امام انقلاب علامہ احمد سعید خان ملتانی صاحب رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 6

  • @MalikUsman-f5g
    @MalikUsman-f5g 3 หลายเดือนก่อน

    Allama ahmad saeed dya munazra serch keratin le

  • @aneesmeer7925
    @aneesmeer7925 11 หลายเดือนก่อน

    اللہ دونوں علماء کی قبر پر رحمتیں نازل فرماۓ۔۔۔ مگر حضرت اشرف سیالوی رحمۃ اللہ علیہ ایک مناظر بھی تھے علامہ احمد سعید صاحب مناظر نہیں تھے ۔۔۔ جب علامہ احمد سعید صاحب کا مناظرہ طے ہوا تھا علامہ سعید احمد اسد صاحب مرحوم سے تو تب علامہ احمد سعید ملتانی صاحب کو مناظرے کی بجاے مولانا یونس نعمانی مرحوم کو لایا گیا تھا. کیوں؟؟؟ تب علامہ احمد سعید ملتانی صاحب کو کیا مسئلہ تھا یا ان کی جماعت کو کیوں کہ اشاعتیوں کو پتہ تھا کہ علامہ احمد سعید ملتانی صاحب اس سے پہلے علامہ ماسٹر امین اوکاڑوی سے مناظرہ حیات و ممات سماع موتیٰ پر کر چکے تھے جو درگت ماسٹر امین اوکاڑوی مرحوم نے لگائی تھی اس کے بعد مولانا احمد سعید ملتانی صاحب کو اور ان کی جماعت کو یہ سمجھ لگ گئی کہ علامہ احمد سعید ملتانی صاحب کا یہ کام نہیں۔۔۔ یہ مناظروں کا چیلنج دینے کا شوق سب کو ہوتا ہے پتہ سب کو ہوتا ہے کہ علامہ صاحب جن کو چیلنج دے رہے ہیں وہ مناظرہ کے لئے نہیں آئیں گے اتنا ویلہ کوئی نہیں ہوتا کہ بندہ اٹھ کر مناظرہ کرلے۔۔۔ پھر احمد سعید ملتانی صاحب سے ماسٹر امین اوکاڑوی سے مناظرے کے علاؤہ اور کوئی مناظرہ کیوں نہ ہوسکا؟؟؟ تقریروں کی حد تک رہیں تو بہتر ہے اور شیر کی للکار ہے شیر کی للکار یہ بس لفظوں کی حد تک ہے اور میں نے ایک مستقل اشاعتی سے سنا تھا کہ علامہ احمد سعید ملتانی صاحب مناظر نہیں ہیں بلکہ وہ ایک علامہ ہیں وہ تقریر کرنا جانتے ہیں مناظرہ نہیں۔۔۔ یہ شخص پانچ سال علامہ احمد سعید ملتانی صاحب کے ساتھ رہے اور جب علامہ احمد سعید ملتانی صاحب نے علامہ عبد الستار تونسوی صاحب کو چیلنج دیا تھا تو یہی میرے رشتہ دار علامہ تونسوی کے پاس علامہ احمد سعید ملتانی صاحب کا پیغام مناظرہ لے کر گئے تھے۔۔۔ تو یہ شوق ہوتا ہے جب دیکھتے ہیں کہ دو چار لوگ آگئے یا کتابیں پڑھ لیں تو بس آپے سے باہر ہو جاتے ہیں حق نواز جھنگوی کا جو حشر مناظرہ جھنگ میں علامہ اشرف سیالوی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا تھا تو پھر خود دیوبندی کہتے ہیں کہ وہ شکست ہوئی تھی علامہ حق نواز جھنگوی کو۔۔۔ آپ علامہ الیاس چنیوٹی صاحب کی کتاب پڑھ لیں پتہ چل جاے گا۔۔۔ جو کہ دیوبندی ہیں اور مولانا منظور چنیوٹی صاحب کے بیٹے ہیں تو بڑھکیں نہ ماریں علم حاصل کریں

    • @powerofislam3058
      @powerofislam3058 11 หลายเดือนก่อน

      دونوں کی قبر پہ رحمت ۔۔۔؟
      یہ کیسے ۔
      ملتانی گستاخ رسول تھا۔۔اسکی قبر پہ عذاب ہوگا انشاء اللہ۔۔۔
      کتے کی اواز قبر سے اتی تھی

    • @muhammadehsanilahi3786
      @muhammadehsanilahi3786 4 หลายเดือนก่อน

      کیا آپ کویقین ھے کہ حضرتِ سیالوی صاحب۔امامِ اھل السنۃ رح کے تمام اعتراضات کو صاف فرما کر گئے تھے۔اور نہیں تو پیر نصیرالدین صاحب سے پوچھ لیں یا شیخ الاسلام قادری صاحب سے پوچھ لیں۔نمبر 2...حضرت سیالوی صا حب ۔مناظرِ اھل السنت حضرت مولانا محمّد یوسُف صاحب رحمانی رَحِمَہُ اللّٰہُ تَعَالٰی کی پہلی ھی ٹرن میں کیوں بھاگ گئے کہ اسکے بعد ان سے مناظرے کا نام لینا بھی چھوڑ گئے۔۔۔

    • @aneesmeer7925
      @aneesmeer7925 4 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadehsanilahi3786 حضرت آپ نے مولانا یوسف رحمانی صاحب کے ساتھ مناظرے کی بات کی آپ ان کے مناظروں کی حالت دیکھ لیں جو انہوں نے علامہ سعید احمد اسعد صاحب سے کئے ہیں نیٹ پر موجود ہیں۔۔۔ مولانا اشرف سیالوی صاحب کے ساتھ مناظرہ میں آپ تفصیل پڑھیں زرا۔۔۔ آپ پر حقیقت کھل جاۓ گی ساتھ ہی محمد حسین نیلوی صاحب بھی تھے وہ نیولوی صاحب تو مناظرہ جھنگ میں بھی تھے اسی پر مناظرہ کرنا دوبارہ جس پر پہلے فیصلہ ہوچکا محض شرارت ہے۔ اور دوسری بات مناظرہ نور و بشر پر تھا حضرت اشرف سیالوی صاحب نے اس کی پوری روئیداد لکھی ہے تنویر الابصار بنور نبی المختار پڑھ لیں کون بھاگا تھا۔۔۔۔۔ تمام اعتراضات کو جواب چاہیے آپ کو تو مولانا اشرف سیالوی صاحب کی کتاب جو کہ سماع موتیٰ پر ہے پڑھ لیں۔۔۔ جواب کیا لاجواب کردیا تھا۔۔۔ کتاب کا ہی جواب دے دیں۔۔۔ زیادہ شوق ہے تو لائیں کسی اشاعتی کو مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ موجود ہیں حیات النبی پر 2 گھنٹے کی تقریر ہے چتروڑ گڑھ میں تب علامہ احمد سعید ملتانی صاحب زندہ تھے نہ۔۔۔ اب کوئی لے آئیں شوق پورا کرلیں اور مولانا الیاس گھمن مدظلہ العالی موجود ہیں آپ کہتے ہیں کہ سارے سوالوں کے جواب دے دیئے کیا تو اس پر بھی سن لیں آپ کہ خالی الذہن ہوکر آئیں تو جواب ایک ہی کافی ہوتا ہے عقدہ کشائی کے لئے۔۔۔ آپ زرا دلائل تو سنیں زرا اور محاکمہ اور موازنہ کریں۔۔۔ شخصیات کے حصار سے باہر نکلیں اور دلائل دیکھیں