Wah Bhai aap ke Abba ka rad kiya hota to yahi bolte Abba Zinda bad aur ziyaul Mustafa Zinda baad bhai ankhe kholo ye admi sirf sunniyo ko bura bolta hai
Merey Allama saab Huzoor Muhaddith E Kabeer Salamat rahey. May Allah Tallah protect my Allama saab from all evil doers and evil eyes Aameen Aameen Aameen 💚💚💚
جو بھی حضور محدث کبیر کی مخالفت کر رہے ہیں وہ حضرات سن لیں حضور محدث کبیر کی وہ ذات مبارکہ ہے جہاں کہیں اسٹیج پہ جاتے ہیں عوام کا نہیں علماء کا سیلاب لگ جاتا ہے جسے ساری دنیا رئیس المحدثین کہتی ہو ممتاز الفقہاء کہتی ہو امیر المومنین فی الحدیث کہتی ہو تم ان کی مخالفت کر رہے ہو یہ بھی سن لو مفتی نظام الدین بھی حضور محدث کبیر ہی کے شاگرد ہیں جو استاد کی عزت نہ کرے وہ غدار کہلاتا ہے اور مفتی نظام الدین صاحب کی پہچان ہی کیا ہے صرف سنی دعوت اسلامی کے اسٹیج پہ چار علماء کے بیچ میں نظر اتے ہیں لیکن حضور محدث کبیر کو اللہ نے وہ شان عطا فرمائی ہے جہاں جاتے ہیں علماء کا سیلاب لگتا ہے تعظیم کے لیے ان کی بات پتھر کی لکیر ہوتی ہے حضور محدث کبیر کی مخالفت کرنے والوں سے میری گزارش ہے کسی بھی جلیل القدر عالم دین کی مخالفت یا ان سے دشمنی مت کرو
آپ کی اس تحریر سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ مفتی نظام الدین اپنے استاذ کی عزت نہیں کرتے ہیں آپ کو کس نے کہا صاحب؟ اور دوسری بات آپ جلیل القدر علماء کی تعظیم کی دعوت دے رہے تو کیا آپ کے نزدیک مفتی نظام الدین جلیل القدر عالم نہیں ہیں آپ کی اس تحریر سے ضمنا مفتی صاحب کی ذلیل ثابت ہو رہی ہے آپ پہلے مفتی صاحب کی بھی تعظیم کرنا سیکھیے تب جا کر سب کو تعظیم کی دعوت دیجیے گا
اللہ تعالیٰ سراج الفقہاء مفتی نظام الدین قدس سرہ العزیز کے علم وفضل میں ترقی دے ان کے جیسا نہیں ہے کوئی جو سامنے سے مقابلہ کرے بس پیچھے سے غلط تأثر پیش کریں گے مسئلہ کچھ اور ہے باتیں کچھ اور ہو رہی ہیں
جناب والا حضور محدث کبیر کا ثانی نہیں آج کے وقت میں پاکستان کے اکابر علماء نے حضرت سے درس حدیث لیکر شاگردی اختیار کی ہے دوسری بات خود مفتی نظام الدین صاحب کی تحریر موجود ہیکہ حضور محدث کبیر مسائل شرعیہ کی تنقیح کے بادشاہ ہیں ۔
تو آپ کے بولنے کا مقصد یہ ہے کہ مفتی نظام الدین صاحب سے ۔اگر سامنے بیٹھ کر بات کرینگے تو محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفی صاحب قبلہ داماظلہ علینا۔۔۔کو کیا کون۔کس پر بھاری ہوگا۔۔۔۔۔۔ آپ۔اندھے تقلید نہ کریں۔۔۔ استاذ۔۔استاذ ہی ہوتا۔ہے۔۔۔جس کے بارے ہمارے امام اہلسنت مجدد دین الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ والرضوان ارشاد فرماتے ہیں میرے استاذ ماں باپ ۔۔لھذا۔۔۔مفتی نظام الدین صاحب قبلہ۔۔شاگردوں میں شمار کئے جائینگے۔۔۔۔اور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفی صاحب قبلہ داماظلہ علینا۔۔استاذ کی حیثیت سے۔ہیں۔۔۔قبلہ۔۔۔فالتو ٹرپنی کرنے۔سے کوئی۔۔۔فائدہ نہیں۔۔۔۔۔۔وہ مفتی نظام الدین صاحب آپ کے استاذ ہیں۔۔۔آپ مانے۔۔محبت کریں۔۔۔مگر محدث کبیر۔۔کے مقاموں مرتبہ بھی ان سے جدا ہے۔۔۔۔ٹھیک ہے
ان کی سار بات اس بات پر مبنی ہے کہ کوی میرا شاگردعلم وفقہ میں مجھ سے آگے بڑھ گیے , ہونا تو یہ چاہیے کہ اگر کوی کمی مفتی نظام الدین صاحب کے جواب میں تھی تو اولا ان غلطیوں کی نشاندہی کرتے اور دلایل کی روشنی میں اس کا رد کرتے لیکن حضرت ذاتیات پر حملہ آور ہو گیے جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ مفتی نظام الدین صاحب حق پر ہے اور اور کوی بھی ادنی سے ادنی عالم اس بات کو سمجھے گا
صرف تمغہ لگانے سے بڑا نہیں ہوتا علامہ صاحب اور ان کے جو اندھ بھکت ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ پوری دنیا میں ان سے بڑا کوی عالم ہے ہی نہیں اور جو یہ کہ دے وہی قول آخر ہے اور ان کے جو جواب ہے وہ منزل من السما ۶ ہے اس میں کوی غلطی کی گنجائش ہی نہں یہ صرف سوا ے حماقت کے کچھ نہیں
سوچنے والی بات ہے مفتی نظام الدین اپنے استاذ محدث کبیر کی کتنی شدت سے مخالفت کرتے ہیں باوجود اس کے کہ ان کے استاذ حق پر ہیں ۔ لیکن یہی مفتی نظام الدین کے شاگرد ان کے ایسے عقیدت مند ہیں کہ خلاف شرع امور پر بھی ان کی تائید کرتے ہیں ۔
کیا اختلاف اسلاف میں نہ تھا الله تعالیٰ فقیه اعظم ہند کو طویل عمر عطا فرمائے اپنے استاد کا ادب بہت کرتے ہیں تبھی تو حضرت نے کہا کہ مجھے سلطان الفقہاء نہ کہا جاے کیوں کہ یہ میرے استاد کا لقب ہے
Allama sahab ke pass Mufti Nizamuddin Sahab ka pura clip dena Chahiye usko Allama sahab sunte uske ke baad fatwa lagate Ye sab ghalat kaam hai aadhi baat bata kar us pe fatwa lena
namaz quran zakat haj roza aur bhi deeni chizey shuru karne sey pehle apna imaan taza aur acha hona hai tabhi namaz roza etc accept hota hai, duniya mey kai firkey agaye sab firka sahi nhi hosakta ek hi firqa janati hai uss hisab sey Ahle sunnat Ulama kaam karta hai imaan bacha ne ka logo ke, khuda ki kasam kha kar bol saktey hi hum faqar sey Ahle sunnat wal jaamat hi Sahi aqqeda hai.....
In logon ko Jalsa me mat Bulaya Karo yaar warna aam log ko bhi gumrah kar dega Ikhtilaf me daal kar Awam Ke saamne yeh chizen bayan na ki jaye Aamne saamne bahas kar len
Allah hujur muhaddis e kabir ko salamt rakha aamin
Aameen
Ameen 🤲
Aameen
aameen
Ameen
Allama saab ka name hi kafi hai huzoor mohaddis e Kabir zindabad
Coming soon urse tajuhsariyah 🥰
حضور محدث کبیر صاحب قبلہ اور مفتی نظام الدین رضوی مصباحی صاحب زندہ باد
حضور محدث کبیر صاحب زندہ باد
Wah Bhai aap ke Abba ka rad kiya hota to yahi bolte Abba Zinda bad aur ziyaul Mustafa Zinda baad bhai ankhe kholo ye admi sirf sunniyo ko bura bolta hai
Huzur tajussharia ko badnam karne wala yahi shakhs hai 😊
@@aatifsayyed2816sabse zyada to barely Wale aala Hazrat k naam par roti sek rahe h
Agar koi sach bole to tum logo ko mirchi lagti h
Mashaallah 🤲 Jazakallahu Khaira 🤲 Allah Ta'ala Salamat Rakhey 🤲 Allama Ziaul mustafa Sahab Qibla ko 🤲
Allah huzur muhaddise Kabir ko salamat rakh khe
Ye mohddise kbir nhi fitna e kabir
Mere qaid ko slamt rke
Merey Allama saab Huzoor Muhaddith E Kabeer Salamat rahey. May Allah Tallah protect my Allama saab from all evil doers and evil eyes Aameen Aameen Aameen 💚💚💚
Huzoor muhaddiss e kabeer zindabaad zindabaad
اللہ رب العزت ہمارے استاذ محترم کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھیں آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
Aameen
Huzoor muhddis e kabir zindabad
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🌹
Allah salamat rakhe Hazrat ko
فیضان حضور محدث کبیر زندہ باد❤❤❤❤❤
حق ہے
حضور محدث کبیر اور حضور ممتاز الفقها زنده باد
Masha Allah
Huzur mohaddese qabir jinda baad
Masha Allah 🌹💞🥰
Beshak haq hai
Haq hai haq hai
Mufti nizamuddin Sahab qibla zindabaad
Huzoor MUHADDIS e kabeer se takrane natija hai muft ka nizamuddin ko ye din dekhna pad raha
ماشاء اللہ
Masha'a allah 💖
Mufti nizamuddin zinda baad.... unka pheli phra clilp dekh liya jay
Beshak
Haq hai
💪✨💗✨💗✨💗✨💗
Kon ho
Kon ho
حضور مفتی نظام الدین مد ظلہ العالی زندہ باد
Jahil hai vo
@@ahmadqadriahmadqadri2808vo bhi hmare h
Tajush shariyat k bad huzur muhidise qabeer
Kyun ki tajush shariyat ne farmaya tha ki mere baad koi masla agar puchna ho to mohideshe Kabeer se puchna
❤❤❤❤❤❤❤❤
Jin pattharo ko sikhayi thi hamne dhadkane
Wo bolne pe aaye to hum par baras pade
Jinda baad
Jindabaad
Jindabad
Mufti Nizamuddin sahab zindabad
بک بے پگلہ
❤❤❤
Bhai Puri aplod kijiye
جو بھی حضور محدث کبیر کی مخالفت کر رہے ہیں وہ حضرات سن لیں حضور محدث کبیر کی وہ ذات مبارکہ ہے جہاں کہیں اسٹیج پہ جاتے ہیں عوام کا نہیں علماء کا سیلاب لگ جاتا ہے جسے ساری دنیا رئیس المحدثین کہتی ہو ممتاز الفقہاء کہتی ہو امیر المومنین فی الحدیث کہتی ہو تم ان کی مخالفت کر رہے ہو یہ بھی سن لو مفتی نظام الدین بھی حضور محدث کبیر ہی کے شاگرد ہیں جو استاد کی عزت نہ کرے وہ غدار کہلاتا ہے اور مفتی نظام الدین صاحب کی پہچان ہی کیا ہے صرف سنی دعوت اسلامی کے اسٹیج پہ چار علماء کے بیچ میں نظر اتے ہیں لیکن حضور محدث کبیر کو اللہ نے وہ شان عطا فرمائی ہے جہاں جاتے ہیں علماء کا سیلاب لگتا ہے تعظیم کے لیے ان کی بات پتھر کی لکیر ہوتی ہے حضور محدث کبیر کی مخالفت کرنے والوں سے میری گزارش ہے کسی بھی جلیل القدر عالم دین کی مخالفت یا ان سے دشمنی مت کرو
آپ کی اس تحریر سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ مفتی نظام الدین اپنے استاذ کی عزت نہیں کرتے ہیں
آپ کو کس نے کہا صاحب؟
اور دوسری بات آپ جلیل القدر علماء کی تعظیم کی دعوت دے رہے تو کیا آپ کے نزدیک مفتی نظام الدین جلیل القدر عالم نہیں ہیں
آپ کی اس تحریر سے ضمنا مفتی صاحب کی ذلیل ثابت ہو رہی ہے آپ پہلے مفتی صاحب کی بھی تعظیم کرنا سیکھیے تب جا کر سب کو تعظیم کی دعوت دیجیے گا
Jinda bad
Mufti nizamuddin misbahi jindabaad
جو اپنے استاد کا نہیں ہوا ،وہ شاگردوں کا کیا ہوگا
Mufti nizamuddin kai mamle may khwaza Moinuddin chisti Ajmeri ki rooh se baat kar lo.
آج اہلسنت کے بیچ میں جتنے جھگڑے ہیں ان میں اکثر کے جڑ میں آپ جائیں تو محدث کبیر صاحب ضرور دکھیں گے۔
میں مانتا ہوں کہ علامہ صاحب بہت ہی جلیل القدر عالم ہیں ۔لیکن اتنی ہلکی بات کر رہے ہیں پہلے حضور کو پوری کلپ سننی چاہیے
اللہ تعالیٰ سراج الفقہاء مفتی نظام الدین قدس سرہ العزیز کے علم وفضل میں ترقی دے ان کے جیسا نہیں ہے کوئی جو سامنے سے مقابلہ کرے بس پیچھے سے غلط تأثر پیش کریں گے مسئلہ کچھ اور ہے باتیں کچھ اور ہو رہی ہیں
جناب والا حضور محدث کبیر کا ثانی نہیں آج کے وقت میں پاکستان کے اکابر علماء نے حضرت سے درس حدیث لیکر شاگردی اختیار کی ہے دوسری بات خود مفتی نظام الدین صاحب کی تحریر موجود ہیکہ حضور محدث کبیر مسائل شرعیہ کی تنقیح کے بادشاہ ہیں ۔
Ameen
تو آپ کے بولنے کا مقصد یہ ہے کہ مفتی نظام الدین صاحب سے ۔اگر سامنے بیٹھ کر بات کرینگے تو محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفی صاحب قبلہ داماظلہ علینا۔۔۔کو کیا کون۔کس پر بھاری ہوگا۔۔۔۔۔۔
آپ۔اندھے تقلید نہ کریں۔۔۔
استاذ۔۔استاذ ہی ہوتا۔ہے۔۔۔جس کے بارے ہمارے امام اہلسنت مجدد دین الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ والرضوان ارشاد فرماتے ہیں میرے استاذ ماں باپ ۔۔لھذا۔۔۔مفتی نظام الدین صاحب قبلہ۔۔شاگردوں میں شمار کئے جائینگے۔۔۔۔اور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفی صاحب قبلہ داماظلہ علینا۔۔استاذ کی حیثیت سے۔ہیں۔۔۔قبلہ۔۔۔فالتو ٹرپنی کرنے۔سے کوئی۔۔۔فائدہ نہیں۔۔۔۔۔۔وہ مفتی نظام الدین صاحب آپ کے استاذ ہیں۔۔۔آپ مانے۔۔محبت کریں۔۔۔مگر محدث کبیر۔۔کے مقاموں مرتبہ بھی ان سے جدا ہے۔۔۔۔ٹھیک ہے
Kuch bhi 😂😂
ان کی سار بات اس بات پر مبنی ہے کہ کوی میرا شاگردعلم وفقہ میں مجھ سے آگے بڑھ گیے , ہونا تو یہ چاہیے کہ اگر کوی کمی مفتی نظام الدین صاحب کے جواب میں تھی تو اولا ان غلطیوں کی نشاندہی کرتے اور دلایل کی روشنی میں اس کا رد کرتے لیکن حضرت ذاتیات پر حملہ آور ہو گیے جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ مفتی نظام الدین صاحب حق پر ہے اور اور کوی بھی ادنی سے ادنی عالم اس بات کو سمجھے گا
حضور محدث کبیر دامت برکاتھم القدسیہ کی ذات با برکت پر انگشت نمائی کرنا بہت بڑی حماقت اور گستاخی ہے اللہ عقل سلیم عطا فرمائے
مفتی نظام الدین صاحب جیسا بالغ نظر فقیہ ہندوستان میں نہیں ہے
Pahle apna imla durust karo phir comments karna
صحیح کہا اپ نے مفتی نظام الدین صاحب جیسا مفتی پورے ہندوستامیں تو کیا پوری دنیا میں بھی نہیں ہے جو اپنے استاد کی مخالفت کرتے پھر رہے ہیں
جو اپنے استاد کا نہیں ہوا
تو وہ اپنے شاگردوں کا کیا ہوگا 😅😅😅
جو اپنے استاد کا نہیں ہوا
تو وہ اپنے شاگردوں کا کیا ہوگا 😅😅😅
مفتی نظام الدین صاحب کہ استاد کا نام کیا ہے
صرف تمغہ لگانے سے بڑا نہیں ہوتا علامہ صاحب اور ان کے جو اندھ بھکت ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ پوری دنیا میں ان سے بڑا کوی عالم ہے ہی نہیں اور جو یہ کہ دے وہی قول آخر ہے اور ان کے جو جواب ہے وہ منزل من السما ۶ ہے اس میں کوی غلطی کی گنجائش ہی نہں یہ صرف سوا ے حماقت کے کچھ نہیں
Baat kyun nahi karlete aapas me
Bhai hamare sunni ulema ka ye to problem hai, public ko aapas me bato
Ye tareeqa thik nahin lag raha
Ye insan sirf sunnio ka rad karta hai
Aur ye shakhs ne huzur tajussharia ko bad nam Kiya hai
سوچنے والی بات ہے مفتی نظام الدین اپنے استاذ محدث کبیر کی کتنی شدت سے مخالفت کرتے ہیں باوجود اس کے کہ ان کے استاذ حق پر ہیں ۔ لیکن یہی مفتی نظام الدین کے شاگرد ان کے ایسے عقیدت مند ہیں کہ خلاف شرع امور پر بھی ان کی تائید کرتے ہیں ۔
اللہ پاک انہیں عقل سلیم عطاء فرمائے
کیا اختلاف اسلاف میں نہ تھا
الله تعالیٰ فقیه اعظم ہند کو طویل عمر عطا فرمائے
اپنے استاد کا ادب بہت کرتے ہیں تبھی تو حضرت نے کہا کہ مجھے سلطان الفقہاء نہ کہا جاے کیوں کہ یہ میرے استاد کا لقب ہے
Allama sahab ke pass Mufti Nizamuddin Sahab ka pura clip dena Chahiye usko Allama sahab sunte uske ke baad fatwa lagate
Ye sab ghalat kaam hai aadhi baat bata kar us pe fatwa lena
Ha to jana inko ja kar samja na chirkut Media pr aakr kyu bhokta h is liye k khud femurs hona chahta h
Tumhara aur kam hi kya sirf buycott karo aur kuchh maksad nahi hai
namaz quran zakat haj roza aur bhi deeni chizey shuru karne sey pehle apna imaan taza aur acha hona hai tabhi namaz roza etc accept hota hai, duniya mey kai firkey agaye sab firka sahi nhi hosakta ek hi firqa janati hai uss hisab sey Ahle sunnat Ulama kaam karta hai imaan bacha ne ka logo ke, khuda ki kasam kha kar bol saktey hi hum faqar sey Ahle sunnat wal jaamat hi Sahi aqqeda hai.....
Kon kehta he ke in ka kam siraf rad karna he ye to muhafiz e maslak e aala hazrat he ye jaha jate he vaha ke logo ke iman me tazgi peda hojati he
Or Allama sahib ek haq go or be bak aalim gr he
Or Teri kyu jal Rahi he be
Tumhara kya kaam hai ?
Mufti nizam shb zinda bad
In logon ko Jalsa me mat Bulaya Karo yaar warna aam log ko bhi gumrah kar dega
Ikhtilaf me daal kar
Awam Ke saamne yeh chizen bayan na ki jaye
Aamne saamne bahas kar len
Masha Allah
Haq hai
Jinda bad
Masha Allah
Masha Allah
Jinda bad