If I try all things which you told to make a test copy of my book ....would it alter all my MS word settings for other documents too?I want to clear all formatting after designing my book....how to do that?
Every time you create a new document, settings you change will remain inside that document. That setting will not affect other documents, unless you make changes or make document as template. Thanks
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائ جان پیچ زیادہ کرنے کا کیا طریقہ ہے اور جو اپر لائن لگاتے ہیں وہ کیسے لگاتے اور اپر جو کتاب کا عنوان وہ کیسے دیتے ہیں یہ سب کچھ بھی بتا دیں جزاک اللہ خیرا
If you want page numbers setup in right or left that always up to you. If you want page different on both (left or right) then in page setup, select different odd and even pages.
آپ رات کو سات بادام پانی میں بھگو کر رکھیں اور صبح ان کا چھلکا اتار کر مکھن لگا کر چبائیں۔ انشاءَ الله آپ کے دماغ کو تقویت ملے گی اور باتیں سمجھ آنا بھی شروع ہوجائیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مسئلہ کے متعلق رہنمائی فرما دیں، میں ایک عربی کتاب پر کام کر رہا ہوں جس کے تقریبا ایک ہزار صفحات میں نے ان پیج میں تحریر کر لیے ہیں،تقریبا ہر صفحے پر پانچ کے قریب فٹ نوٹس(حوالہ جات) لکھے گئے ہیں۔ اب میں اس کتاب کی مکمل فارمیٹنگ ورڈ میں کرنا چاہتا ہوں۔لیکن جب وہ تحریر ورڈ میں کاپی کرتا ہوں تو فٹ نوٹ کی جگہ {FR8382} وغیرہ آ جاتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ وہ فٹ نوٹس ورڈ میں کارآمد نہیں ہو رہے۔ برائے مہربانی اس کا طریقہ بتا دیں کہ ان پیج کے تمام فٹ نوٹس ورڈ میں کاپی کر لیے جائیں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
میرے دوست السلام علیكم میں بہت سال پہلے ان پیج استعمال كرتا تھا، اب اس سافٹویئر كے نئتے ورزن آگئے ہوںگے۔ آپ ایكسپورٹ كا آپشن استعمال كركے دیكھیں ایم ایس ورڈ اور ان پیج كے ایپلیكشن اور فانٹ سسٹم میں بہت فرق ہے كیونكہ ان پیج كا كوئی بھی فونٹ یونیكوڈ كی اصولوں پر نہیں ہے۔ میرا مشمورا ہے كہ جس كتاب پر آپ كام كر رہے ہیں اس كو ان پیج میں ہی مكمل كركتے اسكا پی ڈی ایف بنا لیں اور آئندہ پروجیكٹس كو ایم ایس ورڈ كے بجائے لبری آفیس میں اردو كتاب لكھیں۔ شكریہ
ماشاء اللہ بہترین کورس ہے
If I try all things which you told to make a test copy of my book ....would it alter all my MS word settings for other documents too?I want to clear all formatting after designing my book....how to do that?
Every time you create a new document, settings you change will remain inside that document. That setting will not affect other documents, unless you make changes or make document as template. Thanks
Sir you are great
Thank you very much for your help
Great
لاین اسپیسن کیسے کریں گے جب میں اردو لکھ تا ہو تو بہت لائنو میں بہت دور رہتی ہے
Thanks
Sir pls how to take the Extra ruler which you took from the right side in this Tutorial?
That is a ruler software
kindly tell me the standard charges for a book of 700 pages editing
Hello, where are you located? please contact me at my Gmail, my id is . thanks
السلام علیکم سر
Walekum Salam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائ جان پیچ زیادہ کرنے کا کیا طریقہ ہے اور جو اپر لائن لگاتے ہیں وہ کیسے لگاتے اور اپر جو کتاب کا عنوان وہ کیسے دیتے ہیں یہ سب کچھ بھی بتا دیں
جزاک اللہ خیرا
MS word is different the MS Publisher, you can add more pages in Publisher, but in MS Word pages will be added as you type text.
سر پلیز اضافی سکیل آپ کیسے لائے ہیں ضرور اگاہ کریں کیا طریقہ ہے؟؟؟
install "ruler software"
جزاک اللہ خیراکثیرا
صفحہ نمبر ایک دائیں جانب سے شروع ہونا چاہیے نا۔ رہنمائی فرمائیں
If you want page numbers setup in right or left that always up to you. If you want page different on both (left or right) then in page setup, select different odd and even pages.
ورڈ میں کمپوزڈ اردو کتاب بہت کم پبلشرز چھاپتے ہیں کیا وجہ ہے؟
اور اگر چھپوانی ہو تو کس پبلیشر سے پرنٹ کرواسکتے ہین
Brother, I am not in Pakistan, you can check in your city, and people don't use word because they really don't know how to use software.
انگریزی کے صفحے بائیں سے دائیں کی جانب صحیح ہیں
لیکن
اردو میں صفحے کے نمبرات دائیں سے بائیں کی جانب ہونے چاہیے
تو وہ کیسے ترتیب دیں؟
Add new section for English
Zraa bhi smj nhee ae
آپ رات کو سات بادام پانی میں بھگو کر رکھیں اور صبح ان کا چھلکا اتار کر مکھن لگا کر چبائیں۔ انشاءَ الله آپ کے دماغ کو تقویت ملے گی اور باتیں سمجھ آنا بھی شروع ہوجائیں۔
آپ کا نمبر مل سکتا ہے؟
آپ سوال کریں، میں آپ کو جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ آپ مجھے Email پر رابطہ کر سکتے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک مسئلہ کے متعلق رہنمائی فرما دیں،
میں ایک عربی کتاب پر کام کر رہا ہوں جس کے تقریبا ایک ہزار صفحات میں نے ان پیج میں تحریر کر لیے ہیں،تقریبا ہر صفحے پر پانچ کے قریب فٹ نوٹس(حوالہ جات) لکھے گئے ہیں۔ اب میں اس کتاب کی مکمل فارمیٹنگ ورڈ میں کرنا چاہتا ہوں۔لیکن جب وہ تحریر ورڈ میں کاپی کرتا ہوں تو فٹ نوٹ کی جگہ {FR8382} وغیرہ آ جاتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ وہ فٹ نوٹس ورڈ میں کارآمد نہیں ہو رہے۔
برائے مہربانی اس کا طریقہ بتا دیں کہ ان پیج کے تمام فٹ نوٹس ورڈ میں کاپی کر لیے جائیں۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
میرے دوست السلام علیكم
میں بہت سال پہلے ان پیج استعمال كرتا تھا، اب اس سافٹویئر كے نئتے ورزن آگئے ہوںگے۔ آپ ایكسپورٹ كا آپشن استعمال كركے دیكھیں
ایم ایس ورڈ اور ان پیج كے ایپلیكشن اور فانٹ سسٹم میں بہت فرق ہے كیونكہ ان پیج كا كوئی بھی فونٹ یونیكوڈ كی اصولوں پر نہیں ہے۔
میرا مشمورا ہے كہ جس كتاب پر آپ كام كر رہے ہیں اس كو ان پیج میں ہی مكمل كركتے اسكا پی ڈی ایف بنا لیں اور آئندہ پروجیكٹس كو ایم ایس ورڈ كے بجائے لبری آفیس میں اردو كتاب لكھیں۔ شكریہ