اللّٰہء تعالیٰ نے قرآن پاک میں جگہ جگہ فرمایا ھے کہ زمین کی سیر کرو سورۃ رحمن میں فرمایا کہ کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے اللّٰہء پاک اپنی مخلوقات سے بہتر واقفیت رکھتا ھے
Love iran and love iran people bhai main abhi 20 days iran main re h kr aaya hon shiraz isfhan kashan qum tehran mashad zahidan chahbahar kamal k log hain
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نہایت ہی محترم بھائی جان ویڈیوز اور موٹیویشن بہت کمال کی ہے۔ جزاکم اللہ خیراً ۔ آپ پڑھے لکھے بہت سمجھدار اور اچھے انسان ہیں۔ اللّٰہ رب العزت آپ کو صحت تندرستی اور عافیت والی زندگی نصیب کرے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں اور کامیابیاں نصیب کرے آمین ۔ اچھا وہاں سنی نماز کہاں پڑھتے ہیں ؟ کیا سنی مساجد ہیں وہاں؟ حافظ سیف الرحمن ٹیچر رینالہ خورد
Adil sb ma 1996 Iran gya tha uss waqt intni development nhin thi ab masha ALLAH bohat development ho gaee ha hum 15000/-20000/-ma aik mahina reh kr aa gaay thay or currency taftan sy he arrange kr li thi.
Kya khoob kaha hain aapne k jab tak kisi cheez ko explore ya uske baare mein in-detail nahi janenge tab tak usse nafrat hi karenge…hum sab k liye yahi behtar hain k ek insaan dusre insaan ko jaane ek qaum dusri qaum ko jaane ek firka dusre firke ko jaane naa k kisise hasad ya bugz rakhe….Khuda (swt) aapko aapke safar mein qamyaab kare…by the way, watching you from INDIA🇮🇳
روز قیامت کا آغاز کلیجے پھاڑ دینے والی ایک چیخ نما آواز سے ہو گا ۔ اس آواز کو صور اسرافیل کہا جاتا ہے ۔ میرا رحمان اللّہ ہم سب کو اس سے پناہ عطا فرمائے ۔ آمین
گدھے ! وہاں کوئی سنی شیعہ ، اہل حدیث یا دیوبندی یا بریلوی کے طبقات کا کوئی وجود نہیں ہے ، زاہدان میں سنی برادران ہیں وہاں کے امام جمعہ سنی ہیں_ جن کے پیچھے شیعہ مسلک کے لوگ نماز پڑھتے ہیں_ تہران ہو یا ایران میں بڑی واضح اکثریت تشیع کی ہے اس میں تعجب کی بات کون سی ہے ؟ عراق میں شیعہ اکثریت ہونے کے باوجود صدام تیس 30 برس حکومت کرتا رہا اس سے پہلے بھی سنی حکمران تھا_ جب تم گونگا ، بہرہ تھا ؟ ؟ ؟
جناب عادل صاحب آپ اپنی دل پسند تشریح کر دیتے ہیں "چہار سوق بزرگ" پر ذرا سا غور ہی فرمایا ہوتا "بزرگ" پرانا ہوتا ہے اسکا مطلب جامع مسجد کا بازار نہیں ہے جہاں تک آپ اینٹ کو نانک شاہی اینٹ کہ رہے ہیں گرو نانک صاحب سے بہت پہلے مغل اسی طرح کی اینٹیں استعمال کرتے تھے اور یہ طرز سنڑل ایشیا اور ایران، ترک علاقوں میں عام تھا گرو نانک صاحب کے زمانے کے بہت عرصہ دراز کے بعد سکھوں میں یہ استطاعت پیدا ہوئی تھی کہ وہ بھی کوئی تعمیراتی کام کرا سکیں، لیحاظہ درخواست ہے کہ پہلے تھوڑی تحقیق کر لیا کریں، تاریخ جو کہ پہلے ہی گڈ مد ہو چکی ہے اسے جوش خطابت میں مزید خراب نا کریں
یہ تاریخ تو ہے نہیں جو میں نے بیان کی۔۔ جوش خطابت میں تو آپ ہلکان ہوئے جا رہے ہیں 🤣🤣 جامع مسجد بازار کی تختی اور تھی جسے دیکھ کر بازار کہا۔۔ چہار سوق کو مسجد بازار نہیں کہا۔۔ پانی شانی پی لیا کریں کمنٹ سے پہلے 😆
@@TravelWithAdil بہت شکریہ، جواب لکھنے سے پہلے بہتر ہوتا کہ آپ اپنا وی لاگ خود اچھی طرح لکھ لیتے، ایک ٹریول وی لاگر کے طور پر یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ حقائق کو درست طور پر بیان کریں کم از کم جو رائج حکایت ہے اسکے مطابق ہو، جزباتی ہو کر بیان داغ دینے سے آپ کوئی بڑے دانش مند نہیں بن جائیں گے مفروضوں پر کہانیاں گھڑنے سے آپ پر دروغ گوئی کا الزام لگے گا. آپ کے اس ویڈیو کے آخر میں جہاں آپ امام خمینی رح کے مزار کے اطراف میں پھر رہے ہیں وہاں آپ کی باتیں قابل ستائش ہیں اور یہی ہر مسلمان کو زیب دیتی ہیں آپکے ویڈیوز میں معلومات کافی عوامی طور پر تفصیل کیساتھ بیان کی جاتی ہیں لیکن جہاں توضیح کی ضرورت ہو اسے خندہ پیشانی سے اصلاح کے لئے برداشت کرنا چاہیے ناکہ مقابلہ بازی شروع کر دی جائے. آپکے ویڈیوز سلجھے ہوئے انسان کے طور پر دیکھتے ہیں ورنہ ایران پر ویڈیوز تو بہت سے بازاری ٹائپ کے پاکستانی نوجوان بناتے پھرتے ہیں جن کی اصل تھیم ہی عورت، عورت اور عورت ہوتی ہے اللہُ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو دیار غیر میں اپنی امان میں رکھے اور ترقی عطا فرمائیں.
Adil in grand bazar thousands are people exchange dollers and they gives almost same rate that border area or taftan,I exchange more then 3 times when I was treveling Iran in December 2023
@@TravelWithAdil I thought u r not in grand bazar that is tajrish Bazar bcoz char sook buzarg not in grand bazar that is called tajrish if I m not wrong check again
I love and respect Iran 🇮🇷 ❤️
From Iran ❤
very nice and mature video clip. thanks Adil bhai.
ایران پاکستان سے ہزار گنا بہتر ہے۔ اچھا، صاف اور ترقی یافتہ۔
I LOVE IRAN ITS REVOLUTION ITS FOOD ITS PEOPLE BEAUTIFUL COUNTRY
So FANTASTIC Travel Discover enjoyed the vedio 😊❤
Glad you enjoyed it
Adil dear you r doing fabulous job keep it up.
اللّٰہء تعالیٰ نے قرآن پاک میں جگہ جگہ فرمایا ھے کہ زمین کی سیر کرو سورۃ رحمن میں فرمایا کہ کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے اللّٰہء پاک اپنی مخلوقات سے بہتر واقفیت رکھتا ھے
Pakiza zebatarin shahar hospitable shahar hai yar.
All sign boards are in Farsi language...thats amazing. No English ...thats so good👍
English mn hona koi buri bat b nhi hai
MashaAllah
Iran looks beautiful ❤
mashallah . beautiful country beautiful
ماشاءاللّٰه اچھی بات ہے
Love iran and love iran people bhai main abhi 20 days iran main re h kr aaya hon shiraz isfhan kashan qum tehran mashad zahidan chahbahar kamal k log hain
Waqi e Lajawab hen
I like your perception nice video
Thank you 🙂
MashaAllah.
❤❤❤love from iran
Suhban Allah Masha Allah Haque such hay Allah Pak Salamat rakhay
Good Work
You are absolutely right janab ❤
ںہت اچھے خدا ہم سب کو ھدایت دے الہی آمین
Wonderful
MarshAllah, thanks for sharing your experience.
ایران مسلمانوں کا قابل فخر ملک ھے
ایران مسلمانوں کے لیے زحمت ملک ھے رحمت نھیں ھے،،،اور اس ملک میں سارے دنیا میں مسلمانوں کو دھشت کرد بنادیا ھیں ے ،،،،اپ سجھاے کو نھیں جانتھے ھیں ھے
Masha ALLAH 😍
16:57 100% agree
Sunni Muslim to hum bhi hai bhai lekin india se
Nice Keep it up 👍
Iran Pakistan say kafi Zada Azad or develop hai
Mein India s hu ye chittidaar banana hy ye but soft aur meetha hota hy
MashaAllah, bhai aap k sath Iran dekhny ka buhat lutaf aaya❤
🙂
تہران میں ایک بہت ہی خوبصورت مال ہے شاید مال آف تہران کے نام سے ضرور وزٹ کیجئے گا
ماشاءاللہ❤🎉
Bhai aap sach keh rahay hain main khud Iran gaya hoon
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نہایت ہی محترم بھائی جان ویڈیوز اور موٹیویشن بہت کمال کی ہے۔ جزاکم اللہ خیراً ۔ آپ پڑھے لکھے بہت سمجھدار اور اچھے انسان ہیں۔ اللّٰہ رب العزت آپ کو صحت تندرستی اور عافیت والی زندگی نصیب کرے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں اور کامیابیاں نصیب کرے آمین ۔ اچھا وہاں سنی نماز کہاں پڑھتے ہیں ؟ کیا سنی مساجد ہیں وہاں؟ حافظ سیف الرحمن ٹیچر رینالہ خورد
ماشاءاللہ 🇵🇰🌹💐🌷
Adil sb ma 1996 Iran gya tha uss waqt intni development nhin thi ab masha ALLAH bohat development ho gaee ha hum 15000/-20000/-ma aik mahina reh kr aa gaay thay or currency taftan sy he arrange kr li thi.
Mashallah
BAI G YA IERAN MY KALA KAFI MHNGA HY AOR FROT SSTA HY
First viewer ❤
سوق بازار کو کہتے ہیں بزرگ بڑے کو کہتے ہیں یعنی بڑا بازار
Kya khoob kaha hain aapne k jab tak kisi cheez ko explore ya uske baare mein in-detail nahi janenge tab tak usse nafrat hi karenge…hum sab k liye yahi behtar hain k ek insaan dusre insaan ko jaane ek qaum dusri qaum ko jaane ek firka dusre firke ko jaane naa k kisise hasad ya bugz rakhe….Khuda (swt) aapko aapke safar mein qamyaab kare…by the way, watching you from INDIA🇮🇳
Dua deker ameen boltay hen,by the way nhi.
❤❤❤❤
Bhai iran me akela banda ja sakta hay kia yaha hostal safe han koi masla to nahi hay
Millad tower zarror jayee
روز قیامت کا آغاز کلیجے پھاڑ دینے والی ایک چیخ نما آواز سے ہو گا ۔ اس آواز کو صور اسرافیل کہا جاتا ہے ۔ میرا رحمان اللّہ ہم سب کو اس سے پناہ عطا فرمائے ۔ آمین
آمین
اپ کو تھران میی کوی سنی مسجد دیکھی ھے
گدھے ! وہاں کوئی سنی شیعہ ، اہل حدیث یا دیوبندی یا بریلوی کے طبقات کا کوئی وجود نہیں ہے ، زاہدان میں سنی برادران ہیں وہاں کے امام جمعہ سنی ہیں_ جن کے پیچھے شیعہ مسلک کے لوگ نماز پڑھتے ہیں_
تہران ہو یا ایران میں بڑی واضح اکثریت تشیع کی ہے اس میں تعجب کی بات کون سی ہے ؟
عراق میں شیعہ اکثریت ہونے کے باوجود صدام تیس 30 برس حکومت کرتا رہا اس سے پہلے بھی سنی حکمران تھا_ جب تم گونگا ، بہرہ تھا ؟ ؟ ؟
پورے سعودیہ میں شاید دو چار ہونگی
Google translater used karein
Kia alone lady travel easily kr sakti ha or stay in hotel is safe?
G safe hai
AOA any problems for pakistanees after recent crises
Nothing at all...
Pakistan always had great ties with Iran...we never thought negative about Iran...why would we??
Yeh to ab negative walon say pochen
Long live rehbar
Long live 🇮🇷
Long live Pakistan🇵🇰
یومیہ کتنے پیسے چاہیئے کہ گزارا ہو سکے
500
@@GhulamRaza-tj5rm یہ تو بہت کم ہے
Video quality nai hai bahi😮
Q ? 1080 kr k play kren
Zardari na hota tu phir karachi bhi neat and clean hoty..MQM ko bhi safafayee me London ka experience he😂😂😂
I'm shia Pakistani I love you video 🇵🇰🇮🇷🇸🇦🇵🇸🇾🇪🇦🇫🫂
جناب عادل صاحب آپ اپنی دل پسند تشریح کر دیتے ہیں "چہار سوق بزرگ" پر ذرا سا غور ہی فرمایا ہوتا "بزرگ" پرانا ہوتا ہے اسکا مطلب جامع مسجد کا بازار نہیں ہے جہاں تک آپ اینٹ کو نانک شاہی اینٹ کہ رہے ہیں گرو نانک صاحب سے بہت پہلے مغل اسی طرح کی اینٹیں استعمال کرتے تھے اور یہ طرز سنڑل ایشیا اور ایران، ترک علاقوں میں عام تھا گرو نانک صاحب کے زمانے کے بہت عرصہ دراز کے بعد سکھوں میں یہ استطاعت پیدا ہوئی تھی کہ وہ بھی کوئی تعمیراتی کام کرا سکیں، لیحاظہ درخواست ہے کہ پہلے تھوڑی تحقیق کر لیا کریں، تاریخ جو کہ پہلے ہی گڈ مد ہو چکی ہے اسے جوش خطابت میں مزید خراب نا کریں
یہ تاریخ تو ہے نہیں جو میں نے بیان کی۔۔ جوش خطابت میں تو آپ ہلکان ہوئے جا رہے ہیں 🤣🤣
جامع مسجد بازار کی تختی اور تھی جسے دیکھ کر بازار کہا۔۔ چہار سوق کو مسجد بازار نہیں کہا۔۔ پانی شانی پی لیا کریں کمنٹ سے پہلے 😆
hahaha toots6594 suno tu Kaha Kia ha. Aap ne mix Kar dia sab ko 😅😅😅
@@TravelWithAdil بہت شکریہ، جواب لکھنے سے پہلے بہتر ہوتا کہ آپ اپنا وی لاگ خود اچھی طرح لکھ لیتے، ایک ٹریول وی لاگر کے طور پر یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ حقائق کو درست طور پر بیان کریں کم از کم جو رائج حکایت ہے اسکے مطابق ہو، جزباتی ہو کر بیان داغ دینے سے آپ کوئی بڑے دانش مند نہیں بن جائیں گے مفروضوں پر کہانیاں گھڑنے سے آپ پر دروغ گوئی کا الزام لگے گا. آپ کے اس ویڈیو کے آخر میں جہاں آپ امام خمینی رح کے مزار کے اطراف میں پھر رہے ہیں وہاں آپ کی باتیں قابل ستائش ہیں اور یہی ہر مسلمان کو زیب دیتی ہیں آپکے ویڈیوز میں معلومات کافی عوامی طور پر تفصیل کیساتھ بیان کی جاتی ہیں لیکن جہاں توضیح کی ضرورت ہو اسے خندہ پیشانی سے اصلاح کے لئے برداشت کرنا چاہیے ناکہ مقابلہ بازی شروع کر دی جائے. آپکے ویڈیوز سلجھے ہوئے انسان کے طور پر دیکھتے ہیں ورنہ ایران پر ویڈیوز تو بہت سے بازاری ٹائپ کے پاکستانی نوجوان بناتے پھرتے ہیں جن کی اصل تھیم ہی عورت، عورت اور عورت ہوتی ہے اللہُ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو دیار غیر میں اپنی امان میں رکھے اور ترقی عطا فرمائیں.
@toots
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ فارسی میں بزرگ سے مراد پرانا نہیں بلکہ بڑا ہوتا ہے، یعنی کہ Grand ، Big،
بزرگ کا مطلب پرانا نہيں "بڑا " ہوتا ہے بازار بزرگ مطلب بڑا بازار ۔
Are bhai to to ham se exchange karwa lete😅
G agar apka pata hota to zaror 😊
Adil in grand bazar thousands are people exchange dollers and they gives almost same rate that border area or taftan,I exchange more then 3 times when I was treveling Iran in December 2023
That's good then...
@@TravelWithAdil I thought u r not in grand bazar that is tajrish Bazar bcoz char sook buzarg not in grand bazar that is called tajrish if I m not wrong check again
Please don't go to Iran.
adil bhai contect me