میرے بنے کی بات نہ پوچھو میرا بنا ہریالا ہے خسرو خوباں سرور عالم تاج شفاعت والا ہے حسن کے چرچے اس کے دم سے رونق عالم اس کے قدم سے نور کے سانچے میں قدرت نے اس کو کچھ ایسا ڈھالا ہے پھیلا ہوا ہے دامن رحمت کتنی خوش قسمت ہے یہ امت سارے گنہ گاروں پر اس نے کملی کا پردہ ڈالا ہے دیکھو اسی کے نور سے دو جگ جگ مگ جگ مگ جگ مگ جگ مگ اس کے رخ روشن ہی سے تو یہ سارا اجیالا ہے مے سے بھرے پیمانے ہیں یا مستقلاً مے خانے ہیں آنکھوں میں آنکھیں میرے بنے کی کون ایسا متوالا ہے نبیؐ ولی سب اس کے براتی کس میں اس کی بات ہے آتی کاملؔ میرا راج دلارا سب سے ارفع و اعلیٰ ہے
Masha allah subhan Allah ya haq ya haq ya haq
Javed niazi sb...shandaar
میرے بنے کی بات نہ پوچھو میرا بنا ہریالا ہے
خسرو خوباں سرور عالم تاج شفاعت والا ہے
حسن کے چرچے اس کے دم سے رونق عالم اس کے قدم سے
نور کے سانچے میں قدرت نے اس کو کچھ ایسا ڈھالا ہے
پھیلا ہوا ہے دامن رحمت کتنی خوش قسمت ہے یہ امت
سارے گنہ گاروں پر اس نے کملی کا پردہ ڈالا ہے
دیکھو اسی کے نور سے دو جگ جگ مگ جگ مگ جگ مگ جگ مگ
اس کے رخ روشن ہی سے تو یہ سارا اجیالا ہے
مے سے بھرے پیمانے ہیں یا مستقلاً مے خانے ہیں
آنکھوں میں آنکھیں میرے بنے کی کون ایسا متوالا ہے
نبیؐ ولی سب اس کے براتی کس میں اس کی بات ہے آتی
کاملؔ میرا راج دلارا سب سے ارفع و اعلیٰ ہے
Mai to Nazar ke dar se Dekhi Na Aankh Bhar Ke
Mohan Ne Muah Chupaya Hiryala Bana Aaya
Subhan allah
ya hak ya hak ya hak ya hak ya hak hak
Javed bhai thora start ma alab ma differenciate kiya ki jiya
Man Mohan bahutai dekha /dekha na aaisa Wala hi
SUBHANALLAH
Haq haq haq
Hi
Subhan Allah