قرآن حکیم کا جامع انسائیکلوپیڈیا--تعارف

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 มิ.ย. 2024
  • یہ موسوعہ قرآن، خالص اسلامی علمی مصادر کی روشنی میں قرآنِ حکیم کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلانے کی پہلی عالمی کوشش ہے۔ خود مسلمانوں کے لئے یہ ایک ایسا وقیع اور مستند متن ہے جو صدیوں پر پھیلے ہوئے اس ذخیرے کی بازیافت کا کام کرتا ہے جو اللہ رب العزت کی کتاب پر تدبرکا اعلیٰ ترین نمونہ ہے۔ اس میں صحابہ کرام کے عہد سے لے کر آج تک تحریر کی جانے والی تفاسیر، علوم قرآن پر موجود خصوصی کتب، عربی کی نادر لغات، قرآن فہمی پر لکھی گئی متخصص تحریروں، سیرت، فقہ، تاریخ، ادب، نفس انسانی کی پرتوں کی نقاب کشی کرنے والی عمیق تحریروں، اور سینکڑوں دوسرے مصادر کو استعمال کیا جا رہا ہے جن سے اس سے پہلے شاذ ہی کسی کتاب میں استفادہ کیا گیا ہے۔

ความคิดเห็น •