Monthly Hakayt..... اللہ تعالیٰ عنایت اللہ اور شاہد جمیل کی مغفرت فرمائے احمد یار خان، عنایت اللہ صاحب کا فرضی کردار ہے، جیسے صابر حسین راجپوت، میں کسی کی بیٹی نہیں وغیرہ
حکایت سے میرا تعلق بہت پرانا ہے، اس وقت سے جب حکایت کا دفتر نوائے وقت کی بلڈنگ میں تھا مرحوم مغفور عنایت اللہ صاحب اور شاہد جمیل صاحب سے کئی بار شرف ملاقات حاصل ہے... کردار بے شک فرضی ہیں مگر انسانیت، دین اور وطن عزیز سے محبت کا درس دیتے ہیں... طایرہ کا کردار لازوال ہے... اللہ سبحان تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ بابرکت ذات مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین
Niceeeeee❤❤❤❤❤
Thanks janab
Fine one 🌺💚
Thanks 😊
Love Story with bad and sad end🔚...
بہترین کہانی ھے 👌
شکریہ جناب پسندیدگی کے لئے
Shaheed mohsin❤
🤲🤲
Monthly Hakayt.....
اللہ تعالیٰ عنایت اللہ اور شاہد جمیل کی مغفرت فرمائے
احمد یار خان، عنایت اللہ صاحب کا فرضی کردار ہے، جیسے صابر حسین راجپوت، میں کسی کی بیٹی نہیں وغیرہ
آمین ثم ثم آمین
بیشک بہترین کردار تخلیق کئے مرحوم نے۔۔اور انداز بیان اس قدر سادہ رکھا کہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے
حکایت سے میرا تعلق بہت پرانا ہے، اس وقت سے جب حکایت کا دفتر نوائے وقت کی بلڈنگ میں تھا
مرحوم مغفور عنایت اللہ صاحب اور شاہد جمیل صاحب سے کئی بار شرف ملاقات حاصل ہے... کردار بے شک فرضی ہیں مگر انسانیت، دین اور وطن عزیز سے محبت کا درس دیتے ہیں... طایرہ کا کردار لازوال ہے... اللہ سبحان تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ بابرکت ذات مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین