May 9 Incident | Hamid Mir Hard Hitting Message To Establishment | Capital TV

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024
  • #HamidMir #JohnEliaEvent #CapitalTV #CapitalNews #CapitalLive
    May 9 Incident | Hamid Mir Hard Hitting Message To Establishment | Capital TV
    Latest News | Pakistan News | Breaking News
    Capital TV is among the leading National News Channels in Pakistan.

ความคิดเห็น • 437

  • @muhammadshafique6361
    @muhammadshafique6361 4 หลายเดือนก่อน +21

    فوج کا سیاست اور اداروں
    کو اپنے کنٹرول
    میں رکھنا ہی ہمارے ملک کا کینسر ہے

    • @RanaG-rq1vg
      @RanaG-rq1vg 4 หลายเดือนก่อน

      غلط۔سوچ۔ھے۔

    • @arslansaleem2824
      @arslansaleem2824 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@RanaG-rq1vg agar yeh ghalat soch hai tau phir Abhi tak Pakistan ko Singapore ban jaana chahiyey tha, kyun k 75 saal sey fauj e chala rahi hai mulk

    • @Battlemen1761
      @Battlemen1761 3 หลายเดือนก่อน

      کینسر کے علاج کے نام پر ہی تبدیلی بلڈ کینسر پھیلایا گیا۔

  • @mustafahassan5266
    @mustafahassan5266 3 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ کری جلدی ٹوٹ جائے

  • @tariqjamshaid6759
    @tariqjamshaid6759 4 หลายเดือนก่อน +9

    یہ ملک توڑ دیں گے مگر ملک عوام کے حوالے نہیں کریں گے

  • @qazibarakallah9633
    @qazibarakallah9633 4 หลายเดือนก่อน +6

    ملک ماورائے آئین اقدامات کے باوجود 75 سالوں تک جتنا ہوسکا چلا اب آگے اسطرح چلنا مشکل ہے

  • @SaadKhan-y2i9n
    @SaadKhan-y2i9n 4 หลายเดือนก่อน +5

    یہ جو کچھ ہو رہا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ آئین پر عمل نہ ہونا ہے

  • @meharzahid6237
    @meharzahid6237 4 หลายเดือนก่อน +12

    اگر ایسا ہے تو... یہ کام کرنے کے لیے بہت محنت کی جا رہی ہے صرف چند لوگ یہ کام کریں گے

  • @ZahidKhan-1962
    @ZahidKhan-1962 4 หลายเดือนก่อน +4

    بھائی خدا کا خوف کرو دوسرے کو الزام لگانے کے بجائے آپنی اور اپنے اداروں کی معملات درست کرو۔ شکریہ

  • @Avengers-dc6kl
    @Avengers-dc6kl 4 หลายเดือนก่อน +2

    Jab tak yeh fauji gernal siyasat may dil chaspi laytay rahaingay yeh sahi hai Pakistan ka duniya kay map say nikal jaaiga

  • @MalakSahib-co1vb
    @MalakSahib-co1vb 4 หลายเดือนก่อน +12

    اگر میڈیا سچ کی خبر عوام کو پہنچا دیتا تو یہ نوبت کبھی نہیں اتی
    میڈیا کی وجہ سے عوام اندیرے میں تھے

    • @bilalattique
      @bilalattique 2 หลายเดือนก่อน

      Fauj kay dallay!

  • @malimalik2154
    @malimalik2154 4 หลายเดือนก่อน +6

    پاکستان کی قمر تو ٹوٹ چکی ھے ہمارے جنریلوں کے کرتوتوں سے آگے بھی یہی حالات رھے تو خطرہ بہت ھے

  • @MyGardenofSoul
    @MyGardenofSoul 4 หลายเดือนก่อน +2

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 24 ذیقعدہ شریف۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-

  • @MehboobSultan-wz8hg
    @MehboobSultan-wz8hg 4 หลายเดือนก่อน +4

    I love u Hamid Mir Sahab

  • @NasirAli-de4un
    @NasirAli-de4un 3 หลายเดือนก่อน +2

    پاکستان ٹوٹ جائے گا یہ بات صحیح ھے

  • @NawabAli-z5e
    @NawabAli-z5e 4 หลายเดือนก่อน +1

    حامد میر صاحب یوتھیے اور کچھ مخصوص صحافی جو ایک پارٹی کی طرف جھکاؤ رنتے ہیں وہ ان تھنک ٹینکس کا کام آسن کر رہے ہیں

    • @israrhaq1998
      @israrhaq1998 4 หลายเดือนก่อน

      ایسے کتے جتنا مرضی بھونک لیں اللّٰہ پاکستان پر اپنا کرم فرمائے ان شاءاللہ

  • @hajiabduljabur3908
    @hajiabduljabur3908 4 หลายเดือนก่อน +1

    اشٹیبلشمنٹ آئی ایس آئی اور پاکستان کا میڈیا ان سارے حلات کا زومیدار ہے

  • @Fitoor-db6ih
    @Fitoor-db6ih 4 หลายเดือนก่อน +1

    انشاءاللہ نہیں رہے گا چائنہ کے ساتھ رہیں گے

  • @Hamadkhan764
    @Hamadkhan764 4 หลายเดือนก่อน +6

    پاکستان میں اللہ اپ کو محفوز رکے پاکستان سیف ملک ہیں یے😢

  • @Msaaduppi
    @Msaaduppi 4 หลายเดือนก่อน +1

    حامد میر کتنا خوش ہوکے پاکستان ٹوٹنے کی بات کرتا ہے

  • @laser7861
    @laser7861 4 หลายเดือนก่อน +1

    بھائی جان یہ تو دیوار پر لکھا ہوا ہے۔ غیرت مند، اور بے غیرت بدکردار طاقتور لوگ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے۔

  • @abdulbaig2141
    @abdulbaig2141 4 หลายเดือนก่อน +3

    اتنے بڑے بڑے صحافی لیکچر دے رھے ھیں 8 مئی کو اسلام آباد ھائی کورٹ سے عمران خان کی پیشی کے دن وہ کون لوگ تھے جنہوں نے عمران خان کے وکلا پر تشدد کیا اور اغواہ کرکے لے گئے تھے 9 مئی کے دن پر سب بات کر رھے ھیں لیکن یہ ڈرامہ کس پارٹی کو فائدہ دینے کیلئے کیا گیا کیا پاکستان کے سیکورٹی کے سارے ادارے سو رھے تھے اور سب اھم جگہوں پر سیکورٹی کیمرے لگے تے ان کی فٹیج کس نی غائپ کی ھر جرم کو ثابت کرنے کیلئے ثپوتوں کی ضرورت ھوتی ھے اس طرح الزام لگانے پکڑ دھکڑ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں الزام لگانے کو تو کوئی شخص بھی یہ الزام لگا سکتا ھے کہ جنرل عاصم منیر نے نون لیگ کے ساتھ مل کر یہ ڈدامہ پورے ملک میں کیا تھا تو اس کا ثپوت اور حقیقت اس وقت سامنے آئے گی اس دن پولیس کہاں تھی اور نامعلم اغواہ کار کہاں تھے اور اناداروں کے سیکورٹی والے کہاں تھے ؟

  • @iftikharhussain2950
    @iftikharhussain2950 3 หลายเดือนก่อน +1

    Hamid meer sb ap meer khandan se toalliq rakhtey ho jb tak ap jaisey log zinda han pakistan k lie khatra moujood rehaiga qnk apka toalliq meer khandan se ha jo k ghaddari men ak brand ha

  • @onetwoka4512
    @onetwoka4512 3 หลายเดือนก่อน +1

    Hamid Mir tm west ka agenda la ker aye ho
    Pakistan 🇵🇰 ko jo Choat puhanchani thi Wo Puhanch chuki
    Buzrig or bara kahta ha Pakistan 🇵🇰 ka bnana allah ka razon ma sa ak raz ha
    Kya tm na nai daykha Pakistan 🇵🇰 ko nuksan puhachana wala Kaysi zilat amez maut ka mza chakha jin ma bhutto or sheikh mujeeb shamil ha
    Tm b us waqt sa daro
    🫣🫣🫣

  • @RizaAhmad-hc4kj
    @RizaAhmad-hc4kj 4 หลายเดือนก่อน +1

    Agar Pakistan ko koch huowa to is k zemddar general hungey q keh Bangladesh b inhi genralon ka karnama hai

  • @aurangzaibawan491
    @aurangzaibawan491 4 หลายเดือนก่อน +4

    پاکستان اللہ پاک کے حکم کے تحت بنا ہے اور اسکی غیبی حفاظت بھی ہوتی رہتی ہے اور یہ پیارا ملک محبوب پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا منظور نظر ہے۔اب ظالموں غداروں ملک دشمن اور قوم دشمنوں کا زوال شروع ہوگا اور ان شا اللہ ملک قائم و دائم رہیگا۔

    • @regularguy2391
      @regularguy2391 4 หลายเดือนก่อน

      Pakistan Allah kay hukm kay tahat bana tha laikin wajood may aanay kay baad Allah kay hukm ki mukamal naafarmani hoti rahi aur mazay ki baat poori qaum jaantay boojhtay huway is naafarmani ko dil say qabool karti rahi, us kay baad Allah Paak nay he Indira Gandhi ko hukm diya kay apni fauj mashriqi pakistan may bhaij kar is Munafiq army say Bangalion ko azaadi dila do, aur jub India ki fauj aaye to is Munafiq fauj nay ek haftay may hathiar daal diya, Allah kay hukm say bana tha aur phir Allah kay he hukm say toot bhi gaya, aur phir mazeed totay ga agar pakistani raahe-raast par na aye.

    • @awaisjan3230
      @awaisjan3230 4 หลายเดือนก่อน

      Bakwas bund Karo..... Pakistan Dunia ka Ghatiya tareen Mulk hai.....sari Dunia mein zulm 1 taraf aur Ghatiya Pakistan mein dosre taraf..... Pakistan ke log jahnumi hai belkul Fouj ke Tarah....

    • @mustafahassan5266
      @mustafahassan5266 3 หลายเดือนก่อน

      کسنے بولا یہ بکواس باتین

  • @zahirshah3953
    @zahirshah3953 4 หลายเดือนก่อน +3

    سہیل صاحب کی باتوں سے حب یزید کی بو آرہی ہے ۔۔۔۔

    • @GulamHaider-tl3dj
      @GulamHaider-tl3dj 3 หลายเดือนก่อน

      انتہائی حیرانگی بات کہ
      کورکمانڈر ہائوس کی حفاظت کے لئے کئ چیک پوئنٹس تھے
      حفاظتی دستہ پولیس کے علاوہ ھے
      پھر لوگ کیسے پہنچ گئے ؟؟؟
      سوچنے کی بنیادی بات
      مگر سب سے اہم بات جس پر ایک
      شخص بھی نہیں بول رہا کہ
      عوام کے انے سے پہلے کور کمانڈر ہائوس کے دروازوں اور کھڑکیوں کے
      شیشے کیسے پہلے ٹوٹے
      یہ ھے بنیاد جس پر کسی ایک نے بھی لب کشائی نہیں کی
      یہ کبھی نہیں ہو سکتا کہ کسے ایک کے بھی علم میں یہ بات نا ہو
      ہر بیان داغنے والے کے علم میں ١٠٠ فیصد ھے

  • @talehmehdi4383
    @talehmehdi4383 4 หลายเดือนก่อน +6

    بلکل درست
    پاکستان مین 1947 سے جنگل کا قانون چل رھا ھے

  • @IkramUllah-ls6gu
    @IkramUllah-ls6gu 4 หลายเดือนก่อน +6

    جب ہم کور کمانڈر کا دفاع نہیں کر سکتے جو ملک کا دفاع کون کرے گا یہ ایک سازش تھی جس کو فائدہ ہوا وہی شامل ہے اس میں

    • @SaifKhan-fk6ru
      @SaifKhan-fk6ru 4 หลายเดือนก่อน

      Hmm

    • @SaifKhan-fk6ru
      @SaifKhan-fk6ru 4 หลายเดือนก่อน

      24 ke bhi nai mane gye jo sach he jes ko wazireazam awam ka bana tha isko jeel me dal dea ye kha ka insaf he bhai❤

    • @hamzaoffical5539
      @hamzaoffical5539 4 หลายเดือนก่อน +1

      Hahahhaaha laro laro sab government ko nuclear dado taka aik dosra pa nuclear mara gun lo or laro 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • @aqebali831
    @aqebali831 4 หลายเดือนก่อน +1

    اگر پا لیسی یہ ھی رھی تو دشمنوں کی بات جلد سچ کر کے دکھاے گی یہ قوم

  • @FakhrulislamFakhre
    @FakhrulislamFakhre 4 หลายเดือนก่อน +4

    Hamid Mir 🤲🤲👍👍

  • @HajiJavaid-wx2iz
    @HajiJavaid-wx2iz 4 หลายเดือนก่อน +1

    حامد میر صاحب دعا ئیں کرے اللہ پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے اور پاکستان میں اسلامی نظام نصیب فرمائے آمین یا اللہ ثمہ آ مین اللہ فحتح عطا فرمائے کچھ عناصر ایسے ھیں جو ملک میں انتشار پیدا کررہے ہیں ملک پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اتفاق اور اتحاد عطا فرمائے مسلمانوں کو آپس میں

  • @syedshamim1819
    @syedshamim1819 3 หลายเดือนก่อน +1

    Pakistan ko Koi Nahi Toor Sakta
    Hamid sahib AP ko Kiya Ho Gaya Hay
    ALLAH Pakistan ko Buri Nazar Say Pachay Pak Army Zindabad Islam Zindabad

    • @Dogamalik302
      @Dogamalik302 3 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂😂 TERA DAMAG KHARAB HE BANGLADESH PAKISTAN SE KIU TOOTA YAAD HE

  • @midrees768
    @midrees768 4 หลายเดือนก่อน +2

    اگر یہی رہا ہمارے جنون کا حال فراز.... سن لینا ایک روز کہ دیوانہ مر گیا

  • @hayderhussain9058
    @hayderhussain9058 4 หลายเดือนก่อน +1

    یہ سب باتیں پرانی ھو گئی ھیں
    بہت ساری باتیں پرانی ھیں۔
    اس ملک کا کچھ نہیں ھو سکتا کیونکہ 1948 ھی لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے فوجی جرنیلوں کو خرید کر پاکستان پہ قبضہ کر لیا تھا جو اب تک چل رھا ھے۔

  • @buzakchini
    @buzakchini 3 หลายเดือนก่อน

    Hume Yaqeen hai InshaAllah Pakistan 2030 tak todt jaygaa ..
    Free Durandline and Balochistan

  • @malikkhan6508
    @malikkhan6508 4 หลายเดือนก่อน

    جناب سہیل وڑائچ صاحب مجھے اپنی فوج پہ ناز ھے ،،،،،،،، مگر اس میں بھی شک میں پڑ گیا ،،،،،،، کیونکہ 9 مئی کو سی سی ٹی وی کیمرے سب بند کئیے گئیے تھے یا خراب تھے نمبر 2 ،،،،، کیا کور کمانڈر ھاوس اتنی غیر اھم جگہ ھے کہ جہاں کی سیکیورٹی ھی نہ ھو ،،،،، اور نمبر 3 ،،،،،، کیا 1947 سے لے کر اج تک پاکستان کے سب سیاستدان نکمے اور غدار ہیں جو مارشل لاء لگانے کی ضرورت پڑتی ھے،،،،،، نمبر 4 ،،،،،،، کیا انڈیا کے سیاستدان سب محب وطن ہیں جہاں اج تک کوئی مارشل لاء نہیں لگایا گیا ،،،،،، مزہ تب ائے کہ جس کی غلطی ھو اسے ثبوت کے ساتھ عوام کی عدالت میں پیش کیا جائے اور عوام سے کہا جائے کہ اسکی سزا عوام تجویز کرے ،،،،، پاکستان زندہ باد

  • @aliakbarkamboh7419
    @aliakbarkamboh7419 3 หลายเดือนก่อน

    حامد میر صاحب پاکستان ماہ رمضان میں معرضِ وجود میں آیا تھا کوئی دنیا کی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتے۔ جب تک پاکستان فوج اور عوام میں محبت زندہ ہے کوئی پاکستان کو کوئی نقصان نہیں دے سکتا۔ مگر پاکستان کو نوچنے والے غداروں نے تو پاکستان کو2015تک کا کہا تھا کہ پاکستان ختم ہو جائے گا۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @kashifbaby406
    @kashifbaby406 4 หลายเดือนก่อน

    PAKISTAN may Finish But CORRUPTION must be Remain Continue.

  • @KhalilurRahman-s7d
    @KhalilurRahman-s7d 3 หลายเดือนก่อน

    ٹوٹنے دو، کس موہوم خوشی یا ریلیف کے ملنے کی امید باقی ہے۔ جو اس ملک کو ٹوٹنے کے درپے ہیں یہ ان کی پہلی واردات۔ نہیں،اس سے پہلے 1971 میں ملک کودو ٹکڑے کر چکے ہیں۔خدا کی قدرت ان سے آزادی پانے والے بڑی خوشی کی زندگی گزار رہے ہیں،تو باقی پاکستان کی عوام اگر اس طرح خوشی مل سکتی ہے تو چشم ما روشن دل ما شاد

  • @apnambile7039
    @apnambile7039 3 หลายเดือนก่อน

    انشاء اللہ پاکستان اب نہیں ٹوٹے گا اب غداروں کو نہیں زمیں کی حفاظت کرے گی پاک فوج تمہاری سوچ بھی گندی ھے لگتا ھے حامد میر بھی پاکستان کے خلاف ہے

  • @khalilullah2683
    @khalilullah2683 4 หลายเดือนก่อน

    مسئلہ یہ ھے کہ میڈیا اور جوڈیشری اپنے فرائض سے روگردانی کرتے ہیں اور بی ایمان ہیں اگر یہ دونوں ٹھیک ہو جائے لالچ اور ڈر سے آزاد ہو جائے تو ملک صحیح سمت میں چل پڑے گا ۔

  • @FarooqKhan-vt7fx
    @FarooqKhan-vt7fx 4 หลายเดือนก่อน

    میر صاحب 2028 میں موجودہ انڈیا پاکستان ھوگا ہمارے ٹوٹنے کے سپنے دیکھنے کی بجائے اپنے بچانے سے کا سوچیں

  • @nazirahmedkhan8670
    @nazirahmedkhan8670 3 หลายเดือนก่อน

    میر صاحب یہ بھی فرمائیں کہ عمران خان آئین کے کس آرٹیکل کے تحت عمران فوج سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں اور فوج کی سر پرستی حاصل کرنا چاہتے ہیں

  • @games-bs1mm
    @games-bs1mm 4 หลายเดือนก่อน

    وڑائچ صاحب اپنی عُمر کو مدِنظر رکھتے ہوئے بیان کررہے ہیں

  • @tariqjamshaid6759
    @tariqjamshaid6759 4 หลายเดือนก่อน

    یہ ملک اس وقت تک نہیں سدھر سکتا سہیل وڑائچ جیسے بذدل صحافیوں کی بات سنی جائے گی

  • @ajazahmed9725
    @ajazahmed9725 3 หลายเดือนก่อน

    ہم بحیثیت پاکستانی فیض احمد فیض کے ایک جملے کی تناظر میں دعاگو ہیں

  • @alamgirkhanmardan8468
    @alamgirkhanmardan8468 4 หลายเดือนก่อน

    We went in meetings, of higher people not in Pakistan.. i heard the same things from people. When he ask about my country i just didn’t tell the name of Pakistan.. because i want heard more.. i was broken, 😭 cried. Can we stay together for longer time..! How it’s possible.!!

  • @mazharqayyum8447
    @mazharqayyum8447 4 หลายเดือนก่อน

    Anchor is trying to protect his job .
    Secondly whi listen to or Pakistani writers, opinion makers whose level of understanding quite down than required level.
    Now youth dont accept these ancient educated scholars.

  • @DilldabH
    @DilldabH 3 หลายเดือนก่อน

    Only 8 x General req for Pak Army instead of 183 x General for best Pakistan.

  • @ObaidKhan-xl9jl
    @ObaidKhan-xl9jl 4 หลายเดือนก่อน

    In case of Pakistan, Western style democracy is the least important and order/societal reforms are the most important. The society is ungovernable right now. I wonder if Hamid Mir has learnt anything or developed himself.

  • @MounerKhan-ls8uv
    @MounerKhan-ls8uv 3 หลายเดือนก่อน

    اگر ایساہو گاساری مشکل بنےگا ہندیا بھوک انتظارمی ہہہ ہائہ ہائ سیاست کمی ہہ خسد نتیجہ ن لیکسے خکومت نہیں چلیگ استفادیناچاہہ

  • @hazratumer5569
    @hazratumer5569 4 หลายเดือนก่อน

    In 2035 Afghanistan, iran and Pakistan Will United with New name khorasan inshallah and after 2035 Arab and central Asia countries join this union and this khorasan will picefull relationship with Europe us China Russia and all human and make medicine for good health

  • @MosaweerKhan-t2s
    @MosaweerKhan-t2s 3 หลายเดือนก่อน

    سہیل صاحب آپ ریما شیخ رشید وغیرہ کا انٹرویو لے سیاست میں حصہ نہ لے

  • @ishtizia111111
    @ishtizia111111 4 หลายเดือนก่อน

    فوجیوں کو واپس بیرکوں میں بند کر کے تالے لگائے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ہے

  • @hassanzaidmi4286
    @hassanzaidmi4286 4 หลายเดือนก่อน

    😊army. Magbor ho k ar. Inter fear nkarti hay Jo party. Iqtidàr. May Hoti. Hay wo hasbay lktilf. Ka moqif. Nahie manty. Lihaza. Wo. Establishment rg. Kartay Hien establishment. Ko interfierance. Aur woh. Phir. ❤😂🎉😢❤😂❤😂🎉😢😮😅😊

  • @muslimkhan5949
    @muslimkhan5949 4 หลายเดือนก่อน

    Why dont you talk about the ist ever assembly dissokved in pakistan when Jennah sb was governal general and Liaqat Ali khan was prime minister.

  • @MuhammadIrfan-zj3wy
    @MuhammadIrfan-zj3wy 4 หลายเดือนก่อน

    Warach Sb , you are getting enough money , we dont like your BHASHAN , pl talk to present reality the unjustice with the colloboration of two peerson or instiution is going on , pl talk about present , to save yourself you always went to paste , pl courge to speak against the present power doing all , from electiion worst rigging to worst economic situation

  • @JehangirKhan-ee1gb
    @JehangirKhan-ee1gb 3 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ کرےبنگال کی طرح ٹوٹ جائیے تو پاکستان فوجستان سے الگ ہو کر ترقی کر لے گا

  • @khalidjaved4049
    @khalidjaved4049 3 หลายเดือนก่อน

    Money n Malik Riaz plus Imrando is behind this narrative

  • @imtiazahmad8102
    @imtiazahmad8102 4 หลายเดือนก่อน

    Why Sohail Waraih is not talking about Qazi Faiz Issa conduct against PTI

  • @waheedahmed3725
    @waheedahmed3725 4 หลายเดือนก่อน

    Hamid Mir seems to be Indian Agent. He should keep his mouth shut instead of creating confusing in the public.

  • @ishtizia111111
    @ishtizia111111 4 หลายเดือนก่อน

    فوج جب تک سیاست میں حصہ لیتی ہے ملک ٹوٹنے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی

  • @m.parvezparvez2919
    @m.parvezparvez2919 4 หลายเดือนก่อน +2

    Very good

  • @moments2706
    @moments2706 3 หลายเดือนก่อน

    سہیل وڑائچ صاحب نے بڑا مفصل تجزیہ کیا ہیے۔

  • @abdulhafeez3950
    @abdulhafeez3950 4 หลายเดือนก่อน +1

    Hameed,mir bohot khub Allah apko Salamt rakhe Ameem

  • @kamranmahmood1840
    @kamranmahmood1840 3 หลายเดือนก่อน

    Jo log is Kam per lagy hay UN ko akhir foj parker legi abhi you nahi parker Rahi ka UN ka agy ka irady PATA cel jay
    Inshallah Pakistan nahi dusman 20tukro ma totny wala

  • @SajidKhan-cd9fq
    @SajidKhan-cd9fq 3 หลายเดือนก่อน

    پاکستان اپنی وجود کی بقا کا جواز کھو چکا ہے ۔۔۔یہ اج نہیں تو کل بکھر جاۓ گا

  • @azmatalikhan1254
    @azmatalikhan1254 4 หลายเดือนก่อน

    یار آپ انڈیا کے تجزیوں کی بات کریں گے تو پھر ہمیں آپ کی سوچ پر رونا آتا ھے۔

  • @khalidyounus-p7z
    @khalidyounus-p7z 3 หลายเดือนก่อน

    Can Mansoor anchor bushes him as he stupidity bashed pti nd Great IK..where is Mansoor now please bring this in his knowledge

  • @zakirhussain401
    @zakirhussain401 4 หลายเดือนก่อน

    Hamid MIR is now making speech but where he was in Imran regime. He isn't a fair and nuteral man.

  • @muhammadshafique6361
    @muhammadshafique6361 4 หลายเดือนก่อน

    فوج کا سیاست اور اداروں
    کو اپنے کنٹرول
    میں رکھنا ہی ہمارے ملک کا کینسر ہے

  • @muhammadshafique6361
    @muhammadshafique6361 4 หลายเดือนก่อน

    فوج کا سیاست اور اداروں
    کو اپنے کنٹرول
    میں رکھنا ہی ہمارے ملک کا کینسر ہے

  • @MuhammadZaman-dv4tg
    @MuhammadZaman-dv4tg 3 หลายเดือนก่อน

    Daikho g jab kahin zulm jabr had c barh jata hy. Moashi halat kharab hoti hy. Berozgari, aqraba parwari, najaiz r khuwa makhawa ki pabandian, jangle k qanoon ho, chokidar apni duty ki bajaye malik o hakim ban bethy to mulk tootny me ziada waqt ni lagta. Phir america ki dosti ya atom bomb k zakheery b mulk ni bacha sakty. Pakistan 71 me america ki dosti r Russia boht sary atom boms k bawajood 10 hison me toota.

  • @KhurramKhan-f3d
    @KhurramKhan-f3d 3 หลายเดือนก่อน

    Ap indian think tank ki reports ka Bata raey ho....India hmara enemy h whole world knows...apko bhi janny ki zarorat h...meny note kia h Hamid meer Sahab ap India ki goad Mai Kuch ziada hi Beth raey hen...

  • @ishtizia111111
    @ishtizia111111 4 หลายเดือนก่อน

    انشا اللہ قابض ایسٹ انڈیا کمپنی کا قبضہ تو ختم ہو جائے گا

  • @DawoodKhan-en5hc
    @DawoodKhan-en5hc 3 หลายเดือนก่อน

    Watun say mohabet ieymaan ki shakon mein sy aik shakh hy. Watun ,pakistan sy mohabbet karien.
    Verna jaana kithay ????
    Cell phone ny awam ko bay baak ,ibadut say dooor, hub ul watuni mein kamzori paida ho chuki hy. Aisi video bananay aur social media per dalnay ki zaroorut nahi thee, in door confrance kee jiay. Rastay paida ho jaien gy.inshallha.

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 3 หลายเดือนก่อน

    YEH..MOOMBATI MAFIYA..OR..HAMID MEER..OR MEER...SADIQ..JAFFER..YEHI CHAHTEY HEIN..😢😢

  • @ghulamdastagir4761
    @ghulamdastagir4761 4 หลายเดือนก่อน

    Rishwat in all departments of Pakistan. TV channels also on agenda

  • @liaquatali6463
    @liaquatali6463 4 หลายเดือนก่อน +1

    Army waja he sb ko pta he army khud jaanti he

  • @kiranpandit9656
    @kiranpandit9656 4 หลายเดือนก่อน

    Kudha kare aap ki baat sahi nikle.Sakoote Balochistan, aur Sakoote, Pakistani Muqbooza Kashmir hone wala hai.

  • @hajiabid8662
    @hajiabid8662 3 หลายเดือนก่อน

    پاکستان ۔قیامت۔تک۔قائم۔رھنے۔والا۔ھے
    💯💯💯💯💯💯💯👍💯💯💯👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @fahimjaan7424
      @fahimjaan7424 3 หลายเดือนก่อน

      In sha Allah

  • @umrahkhan5049
    @umrahkhan5049 4 หลายเดือนก่อน

    وڑائچ صاحب یہاں بھی جی ایچ کیو پر حملہ کا کہ کر بہت بڑا جھوٹ بول دیا

  • @abdullahashraf6262
    @abdullahashraf6262 3 หลายเดือนก่อน

    Jis terha taqatwer atom baech rahey hein.soucha ja sakta hey 2033 mein roula parr sakta hey

  • @afrozanwar9909
    @afrozanwar9909 3 หลายเดือนก่อน

    Pakistan split hoga jald tootega .loot khasoot jari hai awam par koi attention nahi mulkki economy corruption .army leader migrate pakistani yeh sab wajuhat banega intellegence enemy country yeh sab cause banega

  • @IslamandsciencebyDrshah
    @IslamandsciencebyDrshah 3 หลายเดือนก่อน

    This man biased and highly charged against Pakistan

  • @naseer1976112
    @naseer1976112 4 หลายเดือนก่อน

    Pakistan should itself leave kashmir to india ...

  • @shakuatali8557
    @shakuatali8557 4 หลายเดือนก่อน

    71 ma mulak courapt GENRELs our siasat Dano ki waja hi touta Tha

  • @shahbazahmed9436
    @shahbazahmed9436 3 หลายเดือนก่อน

    Hamid mir jaisey ba kirdaar log he malik ryaaz se rishwat laitey rehey hain .zara soch ker batayein in k pas aik tooty hui motor cycle hoty the. Aj yeh mulk torney ki batein kertey hain. To say ny country right or wrong is like saying my mother drink or sober.

  • @nasirawan7276
    @nasirawan7276 4 หลายเดือนก่อน

    Hamid meer log apko galian dety hn Apki her bat Pakistan mukhtalif hoti hy

  • @shabirahmad8546
    @shabirahmad8546 4 หลายเดือนก่อน

    یہ منصوبہ امریکہ کا کئ سالوں پہلے بتایا گیا ھے ۔

  • @billalhassan1741
    @billalhassan1741 3 หลายเดือนก่อน

    Itz good ka toat kr India ma shamil ho Jay ta ka hum punjabi puthan sindhi balochi sa Muslim bun Jain aur as a Muslim force bun ka ubrain

  • @ranashahbazahmed680
    @ranashahbazahmed680 4 หลายเดือนก่อน

    PAKISTAN INDIA AIK HOO JAEYE GA BUS SERUF SUB PAKISTAN BUN JAEYE GA INSHALLAH.

  • @MuhammadhayyankhanRehan
    @MuhammadhayyankhanRehan 4 หลายเดือนก่อน

    Showsha sahafi acting on agenda and damaging cause of pakistan

  • @RanaRight-yx5wi
    @RanaRight-yx5wi 3 หลายเดือนก่อน

    Zulam na insafe mulak totne ki trf.he le jai gi khudara soch smajh kr qadm uthin taki izat se pore awam ji sake

  • @RanaRight-yx5wi
    @RanaRight-yx5wi 3 หลายเดือนก่อน

    Zulam na insafe mulak totne ki trf.he le jai gi khudara soch smajh kr qadm uthin taki izat se pore awam ji sake

  • @AbraarB
    @AbraarB 4 หลายเดือนก่อน

    یہ تھنک ٹینک دشمن کے ہیں وہ ہمیشہ اس طرح کی باتیں کرتے رہتے ہیں پاکستان قیامت تک قائم رہنے کے لئے بنا ہے پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں
    ادارے سے مطالبہ ہے اپنے حدود سے تجاوز نہ کریں

    • @AmanKhan-fl1rc
      @AmanKhan-fl1rc 4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم حامد میر ایک غدار انسان ہے اور وہ پاکستان کے توڑنے پر لگے ہوئے ہیں وہ پی ٹی ائی کی وفادار بن گئے ہیں اور لوگوں میں جھوٹ پلا رہے ہیں

  • @SajjadanwarkohatSajjadanwarkoh
    @SajjadanwarkohatSajjadanwarkoh 4 หลายเดือนก่อน

    Hamid ajj kul hukoomuth key khilaf so called ldr imrani fithna key mey barey fakher oor khoshoo oor khozoo key Saath adhey such ka parchar kar Raha oor molk kee baree naam o nihadh khidmuth kar Raha hey. so sad for this attitude and act which adversely effect further the repu of this unfortunate state. he probably infected of "zurdh sahafath" like others as common practice in this country.

  • @shahji7648
    @shahji7648 4 หลายเดือนก่อน

    Mr. Warriach .defai building ka defa kon krta hea? Wo boot sarkar kahan thee. Yea game enhi daefai edaron ki mili bhgat say bnai gi eak sazish hea. Sach zahir hoga.

  • @AliShah-nh9ob
    @AliShah-nh9ob 3 หลายเดือนก่อน

    ایسی باتیں کرنے والوں کے منہ میں خاک۔۔۔۔

  • @muhammadaslamsaleem7741
    @muhammadaslamsaleem7741 4 หลายเดือนก่อน

    Es ki wja Malik Riaz aur anchors
    Jo plot ly KR lifafa bn jaty hn

  • @GhulamhussainGhulamhussain-y4j
    @GhulamhussainGhulamhussain-y4j 4 หลายเดือนก่อน +2

    Good meer sahb❤❤❤❤❤❤