آل نبی اولادِ علی زندہ باد۔
اللہ کریم پنجتن پاک کی محبت میں زندہ رکھے اور اسی میں خاتمہ فرمائے آمین۔
یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو۔ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
ماشاءاللہ اللہ کریم آپ کو سلامت باکرامت رکھے مزید عزتیں کامیابیاں خوشیاں عطا فرمائے اللہ کریم آپ کو دونوں جہاں کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے اللہ کریم آپ کے علم میں عمر میں دسترخوان میں ایمان میں برکتیں عطا فرمائے
مفتی صاحب اپ کہا سے ہو
@@tlpmuslimmedia5566 اسلام آباد بیچ میں کہاں سے آ گیا
کوٹھہ کلاں راولپنڈی"
ماشاءاللہ ❤❤