سوری سسٹر میں ائندہ کوشش کروں گی کہ اپ کو اچھے سے سمجھا سکوں اگر اپ کو کہیں سے سمجھ نہیں ائی تو اپ پلیز بتا دیں مجھے اپ کو کس پوائنٹ پہ سمجھ نہیں ائی ❤️❤️
@StitcheasyByAmbreen ap ki satitch achi hai dosing achi hai top ki pr ap salai krti ja rhi hai or bolti ja rhi hai but sath jb ap koi b jor salai kro to btao ab ye krne lagi hon is top ki salai ko pura dekha neck main kaisy Elastic dali or jo us pr pati lagi koi samj ni i
اوکے سسٹر میں کوشش کروں گی اج کا جو ڈریس تھا یہ بلیک کلر تھا اس وجہ سے صحیح سے پتہ بھی نہیں لگ رہا تھا سٹچنگ میں بٹ پھر میں ائندہ سے انشاءاللہ تعالی کوشش کروں گی کہ اپ کو اچھی طرح بتا سکوں کہ میں کون سے سلائی لگا رہی ہوں ❤️❤️
کوئی بات نہیں سسٹر اپ لوگوں کی سپورٹ سے ہی تو ہم نے اگے جانا ہے اگر اپ لوگوں کی صحیح باتوں پر بھی اگر ہم برا منائیں گے اپ کو جو صحیح لگا اپ نے بتا دیا اور میں بھی انشاءاللہ تعالی کروں گی کہ اگے سے اپ کو ہر پوائنٹ اچھے سے سمجھا سکو
Good stitching
AP b plzzz sahi se btya krein k kon c said pr salai krne lagi hain kuch samj ni I ap ki salai ki
سوری سسٹر میں ائندہ کوشش کروں گی کہ اپ کو اچھے سے سمجھا سکوں اگر اپ کو کہیں سے سمجھ نہیں ائی تو اپ پلیز بتا دیں مجھے اپ کو کس پوائنٹ پہ سمجھ نہیں ائی ❤️❤️
@StitcheasyByAmbreen ap ki satitch achi hai dosing achi hai top ki pr ap salai krti ja rhi hai or bolti ja rhi hai but sath jb ap koi b jor salai kro to btao ab ye krne lagi hon is top ki salai ko pura dekha neck main kaisy Elastic dali or jo us pr pati lagi koi samj ni i
اوکے سسٹر میں کوشش کروں گی اج کا جو ڈریس تھا یہ بلیک کلر تھا اس وجہ سے صحیح سے پتہ بھی نہیں لگ رہا تھا سٹچنگ میں بٹ پھر میں ائندہ سے انشاءاللہ تعالی کوشش کروں گی کہ اپ کو اچھی طرح بتا سکوں کہ میں کون سے سلائی لگا رہی ہوں ❤️❤️
@StitcheasyByAmbreen shukriya Allah ap ko kamyaab kre..main b satitch krti hon..sorry age mri baat buri lagi ho