برادر محترم انور آفاقی! آپ تو میرے اپ لوڈِڈ ویڈیو کے مستقل ناظر ہیں اور انھیں دیکھ کر لائیک اور کمنٹس بھی درج کرتے ہیں۔ حوصلہ افزا کمنٹس کے لئے میں آپ کا بےحد شکرگزار ہوں۔ 😊❤️
آپ کے خصوصی تعاون سے اچھا ویڈیو بن سکا ہے۔ آپ نے بڑی اہم جانکاریاں دی ہیں۔ اچھے بادشاہوں نے تعمیرات کے میدان میں حیرت انگیز کارنامے انجام دئیے ہیں۔ قدیم عمارات ملک کی عظمت کو چار چاند لگاتی رہی ہیں۔ مکمل ویڈیو دیکھ کر لائیک اور کمنٹس درج کرنے کے لئے میں آپ کا بےحد شکرگزار ہوں برادر محترم! 😊❤️
اچھی اور معلوماتی ویڈیو ہے۔ لیکن کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ مسجد کے اندر جا کر ویڈیو بناتے۔ جیسا کہ انہوں نے کہا کہ پانچ وقت نماز ہوتی ہے۔ نماز کی بھی ویڈیو گرافی ہونا ضروری تھا یا کم از کم نمازیوں کو مسجد میں آتے جاتے ہو دکھا دیتے۔
آپ نے درست فرمایا۔ دراصل اس وقت ایسا ماحول بنا دیا گیا ہے کہ مسلمانوں کے دلوں میں اپنی وراثت سے بےدخلی اور جبرا" دستبرداری کا خوف سما گیا ہے۔ ویڈیو گرافر کو دیکھتے ہی آس پاس کے مکین مسلمان جمع ہوجاتے ہیں اور ان کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ ویڈیو نہ بنایا جائے۔ اگر محمد عرفان جونپوری ساتھ نہ ہوتے اور ان کے نانیہال کا گھر اٹالہ مسجد سے قریب نہیں ہوتا تو یہ ویڈیو ریکارڈ نہیں کرپاتا۔ مجھے تو لگنے لگا تھا کہ اس تاریخی مسجد کو اپنے ویورز کو نہیں دکھا پاؤں گا۔ اس ڈاکومنٹری کو حسبِ خواہش نہیں سوٹ کرپانے کا مجھے بےحد ملال ہے۔ گرمی کے موسم میں ان شاءاللہ دوبارہ جونپور جاؤں گا تب کئی اور مقامات کا ڈاکومنٹری ویڈیوز اس سے بہتر بناؤں گا۔ متنازعہ بنا دئیے جانے کے سبب مسجد کے اندرونی حصّے کو نہیں دکھا سکا۔ بڑی مسجد جونپور کے اندرونی حصّے کو اچھی طرح دکھایا ہے۔ وہ ویڈیو آپ کو زیادہ پسند آئے گا۔ وہاں بھی اگر عرفان جونپوری صاحب نہیں ہوتے تو مقامی نمازی مجھے ویڈیو سوٹ کرنے نہیں دیتے۔ الحمدللہ شکر اللہ کہ میرے ویورز اس ویڈیو کو دیکھ رہے اور لائیک اور کمنٹس بھی درج کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھ کر لائیک اور کمنٹس درج کرنے کے لئے میں آپ کا بےحد شکرگزار ہوں برادر محترم! 😊❤️
Masjid dekhkar bahut Khushi Hui aapka bahut bahut shukriya
Thank you very much 😊 ❤️
Wonderful coverage
Thank you very much 😊 ❤️
बिल्कुल जौनपुर की जितनी भी ऐतिहासिक महत्व की इमारतें हैं उन्हें पर्यटन के लिहाज से विकसित करने की जरूरत है। बेहतरीन पहल के लिए आप का शुक्रिया
आपने सच कहा है।
प्राचीन धरोहरें देश की शान को चार चाँद लगते हैं।
वीडियो देखकर लाइक-कमेंट्स करने केलिए बहुत-बहुत धन्यवाद! ❤️😊
آپ نے اس خوبصورت 500 سو سالہ پرانی مسجد کے درشن کروایے ۔۔۔بہت شکریہ
اٹالہ مسجد جونپور کی ڈاکومنٹری ویڈیو پسند آیا یہ میری محنت کا انعام ہے۔
ویڈیو دیکھ کر لائیک اور کمنٹس درج کرنے کے لئے میں آپ کا بےحد شکرگزار ہوں۔ ❤️😊
عمدہ پیشکش ۔۔۔ تاریخی مسجد کے حوالے سے اچھی معلومات فراہم کرانے کے لئے شکریہ ۔۔۔۔
برادر محترم انور آفاقی! آپ تو میرے اپ لوڈِڈ ویڈیو کے مستقل ناظر ہیں اور انھیں دیکھ کر لائیک اور کمنٹس بھی درج کرتے ہیں۔
حوصلہ افزا کمنٹس کے لئے میں آپ کا بےحد شکرگزار ہوں۔ 😊❤️
بےحد عمدہ کوریج۔۔۔اتنی پرانی مسجد دیکھ کر طبیعت خوش ہوئ۔۔۔۔۔۔
ذرہ نوازی کے لئے میں آپ کا بےحد شکرگزار ہوں۔ 😊❤️
بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مکمل ویڈیو دیکھ کر مہرِ پسندیدگی ثبت کر دی۔ 😊❤️
اچھی ویڈیو بنانے کے لیے شکریہ
آپ کے خصوصی تعاون سے اچھا ویڈیو بن سکا ہے۔ آپ نے بڑی اہم جانکاریاں دی ہیں۔
اچھے بادشاہوں نے تعمیرات کے میدان میں حیرت انگیز کارنامے انجام دئیے ہیں۔ قدیم عمارات ملک کی عظمت کو چار چاند لگاتی رہی ہیں۔
مکمل ویڈیو دیکھ کر لائیک اور کمنٹس درج کرنے کے لئے میں آپ کا بےحد شکرگزار ہوں برادر محترم! 😊❤️
Nice Coverage ❤
Thank you very much 😊 ❤️
Good work
Thank you very much 😊 ❤️
اچھی اور معلوماتی ویڈیو ہے۔ لیکن کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ مسجد کے اندر جا کر ویڈیو بناتے۔ جیسا کہ انہوں نے کہا کہ پانچ وقت نماز ہوتی ہے۔ نماز کی بھی ویڈیو گرافی ہونا ضروری تھا یا کم از کم نمازیوں کو مسجد میں آتے جاتے ہو دکھا دیتے۔
آپ نے درست فرمایا۔ دراصل اس وقت ایسا ماحول بنا دیا گیا ہے کہ مسلمانوں کے دلوں میں اپنی وراثت سے بےدخلی اور جبرا" دستبرداری کا خوف سما گیا ہے۔ ویڈیو گرافر کو دیکھتے ہی آس پاس کے مکین مسلمان جمع ہوجاتے ہیں اور ان کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ ویڈیو نہ بنایا جائے۔ اگر محمد عرفان جونپوری ساتھ نہ ہوتے اور ان کے نانیہال کا گھر اٹالہ مسجد سے قریب نہیں ہوتا تو یہ ویڈیو ریکارڈ نہیں کرپاتا۔
مجھے تو لگنے لگا تھا کہ اس تاریخی مسجد کو اپنے ویورز کو نہیں دکھا پاؤں گا۔ اس ڈاکومنٹری کو حسبِ خواہش نہیں سوٹ کرپانے کا مجھے بےحد ملال ہے۔ گرمی کے موسم میں ان شاءاللہ دوبارہ جونپور جاؤں گا تب کئی اور مقامات کا ڈاکومنٹری ویڈیوز اس سے بہتر بناؤں گا۔
متنازعہ بنا دئیے جانے کے سبب مسجد کے اندرونی حصّے کو نہیں دکھا سکا۔
بڑی مسجد جونپور کے اندرونی حصّے کو اچھی طرح دکھایا ہے۔ وہ ویڈیو آپ کو زیادہ پسند آئے گا۔ وہاں بھی اگر عرفان جونپوری صاحب نہیں ہوتے تو مقامی نمازی مجھے ویڈیو سوٹ کرنے نہیں دیتے۔
الحمدللہ شکر اللہ کہ میرے ویورز اس ویڈیو کو دیکھ رہے اور لائیک اور کمنٹس بھی درج کر رہے ہیں۔
ویڈیو دیکھ کر لائیک اور کمنٹس درج کرنے کے لئے میں آپ کا بےحد شکرگزار ہوں برادر محترم! 😊❤️