خاذلین کا امام زین العابدینؑ کے ساتھ رویہ | Agha Syed Jawad Naqvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ส.ค. 2024
  • #SyedJawadNaqvi #25Muharram #1443 #ImamSajjad_as
    Complete Lec:
    • Khutba e Juma - Ustad ...
    • Video
    Visit & Subscribe for Latest Videos
    ✅Official Website
    www.islamimark...
    ►IslamiMarkaz (TH-cam Channel)
    / islamimarkazofficial
    ► Current Affairs (TH-cam Channel)
    / channel
    🅕 Facebook - Official Page
    / islamimarkaz14
    ► Facebook - Current Affairs
    / ustadsyedjawwadnaqvi
    🆃 Twitter
    / syedjawadnaqavi
    / islamimarkaz14
    Instagram
    / islamimarkazofficial
    Telegram
    t.me/SJNBroadcast
    Whatsapp Group (for Audio Files & Clips)
    / 263299768588894

ความคิดเห็น • 35

  • @syedakumikaneezmehdi1302
    @syedakumikaneezmehdi1302 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah
    Moula aap ko salamat rakhe

  • @user-os3pm7tk2n
    @user-os3pm7tk2n 3 หลายเดือนก่อน

    Haye Imam Ali zain ul abideen a s

  • @chali8679
    @chali8679 3 ปีที่แล้ว +5

    Love You Agaha Jawad Naqvi Sahab ❤️❤️

  • @FirozKhan-je3wr
    @FirozKhan-je3wr 2 ปีที่แล้ว +1

    Salamun Alaika, aapne Jo haqiqi bayani ki hai ye baaten aaj ke ulema Jo duniya pasand hai apne jati fayde ko hasil karne me apni poori mehnat se lage rahte hain deen ki asl baaton ko nahi btaa kr khayanat kr rhe hain.

  • @ajmalmalik3375
    @ajmalmalik3375 2 ปีที่แล้ว

    جیو مرشد سلامت رہو

  • @talatnaqvi3988
    @talatnaqvi3988 3 ปีที่แล้ว +2

    Marsiya likhnay walon marsiya parhnay walon ki mushkilaat ko Hal farma ameen

  • @user-dd5oi1vp1w
    @user-dd5oi1vp1w 3 ปีที่แล้ว +5

    اللھم ارزقنا زیارۃ الحسین🙏🏻 الھکم صَلِّ علیؔ محمــــــــد وآل محمد وعجل فرجنم 🕊️

  • @syedmadni8712
    @syedmadni8712 3 ปีที่แล้ว +1

    مولا سلامت رکہے آغا جان آلی مقام آپ کو

  • @user-dd5oi1vp1w
    @user-dd5oi1vp1w 3 ปีที่แล้ว +2

    التماس؛ دعا عزیزان من 🤲🏻

  • @mohammedansarinamdar3605
    @mohammedansarinamdar3605 3 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah

  • @user-dd5oi1vp1w
    @user-dd5oi1vp1w 3 ปีที่แล้ว +1

    مولا آپ کو سلامت، رکھے

  • @talatnaqvi3988
    @talatnaqvi3988 3 ปีที่แล้ว

    Baarayilaha tamam ullama ay haq ka say sar pay salamat rakh bahaqay saydushoda abi aba abdillah

  • @mohammadhassanain302
    @mohammadhassanain302 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah ustada... Mohtarm..

  • @chali8679
    @chali8679 3 ปีที่แล้ว +1

    🖤🖤 Salam Ya Hussian Ra 🖤🖤

  • @talatnaqvi3988
    @talatnaqvi3988 3 ปีที่แล้ว

    Majlis ay aza ka inayqaad karwanay walon majlis ay aza ka inayqaad karnay walon ki mushkilaat ko Hal farma

  • @talatnaqvi3988
    @talatnaqvi3988 3 ปีที่แล้ว

    Baarayilaha noha likhnay walon aur noha parhnay walon ki mushkilaat ko Hal farma ameen bahaqay syadushoda

  • @bachonkiaawaz1765
    @bachonkiaawaz1765 2 ปีที่แล้ว +1

    Jo restriction ahl e sunnat ny sahaba k bary me lagai hui hai k sahaba bilkul ghalti nhi kr skty same kuch shia bhi isi trah bannu hashim k sary afrad ki ismat k qail hn jo k sarihan ghlat aqeeda hai

  • @mcs106
    @mcs106 2 ปีที่แล้ว

    Almost none had come to help the Imam and it was the shame for the whole tribes and the communities who remained just watching.

  • @tanveerraza7366
    @tanveerraza7366 2 ปีที่แล้ว +1

    salam,
    we heard that mukhtar and some others were prisoners in time of karbala event.
    is this wrong ?

  • @syedadnanaligardezi1557
    @syedadnanaligardezi1557 3 ปีที่แล้ว

    Janab e habib ibne e mazahir b koofa k rehnay walay thay. Wo b imam k sath shamil thay karbala main

  • @user-bp5yq8gq1h
    @user-bp5yq8gq1h 3 ปีที่แล้ว +3

    جناب استاد محترم سید جواد نقوی صاحب آپ حضرت مختار ع ر سے متعلق شاید تجاوز کر رہے ہیں۔ وہ کوفہ میں ابن زیادکے زندان میں قید تھے جب امام حسین ع سرزمین عیراق میں وارد ہوے۔ اور امام حسین ع کی نصرت کیلیے کر بلا نہیں آسکے
    اس کے بر عکس آپ یہ کہ رہے ہیں کہ مختار نے امام حسین ع کے ساتھ نہیں دیا۔ یہ بات سراسر رحمت اور نا انصافی ھے۔ اگر ایسی بات ھے تو جب حضرت مختار نے ابن زیاد کو قتل کر نے کے بعد اس کا سر امام زین العابدین ع کے پاس بیجیا تو امام نے مختار کے حق میں خداوند متعال سے اس کے حق میں دعا کیوں کیا۔ کیا یہ روایت علط ھے؟ کبھی کبھی آپ بھی تاریخ کو تو مربع کر پیش کرتے ہیں۔ احتیاط سے اور سمجھداری سی بات چھوٹا۔
    وسلام۔

    • @sheerazhassan110
      @sheerazhassan110 2 ปีที่แล้ว +1

      برادر،
      حضرت مختار رضہ نے جب قیام کرنا چاہا تو امام وقت موجود تھے تو امام علیہ السلام سے اجازت نہیں لی پھر جب قیام کیا کامیاب ہوئے تو امام علیہ السلام کو حکومت کرنے کی دعوت یا پیشکش کیوں نہ کی؟ اس کا مطلب یے کہ اگر امام زمانہ مہدی عجلہ اللہ تعالیٰ فرج کا ظہور ہوجائے اور اس وقت جتنی بھی شیعہ حکومتیں ہوں وہ معاذاللہ امام کو نظر انداز کرکے اپنی اپنی حکومتیں قائم کرنے میں مصروف رہیں اور امام آ کے واپس چلے جائیں؟؟
      پھر آپ کہیگے نہیں جناب وہ امام چاہنے والے تھے امام کو کوئی تکلیف تو نہ دی کیا اس لئے اللہ تعالیٰ نے نظام امامت قائم کیا کے امام وقت کے ہوتے ہوئے امت اپنی مرضی چلائے اور امام وقت کو تنہائیوں کے سپرد کردے؟
      برادر حضرت مختار قابل احترام ہیں لیکن جو اس وقت کے ان شیعہ لیڈرز نے امام اور امامت کے ساتھ رویہ رکھا اور ان کو بعد از کربلا تنہا چھوڑ دیا یہ کربلا سے زیادہ تکلیف دہ ہے کیونکہ بعد از کربلا تو واضح ہوگیا تھا نہ کون حق پے اور کون باطل و کون ظالم اور کون مظلوم تھے اور سب کو امام حسین علیہ السلام کا ساتھ نہ دینے کا احساس بھی ہوگیا تھا شرمندہ بھی تھے لیکن پھر بھی اماموں اور امامت سے دور رہے یہ دکھ تھا ایک بہت بڑی تکلیف تھی امام حسین علیہ السلام کے بعد اماموں کیلئے کہ امت نے سب کچھ دیکھ پھر بھر امامت کا ساتھ نہ دیا، محبت تھی، ہمدردی تھی لیکن دور رہے نظام امامت کی طلب نہ ہوئی اس امت کو اور نہ صرف اس وقت بلکہ اب تک کسی امت نے نظام امامت کو قائم کرنے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا!
      والسلام.

  • @muhammadimran8918
    @muhammadimran8918 3 ปีที่แล้ว +3

    حجاز میں سنی کہاں سے آگئے؟
    اہلسنت فرقہ تو اسوقت ایجاد ہی نہیں ہوا تھا۔ اسوقت تین گروہ ہوا کرتے تھے۔ شیعان علی، شیعان عثمان (جن کو امام حسین ع نے مخاطب کیا تھا کربلا میں شیعان عثمان کہہ کر اور جنہوں نے امام علی ع سے بھی جنگ کی تھی یعنی معاویہ کا گروہ، امام حسین ع کو بھی شیعان عثمان نے شہید کیا) اور تیسرا خوارج کا گروہ۔
    مدینہ میں بھی یہ تین گروہ پائے جاتے تھے مکہ میں بھی اور کوفہ میں بھی شام میں زیادہ تر شیعان عثمان تھے۔ بعد میں مکہ میں زبیری بھی پیدا ہوگئے اور تھوڑے وقت کیلئے بہت سے اسلامی ممالک پر حکومت کرکے ختم ہوگئے پھر بنو امیہ یعنی شیعان عثمان پورے عالم اسلام پر دوبارہ حکومت پر آگئے۔
    شیعان علی میں وہ لوگ بھی شامل تھے جو امام علی ع کو چوتھا خلیفہ مانتے تھے یعنی آج کی زبان میں اہلسنت اور زیادہ تعداد انہیں لوگوں کی تھی اور وہ لوگ بھی شیعان علی میں شامل تھے جو امام علی ع کو پہلا خلیفہ مانتے تھے یعنی آج کی زبان میں جن کو شیعہ کہا جاتا ہے اور انکی تعداد بہت قلیل تھی۔
    آج کے دور میں شیعان عثمان یعنی وہ گروہ جو امام علی ع کی خلافت کا قائل نہیں تھا بلکہ معاویہ کو چوتھا خلیفہ مانتا تھا اور یزید کو پانچواں۔ یہ گروہ اب تقریباً ختم ہوچکا ہے۔

    • @STEM786
      @STEM786 3 ปีที่แล้ว

      Sunni here means who follow khilafat system

    • @muhammadimran8918
      @muhammadimran8918 3 ปีที่แล้ว

      @@STEM786
      I think this matter is clearly explained above.

  • @mazherahmed6090
    @mazherahmed6090 3 ปีที่แล้ว

    Maqthar a.s was in jail, when kerbala occurred please clear it since moulana said where was maqthar while kerbala occurred

    • @deebajhassan250
      @deebajhassan250 3 ปีที่แล้ว

      No.. Read authentic history.. Not hear to anyone if you want to clear your reviews..

  • @Syed5464
    @Syed5464 3 ปีที่แล้ว

    Why aren't you raising voice against fir on maulana Shahenshah hussain naqvi

    • @babaraligondal5512
      @babaraligondal5512 2 ปีที่แล้ว

      شہنشاہ نقوی پہ جب پابندی تھی تو اسے کیا ضرورت تھی اسلام آباد جانے کی؟

  • @fuddy1248
    @fuddy1248 2 ปีที่แล้ว

    جتنا شیعہ آپ سے پیار کرتے ہیں اس سے ہزار گنا توابین اور جناب مختار سے پیار کرتے ہیں
    اور آپ روز شیعوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتے ہیں امام زین العابدین کے ہونٹوں پر جو مسکراہٹ لاۓ وہ مختار برے ہیں افسوس
    آپ کیا چاہتے ہیں کہ جناب مختار اور شیعہ کہ جو تعداد میں اوروں کے مقابل تھوڑے اور جو اس وقت کے حالات تھے امام سے کھلم کھلا رابطے رکھکر اور دشمنوں کو یہ باور کراکے کہ امام انکے خلاف قیام کرنے جارہے ہیں اور سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں امام کو شہید کرادیتے جلد ہی دشمنوں سے
    اور جناب مختار اسوقت قید تھے جب اہلیبت کو اسیر کرکے لایا گیا
    جناب سلیمان بن صرو وغیرہ حکومت سے خوفزدہ تھے اور جب ان لوگوں کو احساس ندا مت ہوا تو ان لوگوں نے نام حسین علیہ السلام پر اپنی جانیں قربان کردیں

  • @WajidAli-jl6yj
    @WajidAli-jl6yj 3 ปีที่แล้ว +1

    خدا اس شخص کو ھدایت کرے ہر سنی موقف کو پیش کر رہے ہیں اور شیعہ کا نام اس طرح لے رہے جس سے معلوم ہوتا کہ یہ خود شیعہ نہ ہوں اور شاید یہی حقیقت ہے کہ یہ باطنی طور پر شیعہ ہی نہیں ہیں

    • @masoodzia9806
      @masoodzia9806 3 ปีที่แล้ว +4

      واجد بھائی، تاریخ نہ سنی ھے اور نہ شیعہ، دلیل کا جواب دلیل ھے ، غلط کہنا نہیں، بنو امیہ نے تبرا کیا مولا پر اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کچھ لوگوں نے باقی لوگوں پر تبرا کرنا شروع کر دیا اور پھر تاریخ کو چند اشخاص نے اھل بیت کا نام لے کر مسخ کیا، پھر بنو امیہ نے بھی تاریخ مسخ کی، مگر ھوتا یہ ھے کہ جب گرد بیٹھتی ھے تو سچ سامنے آنا شروع ھوتا ھے، لہذا آغا جواد صاحب کو غلط مت کہیں بلکہ خود سے تاریخ کو کھنگالیں اور تفکر و تدبر کریں وہ فرقہ واریت سے مختلف ھے۔بہرحال آپ تاریخ پڑہیں تو آغا جواد صاحب سچ نظر آئیں گے، میں سچ سننا چاھتا ھوں تو حافظ حیدر صاحب کی تفسیر سنتا ھوں اور جواد صاحب کو سنتا ھوں

    • @chali8679
      @chali8679 3 ปีที่แล้ว

      @@masoodzia9806
      👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼

    • @syedhasnainali7637
      @syedhasnainali7637 2 ปีที่แล้ว

      Inshallha