Mashallah kiya naat e rasool padhi hai qari shabbir Ahmad Sahab sunta hun to sunta hi rah jata hun itna achcha kalam mashallah 🌹🌹Allah aap ko Ayse hi naat e pak padhne ki tofeek ata farmaye Ameen 🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ عشق رسول میں ڈوبا حضرت الاستاذ کا زبردست کلام اور اس پر مزید رفیق درس کا خوب صورت مترنم آواز اللہ تعالیٰ نعت رسول لکھنے اور پڑھنے کو قبول فرمائے اور دونوں کے لئے ذریعۂ نجات بنائے آمین ثم آمین
اللہ کیسے بلکل نبی کے عشق مے ڈوب کر نعت پاک پڑھتے ہے بہت رونا آتا ہے سن کر بار بار سنتے ہے آپکی نعت پاک اللہ آپکی آواز کو چار چاند لگاے اللہ نظر بد سے حفاظت فرماے آمین
ماشاء اللہ حضرت الاستاذ نے جیسا لکھا ویسی ہی آپ نے پڑھا بھی، بہت عمدہ ۔ میں آپ کا اور رفیق من ابو طالب جس نے پیش کش کی، مبارکبادی پیش کرتا ہوں، آپ نے ایسی نعت اپلوڈ کرکے اپنے چینل کی مقبولیت میں اضافہ کیا ہے ۔
جو آپ پڑھتے ہوں وہ الفاظ بھی اوردو میں آنے چاہیے اسکرین پے مہربانی ہوگی جی اوردو سے بہت محبت ہے جی ہماری زبان ہے الحمداللہ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے اوردو کی بہت خوبصورت زبان
Maulana Abu talib sahab siwani Ne qari sahab ko ye naat padhne ko kaha thaa Aur ye naat sun kar wo bahut khuah hue the Wo bata rahe the ye qari shabbir sb un ke sathi hain Aur abhi maulana Abu talib sb madarsa arbiya reyajul uloom harihas dist. Siwan mei ustad hai wo bahut ache ustad hain❤❤ Aur wo muqarrir e sholah bayan khatib e be misal hain Jalsa juloos mein taqreer karne ke lie un ko bula sakte hain
مسلمانوں کی امیری دیکھنا ہو تو ان کی مہنگی شادی دیکھ لیجئے، غریبی دیکھنا ہے تو ان کے قریب کے تعلیمی ادارے، مسجد مدرسے کے امام، اور استاد کے حالات معلوم کرلیں
ماشااللہ
Masha allah bhut khoob hazrat aapne to dil hi jeet liya ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
واللہ کیا نعت ہے۔
قسم بخدا ایک دم سے دل مچل اٹھا۔
اسے کہتے ہیں نعت
masha allah buhut khob qari shabbir ahmad sahab
Wah kya waah kya baat Hui hai সুবহানাল্লাহ
Khubsoorat nazam
سبحان اللہ ❤
ما شاء اللہ ❤
❤ﷺ❤
Bahut khoob Qari Sahab
Kiyahi umdah padha Mashallah bahut khoob
ماشاءاللہ بہت خوب ❤️
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی خوب صورت
Mashaallah bahut hi khubsurat naat hai
دل کے تمام خانے منور ہو گئے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
ماشاء اللہ بہت خوب 👍👍👍👍🌷🌷🌷🌷🌻🌻🌹🌼🌼🌹🌻🌻🌷🌷🌹🌹🌹🌻
Msha Allah tbarakAllah ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب قاری صاحب یقینا کلام کا حق تو آپ ہی نے ادا کیا ہے ایسے انوکھے انداز کے لیے ہماری سماعتیں ترستی رہتی ہیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا
بہت اچھی نعت ماشاءاللہ
سبحان اللہ ماشااللہ دل خوش ہوگیا میرا بھائ الحمداللہ
Mashallah kya naat padhi hai Qari Sahab ne
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ قاری شبیر صاحب آپ نے استاد محترم کی نعت کا حق ادا کر دیا بہت عمدہ
🌹🌹🌹🌹🌹ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ نعت ،🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤mashaallah❤❤❤❤
بہت خوب قاری صاحب
Mashaallah kiya ashaar ha
سبحان الله الحَمْدُ ِلله
Mashaallah bht khubsurat awaz h aapki
ماشا ء اللہ اللہ تعالی آپکو حج بیت اللہ کی زیارت کرائیں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌿☘️🍁🍂🌴🌳🌻🌵🌾
آمین
میرے لئے دعا فرمائیں میرے بھائی
کہ مجھے اللّٰہ پاک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چوکھٹ پر جانا مقدر فرمائے
@@shabbirahmad360 انشااللہ ضرور
آمین یا ربّ العالمین
ہمارے لیے بہی دعا کی درخواست ہے
Mashallah bahut khubsurat
ماشااللہ بہت خوب جناب
Masha Allah bahut shandar aawaz hai
اللہ تعالی مولانا شبیر مظفر پوری کی عمر میں برکت عطاء فرمائے
Mashallah
ماشاءاللہ بہت پیاری آواز ہے
Mashallah kiya naat e rasool padhi hai qari shabbir Ahmad Sahab sunta hun to sunta hi rah jata hun itna achcha kalam mashallah 🌹🌹Allah aap ko Ayse hi naat e pak padhne ki tofeek ata farmaye Ameen 🤲🤲🤲🤲
🌹 ماشاءاللّٰه 🌹 ماشاءاللّٰه 🌹 ماشاءاللّٰه 🌹
ماشاالله سبحان الله قاري صاحب
جزاك الله خير في الدنيا والآخرة
👌👌🌹🌹❤❤👌👌
Mashaallah kiya aawaz ha
Mashallah bahut
Subhan allah ❤️
Mashaallah subhanallah
Mashallah ❤️❤️❤️
Mashallah. Bhuat.kuab
Masha allah
ماشاءاللہ 🇸🇦 ماشاءاللہ
استاذ محترم زندہ باد
اور شبیر صاحب کی آواز کا کیا کہنا اللہ سلامت رکھے آمین
🌹ماشاءاللہ🌹ماشاءاللہ🌹 ماشاءاللہ🌹 ماشاءاللہ🌹
بہت عمدہ لاجواب قاری صاحب
سبحان اللہ
Mashaallah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ عشق رسول میں ڈوبا حضرت الاستاذ کا زبردست کلام اور اس پر مزید رفیق درس کا خوب صورت مترنم آواز اللہ تعالیٰ نعت رسول لکھنے اور پڑھنے کو قبول فرمائے اور دونوں کے لئے ذریعۂ نجات بنائے آمین ثم آمین
ما احسن الصوت ما احسن الکلام❤ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب
Masha allah
Bahut khobsurat kalaam padha he allah paak aap logon ko hifazat farmaye aameen
👌👌لاجواب 🥀🥀👍👍🎈🎈بہت خوب قاری صاحب 🌹🌹 ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه آپ کی نعت سنے کے بعد آپکی جتنی ہی تعریف کریں اتنا ہی کم ہے 🌹🌹🌹اللہ آپ کو اور ترقی دیں
ماشا. ءاللہ. قاری صاحب بہت خوب
❤❤❤❤
Mashallah harrameerut up j
جزاک اللّہ خیرا کثیرا آمین یارب العالمین
اللہ کیسے بلکل نبی کے عشق مے ڈوب کر نعت پاک پڑھتے ہے بہت رونا آتا ہے سن کر
بار بار سنتے ہے آپکی نعت پاک اللہ آپکی آواز کو چار چاند لگاے اللہ نظر بد سے حفاظت فرماے آمین
Mashallah 🖥️🖥️💻🆘
مُحَمَّد ﷺ
ماشاءاللہ قاری صاحب اللہ آپ کو عمر دراز عطا فرماٸیں آمین 👏👏
ماشاء اللہ
حضرت الاستاذ نے جیسا لکھا ویسی ہی آپ نے پڑھا بھی، بہت عمدہ ۔
میں آپ کا اور رفیق من ابو طالب جس نے پیش کش کی، مبارکبادی پیش کرتا ہوں،
آپ نے ایسی نعت اپلوڈ کرکے اپنے چینل کی مقبولیت میں اضافہ کیا ہے ۔
ماشاءاللہ
حب
Allah apko nazr.e bad se mehfooz farmaye
ماشااللہ اللہ تعالی آپکو کامیابی عطاء فرمائے میں بہت خوش ہوگیا نعت شریف بہت اچھی لگتی ۲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب مولانا یہ پڑھنے کا انداز لاتے کہاں سے ہو
آپ لوگوں کی دعاؤں کا اثر ہے
@@shabbirahmad360
جزاک اللہ آپ واقع بہت اچھا پڑھتے ہیں آواز بھی لا جواب ہے
بس یہ قاری صاحب کو اللہ نے ایک نرالی نعمت عطا کی ہے اللہ نظر بد سے حفاظت فرماے
@@islamicduniya320
بیشک
آمین ثم آمین
جو آپ پڑھتے ہوں وہ الفاظ بھی اوردو میں آنے چاہیے اسکرین پے مہربانی ہوگی جی اوردو سے بہت محبت ہے جی ہماری زبان ہے الحمداللہ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے اوردو کی بہت خوبصورت زبان
میں اس بات کی تائید کرتا ہوں
بھائ ویڈیو بنانے میں بہت ٹائم لگ جائے گا اتنا بڑا جو رہتا ہے ویڈیو
Kuch alfaaz samajh me nahi aate likhe hone se mukammal fez hasil hoga inshaallah
ماشاء اللہ بہت خوب ،
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے چینل کے (مؤیدین) میں اضافہ فرمادے. آمین
Asslamualykum mohd akib Ramnagar khaguwala Thakurdwara moradabad
Maulana Abu talib sahab siwani
Ne qari sahab ko ye naat padhne ko kaha thaa
Aur ye naat sun kar wo bahut khuah hue the
Wo bata rahe the ye qari shabbir sb un ke sathi hain
Aur abhi maulana Abu talib sb madarsa arbiya reyajul uloom harihas dist. Siwan mei ustad hai wo bahut ache ustad hain❤❤ Aur wo muqarrir e sholah bayan khatib e be misal hain
Jalsa juloos mein taqreer karne ke lie un ko bula sakte hain
مسلمانوں کی امیری دیکھنا ہو تو ان کی مہنگی شادی دیکھ لیجئے، غریبی دیکھنا ہے تو ان کے قریب کے تعلیمی ادارے، مسجد مدرسے کے امام، اور استاد کے حالات معلوم کرلیں
قاری صاحب آپ کا نمبر مطلوب ہے
ماشاءاللہ بہت خوب
ما شا اللہ
ماشاءاللہ
Masha Allah
ماشاء اللہ
Mashah Allah
Mashallha