عورتوں کے لیے سونے چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے، اور ان کے لیے انگوٹھی میں سونے یا چاندی کی کوئی خاص مقدار متعین نہیں ہے۔ مردوں کے لیے سونے کی انگوٹھی پہننا حرام ہے، اور صرف ایک مثقال سے کم وزن چاندی کی انگوٹھی مردوں کے لیے حلال اور جائز ہے۔ایک مثقال ساڑھے چار ماشے یعنی۴گرام،۳۷۴ملی گرام (4.374 gm) ہوتا ہے۔ روایت میں آتا ہے کہ ایک شخص نے دریافت کیاکہ یارسول اللہ! میں کس دھات کی انگوٹھی پہنوں؟تو آپ نے فرمایا: چاندی کی، مگر ایک مثقال تک اس کا وزن نہ پہونچے۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Allaha tala aap ko hemasha izat rakhi
Ist view 🖐️💗
Mashallah
Nis
Absolutely right speech
Nice
❤
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Mashallah 💚💜🤎🤍🖤
❤❤❤❤❤❤❤
Nice❤❤❤❤😢😢
96
Mashallah ❤❤❤❤
Subhanallah
Ring pehna kis hadees mai likha hai
عورتوں کے لیے سونے چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے، اور ان کے لیے انگوٹھی میں سونے یا چاندی کی کوئی خاص مقدار متعین نہیں ہے۔ مردوں کے لیے سونے کی انگوٹھی پہننا حرام ہے، اور صرف ایک مثقال سے کم وزن چاندی کی انگوٹھی مردوں کے لیے حلال اور جائز ہے۔ایک مثقال ساڑھے چار ماشے یعنی۴گرام،۳۷۴ملی گرام (4.374 gm) ہوتا ہے۔
روایت میں آتا ہے کہ ایک شخص نے دریافت کیاکہ یارسول اللہ! میں کس دھات کی انگوٹھی پہنوں؟تو آپ نے فرمایا: چاندی کی، مگر ایک مثقال تک اس کا وزن نہ پہونچے۔
Mashallha❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
u7
Mashallah 💓
Mashallah