یزید کے دربار کو خلیفہ اول کا دربار اور بی بی زینب کو جناب فاطمہ ع بنا کر یہ تاثر دیا جارہا ہے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024
  • Like Page On Facebook
    / shaheedallamanasirabba...
    علامہ آصف رضا علوی کی تقریر کا مکمل کلپ دیکھا تو انکشاف ہوا کہ سپہ صحابہ کے بدمعاشوں کی جانب سے آدھا کلپ لگا کر یزید کے دربار کو خلیفہ اول کا دربار اور بی بی زینب کو جناب فاطمہ ع بنا کر یہ تاثر دیا جارہا ہے جیسے یزید کے دربار کا نہیں بلکہ خلیفہ اول کے دربار کا ذکر کیا جا رہا ہو..
    اِن سپہ والوں کی خصلت عجیب ہے.. ذکر دربارِ یزید کا ہوتا ہے یہ پہلے خلیفہ سے جا مِلتے ہیں.. اِسی طرح یا علی مدد کے مقابل یا اللہ مدد لے آتے ہیں.
    اِن تمام باتوں سے یہ نتیجہ اخذ ہوتا ہے کہ مولوی ٹوٹی فروٹی اینڈ کمپنی بذاتِ خود منکرینِ توحید اور گستاخانِ صحابہ ہیں
    #Allama_Asif_Raza_Alvi

ความคิดเห็น •