@YOUSOFTDIYENGINEERING | SINGLE BORE | twin water pump | both solar and electric | twin pump
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ก.ย. 2024
- This video is made for areas having water level maximum 30 feet. This method will not work even on 33 feet(as my experience). Where water level is beyond 30 f to 70f plz install only soler pump inside casing on place of injector. Method for installation of both solar and electric pump in a single bore having water level 30 feet is described here. All accessories used are named and described. Help will be provided to interested person. DIY in different style is my passion. Please like, comment, subscribe and share videos for my encouragement. For queries and guidance feel free to contact me on whats app and cellphone. (Yousaf-03228513079) DIY field is a wast one. I continuously worked for improving old technology into modern. your association in this regard is my pride. please mention my mistakes, I will be obliged for this favor. love you all
قبلہ سواد آ گیا جے بہت خوب ماشاءاللہ کمال گفتگو اور یہ ایک گھنٹے کی ویڈیو بنتی تھی جسکو آپ نے الگ سے محنت کے ساتھ صرف 11 منٹس کے اندر دیکھا دیا بہت شکریہ جناب
سر شکریہ پلیز شیئر اور سبسکرائب کریں
AssalamoAlaikum sir kesy hain ap
lal pump k outlet per ye wala pump lg skta hai kya?
Very good work sir.
اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اچھا کام/اچھی شخصیت۔ آپ سے فون پہ بات کی اچھا لگا۔ آپ نے بہت اچھے سے رہنمائی کی۔
اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین ۔
ماشا الللہ. بہت بہتر سمجھانے اور بولنے کا طریقہ جزاک الللہ سلامت رھؤ سلامتی کے ساتھ تمام لوگ آمین ثمہ آمین
Bohat zabardast jnb
Good speech and good video
good job
Assalam o alaikum
Mashallah sir boht achi technique lgae apne Allah pak apko lambi umer ata farmaye apko jaza e khair ata farmaye Ameen 🌹🌹🌹
Bhai mn ne ye jugad about 5 years pehle lagaya tha,
Meri video Jo 2021 ki he usme b twin combined ac n DC motors hn
Nice, agr video ha tu share kr den plz.
Buhat lajawab janab
جناب حوصلہ افزائی کا شکریہ
السلام علیکم ماشاءاللّٰه
please like, share and subscribe.
Ser good job
It's my pride to guide my viewers. Please don't comment in roman Urdu, use English or Urdu.
بہت ہی ذبردست
Nice work sir
My pride sir. Thanks
Very good
Thanks bro.
dill khush kr diya bhai ❤️❤️❤️
please like, share and subscribe.
Good ❤
بہت شکریہ۔ پلیز سبسکرائب اینڈ شیئر
شکریہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
السلام علیکم ہمارا گھر میں لال پمپ لگا ہوا ہے اور اس کی ایڈجسٹمنٹ باتھ کی چھت کے اوپر ہے ہم نے لال پمپ کے اوپر میزائل پمپ لگانے کی کوشش کی پر اس نے پانی نہیں اٹھایا کیا یہ جو طریقہ اپ نے بتایا ہے اس طریقہ سے لال پمپ اور میزائل پمپ دونوں چل جائیں گے جب کی لال پمپ زمین سے 8 فٹ اوپر باتھ روم چھت پر لگا ہوا ہے
Ma apny plumber sa apko bat Karwana chahta houn usy ap guide karyn ga?? Kis tarah double injector ayr check value lagana ha.
jb main ne call ki multan se tu bhai ne bohat acha huide kia, vety nice personality
It's my pride to guide my viewers. Please don't comment in roman Urdu, use English or Urdu.
مجھے بھی لگانا
سر جی چک وال کا استعمال کیا کریں۔میزائل پر کیونکہ یہ الٹے پھیر بھی لیتی ہے۔غلطی سے اسی وقت یا بعد میں الٹا پڑ گیا تو پورا بور دھڑم ہو جائے ۔ہزار پندرہ کی بچت مالک کو 20 ہزار کا ٹیکہ لازمی لگانا ہے۔یہ کبھی کبھار کیس نہی بلکہ عموماً ایسا ہوتا ہے۔
آپکی بات سمجھ نہیں آئی۔ پلیز کال کرکے سمجھا دیں۔
@@YOUSOFTDIYENGINEERING sir aik bor py kya 2 injector pump lga sakty hai???? matlab bor aik he ho 4 ya 5 inches wala jo hota hai lekin 2 injector pump install ho jaye uspy kya aisa mumkin hai? please reply
@@prince-khan55 چار انچ کیسنگ میں تو ممکن نہیں، پانچ انچ میں جا سکتے ہیں، کبھی تجربی نہیں کیا
@@YOUSOFTDIYENGINEERING kya aisa mumkin ni k jo aik injector pump lga hai uski k jo dono pipes air and water ka bor mein gya hai un dono py ( T ) dal k lga le dosra injector pump
@@prince-khan55 بالکل ممکن ہے مگر یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ ایسا کیوں کرنا چاہتے ہیں۔ آپ مجھے کال کر لیں۔
Sir boht khob process .
Plz ye btaen ye formula kitne deep bor par chal sakta hy??
Kia ye 150 ft bor pr lag jaye ga
Sir pta chalay to mujhy bhi bta dy
Max 30 ft .
Max 30 ft
Aoa ye kon sy Mohalla m lgya hy city m lag sakta
کتنے فٹ پانی گہرائی پر یہ دونوں پمپ چل سکتے ھیں یارو خیل میانوالی تیس فٹ پانی سیم ھے کیا کامیاب رہے گا براہ مہربانی جواب دیجئے گا
@@user-qd5up2kx1y رسک ہے چل بھی سکتا ہے۔ آپکی علاقے میں دریا کی وجہ سے لیول اوپر نیچے جاتا رہتا ہے۔ مہرا مشورہ ہے کہ آپ صرف سولر پمپ لگائیں اور دن میں سولر اوررات کو۔ بیٹری یا سپلائی پر چلائیں۔
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے بھائی جان یہ یہ جو لال پمپ پمپ کے ساتھ سولر پمپ لگایا ہے اور ایک اور ایک سولر پمپ علیحدہ پائپ کے بغیر لگاتے ہیں اوس میں اور اس میں کیا فرق ہے
borr kitnay foot hay or water level kia hay 80foot water level per 24v pump kam karay ga es treqay say
Bore 50 ft ha, water level 27 ft, 80 ft pr iss tariqa se Kam nhi kre ga.
@YOUSOFTDIYENGINEERING
1 second ago
water level 30 ft max. bore kitna b ho. kuch ilaqon mn meetha pani hasil krny ki khatir bore ziadaa kia jata ha jab k level 30 ft ka hota ha.water level ka matlab ye ha k bore installation k baad bore mn jo pani khara hota ha wo kitne ft neechy ha
Good work 👍🏻
Bore ktny feet ka hy???
سر ان سے فوں پہ بات ہوئی ہے
ان کے مطابق بور جتنے فِٹ کا بھی ہو واٹر لیول 30 فِٹ سے زیادہ نہ ہو۔
السلام علیکم ...
please like, share and subscribe.
@@YOUSOFTDIYENGINEERING dear aik borr mein 2 injector lga sakty hai 5 inches bore hai?????
Sir hamari ilaqy mi sem65par h aur bur 150 fit h to kia lal pamp aur solar pamp ekatthy ak bur par chal sakti h
نہیں میرے دوست یہ ممکن نہیں ہے۔ یہ زیادہ سے زیادہ 30 فٹ واٹر لیول تک ممکن ہے۔میں نے 31 فٹ پر 3 کمپنیوں کے مختلف سائز کے پمپ ٹرائی کیئے ہیں لیکن ناکامی ہوئی۔ اگر آپکا واٹر لیول 50 فٹ رہتا ہے تو آپ صرف سولر پمپ بور کے اندر لگائیں۔
Hmara water level 100 pa h Kya Kiya jaye
@@YOUSOFTDIYENGINEERING thanks sir
استاد جی ہمارے علاقے میں واٹر لیول تقریبا 45 سے 50 فٹ ہوگا اور ہمارا بور پونے تین سو فٹ ہے کیا یہ کام کرے گا
No max level for 12 to16vdc is 30 ft. 35 to 40 for 24v.
Masha ALLAH
please like, share and subscribe.
سر جی کیا دو لعال پمپ اکٹھے لگ سکتے ہیں اس طریقے سے؟
نہیں بھائی چار انچ کیسنگ میں یہ ممکن نہیں ہے اگر پانچ انچ ہو تو لگ سکتے ہیں۔۔
Sir kitna oper tak pani jata hy matlab tanki tat pani chala jai ga
یہ پمپ 26 فٹ سے پانی اٹھا رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ 50 فٹ اوپر ڈال سکتا ہے۔ ۔ اگر آپ کا واٹر لیول 30 فٹ سے زیادہ ہے تو صرف سولر پمپ بور کے اندر انجیکٹر والی جگہ پر لگائیں۔ باقی تفصیل واٹ ایپ پر لیں۔
سر 60 فٹ بور ہے اس کے لیے ٹھیک رہے گا یہ پمپ پہلے انجیکٹر پمپ لگا ہے
جی بالکل مزید تفصیل کیلیے کال کر لیں
Sir 2 huqa pump ac lag sakte hn 1bore pr
لگ تو سکتے ہیں مگر آپ کیوں لگانا چاہتے ہیں۔ کوئی اچھا مستری لگا سکتا ہے۔ مگر یہ پرابلم دیتا رہے گا اور آپ تنگ آجائیں گے۔ یہ فارمولا 30 فٹ سے زیادہ والے نہ لگائیں۔
بھائی جان پانی کا لیول بتاسکتےہیں
یہ طریقہ صرف 30 فٹ لیول تک کامیاب ہے۔ لگانے سے پہلے مجھ سے موبائل پر مشورہ کر لیں۔ انشاء اللہ ہر وقت حاضر ھوں۔ 03228513079
Aslamoalekom bey Jan Soler pupm keteney hit thank paney poncha Sakta he
3 flor thank pane poncha they ja please sms krna
It's my pride to guide my viewers. Please don't comment in roman Urdu, use English or Urdu.
میرا علاقہ مجاہد ٹاؤن میانوالی ھے۔ یہ طریقہ صرف 30 فٹ لیول تک کامیاب ہے۔ لگانے سے پہلے مجھ سے موبائل پر مشورہ کر لیں۔ انشاء اللہ ہر وقت حاضر ھوں۔ 03228513079
Hummare pass same hi 55 fit hi urr Bohurr 100 futt hi bro humeree Alake pe work nhi gre gaga
nahi bhai i level pr ye setup kam nhi krta, ap electric pump hata kr sirf solar pump ko bore k andar injector k oper laga den.
Zameen ke braber jo lagta hy .mara boor 60 fit pa hy tanki 25 fit pa kam kare ga
AOA uncle solar Wala 35 feet pa Tanki Bhar da ga
جی بھائی بھر دے گا۔ مزید تفصیل کے لیئے کال کر لیں۔
Sir 70 foot bor ha us py ye chal sakta ha
اگر واٹر لیول 30 فٹ ہے تو انشاء اللہ ضرور چلے گا۔ لیول زیادہ ھو تو صرف سولر پمپ بور کے اندر لگائیں۔ انشاء اللہ 50 فٹ سے بھی اٹھائے گا۔
Bhai 80 fit bor pr ye work kary ga ya nai
water level 30 ft max. bore kitna b ho. kuch ilaqon mn meetha pani hasil krny ki khatir bore ziadaa kia jata ha jab k level 30 ft ka hota ha.water level ka matlab ye ha k bore installation k baad bore mn jo pani khara hota ha wo kitne ft neechy ha.
Sir mianwali mah kon se jaga sy han
MUJAHID TOWN
Aslam o alaikum
واٹر لیول اگر 30 فٹ ہے تو اس طریقے سے چل سکتا ہے۔ 60 فٹ تک لیول ھو تو الیکٹرک پمپ ہٹا کر صرف سولر پمپ بور کے اندر انجیکٹر والی جگہ پر لگائیں
جناب جب ہم واٹر پمپ کو کرتے ہیں تو یہ ہر بار پانی اتر دیتا ہے۔ پھر جب پانی ڈال کے چلتے ہیں تو پھر تھیک سے پانی دیتا رہتا ہے ایک بار پانی زرور اترتا ہے مہربانی کر کے ایسا ہی کیا ہے۔
سوری دوست آپکا سوال آج میں نے دیکھا۔ آپکے انجیکٹر سے اوپر کا کوئی جوڑ لیک ھے۔دونوں پائپوں میں سے کوئی کریک بھی ہوسکتا ھے۔ بینڈ میں لگنے والی سیل بھی چیک کرا لیں۔ پمپ اگر پرانا ھے تو جین اور مکینیکل سیل کا مسلہ بھی ھو سکتا ھے۔بہت وجوہات ھو سکتی ھیں۔ کسی لوکل مستری کو چیک کرا لیں۔
Sir ye kosy elaqy main hai
mianwali, agr apk pas water level 30 ft tk ha tu ap k ilaqe mn b lag sakta ha. 30 ft se ziada ki garanty nhi ha.
میرا علاقہ مجاہد ٹاؤن میانوالی ھے۔ یہ طریقہ صرف 30 فٹ لیول تک کامیاب ہے۔ لگانے سے پہلے مجھ سے موبائل پر مشورہ کر لیں۔ انشاء اللہ ہر وقت حاضر ھوں۔ 03228513079
سر یہ کتنے فٹ گہرائی سے پانی اوٹھا رہا ہے
یہ پمپ 26 فٹ سے پانی اٹھا رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ 30 فٹ۔ اگر آپ کا واٹر لیول 30 فٹ سے زیادہ ہے تو صرف سولر پمپ بور کے اندر انجیکٹر والی جگہ پر لگائیں۔ باقی تفصیل واٹ ایپ پر لیں۔
Ap ka number
کتنے فٹ پانی گہرائی پر یہ دونوں پمپ چل سکتے ھیں یارو خیل میانوالی تیس فٹ پانی سیم ھے کیا کامیاب رہے گا براہ مہربانی جواب دیجئے گا
@@user-qd5up2kx1y @user-qd5up2kx1y رسک ہے چل بھی سکتا ہے۔ آپکی علاقے میں دریا کی وجہ سے لیول اوپر نیچے جاتا رہتا ہے۔ مہرا مشورہ ہے کہ آپ صرف سولر پمپ لگائیں اور دن میں سولر اوررات کو۔ بیٹری یا سپلائی پر چلائیں۔
@@YOUSOFTDIYENGINEERING بہت مہربانی نوازش ،
کیا پہلے سے موجود بور پر سولر پمپ لگایا جا سکتا ھے یا فریش بور کرنا چاہئے