زبردست ملک صاحب ۔ ماشاءاللہ ۔ بہت اچھے ٹاپ کے صحت مند گھوڑے ہیں آپ کے ۔ عربی گھوڑے کی تو شان ۔ صفات ہی الگ ہے اس کو کوئی بیٹ نہیں کر سکتا ۔۔ مگر friesian کی جو صحت ۔ جو height دیکھی ۔ بہت کم لوگوں کے پاس ہے ۔۔ اللہ تعالی' آپ کے اور گھوڑوں کے نصیب اچھے کرے ۔۔ مبارک ہو آپ کو ۔۔ آمین
یہ انتا مہنگا شوق بھی نہیں تھا غریب گھرانوں میں بھی پرانے وقتوں میں گھوڑے موجود تھے گھاس ہی کھاتے تھے گائے بکریوں کے ساتھ گھوڑے بھی عام تھے اس شوق کو جان بوجھ کر صرف امیرزادوں کا شوق بنا دیا گیا مربے سیب اور مختلف فوڈز کے نام پر ہر ماہ لاکھوکا خرچ تاکہ عام شخص اس کے متعلق سچے ہی نہ
Ager ghora Jung Kay liye Pala jaye tu uski lid karnay par bhi sawab milta ha. Or ager fakhar Kay liya Pala jaye tu woh ghora apke liye wabal-e-jaan ha.
@@huntervlogs1189 Sahih Bukhari - 7356 کتاب:کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مضبوطی سے تھامے رہنا باب:دلائل شرعیہ سے احکام کا نکالا جانا اور دلالت کے معنی اور اس کی تفسیر کیا ہو گی ؟ ARABIC: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : الْخَيْلُ لِثَلَاثَةٍ : لِرَجُلٍ أَجْرٌ ، وَلِرَجُلٍ سِتْرٌ ، وَعَلَى رَجُلٍ وِزْرٌ ، فَأَمَّا الَّذِي لَهُ أَجْرٌ فَرَجُلٌ رَبَطَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ ، فَأَطَالَ لَهَا فِي مَرْجٍ أَوْ رَوْضَةٍ فَمَا أَصَابَتْ فِي طِيَلِهَا ذَلِكَ مِنَ الْمَرْجِ أَوِ الرَّوْضَةِ كَانَ لَهُ حَسَنَاتٍ وَلَوْ أَنَّهَا قَطَعَتْ طِيَلَهَا ، فَاسْتَنَّتْ شَرَفًا أَوْ شَرَفَيْنِ كَانَتْ آثَارُهَا وَأَرْوَاثُهَا حَسَنَاتٍ لَهُ وَلَوْ أَنَّهَا مَرَّتْ بِنَهَرٍ ، فَشَرِبَتْ مِنْهُ وَلَمْ يُرِدْ أَنْ يَسْقِيَ بِهِ كَانَ ذَلِكَ حَسَنَاتٍ لَهُ ، وَهِيَ لِذَلِكَ الرَّجُلِ أَجْرٌ وَرَجُلٌ رَبَطَهَا تَغَنِّيًا وَتَعَفُّفًا وَلَمْ يَنْسَ حَقَّ اللَّهِ فِي رِقَابِهَا وَلَا ظُهُورِهَا فَهِيَ لَهُ سِتْرٌ وَرَجُلٌ رَبَطَهَا فَخْرًا وَرِيَاءً فَهِيَ عَلَى ذَلِكَ وِزْرٌ ، وَسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحُمُرِ ؟ ، قَالَ : مَا أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَيَّ فِيهَا إِلَّا هَذِهِ الْآيَةَ الْفَاذَّةَ الْجَامِعَةَ فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ { 7 } وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ { 8 } سورة الزلزلة آية 7-8 . TRANSLATION: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”گھوڑے تین طرح کے لوگوں کے لیے ہیں۔ ایک شخص کے لیے ان کا رکھنا کار ثواب ہے، دوسرے کے لیے برابر برابر نہ عذاب نہ ثواب اور تیسرے کے لیے وبال جان ہیں۔ جس کے لیے وہ اجر ہیں یہ وہ شخص ہے جس نے اسے اللہ کے راستے کے لیے باندھ کر رکھا اور اس کی رسی چراہ گاہ میں دراز کر دی تو وہ گھوڑا جتنی دور تک چراہ گاہ میں گھوم کر چرے گا وہ مالک کی نیکیوں میں ترقی کا ذریعہ ہو گا اور اگر گھوڑے نے اس دراز رسی کو بھی تڑوا لیا اور ایک یا دو دوڑ اس نے لگائی تو اس کے نشانات قدم اور اس کی لید بھی مالک کے لیے باعث اجر و ثواب ہو گی اور اگر گھوڑا کسی نہر سے گزرا اور اس نے نہر کا پانی پی لیا، مالک نے اسے پلانے کا کوئی ارادہ نہیں کیا تھا تب بھی مالک کے لیے یہ اجر کا باعث ہو گا اور ایسا گھوڑا اپنے مالک کے لیے ثواب ہوتا ہے اور دوسرا شخص برابر برابر والا ہوتا ہے جو گھوڑے کو اظہار بے نیازی یا اپنے بچاؤ کی غرض سے باندھتا ہے اور اس کی پشت اور گردن پر اللہ کے حق کو بھی نہیں بھولتا تو یہ گھوڑا اس کے لیے نہ عذاب ہے نہ ثواب اور تیسرا وہ شخص ہے جو گھوڑے کو فخر اور ریا کے لیے باندھتا ہے تو یہ اس کے لیے وبال جان ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گدھوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اس سلسلہ میں مجھ پر اس جامع اور نادر آیت کے سوا اور کچھ نہیں نازل فرمایا ہے فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره * ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره ”پس جو کوئی ایک ذرہ برابر بھی بھلائی کرے گا وہ اسے دیکھے گا اور جو کوئی ایک ذرہ برابر بھی برائی کرے گا وہ اسے دیکھے گا۔“ www.theislam360.com
first of all let me clear you as much as i studied and known and researched horses non of the horses you showed in your video are rare they are common in the west and middle east like friesions,arabions,akhal teke,spaniah breed horses and so on are all common and many people own them from All over the world even in pakistan too! let me define you that rare means some thing or animal is not common and low in quantity or number so dont decieve people by adding rare to the caption be truthful and honest and plz do reseaech before you say anything !
Importing such breed of horses from another country like fresian or arabians is not an easy task brother so thats why he’s using word rare these breeds are common in there country but rare in our countries like india or pakistan
زبردست ملک صاحب ۔
ماشاءاللہ ۔ بہت اچھے ٹاپ کے صحت مند گھوڑے ہیں آپ کے ۔
عربی گھوڑے کی تو شان ۔ صفات ہی الگ ہے اس کو کوئی بیٹ نہیں کر سکتا ۔۔
مگر friesian کی جو صحت ۔ جو height دیکھی ۔ بہت کم لوگوں کے پاس ہے ۔۔
اللہ تعالی' آپ کے اور گھوڑوں کے نصیب اچھے کرے ۔۔ مبارک ہو آپ کو ۔۔ آمین
بہت اچھا ھےاپ کا شوق ماشاء اللہ ہم بھی کسی زمانے مین رکھتے تھے
اسی وجہ سےاللہ تعالی نے ان گھور کاہر قسم کاعلم عطاء فرمایا
Excellent. Enjoyed watching this wonderful collection of breeds.
Ma sha allah malik nasir sir great men or in k hours or dtud form boht khobsort han khas jo arabiyan hours han thanks nice video
Bhi Maza agea myry Ghar. Ky sath farm house hy pin
di my par ap ny kamal kar dea Masha Allah.
ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ
Great Sir MA SHA ALLAH . Super collection of horses 🐎🎉
nice setup and horses
Ma sha Allah boht achy horses hain
Mashallah ❤ Inshallah ❤️☝️
Masha Allah Tabarak Allah amazing horses and very well kept farm house.
ماشاء اللہ
MashaAllah beautiful horses 🦋
ماشاءاللہ ۔ تبارک اللہ
Masha ALLAH g buht khub
Mashallah so sweet and beautiful ❤️ great day great picture great looking great very good.work❤
zabardast,...... salute sir.
enjoy Life.
🇮🇳🕉️💗🙏
Mashahla Malik sahib very expensive and hard working hobby. God bless you.
بہت خوب ملک صاحب ۔۔
Masha Allah superrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrr
Mashallah nice
That's something outstanding to watch in Pakistan.... Love from Thailand 👍👍👍👍👍
Mm
کیا بات ہے ملک ناصر گوڑوں کی جو آپ کے پاس ہیں بہت خوب
Masha Allah bahot khoob Surat he
Dignified creatures...beauty of Creator Supreme
Wonderful. I love and like those.
MASHALLAH MASHALLAH
Best wishes to Malik Nasir sb, very informative vedio
Mashallah 😍
AllAH Kareem Sya dua hai AP ko bhout Zayda kaamyabiyn kushiyn Ata farmyn Ameen Suma Ameen inshallah
Beautiful Malik Sb.
Mashallha jazkallha khar 🤲
Mashallah nice 👍
Pakistan is such a mysterious and amazing country in the world
Zabardast Maza a gya (GOOD)
Bohat khobsorat j malksab
Masha ALLAH
Malik bhai great job
That white horse with black hair.
Just more then 💕
عمدہ انتخاب
AllAH Kareem Sya dua hai AP ko bhout Zayda Mazeed izat Wa islqamat Ata farmyn Ameen Suma Ameen inshallah
Ma sha Allah
Malik Sab maza a geya.
Beautiful.
MashaAllah...
Well done malik sab Allaha pak برکت da
Zabardast bat khi farm house sirf parties k lya nhy aur b shouq k lya banaya jata ha
Very nice
Beautiful horses❤
Very nice bro 👌👍
Mashahallah
MashAllah Malik g
Mashallha very nice
Bahut sundar aur piyare janwar hai bhai AAP ke ❤️❤️🇮🇳
Alhamdulillah
Malik sb great man
Awesome horses
I love horsing..
bahtreen very nice
Mashallah
Mash A Allah, malik SB . you have beautiful horses collection from all over the words. Is this possible to visit your farm House ?.
It looks amazing.
.mashaallha g Mashaallha
great malik sb
Excellent talent 👏
nyc video
Nice very nice
Arabia is really beautiful and impressive breed.
Make more videos of horses 🐎
Pakistan tourist heaven
عرابین ھورس
گھوڑا سواری بہت اعلیٰ شوق ہے.... میں بھی اپنے بچے کو گھوڑا سواری سیکھا رہا ہوں
Outstanding
Vaah
appreciate
Beautiful
❤️
٦٠ شو مع الدكتور حاتم ستين
یہ انتا مہنگا شوق بھی نہیں تھا غریب گھرانوں میں بھی پرانے وقتوں میں گھوڑے موجود تھے گھاس ہی کھاتے تھے گائے بکریوں کے ساتھ گھوڑے بھی عام تھے اس شوق کو جان بوجھ کر صرف امیرزادوں کا شوق بنا دیا گیا مربے سیب اور مختلف فوڈز کے نام پر ہر ماہ لاکھوکا خرچ تاکہ عام شخص اس کے متعلق سچے ہی نہ
الھونس گھوڑا سب سے پیارا گھورا ھے اور کیا نخرا ھے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
🌹🌹🌹
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥👍👍👍
Sir ap horses sale b krte hn ya nai???
App k farm par marwari breed ha to btaoo ishaq karny waly k ghr marwari ghorii hotii ha
Pure Arabian colt price kya hain?
From location address
Arabian Horse
Location please
Ager ghora Jung Kay liye Pala jaye tu uski lid karnay par bhi sawab milta ha. Or ager fakhar Kay liya Pala jaye tu woh ghora apke liye wabal-e-jaan ha.
Ye kis ny kaha???
Koi Quran ki ayat ya phir hadees??
@@huntervlogs1189 Sahih Bukhari - 7356
کتاب:کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مضبوطی سے تھامے رہنا
باب:دلائل شرعیہ سے احکام کا نکالا جانا اور دلالت کے معنی اور اس کی تفسیر کیا ہو گی ؟
ARABIC:
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : الْخَيْلُ لِثَلَاثَةٍ : لِرَجُلٍ أَجْرٌ ، وَلِرَجُلٍ سِتْرٌ ، وَعَلَى رَجُلٍ وِزْرٌ ، فَأَمَّا الَّذِي لَهُ أَجْرٌ فَرَجُلٌ رَبَطَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ ، فَأَطَالَ لَهَا فِي مَرْجٍ أَوْ رَوْضَةٍ فَمَا أَصَابَتْ فِي طِيَلِهَا ذَلِكَ مِنَ الْمَرْجِ أَوِ الرَّوْضَةِ كَانَ لَهُ حَسَنَاتٍ وَلَوْ أَنَّهَا قَطَعَتْ طِيَلَهَا ، فَاسْتَنَّتْ شَرَفًا أَوْ شَرَفَيْنِ كَانَتْ آثَارُهَا وَأَرْوَاثُهَا حَسَنَاتٍ لَهُ وَلَوْ أَنَّهَا مَرَّتْ بِنَهَرٍ ، فَشَرِبَتْ مِنْهُ وَلَمْ يُرِدْ أَنْ يَسْقِيَ بِهِ كَانَ ذَلِكَ حَسَنَاتٍ لَهُ ، وَهِيَ لِذَلِكَ الرَّجُلِ أَجْرٌ وَرَجُلٌ رَبَطَهَا تَغَنِّيًا وَتَعَفُّفًا وَلَمْ يَنْسَ حَقَّ اللَّهِ فِي رِقَابِهَا وَلَا ظُهُورِهَا فَهِيَ لَهُ سِتْرٌ وَرَجُلٌ رَبَطَهَا فَخْرًا وَرِيَاءً فَهِيَ عَلَى ذَلِكَ وِزْرٌ ، وَسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحُمُرِ ؟ ، قَالَ : مَا أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَيَّ فِيهَا إِلَّا هَذِهِ الْآيَةَ الْفَاذَّةَ الْجَامِعَةَ فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ { 7 } وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ { 8 } سورة الزلزلة آية 7-8 .
TRANSLATION:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”گھوڑے تین طرح کے لوگوں کے لیے ہیں۔ ایک شخص کے لیے ان کا رکھنا کار ثواب ہے، دوسرے کے لیے برابر برابر نہ عذاب نہ ثواب اور تیسرے کے لیے وبال جان ہیں۔ جس کے لیے وہ اجر ہیں یہ وہ شخص ہے جس نے اسے اللہ کے راستے کے لیے باندھ کر رکھا اور اس کی رسی چراہ گاہ میں دراز کر دی تو وہ گھوڑا جتنی دور تک چراہ گاہ میں گھوم کر چرے گا وہ مالک کی نیکیوں میں ترقی کا ذریعہ ہو گا اور اگر گھوڑے نے اس دراز رسی کو بھی تڑوا لیا اور ایک یا دو دوڑ اس نے لگائی تو اس کے نشانات قدم اور اس کی لید بھی مالک کے لیے باعث اجر و ثواب ہو گی اور اگر گھوڑا کسی نہر سے گزرا اور اس نے نہر کا پانی پی لیا، مالک نے اسے پلانے کا کوئی ارادہ نہیں کیا تھا تب بھی مالک کے لیے یہ اجر کا باعث ہو گا اور ایسا گھوڑا اپنے مالک کے لیے ثواب ہوتا ہے اور دوسرا شخص برابر برابر والا ہوتا ہے جو گھوڑے کو اظہار بے نیازی یا اپنے بچاؤ کی غرض سے باندھتا ہے اور اس کی پشت اور گردن پر اللہ کے حق کو بھی نہیں بھولتا تو یہ گھوڑا اس کے لیے نہ عذاب ہے نہ ثواب اور تیسرا وہ شخص ہے جو گھوڑے کو فخر اور ریا کے لیے باندھتا ہے تو یہ اس کے لیے وبال جان ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گدھوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اس سلسلہ میں مجھ پر اس جامع اور نادر آیت کے سوا اور کچھ نہیں نازل فرمایا ہے فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره * ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره ”پس جو کوئی ایک ذرہ برابر بھی بھلائی کرے گا وہ اسے دیکھے گا اور جو کوئی ایک ذرہ برابر بھی برائی کرے گا وہ اسے دیکھے گا۔“
www.theislam360.com
@@afshanwilayat7864 بہت بہت شکریہ
میں بھی گھوڑا پالنا چاہتا تھا مگر آپ نے مجھے یہ حدیث مبارکہ بتائ جس پر میں آپ کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں
Location
Yeh golhe Polo khel sakte hein?
if some one wants buy how much will be price
first of all let me clear you as much as i studied and known and researched horses non of the horses you showed in your video are rare they are common in the west and middle east like friesions,arabions,akhal teke,spaniah breed horses and so on are all common and many people own them from All over the world even in pakistan too! let me define you that rare means some thing or animal is not common and low in quantity or number so dont decieve people by adding rare to the caption be truthful and honest and plz do reseaech before you say anything !
Importing such breed of horses from another country like fresian or arabians is not an easy task brother so thats why he’s using word rare these breeds are common in there country but rare in our countries like india or pakistan
cd70 pe ghoom m nay wala bsdk
😢😢😢😢
Price.???
How much for 1 arabian
❤❤❤SSSDDDM 🎉🎉Aaa11mm MBS 🇦🇪 ♥️ ❤️ 😍 ✨️ 💖 🇦🇪 ♥️ ❤️ EETA ❤❤❤R19 MBSSS 😊😊😊MBS R19 🇸🇦 🌏 🌎 ♥️ ❤️ 🎶
Aik bhe video m phn number nahn is farm ka na he kisi ny zahmat ke hy ,sub maroob nazar aahy
Farm location address
Hairat wali baat hai bahar ki nasal k saare naam yaad hai aur local breed ko native bol kar shod diya bs ek shota sa naam , kro gal😂
❤❤❤❤❤❤😂