Imran rizwan kaha sy sahrie hai Pti ka apka supporters kabe be imran Raiz ne fasdie jamat ko roka nh ke arie bhie is point pr ap wrong ho bss krdo galie galoch krne fasd dalnie se shouts krne se kuch nh hoga
کیا عمران ریاض نے جو زبان لوگوں کے متعلق استعمال کی وہی واپس مل رہی ہے یہی مکافات عمل ہے اور کیا اس کی غلیظ زبان استعمال کرنے پر آپ کی برادری نے مذمت کی اسی کو منافقت کہتے ہیں
Yeh mansoor kabi imran riaz k against nehi bola gaa yeh only PTI k jhooth ko TH-cam per spread kerta hai aur yeh show kerta hai k yeh aik honest journalist hai
یار یہ عمران خان عمران خان دو ٹکے کا ادمی نہیں ہے اس کا کیا مطلب ذکر کرتے ہو یار ٹھیک ہے چوری کی ہے جیل میں دفع کرو کوئی اور بات کرو اس کا نام یہ وہ علیمہ یہ وہ یہ سارے چور ہیں ان کا باپ بھی چور تھا نہ نیازی اکرام اللہ نیازی چور نہیں تھا
عمران ریاض خان کے لیے جو علی امین نے زبان استعمال کی، اس کے لیے کسی کو مذمت کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور اپ کی مذمت بھی مسترد کی جاتی ہے. اس لیے کہ جب عمران ریاض خان اور علی امین جیسے لوگ گھناؤنے مقاصد کے لیے ایک ہوتے ہیں تو پھر اسی طرح جوتیوں میں دال بٹتی ہے.
منصور بھائی جان۔ عمران ریاض صحافی نہیں بلکہ نون لیگ کی نفرت میں ایک گھٹیا ٹاؤٹ بن گیا پی ٹی آئی کا۔ اسکے ساتھ جو ہو رہا اور انشاء اللہ آگے جو ہو گا وہ بلکل سہی ہو گا ۔ اس نے بہت زہن سازی کی ہے اس نے بہت بڑے گناہ کئیے ہیں جو اللہ پاک اسکو دنیا اور آخرت میں ہی دکھائے گا ۔
بھائی جان اس نے کیا کر دیا کیا کر دیا بھائی اس سے بتا تو دو باتیں کرے یار اس نے کیا ذہن سازی کر دی کیا گناہ کر دیا کیا کر دیا بھائی اس نے کیا کر دیا بھائی بتا دے ہمیں یہ بتا دے بھائی جان تیری مہربانی
عمران ریاض واحد وہ صحافی ھے۔جو صحافت نہیں صرف پی ٹی آئ کی سیاست کرتا ھے ۔صحافی خبر دیتا ھے اسے کسی جماعت کی ھار جیت پہ خوشی یا غمی نہیں ظاھر کرنی چاھیے ۔عمران ریاض کو تو مرچی لگ جاتی ھے۔آپ اس کی سپورٹ کرکے خود کو گندہ نہ کریں
❤❤❤❤پاکستان آرمی چیف زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان پولیس زندہ باد۔ہم پاکستان اور پاکستان آرمی کے کے ساتھ دل و جان سے کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے انشاءاللہ ❤❤❤❤
اگر لیڈر جاپان اور جرمنی کی سرحدیں ملا سکتا ہے اور پاکستان میں بارہ موسم پائے جاتے ہیں جیسا بیان دے سکتا ہے تو حواری مواری پانی پت پر سترہ حملے کیوں نہی کروا سکتے
افسوس منصور علی آپ پر اور آپ کی سوچ پر آپ عمران ریاض کو صحافی سمجھتے ہیں حالانکہ وہ پی ٹی آئی کا ٹاپ کے لیڈران میں شمار ہوتا ہے کسی جماعت کے لیڈران کو صحافی کہنا یہ لونڈوں لپاڑوں والی سچ ہے
If u think Imran riaz Khan is journalist I think u r doing munafqat because he is not journalist he is political activists of PTI in other words he is political worker
منصور بھائی میں اس وجہ سے ان کے لونڈے لپار کے چینل ہی نہیں دیکھتا ان کی پارٹی کو خراب کرنے والے ہی یہ لونڈے لبھانے کے جیسے بولا کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ان کو
یہ تو عمران ریاض جیسوں کے لیے سبق ہے (یہ اور بات کہ کوئی سیکھے گا نہیں) کہ تم صحافی کے روپ میں جتنی مرضی ترجمانی کر لو (تم ڈالر تو کما لو گے) لیکن آخر تمہارے ساتھ یہی ہو گا۔
منصور علی خان صاحب مان لیں عمرانی فتنہ ٹھیک نہیں ھونے والا۔۔نہ عمران خان اور نہ اس کے اپنے چاھنے والے اور نہ خاندان والے۔۔ان سب کے لۓ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سیدالانبیاء صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ غزوہ ھند ھو گااس سر زمین ھند پراب ایک ہی فیصلہ کن جھاد ہوگا وہ ہے غزوۂ ھند جس کے بعد اسلام کا نفاذ ہوگا کفرکا اختمام ہوگااورظالم کا حساب ہوگا انشاءاللہ الرحمن
منصور سر ایک بات ہے جس سے کہ مجھے آپ بھی پریشان لگتے ہیں وہ یہ کہ کوئ بھی بندہ جو کسی بھی جو پاکستان سے تعلق رکھتا ہو چاہیے وہ کسی بھی صوبے کا ہو وہ ہمارا بھاءئ ہے یہ بات آج کہ حکمرانوں کو خاص طور پر حکومت کو سمجھنی چاہیے اور عوام میں پھیلانی چاہیے تاکہ حکومت کی عزت بہال ہو عوام میں ۔حکومت کام بے شک بہت اچھے کر رہی ہے ۔میں علی شیر۔
دورِ قدیم میں خبروں یا اعلانات کو عوام تک پہنچانے کے لیے جو لوگ ڈھول بجاتے ہوئے اعلانات کرتے تھے، انہیں عام طور پر " مراثی " کہا جاتا تھا۔ "مراثی" تاریخی طور پر اس طبقے کو کہا جاتا تھا جو عوام کے لیے معلومات اور واقعات کو جذباتی اور منظر کشی کے انداز میں پیش کرتے تھے۔ یہ لفظ "مرثیہ" سے نکلا ہے، جو کسی واقعے یا منظر کی ادبی اور جذباتی انداز میں عکاسی کرنے کو کہتے ہیں ۔ مراثی نہ صرف اعلانات اور خبروں کی ترسیل کے لیے ذمہ دار تھے بلکہ وہ اکثر اپنے فن میں شاعری، قصے، موسیقی یا لطیفوں کا استعمال بھی کرتے تھے تاکہ پیغام کو زیادہ مؤثر اور پرتاثیر بنایا جا سکے۔ ڈھول بجا کر توجہ حاصل کرنا اور پھر خبر یا واقعہ کو دلچسپ انداز میں پیش کرنا ان کے کام کا حصہ تھا۔ تاہم، یہ طبقہ وقت کے ساتھ مختلف سماجی پہلوؤں کی وجہ سے تقسیم ہوتا گیا، اور لفظ "مراثی" کی جگہ بعد میں نقیب کا استعمال کیا جانے لگا کہ وہ کسی اہم اعلان، بادشاہ کے احکامات، یا حکومتی پیغام کو عوام تک پہنچانے کے لیے گلیوں، بازاروں اور عوامی جگہوں پر جا کر ڈھول بجا کر توجہ حاصل کرتے اور پھر اعلان کرتے۔ یوں ہی مذید ارتقاء کے بعد اس میں مذید تغیر اور تبدیلیاں آتی رہیں جس میں اس طبقے کے مختلف نام پڑتے رہے جیسے پھر انہیں "منادی" والا کہا جانے لگا جبکہ متحدہ ہندوستان میں انہیں "ڈھنڈورچی" اور "بھوشن" بھی کہتے تھے . اور اس نئے دور میں انہیں "صحافی" یا جرنلسٹ "کہا جاتا ہے. اتنی تفصیل بتانے کا مقصد کسی کی توہین کرنا نہیں تھا بلکہ اس طبقے کی اوقات بتانا مطلوب تھا کہ دراصل آج کی نئی نسل جن کو مفکر، دانشور ،ارسطو اور افلاطون سمجھتی ہے یہ اس زبان" اردو" کا خاصہ ہے جو ہم بولتے ہیں. جو ایک درباری زبان ہے اور شہری لوگوں نے ابتدائی بول چال اس زبان میں شروع کی جو زیادہ تر شاہی محلات کے ملازم یا درباری ہوتے تھے. ورنہ ہندی میں انہیں آج بھی انہیں "بھوشیہ ودھاتا" منی ، رشی، پرشانک،جیسے ناموں سے پکارا جاتا ہے.
2:55 منصور بھائی پشاور کے صحافی کیوں احتجاج کریں؟ یہ ان کی پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے۔ اس سے ہمارا کیا لینا دینا ہے ؟ ہاں اگر آپ یا کسی اور صحافی کو گالیاں دیں تو پھر ضرور احتجاج ریکارڈ کریں گے۔
یہ ملک میں جو مرضی کریں ان کو کوئی کچھ نہ کہے کیونکہ یہ بڑے معصوم لوگ ہیں بڑے ایماندار لوگ ہیں بڑے سچے لوگ ہیں پاکستان کو برباد کر دیا یہ بہت اچھے لوگ ہیں کیا بات ہے میں
Mansoor bhai me Apki video bht shoq se dekhta Hun lekin aj bht dukh huwa apki yeh bt sunkay k AP Imran riaz ko sahafi kehte hain or ap protest kr rhe hain Allah ki kasam main koi na pmln ya ppp ya phr Kisi bi party ka worker bhi lekin aj first time main apse protest krta hun or aj apki video ko dislike krta hun plz Mansoor bhai ai k bad Imran riaz ko sahafi nhi boliye ga
Manssor bhai as many times you have said that who will report FIR against SS & MN. You will see an unknown PTI worker (JAYALA) make complaint to police for Imran Khan but Non of the PTI leader will dare to go against govt & establishment.
ظاہر ہے ان لوگوں نے پی ٹی ائی کو بہت سپورٹ کیا ہے تو ان کا ان کا ان کی طرف سے حق تو ملنا چاہیے اور وہ مل رہا ہے کیونکہ وہ تو عزت صرف عمران خان کی کرتے ہیں باقی تو سارے جانور ہیں
منصور بھائ آپ عمران ریاض کو صحافی کہتے ھیں؟ آپ دل پر ہاتھ رکھ کے بتائںں ۔۔جو پو ٹی آئی کا ترجمان ھو وہ صحافی کہلانے کے قابل ھیں ۔۔ کچھ صحافی ضرور پرو جماعت ھو تے ھیں ۔۔۔ جو پو ٹی آئ کا ٹکٹ لے کے بیچے ۔۔۔ جو یو ٹیوب کی کمائ صرف اسلیئے بڑھاۓ ۔۔کے خان بغیرت کی حمایت کر کے کمای جاؤ ۔۔ وہ صحافی نہیں میرے خیال سے بروکریج آف صحافی ھے
بالکل اس وقت یہ کیا کہتا تھا نون لیگ کے وقت کیا کہتا تھا اب کیا کہتا ہے یہ منافق ہے اس کا ایک موقف نہیں ہے یہ ڈولر کنوارا ہے اور ہماری پارٹی کو بھی برباد کیا پی ٹی ائی کو بھی اس لونڈے نے ڈالر کے لیے اور بہت سے نوجوانوں کو بھی جی
بھائیوں یہ پاکستان نہیں پارٹستان ہے جیسے ہر پارٹی کے سیاست دان ایک دوسرے کا دفاع کرتے ہیں چاہیے بندہ پرلے درجے کا کرپٹ کیوں نہ ہو بلکل اسی طرح صحافی برادری بھی ہے یہی کام آج منصور علی خان نے کیاہے ایک نام نہاد صحافی کی حمایت کردی ہے تو آپ لوگ منصور صاحب کو جتنا منصف سمجھتے ہیں اتنا بھی نہیں پاکستان میں یہی سب کچھ چلتا ہے
کسی پروگرام میں بتایا نا کہ ٹی ایل پی کے بندے عمران خان کے دور میں شہید ہوئے تھے شیخ رشید اس وقت وزیر داخلہ تھا اس لیے کسی دن ٹی ایل پی کے 35 بندوں پر ویکھ تھوڑا سا کلپ میں بات کر دیں
سر احترام کے ساتھ آپ بھی صحافی برادری کو بچانے کی کوشش نہ کریں عمران ریاض خان بھی تو شہباز گل والا کام ہی کر رہے ہیں
Imran riaz na konsi jhooti bat phailai aj tak?aiwin shapar na pharh dia karo imran riaz khan is one of the most credible journalist
Bilkul thik kaha ap ne.imran riaz to Shehbaz gil se b bara geela teetar h....!
صحافی ایک آزاد حیثیت سے خبر دیتا ہے جبکہ عمران ریاض پی ٹی آئی جماعت کی ترجمانی کرتا ہے ۔
imran riaz ab sahafi nahi haan wo ak youtuber sa zayada kuch nahi haan
صحافی برادری کو کیوں عمران ریاض کیلئے آواز اٹھانا چاہیے؟ وہ تو صحافی نہیں ہے پی ٹی آئی کا ورکر ہے.
Imran rizwan kaha sy sahrie hai
Pti ka apka supporters kabe be imran Raiz ne fasdie jamat ko roka nh ke arie bhie is point pr ap wrong ho bss krdo galie galoch krne fasd dalnie se shouts krne se kuch nh hoga
Imran riyaz sirf apna karobar chala raha hy jo vo bech raha hy bohat bikta hy
معزرت کے ساتھ منصور بھائی عمران ریاض صحافی نہیں کیونکہ اس نے کبھی غیر جانبداری کا ثبوت نہیں دیا اس کی بات سے جانبداری واضح نظر آتی ہے
Good
Aslam o allikum
100% agree with you.
❤
یہ تو بات ایسی ہو گئی کے آپ بھی ناظرین نہیں ہے۔
افسوس ہے کہ آپ عمران ریاض کو صحافی سمجھتے ہے
عمران ریاض صحافی نہیں بھائ وہ تو پی ٹی آئ کا یوتھیوبر ہے۔
😊
😃😃😃😃
عمران ریاض یوتھیا ھے صحافی نہیں ہے
Jhot phelata he . . . ye londa lapara he lkn. . . mansoor bhai eske khilaf bolte hoe pta nahi kio darta he clear bat nahi krta
عمران ریاض یوتھیا ہے صحافی نہیں
hhhhh😂😂
Right
کیا عمران ریاض نے جو زبان لوگوں کے متعلق استعمال کی وہی واپس مل رہی ہے یہی مکافات عمل ہے اور کیا اس کی غلیظ زبان استعمال کرنے پر آپ کی برادری نے مذمت کی اسی کو منافقت کہتے ہیں
عمران ریاض کوئی صحافی نہی ہے، وہ ایک یوتھیا ہے
یوتھیا صحافی نہیں ہو سکتا
😂😂😂
Yeh mansoor kabi imran riaz k against nehi bola gaa yeh only PTI k jhooth ko TH-cam per spread kerta hai aur yeh show kerta hai k yeh aik honest journalist hai
Yes
یار یہ عمران خان عمران خان دو ٹکے کا ادمی نہیں ہے اس کا کیا مطلب ذکر کرتے ہو یار ٹھیک ہے چوری کی ہے جیل میں دفع کرو کوئی اور بات کرو اس کا نام یہ وہ علیمہ یہ وہ یہ سارے چور ہیں ان کا باپ بھی چور تھا نہ نیازی اکرام اللہ نیازی چور نہیں تھا
درست فرمایا آپ نے جناب من
پلیز عمران ریاض صحافیوں والی لسٹ میں نہیں آتے اس کے لیے اتنا پریشان نہ ہوں
وہ ایک یوتھیا ھے
I totally agree he is no more a journalist.
,,😊
100%درست کہا اپ نے
اپنی برادری کو بھی تو سپورٹ کرنا ھے نا 😅😅😅😅
😂
سارے جہانوں کی جان صلی اللہ علیھ وسلم پے لاکھوں سلام
میں حیران ہوں آپ عمران ریاض کو صحافی مانتے ہیں وہ ایک بھر پور یو تھیا ہے
سارے جہانوں کی جان مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد ❤
یا اللہ اس ملک کے پاکستان پر اپنا رحم فرما اور ان غداروں کو تباہ و برباد کر دے
@@sarfrazahmed517
آمین ثمہ آمین
Ameen Soma ameen
Ameen suma Ameen 🤲🏻
عمران ریاض خان کے لیے جو علی امین نے زبان استعمال کی، اس کے لیے کسی کو مذمت کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور اپ کی مذمت بھی مسترد کی جاتی ہے. اس لیے کہ جب عمران ریاض خان اور علی امین جیسے لوگ گھناؤنے مقاصد کے لیے ایک ہوتے ہیں تو پھر اسی طرح جوتیوں میں دال بٹتی ہے.
عمران ریاض گیلا تیتر صحافی نہیں بلکہ تحریک انصاف کا ٹاؤٹ کارکن ہے
سر یہ ظلم تو مت کرے کس نے اپ کو کہا ہے کہ عمران ریاض صحافی ہے؟ یہ تو ہر وقت پی ٹی آیی کی تعریف کرتے رہتے ہے😅
Pti ki tareef krny wala sehafi nhi,wah qia mentality hai,sirf ptwarion ki hi ho skti hai
منصور صاحب آپ کی سب باتوں سے اتفاق لیکن عمران ریاض یوتھئیے کو صحافی سمجھنے کی سوچ پر آپ کو 31 توپوں کی سلامی۔۔۔۔
منصور صاحب صحافی برادری تو تب احتجاج کرے اگر عمران ریاض صحافی ھوتے وہ تو پی ٹی آئی کے ترجمان ہیں صحافی نہیں
صحافی صحافی کرنا چھوڑو یہ بتاؤ عمران ریاض کو جو علی امین گنڈا پور نے گالیاں دی ہیں اس کے بارے میں اپ کیا کہتے ہیں
سوری منصور بھائی عمران ریاض صحافی نہیں یوتھیا ہے
منصور بھائی احتجاج ضرور ہونا چاہیے عمران ریاض کو احساس ہو کہ میں ایک صحافی ہے میں یوتھیا کیوں بن گیا ہوں
عمران ریاض خان نے ایکشن لے کر اپنا پی ٹی آئی ڈالر ختم نہیں کرنا
منصور بھائی جان۔ عمران ریاض صحافی نہیں بلکہ نون لیگ کی نفرت میں ایک گھٹیا ٹاؤٹ بن گیا پی ٹی آئی کا۔ اسکے ساتھ جو ہو رہا اور انشاء اللہ آگے جو ہو گا وہ بلکل سہی ہو گا ۔ اس نے بہت زہن سازی کی ہے اس نے بہت بڑے گناہ کئیے ہیں جو اللہ پاک اسکو دنیا اور آخرت میں ہی دکھائے گا ۔
انشاء اللہ
بھائی جان اس نے کیا کر دیا کیا کر دیا بھائی اس سے بتا تو دو باتیں کرے یار اس نے کیا ذہن سازی کر دی کیا گناہ کر دیا کیا کر دیا بھائی اس نے کیا کر دیا بھائی بتا دے ہمیں یہ بتا دے بھائی جان تیری مہربانی
Mashallah aqele kul insan 😂
عمران ریاض صحافی ہے ہی نہیں تو کیوں اس کا ساتھ دیا جائے۔ بھاڑ میں جائے
عمران ریاض واحد وہ صحافی ھے۔جو صحافت نہیں صرف پی ٹی آئ کی سیاست کرتا ھے ۔صحافی خبر دیتا ھے اسے کسی جماعت کی ھار جیت پہ خوشی یا غمی نہیں ظاھر کرنی چاھیے ۔عمران ریاض کو تو مرچی لگ جاتی ھے۔آپ اس کی سپورٹ کرکے خود کو گندہ نہ کریں
جیسے پو ٹی أئی کوئی سیاسی پارٹی نہیں بالکل ویسے ھی گیلا تیتر کوئی صحافی نہیں ایک کلٹ ھے💯
کیا بات ہے آپ کی منصور صاحب یہ عمران ریاض کب سے صحافی ہوگیا
Youthuber 😂
جب آپ عمران ریاض کو صحافی برادری میں شامل کیا ہے کوئی ایک بات بتائیں جس سے یہ صحافی ہو مھربانی ورنہ آپ کی صحافت پر سوالیہ نشان
very good
Good
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ کسی کو بھی گالی نہیں دینی چاہئے خواہ کسی بھی پارٹی سے تعلق ھو اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا شکریہ
Please don't ask imran riaz a journalist. He is a PTI worker.
❤❤❤❤پاکستان آرمی چیف زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان پولیس زندہ باد۔ہم پاکستان اور پاکستان آرمی کے کے ساتھ دل و جان سے کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے انشاءاللہ ❤❤❤❤
😅😅😅😅
I am the first one to comment this time
Pakistan zindabad
Pakistan army zindabad
Pakistan Imran Khan say hai ❤ awaam say hai aur koi kuch bhi nahi mafiaaas army
@@AsmaSaadat-iz1fiabsolutely right
اگر لیڈر جاپان اور جرمنی کی سرحدیں ملا سکتا ہے اور پاکستان میں بارہ موسم پائے جاتے ہیں جیسا بیان دے سکتا ہے تو حواری مواری پانی پت پر سترہ حملے کیوں نہی کروا سکتے
منصور صاحب عمران ریاض دلہہ صحافی نہیں ھے اس لیے اس بغیر ت کی سپورٹ کرنا چھوڑ دے
عمران ریاض جو زبان بولتا تھا آخر ایسا ھوناتھا
افسوس منصور علی آپ پر اور آپ کی سوچ پر آپ عمران ریاض کو صحافی سمجھتے ہیں حالانکہ وہ پی ٹی آئی کا ٹاپ کے لیڈران میں شمار ہوتا ہے کسی جماعت کے لیڈران کو صحافی کہنا یہ لونڈوں لپاڑوں والی سچ ہے
وہ ٹاپ کا لیڈران نہیں ٹاپ کا لونڈا لپاڑہ ہے
Acha mansor bhi be to vardi walo ky gun gata ha
Lagta hy tm logu ki ab kafi jal rahi h bagrato zulam akar MIT jata h tmara wkt bht Kam rahy gya ab
Marlb jo shebaz aur maryam k ghulam hay wo sahafi hay baqi sahafi nahi hote.
Well said. Us KO journalist kehna journalism ki toheen hay
نہیں منصور بھائی علی آمین گنڈاپور نے جو گالیاں دی ہیں وہ بلکل درست دی ہیں وہ ہے ہی اس قابل،
If u think Imran riaz Khan is journalist I think u r doing munafqat because he is not journalist he is political activists of PTI in other words he is political worker
اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین
Ameen suma Ameen
Imran Riaz is more of a PTI member hence only PTI needs to protest and not Journalists.
شہباز شریف اور منصور علی خان ہیرے پاکستان کے دو ہیرے
Stop saying that Imran Riaz is a journalist. Enough!
عمران ریاض اگر صحافی ہوتے اپنی بے عزتی پر بات کرتے لیکن نہیں اس نے ہر حال میں یوتھیو کی تعریف کرنی ہوتی ہے 😂
منصور بہائ عمران ریاض اس قابل ھے یہ صحافی نہی ہے
Imran Riyaz Khan sahafi nahi rahe ab wo PTI k supporter ban gae hai 😂
Sirf supporter nahi worker hai pti ka. Logon ko riyasat se larwany ki koshish krta gai woh.
منصور بھائی میں اس وجہ سے ان کے لونڈے لپار کے چینل ہی نہیں دیکھتا ان کی پارٹی کو خراب کرنے والے ہی یہ لونڈے لبھانے کے جیسے بولا کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ان کو
Bhai Imran Riaz is not a journalist. He is an activist.
یہ تو عمران ریاض جیسوں کے لیے سبق ہے (یہ اور بات کہ کوئی سیکھے گا نہیں) کہ تم صحافی کے روپ میں جتنی مرضی ترجمانی کر لو (تم ڈالر تو کما لو گے) لیکن آخر تمہارے ساتھ یہی ہو گا۔
Pak army zindabad
منصور علی خان صاحب مان لیں عمرانی فتنہ ٹھیک نہیں ھونے والا۔۔نہ عمران خان اور نہ اس کے اپنے چاھنے والے اور نہ خاندان والے۔۔ان سب کے لۓ
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Ganda Pur is actual vision of Imran Khan
😂😂😂
ہم کیوں مذمت کریں؟ انکے پارٹی کا ورکر ہے وہ صحافی تھا۔ اب وہ ایک پارٹی ورکر ہے۔ یوتھیا ہے
عمران ریاض کے اپنے اعمال کا پھل ہے
سیدالانبیاء صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ غزوہ ھند ھو گااس سر زمین ھند پراب ایک ہی فیصلہ کن جھاد ہوگا وہ ہے غزوۂ ھند جس کے بعد اسلام کا نفاذ ہوگا کفرکا اختمام ہوگااورظالم کا حساب ہوگا
انشاءاللہ الرحمن
Imran Riaz was a journalist but not anymore he is a pti activist
تمام صورتحال کے ذمیدار فقط عمران خان ہیں۔
منصور بھائی صحافت تو آپ کر رہے ہیں عمران ریاض صحافی نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا سپوک پرسن ہے ۔ اس کی باتوں سے لگتا ہی نہیں کہ وہ ایک صحافی ہے ۔
And now class of Gali galoch sciences will receive their degrees from chief Guest Ali Amin Gandapur 😂
عمران ریاض صحافی ہے منصور صاحب آپ کی سوچ کو اکیس توپوں کی سلامی ہے
غمران ریاض صحافی نہی ہے اگر ہے تو ایسا ہی صحافی عادل راجہ اور شہباز گل بھی ہین
عمران ریاض 😮😢😂😊😅صحافیوں کے نام پر گندہ انڈہ
منصور بھائی میرا سوال یہ ہے کہ کیا اپ عمران ریاض کو صحافی سمجھتے ہیں میرا نام زیان ہے اور میں ضلع چنیوٹ سے بلاونگ کرتا ہوں
منصور سر ایک بات ہے جس سے کہ مجھے آپ بھی پریشان لگتے ہیں وہ یہ کہ کوئ بھی بندہ جو کسی بھی جو پاکستان سے تعلق رکھتا ہو چاہیے وہ کسی بھی صوبے کا ہو وہ ہمارا بھاءئ ہے یہ بات آج کہ حکمرانوں کو خاص طور پر حکومت کو سمجھنی چاہیے اور عوام میں پھیلانی چاہیے تاکہ حکومت کی عزت بہال ہو عوام میں ۔حکومت کام بے شک بہت اچھے کر رہی ہے ۔میں علی شیر۔
But Imran Riaz Khan is not journalist but pti LL. Don’t you think like this.
جہاں انصاف نہیں ہوتا وہاں نفرت ہوتی ہے۔ جتنا انصاف کم ہوتا ہے اتنا زیادہ جگہ نفرت کے لیتی ہے
ماشاءاللہ منصور
دورِ قدیم میں خبروں یا اعلانات کو عوام تک پہنچانے کے لیے جو لوگ ڈھول بجاتے ہوئے اعلانات کرتے تھے، انہیں عام طور پر " مراثی " کہا جاتا تھا۔ "مراثی" تاریخی طور پر اس طبقے کو کہا جاتا تھا جو عوام کے لیے معلومات اور واقعات کو جذباتی اور منظر کشی کے انداز میں پیش کرتے تھے۔ یہ لفظ "مرثیہ" سے نکلا ہے، جو کسی واقعے یا منظر کی ادبی اور جذباتی انداز میں عکاسی کرنے کو کہتے ہیں ۔ مراثی نہ صرف اعلانات اور خبروں کی ترسیل کے لیے ذمہ دار تھے بلکہ وہ اکثر اپنے فن میں شاعری، قصے، موسیقی یا لطیفوں کا استعمال بھی کرتے تھے تاکہ پیغام کو زیادہ مؤثر اور پرتاثیر بنایا جا سکے۔ ڈھول بجا کر توجہ حاصل کرنا اور پھر خبر یا واقعہ کو دلچسپ انداز میں پیش کرنا ان کے کام کا حصہ تھا۔ تاہم، یہ طبقہ وقت کے ساتھ مختلف سماجی پہلوؤں کی وجہ سے تقسیم ہوتا گیا، اور لفظ "مراثی" کی جگہ بعد میں نقیب کا استعمال کیا جانے لگا کہ وہ کسی اہم اعلان، بادشاہ کے احکامات، یا حکومتی پیغام کو عوام تک پہنچانے کے لیے گلیوں، بازاروں اور عوامی جگہوں پر جا کر ڈھول بجا کر توجہ حاصل کرتے اور پھر اعلان کرتے۔ یوں ہی مذید ارتقاء کے بعد اس میں مذید تغیر اور تبدیلیاں آتی رہیں جس میں اس طبقے کے مختلف نام پڑتے رہے جیسے پھر انہیں "منادی" والا کہا جانے لگا جبکہ متحدہ ہندوستان میں انہیں "ڈھنڈورچی" اور "بھوشن" بھی کہتے تھے . اور اس نئے دور میں انہیں "صحافی" یا جرنلسٹ "کہا جاتا ہے. اتنی تفصیل بتانے کا مقصد کسی کی توہین کرنا نہیں تھا بلکہ اس طبقے کی اوقات بتانا مطلوب تھا کہ دراصل آج کی نئی نسل جن کو مفکر، دانشور ،ارسطو اور افلاطون سمجھتی ہے یہ اس زبان" اردو" کا خاصہ ہے جو ہم بولتے ہیں. جو ایک درباری زبان ہے اور شہری لوگوں نے ابتدائی بول چال اس زبان میں شروع کی جو زیادہ تر شاہی محلات کے ملازم یا درباری ہوتے تھے. ورنہ ہندی میں انہیں آج بھی انہیں "بھوشیہ ودھاتا" منی ، رشی، پرشانک،جیسے ناموں سے پکارا جاتا ہے.
منصور بھائی آج آپ کی باتیں سن کر بہت دکھ ہوا کہ آپ عمران ریاض کو کیسے صحافی کہہ سکتے ہیں جو شخص پچھلے کتنے سالوں سے کٹر یوتھیا ہے 😒👎👎👎
اسلام وعلیکم
منصور بھائی معذرت کے ساتھ عمران ریاض اب صحافی نہیں ہے
اب عمران ریاض پی ٹی آئی ورکر ھے
میں سب پہلے ویلاگ دیکھا ❤❤❤❤❤❤
کبھی بھی منصور علی خان صاحب کسی کا کمینٹ لائیک کرئیگا اور نا ہی شاباش دئیگا انکو بس وئیورز چاہیے تاکہ ڈالر بڑھ جائیں اور جیب گرم رہیے ھاھاھاھاھھاھاھا
مبارکباد
Meme: تو کیا ناچوں میں 🕺
شکر ہے کے ابھی ایسے لوگ بھی موجود ہے ۔ جو میرے علاؤہ عمران ریاض کو صحافی نہیں مانتے 😂😂😊😊😊😊
Congratulations to Pakistani bland cricket team to win the world cup
Bland 😂😂😂
Har kisi se galti ho sakti hai@@hardstylegrandpa1516
MA sha Allah
👍👍👨🦯🏏🏏🏏🎊🎊🎊🎉🎉🎉🎉
2:55
منصور بھائی پشاور کے صحافی کیوں احتجاج کریں؟ یہ ان کی پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے۔ اس سے ہمارا کیا لینا دینا ہے ؟ ہاں اگر آپ یا کسی اور صحافی کو گالیاں دیں تو پھر ضرور احتجاج ریکارڈ کریں گے۔
Ya Allaha mery es payary pakistan ke hifazet farma.
عمران ریاض صحافی نہیں ھے بلکہ پی ٹی آی کا لیڈر ھے
یہاں ظلم کرنے والے 77 سے اقتدار میں ہے آپکو گالی دینے شخص کہ مہمان خصوصی ہونے پر حیرت نہیں ہونی چاہیے منصور
یہ ملک میں جو مرضی کریں ان کو کوئی کچھ نہ کہے کیونکہ یہ بڑے معصوم لوگ ہیں بڑے ایماندار لوگ ہیں بڑے سچے لوگ ہیں پاکستان کو برباد کر دیا یہ بہت اچھے لوگ ہیں کیا بات ہے میں
عمران ریاض صحافی 😂😂😂 کیسا لگا منصور علی خان کا لطیفہ. غیلہ تیتر ایک یوتھیا ہیں صحافی نہیں.
پاکستان میں پیٹی بھائی والا کیڑا صحافیوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔۔۔
Mansoor bhai me Apki video bht shoq se dekhta Hun lekin aj bht dukh huwa apki yeh bt sunkay k AP Imran riaz ko sahafi kehte hain or ap protest kr rhe hain Allah ki kasam main koi na pmln ya ppp ya phr Kisi bi party ka worker bhi lekin aj first time main apse protest krta hun or aj apki video ko dislike krta hun plz Mansoor bhai ai k bad Imran riaz ko sahafi nhi boliye ga
Imran riaz is not journalist he is a spoke person of pti
Manzor Bhai Imran Riaz sahafi nhi hy PTI Ka worker hy
Imran Riaz is obviously NOT a journalist anymore... He is tout youtuber of PTI, making millions on the name of IK
Manssor bhai as many times you have said that who will report FIR against SS & MN. You will see an unknown PTI worker (JAYALA) make complaint to police for Imran Khan but Non of the PTI leader will dare to go against govt & establishment.
ظاہر ہے ان لوگوں نے پی ٹی ائی کو بہت سپورٹ کیا ہے تو ان کا ان کا ان کی طرف سے حق تو ملنا چاہیے اور وہ مل رہا ہے کیونکہ وہ تو عزت صرف عمران خان کی کرتے ہیں باقی تو سارے جانور ہیں
Imran RIAZ b tu Londa lapara he hai 😅
عمران ریاض صحافی نہیں ہے اگر آپ بار بار اسے صحافی بولے گے تو ہمیں پھر آپکی صحافت پر بھی شک ہے. آپ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر کہے کیا عمران ریاض صحافی ہے
بھائی جان عمران ریاض کوئی صحافی نہیں یہ یوتھیا اور ٹاوٹ ہے
عمران ریاض خان کو اگر آپ صحافی کہتے رہے تو آپ کے ولاگ نہیں سنو نگا۔۔
He doesn't match the requirements or qualifications of an anchor person..
منصور بھائ آپ عمران ریاض کو صحافی کہتے ھیں؟ آپ دل پر ہاتھ رکھ کے بتائںں ۔۔جو پو ٹی آئی کا ترجمان ھو وہ صحافی کہلانے کے قابل ھیں ۔۔ کچھ صحافی ضرور پرو جماعت ھو تے ھیں ۔۔۔ جو پو ٹی آئ کا ٹکٹ لے کے بیچے ۔۔۔ جو یو ٹیوب کی کمائ صرف اسلیئے بڑھاۓ ۔۔کے خان بغیرت کی حمایت کر کے کمای جاؤ ۔۔ وہ صحافی نہیں میرے خیال سے بروکریج آف صحافی ھے
عمران ریاض خان صحافی ہیں ❌
عمران ریاض خان پی ٹی آئی رہنما ہیں ✅
💯
منصور بھائی عمران ریاضی جب صحافی تھآ لیکن آب نہیں اپ نے کہا ھے کہ آس نے پی ٹی آئی کے لیے مار کھائی ھے بقول اپ کے
RESIGN
RESIGN == DRAMA DRAMA =
TOPI DRAMA = FAKE LIAR PROPAGANDA
SOUTH INDIAN MOVIE
Buhut acha tajzia. Very balanced. Pakistan ko ikhta rkhnay wali guftugu.
گیلاتیتر صحافی نھی ھے لبیک والوں پر گولیاں یہ خوش ھوا تھا جیسی کرنی ویسی بھرنی
بالکل اس وقت یہ کیا کہتا تھا نون لیگ کے وقت کیا کہتا تھا اب کیا کہتا ہے یہ منافق ہے اس کا ایک موقف نہیں ہے یہ ڈولر کنوارا ہے اور ہماری پارٹی کو بھی برباد کیا پی ٹی ائی کو بھی اس لونڈے نے ڈالر کے لیے اور بہت سے نوجوانوں کو بھی جی
بھائیوں یہ پاکستان نہیں پارٹستان ہے جیسے ہر پارٹی کے سیاست دان ایک دوسرے کا دفاع کرتے ہیں چاہیے بندہ پرلے درجے کا کرپٹ کیوں نہ ہو بلکل اسی طرح صحافی برادری بھی ہے
یہی کام آج منصور علی خان نے کیاہے ایک نام نہاد صحافی کی حمایت کردی ہے تو آپ لوگ منصور صاحب کو جتنا منصف سمجھتے ہیں اتنا بھی نہیں
پاکستان میں یہی سب کچھ چلتا ہے
Mansoor bhai Imran ab sahafi NAHI Raha apko b pta ha
If a person is not PAKISTANI, he shouldn’t be in PAKISTAN.
کسی پروگرام میں بتایا نا کہ ٹی ایل پی کے بندے عمران خان کے دور میں شہید ہوئے تھے شیخ رشید اس وقت وزیر داخلہ تھا اس لیے کسی دن ٹی ایل پی کے 35 بندوں پر ویکھ تھوڑا سا کلپ میں بات کر دیں
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤