واہ جی بہت اچھی گاڑی تیار کروای ہے آپ نے۔۔۔ 💚👍 میرے پاس پشلے دس بارہ سال سے شراڈ 86 اندر سے %100 جینین حالت اور باہر سے بھی میری گاڑی پینٹ شینٹ نہیں ہے ، %95'90 جینین ہے ، اے ون شوقیہ رکھی ہوی ہے ، اے سی ، پیڑول ، پہلے سی این جی تھی اب ایل پی جی آبشنل رکھی ہوی ہے ، %98 پیڑول چلاتا ہوں ۔
Ma Sha Allah, very beautiful Charade, such cars r not for sale, i can understand, I also have JDM Swift 89 C.Blue Colour, i don't sale either bcz JDM super condition Cars r very rare.
سر میں یہ ہی کہہ سکتا ہوں کہ کیا ہوا پرس پے ستم تم نہ سمجھو گے برادرن۔ اتنا لگا ہے کہ بتا نہیں سکتا۔ جتنے کی گاڑی لی اتنا ہی لگ گیا۔ ایک ایک سکرو کھلا ہے اور دوبارہ لگا ہے۔ گاڑی کے ساتھ رج کے جگاڑ ہوا ہوا تھا۔
Bhai Jan sari MERI hath ke Bani Gari hai jhoot ke bi had Hoti hai . Al ak cheez MERI hath ke lagi hai .NUM plate bi ABI tak wahe lagi Jo meny Bnai thi😁✌️
آسلام و علیکم، سر کوشش کی ہے اسکو اورجنل حالت میں لانے کی۔ ایسی گاڑیاں جو تیس تیس سال پرانی ہوں اور اس عرصے میں مختلف ہاتھ میں چل چکی ہوں اور ہزار ہا مکینکو کے ہاتھ لگ چکے ہوں تو ایسی گاڑی پر کوشش کی جا سکتی ہے جو کے کی۔ اسلیے جنوری 3 2021 سے اس پر کام شروع کیا اور اب جا کر کچھ مکمل ہوئی پر ابھی بھی اس پر اور کام ہو سکتا ہے۔
آسلام و علیکم سر، اصل میں اس پر پورا سال اور بہت پیسہ لگا ہے کیونکہ اس عرصے میں بڑے بڑے فنکار ٹکرے کسی نے اچھا کام کیا تو پیسے بہت مانگے تو کسی نے الٹا کام خراب کیا اور ایکسٹرا خرچہ کروایا۔ مثلاً تین دفعہ تو خالی فیول پمپ تبدیل کیا اور تینوں دفعہ نئے فیول پمپ صرف دو دو مہینے چلے تو اسلیے کوئی بھی خریدار اس ماڈل پر پیسہ بھرے گا نہیں اسلیے معذرت کے ساتھ میں نے اسے بیچنے کا سوچا نہیں کہ اب جو لگ گیا ہے وہ لگ گیا اور بس انجوائے کرو۔
There are some GTIs but not much. It is unfortunate we miss all models of that era. Here in Pakistan CB 23 petrol engine and it's diesel variant were imported.
آسلام و علیکم، سر کوشش کی ہے اسکو اورجنل حالت میں لانے کی۔ ایسی گاڑیاں جو تیس تیس سال پرانی ہوں اور اس عرصے میں مختلف ہاتھ میں چل چکی ہوں اور ہزار ہا مکینکو کے ہاتھ لگ چکے ہوں تو ایسی گاڑی پر کوشش کی جا سکتی ہے جو کے کی۔ اسلیے جنوری 3 2021 سے اس پر کام شروع کیا اور اب جا کر کچھ مکمل ہوئی پر ابھی بھی اس پر اور کام ہو سکتا ہے۔آسلام و علیکم، سر کوشش کی ہے اسکو اورجنل حالت میں لانے کی۔ ایسی گاڑیاں جو تیس تیس سال پرانی ہوں اور اس عرصے میں مختلف ہاتھ میں چل چکی ہوں اور ہزار ہا مکینکو کے ہاتھ لگ چکے ہوں تو ایسی گاڑی پر کوشش کی جا سکتی ہے جو کے کی۔ اسلیے جنوری 3 2021 سے اس پر کام شروع کیا اور اب جا کر کچھ مکمل ہوئی پر ابھی بھی اس پر اور کام ہو سکتا ہے۔
@@lustforlove3385 سر باہر سے گاڑی ٹش ٹاش تھی اور اندر سے سب چھکڑا اور سستا جگاڑ چاہے انجن ہو، گیر باکس، وائرنگ، ایگزاسٹ، اے سی، دروازے ، پوشش، سسپنشن سب جگاڑ تھا اور کوشش کی ہے کہ اسکو جینون کے قریب لاؤ۔ جنوری 3 2021 سے اب تک سال پورا لگا ہے
Follow now on Instagram: instagram.com/ibrarmughal/
Sir ya heat nahi kerti kiya
ماشاء اللہ بہت پیاری گاڑی ھے شراڈے جاپانی گاڑیوں میں یہ نمبر ون گاڑی ھے.
This was my favorite car in early 90s. Bachban ki yaad agye
واہ جی بہت اچھی گاڑی تیار کروای ہے آپ نے۔۔۔ 💚👍
میرے پاس پشلے دس بارہ سال سے شراڈ 86 اندر سے %100 جینین حالت اور باہر سے بھی میری گاڑی پینٹ شینٹ نہیں ہے ، %95'90 جینین ہے ، اے ون شوقیہ رکھی ہوی ہے ، اے سی ، پیڑول ، پہلے سی این جی تھی اب ایل پی جی آبشنل رکھی ہوی ہے ، %98 پیڑول چلاتا ہوں ۔
Ma Sha Allah, very beautiful Charade, such cars r not for sale, i can understand, I also have JDM Swift 89 C.Blue Colour, i don't sale either bcz JDM super condition Cars r very rare.
😍😍😍😍 boht awwla ماشاءاللہ
Masha'Allah beautiful little anda Charade. 😍
Masha Allah very neat and clean charade.
Dil jeet liya bhai ❤️ MA SHA ALLAH 😍❤️
Very well kept , very nice condition, beautiful car .. 🚗
Mashallah bot khubsurat ❤🥰🥰🥰
Yaar I'm spell bound. What a beautiful car.
ابرار بھائ میں ابھی آپکی ویڈیو ہی دیکھ رہا تھا شیراڈ کی دو سال پہلے والی
Awesome 😎😎😎👍👍👍👍💯💯💯 to
MashAllah Allah naseeb kary ameen
MashaaAllah nice car
Maa sha Allah
Masha Allah boht achi aur pyari car hai.
Suggestion: Car ka tape bhi pioneer/kenwood ka lagayen.
Outclass 👌🏼
Ibrar Bhai kamal Video
Dil agea is pe. Mashallah
Mashallah bari zabardast car hy
Really very nice.....
MASHALLAH. Great neat and clean car. Kindly ask him the details of car parts shop in Sultan ka kho and saddar.
Excellent quality car
السلام علیکم ماشاءاللّٰه
Same ibrar bhai fuel pump hume bhi electric istemal krna par raha ha charade ma
😘😘
Zabardast
Good 👍 car 🚗🚗
Other than that curtains and burger tray the car looked very good.
great car, you can get the fuel pump from Karachi shersha market, I have seen charade parts
Superb Bhai mashaAllah
Excellent
Mashallah
Very nice Boss g from Lahore
Masha Allah Bhai
Beautiful Car
Koi achi workshop bta de mechanical kaam k lye
Nice 🚗
Mashallah.. جناب سلطان کے کنواں میں جو دوکان ہے اس کانام بتادیے جہاں سے شراٹ کا سامان ملتا ہے۔۔
Good 1 bro
It's not a geniun but I appreciate for making from the ❤️
👍👍😍
Abrab bhai mukhy es tarha ki charad Jo k same ho kitne me mil jay gi plz replay zarur kar den plzzzzzzzzzz
Nice video
Zuberdust MashaAllah
A friend of mine had it before it was converted then he got its own engine I have got loads of picture of it
Good car
Ibrar Bhai Mitsubishi Pajero Ka Bhi Review Kardain
Zbrdst
❤️❤️❤️
mashAllah kia baat hai
AOA sir ap kindly agr numbr share kr dai part ki shop ka kuky ap part laty rahe hai to shaid apky pass numbr ho agr hai to Please share kr dai...
Very good
Mere pass pics han charade ki jo 2 saal pehly sale out ki. Apko wesi charade japan mai b nae dhond pao gay.
Ek corolla 1985 humare pas b hai antique piece hai
کتنے میں سیل کرو گے
Not for sale
Do u still have this car any chance of selling this car
honda accord 1988 model... parts needed
kahan sa milain gay... and d.16..d17 .
complete setup please koi fone nmber from kacha stop
Nice
اسلام علیکم
ابرار بھائی میں بھی شیراڈ ڈھونڈ رہا ہوں
آگر کوئی سیل کرتا ھو تو بتائیں گا
آپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں
شکریہ سلامت رہیں دعائیں
I want to sale 88
@@altafali7912 number please
❤👌
AoA, Bhai is it still available for sale?? Please reply
Sir ye burger tray ka thora bata dejye kaha say mil sakti hy Pakistan me
Jnb mere pas b 87 modal charad hy aur main os ko tiyar karwana chahta hon to mujy eska saman kidr se mile ga?
😍😍😍😍
Ibrar bahi koi sedan family car bta dain xli suzuki liana honda city ya phr kn c ly lou plz
سر،گاڑی،می،چاھی،۔نبر،بیجو
Total expense kitna aya car pr...???
سر میں یہ ہی کہہ سکتا ہوں کہ کیا ہوا پرس پے ستم تم نہ سمجھو گے برادرن۔ اتنا لگا ہے کہ بتا نہیں سکتا۔ جتنے کی گاڑی لی اتنا ہی لگ گیا۔ ایک ایک سکرو کھلا ہے اور دوبارہ لگا ہے۔ گاڑی کے ساتھ رج کے جگاڑ ہوا ہوا تھا۔
@@amirmurtaza7782 کتنا لگا یہ بتا بھائی ۔ کہانیاں نہ سنا پلیز
Aoa ibrar bhai mei yaad hu charade g10 1982 waala meri ka bhe kaar lai
Ser app use bhe keeea keriiiin
Bhi kharacha Kitna howa hy
Sultan ka khoo
Konsay city me hy
Rawalpindi
That model (1992/1995 )
Price
It was not for sale 2 years ago when this vidio was made what abt now it is for sale now
Not for sale brother
Bhai price kya hai
Bhai Jan sirf kuch ye tafseel bata dain k ye charade kahan se banwai he...
آسلام و علیکم۔ سر ذیادہ تر کام اسکا راولپنڈی لالازار میں مختلف لوگوں سے کروایا ہے۔
Aslam o alikum Bhai kasy ha ap kio acha denter bta dey
سر اس گاڑی کی تیاری میں میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کوئی اچھا ڈنٹر، مکینک یا ایلیکٹریشن نہیں ہوتا۔ بس انکے سر پر کھڑا رہنا پڑتا ہے۔
Bhai g car k owner ka number mil sakta h m ny b asi car tyar krwani h is lye un Bhai ki help chahye plz
🙂🙂
Ap Kay khelni ki chizay nahi hay ibrar Bhai inko kahay Kay ya talent sirf i-10 may pala jata hay 🤣
@@hussainkhan5724 🙂🙂Ap agr zyada janty hain to its really good.... But Istrh kehny k zrrt nh
Faria Khan islye kaha ya burger logo ka Kam nahi hay ap nadekay ya 🤣
@@hussainkhan5724 Lolx..phr to apse zyada burger koi nahi idr
I am Desi that's why i am watching this old school car lol
Owner nay sab khuch khod kiya ha ... Comapny nay khuch nai kiya 🧐😜
SALAM BHAI IS GARI K SALE KRNE KA KOI PLAN HAI ABI......?
New car haiii
Base grade Charade with Gtxx parts on it.
Kia price hai bhai?
Bhai sale krne hai
Bhai Jan sari MERI hath ke Bani Gari hai jhoot ke bi had Hoti hai . Al ak cheez MERI hath ke lagi hai .NUM plate bi ABI tak wahe lagi Jo meny Bnai thi😁✌️
bhai mujhy in saab ka number mil sakta hai please its a request sir
Original condition Kaha SE howi sab Kuch to local Kam kawaya howa hy
آسلام و علیکم، سر کوشش کی ہے اسکو اورجنل حالت میں لانے کی۔ ایسی گاڑیاں جو تیس تیس سال پرانی ہوں اور اس عرصے میں مختلف ہاتھ میں چل چکی ہوں اور ہزار ہا مکینکو کے ہاتھ لگ چکے ہوں تو ایسی گاڑی پر کوشش کی جا سکتی ہے جو کے کی۔ اسلیے جنوری 3 2021 سے اس پر کام شروع کیا اور اب جا کر کچھ مکمل ہوئی پر ابھی بھی اس پر اور کام ہو سکتا ہے۔
Peshawar
sir sale karni hai please reply
آسلام و علیکم سر، اصل میں اس پر پورا سال اور بہت پیسہ لگا ہے کیونکہ اس عرصے میں بڑے بڑے فنکار ٹکرے کسی نے اچھا کام کیا تو پیسے بہت مانگے تو کسی نے الٹا کام خراب کیا اور ایکسٹرا خرچہ کروایا۔ مثلاً تین دفعہ تو خالی فیول پمپ تبدیل کیا اور تینوں دفعہ نئے فیول پمپ صرف دو دو مہینے چلے تو اسلیے کوئی بھی خریدار اس ماڈل پر پیسہ بھرے گا نہیں اسلیے معذرت کے ساتھ میں نے اسے بیچنے کا سوچا نہیں کہ اب جو لگ گیا ہے وہ لگ گیا اور بس انجوائے کرو۔
Whatever you will say it will remain as "reshah" 🤪🤣😂
Plz hamza bhai ka number dedein
First view
Is the car for sale
Piyaray bhai 500 walay air press hain yeh, thora khiyaal krna agli dafa.
سر میں نے گاڑی رکھنی ہے تو پلیز وہ دکان بتا دیں جہاں سے 500 کے ملتے ہیں۔ میں ایک سیٹ اسپیر رکھنا چا رہا ہوں پیارے بھائی؟
@@amirmurtaza7782 Gawalmandi, Rawalpindi se mil jain ge.
@@danyalarshad2000 سر دکان کا کوئی اڈریس دیں میں نے تو سارا پنڈی چھان مارا ہے یہ مجھے گجرانوالہ سے منگوانے پڑے ہیں۔
Is this for sale?????
any one have charade 2 door 84 model in genuine condition and for sale
Any Gtti s in Pakistan?
There are some GTIs but not much. It is unfortunate we miss all models of that era. Here in Pakistan CB 23 petrol engine and it's diesel variant were imported.
bhai orignal to nahe na hoi har chez main koi na koi chez edit ki hoi isne bhaly charade ki hay
آسلام و علیکم، سر کوشش کی ہے اسکو اورجنل حالت میں لانے کی۔ ایسی گاڑیاں جو تیس تیس سال پرانی ہوں اور اس عرصے میں مختلف ہاتھ میں چل چکی ہوں اور ہزار ہا مکینکو کے ہاتھ لگ چکے ہوں تو ایسی گاڑی پر کوشش کی جا سکتی ہے جو کے کی۔ اسلیے جنوری 3 2021 سے اس پر کام شروع کیا اور اب جا کر کچھ مکمل ہوئی پر ابھی بھی اس پر اور کام ہو سکتا ہے۔آسلام و علیکم، سر کوشش کی ہے اسکو اورجنل حالت میں لانے کی۔ ایسی گاڑیاں جو تیس تیس سال پرانی ہوں اور اس عرصے میں مختلف ہاتھ میں چل چکی ہوں اور ہزار ہا مکینکو کے ہاتھ لگ چکے ہوں تو ایسی گاڑی پر کوشش کی جا سکتی ہے جو کے کی۔ اسلیے جنوری 3 2021 سے اس پر کام شروع کیا اور اب جا کر کچھ مکمل ہوئی پر ابھی بھی اس پر اور کام ہو سکتا ہے۔
@@amirmurtaza7782 walikumsallam sahe bat hay lakin bro ap isay orignal he rakhty apne Gt-xx kay parts use keyai normal charade par
@@lustforlove3385 انجن بالکل سمپل ہے ۔ بس باہر سے تھوڑی ٹپ ٹاپ ہے۔ یہ لپس اور سائیڈ اسکرٹ پہلے لگیں تھیں سو میں نے انکے ساتھ چھیڑ خانی نہیں کی۔
@@amirmurtaza7782 sahe sahe Ma sha Allah gari bohat payare banai hay apne