السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
پیشاور میں بحت اچھے کاریگر ھے گاڑیوں کے کام کے اس اریا میں رھاششی ھوٹل نی ھے رات کو مچھر بھی بحت ھوتے ھیں ان ورکشاپ کے ایریا میں باڈی کا کام ادر ھی ھو جاتا تو ٹھیک تھا ٹایم بچ جاتا خوش رھے اباد رھے آ مین
Interesting backyard manufacturing and repairing work. However, such repair increase the weight of body which effects the fuel consumption. Bumper weight are too heavy which also effect fuel consumption.
السلام و علیکم منظر بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین یہ بھائی جس حکیم ک بارے میں بتا رہے ہیں اس کی معلومات دے دیں میرے ابو سخت بیمار ہیں ہم جانا چاہتے ہیں
اسلام وعلیکم. منظر بھائی ایک مشورہ ہے آپکے لئے... اتنا خرچہ کر رپے ہیں تو کیبن کا رنگ بدلا لیں.. نیا ہو جائے گا دیکھنے میں.. اسکا پہلے والا رنگ زیادہ اچھا نہیں لگتا کوئی مناسب سا رنگ بدل لیں..
Pakistan main sab se acha kam peshawar ka hai hm na b gari ring road irshaad market se full gari tyre se ly k body tak whn se teyar krwaye r peshawar main sab se aala km ring road market main he hota hai.
اسلام وعلیکم بھائی منظر باٹہ صاحب ذرا انہاں تو معلومات لے سو کہ حاجی یعقوب بابا ٹرک باڈی بلڈر کوہاٹ روڈ پشاور حاجی بابا اللہ پاک انہاں دی مغفرت فرمائے آپ دنیا سے رخصت ہو گئے انہاں دے بیٹے اس کاروبار وچ ہیں اگر ہین تے ہون انھاں دی ورکشاپ وغیرہ کھتے اے سائیں تھوڑی پچھنڑ آلی تکلیف کر لے سو
AP ki video bohat achi lgti hyn
Junaid gujjar from muscat Oman
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
اسلام علیکم جناب استاد منظر باٹا صاحب ماشاءاللہ کچھ دن زیادہ لگ جائیں مگر کام تسلی بخش ھونا چاھئے گاڑی دیکھ کر دل خوش ہو جاے۔ نعمان شبیر ملتان سے
اسلام علیکم منظر صاحب میں آپ کی تمام ویڈیوز دیکھتا ہوں اب روز آپ کی گاڑی کے کام کروانے کی ویڈیو کا انتظار ھوتا ھے سعید احمد فرام چنیوٹ
اچھّا جی
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ جی منظر بھائی کام دیکھا ڈینٹر کا دس ویلر کا دیکھایا اپ نے ماشاءاللہ اچھا کام کیا ہے
Mashallah Zaberbast video 👍
MashaAllah bht hi bazar dast kam krwa raha ha dukrashin b krway
ماشاء اللہ ، اللہ پاک سلامت رکھے🤲
اسلام علیکم منظر بھائی۔ زبردست
Mashalla g boat achy
goooood pewshr kam acha karty haas acha loooog haaa
Mashallah Bahi jaan
❤ from Norway
Assulam o alikum. Ap bed k neachy storage space b banwa lay. Jasy European trucks mn hoti ha. Ap ki kafi jaga ha.
Ustad g video mn awaz km ati hai app ki
پیشاور میں بحت اچھے کاریگر ھے گاڑیوں کے کام کے اس اریا میں رھاششی ھوٹل نی ھے رات کو مچھر بھی بحت ھوتے ھیں ان ورکشاپ کے ایریا میں باڈی کا کام ادر ھی ھو جاتا تو ٹھیک تھا ٹایم بچ جاتا خوش رھے اباد رھے آ مین
جناب آپ اس کی آچھی سی ڈیکوریشن بھی کروا لیں دنیا بھر سے دیکھنا ہوتا ہے۔
Ma ap ka fan ho InshaAllah pakistan ao ga ap sa milao ga ma soudia ma hota ho
Good work 👍❤
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جی آپ نے جب سکرین فٹ کروانی ھے تو سلی گون ضرور لگوانہ اس سے پانی اندر نہیں جاے گا اور نہ ہی کھڑا ہو گا سکرین پر
ok
ماشاالللہ
Peshawar market main aap ko mercedes dumper mila to review ki video bna dein shukria
اللہ دی خیر سکرین تے بحفاظت نکل آئی
Beautiful work
V.nice manzar bhai
MERE COUSIN NY BHI TRAILER YAHI SY BANWAYA THA
MACHINE 6 SY 10 WHEELER AUR TRAILER 8 SY 12 WHEELER.
Manzar Bhai AP ki awaz volume bohat Kam Ata Hy plz is ko set kren
MASHAA ALLAH
Manzar bahi Dash burd per Kap da dalu taky khrab na hujay
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Ac ka Kam lazmi karwa loo acha lagta hay ac Wala caban hoo app ko bhee aram ho Kam main
Interesting backyard manufacturing and repairing work. However, such repair increase the weight of body which effects the fuel consumption. Bumper weight are too heavy which also effect fuel consumption.
بھائی جان ایک وڈیو بنانے باڈی نیbadfood ❤️ مہربانی
Very good
Nice G
Ustad g aap ne taxila r tarnaul ki market ko check ni kia ya udr ka kam pasand ni
بٹ صاحب رنگ روڈ پر کوہاٹ بائی پاس کے ساتھ انڈسٹیرل سٹیٹ ہے جہاں درہ آدم خیل کے بعد سب سے زیادہ اسلحہ ساز فیکٹری ہیں
اچھا جی
Nice
MashaAllah
Mashalllahh
Ustaji new cabin lagao gey k nhi ye apna wala repair krogey full
ماشاءاللہ تصلی سے کام کرا لو
Ac ve thek kar va lo veer ji garmi bhot hai
جی ہاں
Good job
السلام و علیکم
منظر بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے
آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین
یہ بھائی جس حکیم ک بارے میں بتا رہے ہیں اس کی معلومات دے دیں میرے ابو سخت بیمار ہیں ہم جانا چاہتے ہیں
مجھے پتہ ہے آپ مجھے watsapp kren
Nice 👍👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام وعلیکم. منظر بھائی ایک مشورہ ہے آپکے لئے... اتنا خرچہ کر رپے ہیں تو کیبن کا رنگ بدلا لیں.. نیا ہو جائے گا دیکھنے میں.. اسکا پہلے والا رنگ زیادہ اچھا نہیں لگتا کوئی مناسب سا رنگ بدل لیں..
Good 👍👍👍👍
Salam o alikum
Ma ap k liay rihaish ka bandobast kr daita hun
Pakistan main sab se acha kam peshawar ka hai hm na b gari ring road irshaad market se full gari tyre se ly k body tak whn se teyar krwaye r peshawar main sab se aala km ring road market main he hota hai.
From Melbourne
welcome
Allah khair kare
Qk ma Basically Peshawar say ho to ap yaha hamary sath rok jaty Raat k liye .
Jnb ap apnea caban ka call or change kirea khair ali bhat mastandara surankote poonch
Good
Pathan Bhai zindabad
Assalam o Alaikum Veere
سکرین کی زماداری ان ھی ھے جو فٹ کر رھے ھیں اور کس کی ہے
گاڑی کو کیا ھوا ھے
اللہ آپکی مدد کریں
وعلیکم السلام استاجی🎉🎉❤
Gadi no hoya ki ae
❤ ا سلام و علیکم بھائی پنٹ کونسا. لگانے گا 2k
جی ہاں 2k
استاد جی ایک آدمی گھر آ جاو
th-cam.com/video/PMobOn9cHmU/w-d-xo.html
Asalamoalikum
Ap Peshawar ma ha abe ya chaly gay. Humay khidmat ka moqa day janab ..
اِدھر ہی ہیں
❤
آپ نے کرائے والا کیبن رکھ اپنی مزدوری کرنی تھی جب کیبن تیار ھو جاتا ایک دن میں اپنا کیبن رکھ کر پھر کام پر چلے جاتے
استاد جی پوشینگ ھوتا ہے
پوشش نھی ھوتا
ok
@@ChaltaPhirtaTv Thnx
Kam 1 bar hota hy bar bar nai jaldi na krna
Karegar bharosy Waly hn .AP apny Ghr chakar laga aty.
behter hota ,new caben dalway dety
Bahi dentr k number bejay ga plz
ایک فولڈنگ والی پلنگ ھونا چاہئے، ھمیشہ ٹرک کے اندر
اسلام وعلیکم بھائی منظر باٹہ صاحب ذرا انہاں تو معلومات لے سو کہ حاجی یعقوب بابا ٹرک باڈی بلڈر کوہاٹ روڈ پشاور حاجی بابا اللہ پاک انہاں دی مغفرت فرمائے آپ دنیا سے رخصت ہو گئے انہاں دے بیٹے اس کاروبار وچ ہیں اگر ہین تے ہون انھاں دی ورکشاپ وغیرہ کھتے اے سائیں تھوڑی پچھنڑ آلی تکلیف کر لے سو
en se pocha tha en ko pta nhi hy