Ya Allah Jo Tere Sath Sirk Kary Us Ko Barbad Kar NIZAM E KAIYNAT Allah Chalata Ha Na K Hazrat Ali (R.A) Allah Hi Ali (A.S) Ko Rizq Deta Tha Or Hazrat Ali (A.S) B Allah Sa Mangty Thyy Ya Siddiq E Akbar (R.A) , Ya Farooq E Azam (R .A) , Ya Usman E Ghani (R.A) Ya Ali Sher E Khuda (A .S ) Zindabad
Amar Hani ap ka Kya kahna ,hr Kalam ka tariqa hi unique,khobsoort Andaz...or poetry ka to Kya kahna bhooot. ...bhoot...achi ...hawalo or ayat ka sath......👑👑👑♥️♥️💗🤍❤️🧡🪔
نہ پوچھو مجھ سے کیا کیا ہے ابوطالب کے سائے میں میرے مولا کا مولا ہے ابوطالب کے سائے میں نہ پوچھو مجھ سے کیا کیا ہے ابوطالب کے سائے میں وہ جس کے سائۂ رحمت میں یہ ساری خدائی ہے وہی رحمت کا سایہ ہے ابوطالب کے سائے میں بخاری کی نہیں قرآن کی نظروں سے تم دیکھو خدا کا ہر حوالہ ہے ابوطالب کے سائے میں نظام دو جہاں امر خدا سے جو چلاتے ہیں انہوں نے چلنا سیکھا ہے ابوطالب کے سائے میں منات و لات کے چرنوں میں ہیں سب پیر واعظ کے مگر نبیوں کا آقا ہے ابوطالب کے سائے میں زمین و آسماں پلتے ہیں جس ہستی کے صدقے میں خدا نے اس کو پالا ہے ابوطالب کے سائے میں نبی کے خون کے ہیاسے کسی شیطاں کے گھر میں ہیں نبی کا شیر حمزہ ہے ابوطالب کے سائے میں ستم کی دھوپ سے کرب و بلا کہتی ہے یہ اب بھی میرا اسلام زندہ ہے ابوطالب کے سائے میں وہاں کفار میں پلتا رہا ہر دشمن زہرا یہاں والی زہرا ہے ابوطالب کے سائے میں علم کے سائے میں ھانی کو دیکھا تو فلک بولا علی کا بندہ بیٹھا ہے ابوطالب کے سائے میں
قبر میں شاید یہ سوال بھی پوچھا جاۓبتا میرے پیارۓ حبیب ص کے محسن جانثاد چچا کے بارے میں دنیا کیا کہتا تھا کیا شعب ابوطالب سے لے کر کربلا تک تیری انکھیں دماغ بند کیوں رھے میری توحید۔اور میرے حبیب ص نبوت رسالت پرجان نثار ابوطالب کی ھے
بھائی ماشاء اللہ آواز اور شاعری بہت بہترین ھے لیکن تعجب یہ ھے جسطرح لوگ مشہور و معروف ھیں اپنے نام کے ساتھ بین الااقوامی شہرت یافتہ لگاتے ھیں آپ کو وہ شہرت نہیں حاصل شاید آپ کسی گروپ سے وابستہ نہیں ھیں یہ میں کوئی آپکی تنقید نہیں بلکہ روداد زمانہ بیان کررھی ھوں ھم نے کسطرح اپنے آپ کو ذاکر امام کے بجائے ایک سلیبریٹی کے طور دنیا کے سامنے پیش کیا ھے اللہ آپ کو دربار امام زمان میں عزت و وقار عطا فرمائے آمین
Itna Batao K Khuda Allah Ka Bandy Ho Yar Hazrat Ali ( R.A ) Ka Ali (R.A) Na Sajdy Kar Ka Batadia Allah To Allah Ha Ma Us Ka Ajeez Or Ibadat Guxar Ik Banda Hiii
It is such a unique manqabat for Abul Aayyima a.s. May Allah bless you.
Mashallah mashallah jar 🥰❤️🙏
Mashaallah 💗
❤️💐❤️
❣️ mashaallah ❤️💐
❤️💐
mashaallah 🌼🌼
❤️❤️💐
mashaallah
Mashallah jeoo mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah salamat rahi Bhai jan ❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو ابو طالب کےصدقے سلامت رکھے
Ya Allah Jo Tere Sath Sirk Kary Us Ko Barbad Kar
NIZAM E KAIYNAT Allah Chalata Ha Na K Hazrat Ali (R.A) Allah Hi Ali (A.S) Ko Rizq Deta Tha Or Hazrat Ali (A.S) B Allah Sa Mangty Thyy
Ya Siddiq E Akbar (R.A) , Ya Farooq E Azam (R .A) , Ya Usman E Ghani (R.A) Ya Ali Sher E Khuda (A .S ) Zindabad
A unique. manqabat
Moula panjtan pak app ko salamat rakhay Ameen
ماشاء اللّٰہ تعالیٰ
کمال اشعار
کمال انتخاب
کمال انداز ادائیگی
رب کریم بتوسل رسول کریم قبول فرمائے آمین
عمار بھاٸ أپ میرے بہت پسندیدہ ہیں 😘😍
Mashallah mashallah mashallah mashallah salamat rahi Bhai jan ❤❤❤❤❤
WILADAT OF MOHSIN E ISLAM MUBARAK
❤❤❤ جیؤ ماشاءعلی اللہ
بہت خوب علم کے سائے میں ھانی کو بیٹھا دیکھ کر
مولا سلامت رکھیں خوش رھیں آمین
Masha allah
Geo jani ..... Mola Abu Talib as aap ko salamat rakhy
پوری منقبت بہت عمدہ.. مقطہ سب سے عمدہ. واہ.
Masha ali jjho mola salamt rkhy apko
ماشااللہ
جیے
beshuk ali ali ali hyder a s
sayada slwt razi ho ap se ❤️
واھ سائیں واھ۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ بہت اعلیٰ۔۔۔ مولا سلامت رکھے
MashAllah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Amar Hani ap ka Kya kahna ,hr Kalam ka tariqa hi unique,khobsoort Andaz...or poetry ka to Kya kahna bhooot. ...bhoot...achi ...hawalo or ayat ka sath......👑👑👑♥️♥️💗🤍❤️🧡🪔
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ مولا سلامت رکی
Mashallah 🎉❤🤲🤲🤲🤲🤲💯💕🌹💐
Mashallah Molaa Ali JJHOO aap ko salamt rakhi
ماشالله
MashaAllah bhai mola salamat rakhen apko
Geo Ammar Bhai
SubhanAllah
Jiooooo sirr,, ßig fan😍😍♥️🤲🤲✨
Salam..Allah pak bless you and your family more ND more ameen
جناب سیدہ ص أپکو سلامت رکھیں ہر پل
Masha Allah
Mashallah
Masha'Allah Mola apnay bargha mai qabool o mazoor farmaye...
mashallah Jio jio
Mashallah hammar bhai Jan Abad rahen ap
Best sir
Jiyen Bro 😘❤️🙏
واہ واہ
کیا خوب مدح حضرت ابو طالب علیہ الصلواۃ والسلام ہے
جزائے خیر عطا ہو جناب کو
jeety rahain brother
بہت خوب برادر عزیز۔سلامت رہیں۔
Jiooo jb tk jii chahy♥️
MashaAllah Bhai Jiyo Salamat Rahen
Mashallah Ammar bhai
جزاك اللهُ
بہت خوب ۔ عمار جزاک اللہ ۔ بہترین کلام ہے
ماشاءالله سلامت رھیں
ماشاء اللہ میرے پیارے بھائی مولا ع آپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ امان میں رکھے آپ فخر ہیں ہمارے ❤️❤️
Mashallah
❤️
MashaAllah Bhai jiyen Sada
ماشاء اللہ بھائی سلامت رہیں آپ، بہت خوبصورت کلام لکھا بھی اور پڑھا بھی، ماشاءاللہ بھائی بہت خوب سلامت رہیں الہی آمین
Bht Umdah kheyal.. Ammar Hani jeyain aap..
MashaAllah Sain Badshah
Go
Mashallah 🙏🙏
Mashallah...
Masha Allah ❣️
Maula Salamat Rakhy 🙏
Ameen 🤲
Masha Allah 😍
Bohot Jeeyein Ammar Bhai
Mazeed Madh e Ahl Bait a.s krty rahain
Mashallah bhai salamat rahan bohat behtreen adaigi Mola as mazeed taraqi dan apko❤
marhaba Bhaijaan. Dil jeet liya aapne 💙
MashAllah Mola salamat rakhy apko ♥️👑
Masha'ALLAH 💞 Moula Salamat Rakhy Aameen
Masha Allah❤️
geo bhai❤️❤️
💟💟💟💟
Mashallah🌹
moula sallamat rakhy ap ko bhai❤️❤️
❤❤❤❤❤❤
Mashallah💖 Mola Salamat Rakhe🙏
Mashaallah 😍🤲
Bade dino se intezar tha koi noha ya manqabat aap ki aaye ❤️💯 alhamdulillah 😇
❤❤
MashaAllah❤
Mashallah ❤❤😍😍
Mashallah 💙
Hard work pays off ❤️
Subhanallah❤
Salam
Lyrice in urdu or please
Masha Allah Behtreen Kalaam 🍁💖
نہ پوچھو مجھ سے کیا کیا ہے ابوطالب کے سائے میں
میرے مولا کا مولا ہے ابوطالب کے سائے میں
نہ پوچھو مجھ سے کیا کیا ہے ابوطالب کے سائے میں
وہ جس کے سائۂ رحمت میں یہ ساری خدائی ہے
وہی رحمت کا سایہ ہے ابوطالب کے سائے میں
بخاری کی نہیں قرآن کی نظروں سے تم دیکھو
خدا کا ہر حوالہ ہے ابوطالب کے سائے میں
نظام دو جہاں امر خدا سے جو چلاتے ہیں
انہوں نے چلنا سیکھا ہے ابوطالب کے سائے میں
منات و لات کے چرنوں میں ہیں سب پیر واعظ کے
مگر نبیوں کا آقا ہے ابوطالب کے سائے میں
زمین و آسماں پلتے ہیں جس ہستی کے صدقے میں
خدا نے اس کو پالا ہے ابوطالب کے سائے میں
نبی کے خون کے ہیاسے کسی شیطاں کے گھر میں ہیں
نبی کا شیر حمزہ ہے ابوطالب کے سائے میں
ستم کی دھوپ سے کرب و بلا کہتی ہے یہ اب بھی
میرا اسلام زندہ ہے ابوطالب کے سائے میں
وہاں کفار میں پلتا رہا ہر دشمن زہرا
یہاں والی زہرا ہے ابوطالب کے سائے میں
علم کے سائے میں ھانی کو دیکھا تو فلک بولا
علی کا بندہ بیٹھا ہے ابوطالب کے سائے میں
Kya bm800 mic se recorde kar rehe ho
قبر میں شاید یہ سوال بھی پوچھا جاۓبتا میرے پیارۓ حبیب ص کے محسن جانثاد چچا کے بارے میں دنیا کیا کہتا تھا کیا شعب ابوطالب سے لے کر کربلا تک تیری انکھیں دماغ بند کیوں رھے میری توحید۔اور میرے حبیب ص نبوت رسالت پرجان نثار ابوطالب کی ھے
Bhai lyrics send karo
بھائی ماشاء اللہ آواز اور شاعری بہت بہترین ھے لیکن تعجب یہ ھے جسطرح لوگ مشہور و معروف ھیں اپنے نام کے ساتھ بین الااقوامی شہرت یافتہ لگاتے ھیں
آپ کو وہ شہرت نہیں حاصل شاید آپ کسی گروپ سے وابستہ نہیں ھیں
یہ میں کوئی آپکی تنقید نہیں بلکہ روداد زمانہ بیان کررھی ھوں ھم نے کسطرح اپنے آپ کو ذاکر امام کے بجائے ایک سلیبریٹی کے طور دنیا کے سامنے پیش کیا ھے
اللہ آپ کو دربار امام زمان میں عزت و وقار عطا فرمائے آمین
Itna Batao K Khuda Allah Ka Bandy Ho Yar Hazrat Ali ( R.A ) Ka
Ali (R.A) Na Sajdy Kar Ka Batadia Allah To Allah Ha Ma Us Ka Ajeez Or Ibadat Guxar Ik Banda Hiii
Mashallah
MashahAllah
ماشاءاللہ
Geo Ammar bhai
❤❤❤❤❤❤
MashaAllah ❤️❤️
❤️❤️❤️
Mashallah
❤❤❤❤❤
MashaAllah