھے۔۔۔ کہ وہ اتنا اچھا اور ایماندار تھا کہ اس نے دونوں آنکھیں قربان کردین اور فتح مکہ کو ابوسفیان کے خاندان والوں کو پناہ دی اور اسکے گھر میں عافیت امن کا گھر قرار دیا۔۔۔ پاکستان میں چھپے ھوئے نواصب سے گزارش ھے۔۔۔ کہ ھم ابوسفیان کےلیے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی اس اچھائی کے بھی قائل ھیں بطور شیعہ علی بن ابی طالب علیہم الصلوٰۃ والسلام کے۔۔۔ ایسا اسلیے کیا تھا کہ معاویہ و یزید لعنت الله علیہم کے بعد اسی امت میں انہی کی نسل سے دوبارہ ایک اور معاویہ و عمر نے جنم لینا تھا۔۔۔ لیکن ان دو افراد کی خاطر الله کے نبی صلی الله عليه وآله وسلم نے پوری بنی امیہ کو طلقاء کہہ کر عام معافی کا اعلان کردیا بلکہ انہی کو زمینیں انکو کثیر اموال کے ساتھ بخش دیں۔۔۔
مگر اب بدلے میں اگر پاکستان میں بیٹھی اولاد معاویہ و یزید کو اگر انکے فضائل کا تذکرہ چھیڑنے کی ضرورت ھو تو انکو بھی بتانا پڑے گا کہ یہ تو رسول الله اور انکے خاندان والوں کی انکے ساتھ بطورِ تقاضا رشتہ داری کے صلہ رحمی تھی۔۔ اب یہ ان کی اھم ذمہ داری بنتی ھے۔۔ کہ وہ بتائیں کہ خود ابوسفیان بن حرب نے یزید بن ابوسفیان اور معاویہ بن ابوسفیان نے اسی رسول اللہﷺ کو اپنی گود میں کھلانے والے ابوطالب علیہم الصلوٰۃ والسلام یا انکی اولادوں کے ساتھ کونسے احسانات کئے۔۔۔ اور اگر کیا جو احسانات کئیے وہ بطور انکی اتباع کے کئیے (جسکے لیے اللہ قرآن مجید میں فرماتا ھے واتبعو باحسانھم رضی الله و رضو عنہم )یا اپنی دنیاوی ناک 👃 اونچی کرنے کےلیے کئیے۔۔۔
اس لیے مسئلے ناموں کے نہیں ھیں۔۔اگر ناموں کے ھوتے تو پھر حر بن یزید کہلانے والا حسینی حر نہ ھوتا۔۔یزید نام میں مسئلہ نہیں ۔مسئلہ تو جہالت و لاعلمی کا ھے ۔ یزید کا مطلب زیادہ الله نے قرآن میں آیات میں استعمال کیا ھے
۔۔ بطور تمثیل قرآن کی آیت ھے جیسے وننزل القرآن ما ھو شفاء و رحمتہ للمومنین ولا یزید الظالمین الا خسارا۔ اور اور قرآن میں جو کچھ نازل ھوا ھے و شفاء و رحمت ھے مومنین کے لیے اور نہی ھے بہت سے ظالمین کےلیے مگر خسارے کے ساتھ
اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین اہل وعیال کو اہلبیتء کے صدقے اپنے حفظو امان میں رکھے ❤❤❤❤❤
دل خوش کر دیا ہے آپ نے ،خدا آپ کی زندگی دراز کرے ۔آمین
اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
سبحان اللہ اللہ سلامت رکھے مولانا صاحب جزاک اللہ
مولانا ارب پتی بننا چاہتا ہے پیسوں پے بک گیا ہے
Great bayan ik din poori qainat haq or sach py aaye gi.
Jaisy ab dusry firq o ke log haq py aa rahe hai! Khuda kary wo jaldi din aaye taaake log jahanum ki aag sy bach sakay
Mashallah ♥️ Subhanallah Allah Tala aapko Hamesha khush Rakhe Ameen Summa Ameen ealhi 🤲 🤲 🤲
سبحان اللہ یہ ہی تو ہم کہتے ہیں
آ پکی ہمت ہے سنیوں میں بیٹھ کہ ہماری باتیں اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے
قادری صاحب آپ نے حق بیان کیا ہے بیشک یہی اصل اہلسنت کے عقائد ہیں ❤
Knowledge full personality ❤
Allah pak aap ko punjtan pak Kai sadqay apnay hifzo aman main rakhy ameen 🙏
Masha Allah Yaseen Qadri wo PERSONALITY HE Jo HAQ BAAT Karne Ki Jurrat Rakhne Wala Haq Hilaal Maa Ka Laal he.
Salute Him.❤
MashaAllah, Subhaan Allah Allama sahib
Ya Mawla Ali as mushkil kusha almadad ❤
Allah salamat rakkey aap ko
Jo key haqq per hey
Allah app ko Aakhir tak isse rahh per rakkey.
Allah AAP sey razi
MashaAllah Allah hamesha salamt rakhy Allama Yasin Qadri sahib Zindabad ❤❤❤❤❤
Wah سبحان اللہ
Allah humma sallai Allah Mohammad wa ala ale Mohammad ❤️❤️❤️❤️❤️
ہمیشہ جیو مولانا صاحب
مولا کائنات آپ کا اور اہل عیال کا محافظ ہو دعا گو ذاکر غلام عباس کلاسن
محافظ اللہ تعالٰی ہے بس
SubhanAllah, Allah aapko jaza e khair e azim ata karey!Aameen
❤ Allma Yasin Qadri sahib zandabad mashsllaha subhanallaha salmat rahin thanks
Allahumma Salle ala Muhammad wa aale Mohammad
Wawa Wawa , Mola apko Salamat Rakey, .Elhe Ameen..
Ha Apke Sath hen .hamra patah ley saktye hen ., sabak ham de saktye hen . .
Allha aap ko salamat rakkhe ya ali moula haq ali moula
❤❤❤❤❤ GEO MUFTI YASEEN QADRI SAHIB GEO ❤❤❤❤❤
Mashallah good
Geo huseni
❤❤❤❤❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉 Geo Geo Geo allma sab mola Khush rukhy AP ko
❤❤❤❤❤❤❤ ASSALAM O ELIKA YAH JANAB E SYEDA ZAINAB SA AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ آغآ صاحب سلامت رہیں
❤❤❤❤❤❤❤ LAKHOON CRORON ARBON KHARBON DUROOD O SALAAM JANAB E PANJTAN PAK AS AJ KAY TAMMAM MUTAHIR O MUQADAS GHARANY PAR DUROOD O SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤Haq Ya Mola Imam Ali A.S Madadii❤
Mashallah jeo Molana sab Zindagi daraz ho
اللہ پاک آ کو سلامت رکھے آمین
Masshalla jio moulla salamat rakhe
Zinda bd allama sb❤
Good 👍
ماشاءاللہ مولوی صاحب آپ درست عقیدہ اہلسنت والجماعت بیان کر رھے۔ ھو۔
من كنت مولاه فهذا على مولاه
Masha allah. Allama sab zindabad❤❤❤❤❤
Mashallah good 👍
Mola Salamt rakhe Alama sahab
اجرکم عند اللہ
❤❤❤❤❤❤❤ ASSALAM O ELIKA YAH JANAB E SYEDA SAKEENA SA AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
SubhanAllah
Jazak Allah Ta,ala...♥️♥️♥️
جو سٹیج چاہیے تھا وہاں پہنچ گئے تم ۔۔۔۔سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان ورا الورا ہے
Alama ap hame sha Zidane o salamat rahe ilhi ameen👍👍
اللہ آپ کو سلامت رکھے پنجتن پاک کی غلامی نصیب فرماۓ آپ کی تحقیق کو سلام پیش کرتا ہوں
Subhan Allah ❤geo allama sab
Mashallah geo qadri sahab
Molai sahab aur samyeem par hamara salam ho
MASHALLAH ❤❤❤❤❤
Alama sahib mola Kareem AP ko salamat rekhen ameen ❤
Bahoth khob
MashAllah Qibla Zabardast Jio Jio
Salamat rahien 🎉
JazakAllah ❤
Zindabad
جیو حسینیو مولا سلامت رکھے
❤❤❤❤❤❤❤ HAQ BAYSHAK AAQA O MOULA YAH IMMAM HASSAN AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
Maula salamat rakhe aap ko
Mashallah Haq Sach wazeh ker dia
❤❤❤❤❤❤❤ ASSALAM O ELIKA YAH JANAB E SYEDA MASOOMA E QUM SA AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
jeo allama sahab❤
Really right said❤❤❤❤
Nahra e Takber Allah o akbar
Nahra e Risalat. Ya Rasool Allah(S.A.W.W)
Nahra e Haidri Ya Ali (A.S)
ماشاءاللہ
Ya imam Mehdi ibn e Hassan askri as
Jazak allah
Salamat Rake amen
❤Subhanallha haaq hai❤
Allah lambi zindgi dy
Subhan Allah
Allah ap ke hafazat farmae ameen
Zinda bad alama yaseen Saab mashala g
Qadri saib ❤ you
Huq Haider
Beashak
❤❤❤❤❤❤
Mashalla
Geo hazaron saal
SHAJRA E KHABEESA PAR SHAJRA E MALHOONA PAR SHAJRA E PALEEDA PAR LAANAT BAYSHUMMAR LAANAT BAYSHUMMAR LAANAT BAYSHUMMAR
mashallah
La jawab
I am sunni hanfi .
Allah ky karam sa chishti silsly sa wabasta hon aqeda ye ha k Allah ka koi sharek nahi jinab e sarkar e do alam saw Allah k akhri nabi hain or aap saw k bad ahly bait sab sa Afzal khelafat e Rashida ke wahi tarteeb ha Jo zahiri ha magar khelafat e wilayat sab sa phla number hazrat Ali ka ha or 11 imamon ka koi ustad nahi un ko ilm e ladunni ata Howa Allah pak ke tarf sa or jinhon na baghe fidak nahi deya Allah un ko maf farmay or hazrat Ali or ahly bait k muqably pay Jo be aya wo Haq pay nahi tha Haq pay serf khandan e ahly bait hain .
Qasim Ali Khan swati mansehra kpk ❤❤❤❤❤❤
Ali un waliallha haq e zehra as
O Geo hamesha allama shb
Bilkul sach hai
Ajrokum ..a..Lallah
Allah Mohammed wale Mohammed ke vasile se aapko zindagi de ameen ♥️❤❤❤❤🌺🌺🌺🌺🌺🌺
❤ you
marhaba qibla
🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍🙏🙏