اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
یہ کثرت سے پڑھیں عن علي رضي الله عنه حدیث پاک: کیا میں تمہیں کچھ ایسے کلمات نہ سکھا دوں جو رسول اللہ ﷺ نے مجھے سکھائے تھے۔ اگر تمہارے اوپر پہاڑ برابر بھی قرض ہوگا تو اللہ تمہاری طرف سے اس کی ادائیگی کے اسباب میسر کر دے گا؟ یوں کہا کرو: ”اللَّهُمَّ اكْفِني بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِواكَ“۔ From Abdul Nasir Attari
سورة النجم میں ان بتوں کا ذکر ہے لیکن جو کہانی آپ سنا رہے ہیں نعوذ باللہ آپ کہاں سے لائیں ہیں اور لوگوں میں جاہلیت پھیلانے میں آپ کا کیا مقصد ہے۔کیا آپ ان بتوں کو لوگوں میں پرکشش بنا کر ان کے دلوں میں ان بتوں کے لیے ہمدردی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔آپ گناہ کبیرا میں مبتلا ہیں اگر تو آپ مسلمان ہیں اور بیوقوفی میں کر رہے ہیں تو اللہ آپ کو ہدایت دے اور معاف فرمائے اور اگر آپ کافر ہیں اور آپ کا مقصد ہمارے دین کو بگاڑنا ہے تو اللہ آپ کو غارت کرے اور جہنم کے شعلوں میں جلائے آمین
او بھائی جان لات منات عزہ یہ تین جادو گرنیاں تھی اور منات کو حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی نے قاتل کیا تھا باقی دو کا کیا ہوا سوری اس کا مجھے معلوم نہیں
Assalamoalaikum Pehle apne laat or uzza ke bare me video bnaee thi to kuch or history batae thi k wo dono khanae kaba k ander Zina ki niyat se gye to Allah ne unhe pather ka bna diya tha ab ye alag story he
دنیا جانتی ہے کہ کعبہ میں رکھے گئے تمام بت حضرت علی علیہ السلام نے جناب رسولِ خدا صلی اللہ علیہ کے کاندھوں پر چڑھ کر گرائے تھے۔ آپ نے پتہ نہیں کہاں بیٹھ کر کونسی تاریخ پڑھی ہے!!!
تمام بت کعبہ میں موجود نہیں تھے کچھ کعبہ سے فاصلے پر بھی تھے کچھ مختلف علاقوں میں اگر اپ نے ہسٹری پڑھی ہو یا عرب کی باقاعدہ تاریخ کو مطالعہ کیا ہو تو اپ کو اندازہ ہوگا کہ یہ واقعہ انہوں نے بالکل ٹھیک بیان کیا ہے اور جہاں تک اگر اپ کی بات تو کعبہ کے اندر موجود جو بت تھے وہ حضرت علی علیہ السلام نے توڑے تھے باقی سارے جو اور جگہوں پہ بت تھے ان کے لیے مختلف صحابہوں کا استعمال کیا گیا کیونکہ باقی صحابہ بےکار تھوڑی تھے وہ بلاوجہ کے صحابہ نہیں تھے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی تھے اور حضرت علی علیہ السلام ان کی اتنی ہی عزت کرتے تھے اس لیے ہمیں حضرت علی علیہ السلام کی نسبت سے باقی اصحاب کی بھی اتنی ہی عزت کرنی چاہیے یہ ہم پہ واجب ہے اور حضرت علی علیہ السلام کی سنت بھی ہے ۔
بھائی صاحب یہاں پر سب کچھ ہو رہا ہے میری تایا زاد بہنیں اپنے ماں باپ کی قبروں کو سجدہ کرتی ہیں اور جب تم میری امی نے انہیں ٹوکا تو میری امی کو وہابن کہنے لگ گئیں اور اسی طرح میں نے انڈیا کا بھی ایک پروگرام دیکھا تھا جس میں مسلمان اپنی قبروں کو جا کر سجدہ کرتے ہیں اور ایک بار انڈین ایکٹر شاہ رخ کو بھی اپنے ماں باپ کی قبروں کو سجدہ کر تےدکھایا گیا تھا
Boton ko serf mola ali na tora h or kise na nahin tamam kutab bhare prare hain or ya waqea kahan sa naqal keya h jub k ya donon kerdar naik na thay or apny gonah ke wajha sa phate hoy thay
Jab Makkah fatah hua tha to huzoor sallallahu alaihi wasallam ne ek chadi se se buton ko toda huzoor todte jate aur kahte jate ki haq aaya batil Gaya kahte jate the wallah u aalam Hazrat Ali ne nahi tode the aur nauzubillah huzoor ke kandhon par bhi nahi chadhe the allah maaf kare
Aap video 🎥 banate to the point & informative & short banaya karo. Yeh sahi Aur faayde mand hoga aap ke channel k liye, long videos har bar naazrin nahi dekh pate aur interest khatm ho jata hai Bhai
Moula Ali Ahlesalam ne in botoon ko tuda tah jhuti info Mohamad bin Qasim saadaat ko qatal karne ayaa tah raja dahir Al e Rasool PBUH ko bachaya tah .. jhuti info na phelao
आप को मालुम होना चाहिए कि आप बुजुर्ग गो को भुला दिया है आप नहीं जानते कि बुत परस्त किसे कहते हैं और बुजुर्ग गो के मजार पर दुवा करना आप के लिए गलत हो सकता है लेकिन हमारे लिए काफी है
پارسیوں کے بارے میں ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی کافی تھوڑا ٹائم پہلے کی بات ہے تو تب میں نے اپ کو یہ بولا تھا کہ اپ کی معلومات غلط ہے ان کے بارے میں لیکن اپ نے کوئی جواب نہیں دیا بس اپنے چینل پہ دھیان دے رہے ہیں اس لیے میں نہیں بھولا ہوں ابھی تک اور نہ ہی بولوں گا وہ پارسیوں والی جو ویڈیو اپ نے بنائی تھی جس میں اپ نے کہا تھا کہ جی وہ بہن بھائی بھی شادی کر لیتے ہیں سب ب**** تھی وہ اپ کی طرف سے اپ جو ہے نا ڈس انفارمیشن پھیلا رہے ہیں غلط معلومات دے رہے ہیں لوگوں کو چینل بنا کے تو اب کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں پھر سوال کا جواب دیتے ہیں نا جب میں نے پوچھا تھا اپ کو
@@fazaileimanvoice آمین میرا خود کا وائس اوور کا چینل ہے اس میوزک کے لیئے میں نے بہت لوگوں کی منتیں کی تھیں مگر کسی نے نہیں بتایا ہھر میں ایک ایپ انسٹال کی Shazam یہ کسی بھی میوزک کو سن کر سرچ کردیتا ہے مکمل ڈیٹیل کے ساتھ 💯💕
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللهم صلي على سيدنا محمد وعلى ال سيدنا محمد كما صليت على سيدنا ابراهيم وعلى ال سيدنا ابراهيم انك حميد مجيد
Ya Allah Mera b tamam qarz ada hojaye plz apni khas doaon Mai yd rakhn. Plzzzz
یہ کثرت سے پڑھیں
عن علي رضي الله عنه
حدیث پاک: کیا میں تمہیں کچھ ایسے کلمات نہ سکھا دوں جو رسول اللہ ﷺ نے مجھے سکھائے تھے۔ اگر تمہارے اوپر پہاڑ برابر بھی قرض ہوگا تو اللہ تمہاری طرف سے اس کی ادائیگی کے اسباب میسر کر دے گا؟ یوں کہا کرو:
”اللَّهُمَّ اكْفِني بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِواكَ“۔
From Abdul Nasir Attari
Walakum assalam rehmatullahe o berkatahu jazak Allahu Kher
سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
हर बुत परस्ती पर लानत
Bhut bdiya apko allha pak duniya or akhirat ki bhalai nseeb farmaye
سورة النجم میں ان بتوں کا ذکر ہے لیکن جو کہانی آپ سنا رہے ہیں نعوذ باللہ آپ کہاں سے لائیں ہیں اور لوگوں میں جاہلیت پھیلانے میں آپ کا کیا مقصد ہے۔کیا آپ ان بتوں کو لوگوں میں پرکشش بنا کر ان کے دلوں میں ان بتوں کے لیے ہمدردی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔آپ گناہ کبیرا میں مبتلا ہیں اگر تو آپ مسلمان ہیں اور بیوقوفی میں کر رہے ہیں تو اللہ آپ کو ہدایت دے اور معاف فرمائے اور اگر آپ کافر ہیں اور آپ کا مقصد ہمارے دین کو بگاڑنا ہے تو اللہ آپ کو غارت کرے اور جہنم کے شعلوں میں جلائے آمین
Jzakallah
Bhai, Laat Manat & Uzza all three are females. Am i right?
Faltu video banata hai ye paiso ke liye
او بھائی جان لات منات عزہ یہ تین جادو گرنیاں تھی اور منات کو حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی نے قاتل کیا تھا باقی دو کا کیا ہوا سوری اس کا مجھے معلوم نہیں
سبحان اللہ. ماشاءاللہ
Ye galat explanation hai .
Please eese galat information na failaen
Allah ka khauf karen
Ezza to 1 jadu garni thi bad me hazoor pak s.w ne khalid bin waleed ko hukam diya k tum es ka qatal karo gaya. Or ap kn c story suna rahe ho..😮
Walaikum assalam ❤❤❤
Ameen yaa Rabul Alamein
Aameen ❤❤❤❤❤❤
Assalamoalaikum
Pehle apne laat or uzza ke bare me video bnaee thi to kuch or history batae thi k wo dono khanae kaba k ander Zina ki niyat se gye to Allah ne unhe pather ka bna diya tha ab ye alag story he
Ni wo laat or uzza ni the
دنیا جانتی ہے کہ کعبہ میں رکھے گئے تمام بت حضرت علی علیہ السلام نے جناب رسولِ خدا صلی اللہ علیہ کے کاندھوں پر چڑھ کر گرائے تھے۔ آپ نے پتہ نہیں کہاں بیٹھ کر کونسی تاریخ پڑھی ہے!!!
Hazrat Ali ne ye tamam but ko tora nabi k kandhay pr kharay ho kr
تمام بت کعبہ میں موجود نہیں تھے کچھ کعبہ سے فاصلے پر بھی تھے کچھ مختلف علاقوں میں اگر اپ نے ہسٹری پڑھی ہو یا عرب کی باقاعدہ تاریخ کو مطالعہ کیا ہو تو اپ کو اندازہ ہوگا کہ یہ واقعہ انہوں نے بالکل ٹھیک بیان کیا ہے اور جہاں تک اگر اپ کی بات تو کعبہ کے اندر موجود جو بت تھے وہ حضرت علی علیہ السلام نے توڑے تھے باقی سارے جو اور جگہوں پہ بت تھے ان کے لیے مختلف صحابہوں کا استعمال کیا گیا کیونکہ باقی صحابہ بےکار تھوڑی تھے وہ بلاوجہ کے صحابہ نہیں تھے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی تھے اور حضرت علی علیہ السلام ان کی اتنی ہی عزت کرتے تھے اس لیے ہمیں حضرت علی علیہ السلام کی نسبت سے باقی اصحاب کی بھی اتنی ہی عزت کرنی چاہیے یہ ہم پہ واجب ہے اور حضرت علی علیہ السلام کی سنت بھی ہے ۔
Beshak sahi kaha
Konsi hadees hai bhai ye allah maf kre 14we sadi hai na ye samjh gaya
یہ وہ لوگ ہے جنہوں نے تاریخ پڑھی نہیں بلکہ پلٹی ہے
Yani Ooza jinni ya chorail thee?
ALLAH UN MOSALMANO KO HIDAYET DE QABAR POJWA SE NAJAT DE AUR TAUHEED PAR CHALNE KI TAUFIQ ATA KRE AAMEEN,
TUHID NAHI JANNAT NAHI.
Ameen sum Ameen ❤
Manat hi so-manat hai
Laat aur manta bi aya hi
Kon se paare me hai batao
Nice 🙂
Bhai musalman qabar ko sajda ni krtay jnb
بھائی صاحب یہاں پر سب کچھ ہو رہا ہے میری تایا زاد بہنیں اپنے ماں باپ کی قبروں کو سجدہ کرتی ہیں
اور جب تم میری امی نے انہیں ٹوکا تو میری امی کو وہابن کہنے لگ گئیں
اور اسی طرح میں نے انڈیا کا بھی ایک پروگرام دیکھا تھا جس میں مسلمان اپنی قبروں کو جا کر سجدہ کرتے ہیں
اور ایک بار انڈین ایکٹر شاہ رخ کو بھی اپنے ماں باپ کی قبروں کو سجدہ کر تےدکھایا گیا تھا
Aameen
Bhai ap ho kOn or kis ki permetion s ye gilazat phyla rahy hO phly khod jano thkik krO SaCh bOlo
بلکل غلط انفارمیشن ہے جو آپ پھلا رہے ہو اس میں آپ کاکیا مفاد ہے
❤❤❤❤
Lat or mnat ka kia hwa
Boton ko serf mola ali na tora h or kise na nahin tamam kutab bhare prare hain or ya waqea kahan sa naqal keya h jub k ya donon kerdar naik na thay or apny gonah ke wajha sa phate hoy thay
Jab Makkah fatah hua tha to huzoor sallallahu alaihi wasallam ne ek chadi se se buton ko toda huzoor todte jate aur kahte jate ki haq aaya batil Gaya kahte jate the wallah u aalam
Hazrat Ali ne nahi tode the aur nauzubillah huzoor ke kandhon par bhi nahi chadhe the allah maaf kare
Agar ye wrong information de rahy Hain to inko report karein, Mai 4 days se inhi ki story sun Rahi hoon 😥
Aap ko new history pata chali hay kia matlab hay Mola Ali AS nay Radool e khuda SAWW kay kandhay pr khud hi carha kr butt toray
क्योंकि आप नहीं समझोगे फकिर की बात को जेसे पेट भरा मोलना ओर पकिर मे बहुत फर्क होता है ❤🎉
Islamic waqia ya b hai😮
اللہ اکبر
آمین ثم آمین ❤❤❤❤
es mein laat ka kya howa os ka kesa end nhi batya
Aap video 🎥 banate to the point & informative & short banaya karo. Yeh sahi Aur faayde mand hoga aap ke channel k liye, long videos har bar naazrin nahi dekh pate aur interest khatm ho jata hai Bhai
اسلام علیکم آپ بڑے بھائی جو میوزک استعمال کرتے ہیں مجھے اس کے بارے میں بتاۓ کہا سے ملے گا اللہ تعالیٰ اپ کو جزائے خیر دے
अल्लाह के रसूल उनके साहाबाओ के बारे में क्यों बकवास करते हो
اور میں اپ کو بتا دوں منات عورت تھی مرد نہیں
Ameen❤
Aameen Ya Rabb Al Aalmeen
ال لاة
عورت کا نام اور خدا کی بیوی یا بیٹی کا نام بتایا گیا۔
Laat admi tha ?? Yeh sab females thi
झूठ झूठी इनफॉर्मसन गलत जानकारी देना गुनाह है
Lease do not spread un authentic information
آپکی تحقیق غیر مستند ہے پیارے بت لات و منات عزاء حضرت علی علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے کندھے پر چڑھ کر توڑے تھے فتح مکہ کے دن
Wrong information
Please share correct information.
@rehanahmed5168 no
عزہ نہیں منات عزہ ایک۔ علحدہ ہے عزہ ایک چڑہل تھی شیطان تھی
Moula Ali Ahlesalam ne in botoon ko tuda tah jhuti info Mohamad bin Qasim saadaat ko qatal karne ayaa tah raja dahir Al e Rasool PBUH ko bachaya tah .. jhuti info na phelao
आप को मालुम होना चाहिए कि आप बुजुर्ग गो को भुला दिया है आप नहीं जानते कि बुत परस्त किसे कहते हैं और बुजुर्ग गो के मजार पर दुवा करना आप के लिए गलत हो सकता है लेकिन हमारे लिए काफी है
Jhoti kahani
In donoo par Allah ka azab Aya tha.inho nay kaba main bad amli ki thi
پارسیوں کے بارے میں ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی کافی تھوڑا ٹائم پہلے کی بات ہے تو تب میں نے اپ کو یہ بولا تھا کہ اپ کی معلومات غلط ہے ان کے بارے میں لیکن اپ نے کوئی جواب نہیں دیا بس اپنے چینل پہ دھیان دے رہے ہیں اس لیے میں نہیں بھولا ہوں ابھی تک اور نہ ہی بولوں گا وہ پارسیوں والی جو ویڈیو اپ نے بنائی تھی جس میں اپ نے کہا تھا کہ جی وہ بہن بھائی بھی شادی کر لیتے ہیں سب ب**** تھی وہ اپ کی طرف سے اپ جو ہے نا ڈس انفارمیشن پھیلا رہے ہیں غلط معلومات دے رہے ہیں لوگوں کو چینل بنا کے تو اب کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں پھر سوال کا جواب دیتے ہیں نا جب میں نے پوچھا تھا اپ کو
Aap parsi ho?
اسلام علیکم آپ بڑے بھائی جو میوزک استعمال کرتے ہیں مجھے اس کے بارے میں بتاۓ کہا سے ملے گا اللہ تعالیٰ اپ کو جزائے خیر دے
وعلیکم السلام برادر یہ میوزک Yt music سے ملے گا اور اس کا نام Desert Carnwan hy شکریہ From Bala Voice
@@AliImran-jz3dxبہت بہت شکریہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
@@AliImran-jz3dxor bhai is tarah ki stories kahan se milen gi?
@@fazaileimanvoice آمین میرا خود کا وائس اوور کا چینل ہے اس میوزک کے لیئے میں نے بہت لوگوں کی منتیں کی تھیں مگر کسی نے نہیں بتایا ہھر میں ایک ایپ انسٹال کی Shazam یہ کسی بھی میوزک کو سن کر سرچ کردیتا ہے مکمل ڈیٹیل کے ساتھ 💯💕
@@Islamic_Inspiration.2244
نیٹ سے سرچ کریں سب مل جائے گا برادر
Aameen summa aameen
آمین ثم آمین ❤❤❤❤
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Wrong information