خدا پاک ہم سب پر رحم فرما چاہے وہ لور کرم ہو یا اپر کرو۔شیعہ ہو یا سنی ہو خدا ہم سب سے ناراض ہے۔کیونکہ جو کام ہم کر رہے ہیں وہ اسلام میں جائز نہیں۔اب جو ہو گیا وہ ہو گیا انے والے وقت کے لئے توبہ کرلیں ہم سب اور اپنے بچوں کی مستقبل کے لئے خدا سے رحمت مان کر اس کر م میں امن و امان لے ائے
❤❤❤bilkul
ALLAH pak mo kamyab kre
زبردست
اللہ عافیت والا معاملہ فرمائے اور وہاں کے سب مسلمان اہل سنت کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
Muhaidae ki khilaf warzi par bagan mae khawarig deshatgardo kae khilaf fouji operation houna chiyae aur muhaidae kae mutabik croreron ka jurmana aur ilaqa badr Karna chiyea takkae aman hou sakay
کرم صدہ میں پولیس پر فائرنگ
اللہ تعالیٰ پشتون عوام پر رحم فرمائے
خدا پاک ہم سب پر رحم فرما چاہے وہ لور کرم ہو یا اپر کرو۔شیعہ ہو یا سنی ہو خدا ہم سب سے ناراض ہے۔کیونکہ جو کام ہم کر رہے ہیں وہ اسلام میں جائز نہیں۔اب جو ہو گیا وہ ہو گیا انے والے وقت کے لئے توبہ کرلیں ہم سب اور اپنے بچوں کی مستقبل کے لئے خدا سے رحمت مان کر اس کر م میں امن و امان لے ائے
Kanwai kaune Marrai Kai wahhe Masalmane nahhe ha
جو تم لوگوں نے کیا وہ بھی غلط اور جو ہمارے لوگوں نے کیا وہ بھی غلط اؤ ہم سب مل کر انے والی نسل کو سیدھا راہ دکھائیں