صدیقی صاحب آئین اور سپریم کوٹ کی مختلف شیق رولر ایکٹ عدالت میں تاریخ و بحث فیصلے تو کمال تھا ہی آپ کا آج آپ نے رسیرچ کی اور ایک پرانے مقدمہ کے متعلق جو سپریم کوٹ میں کافی دنوں سے چل رہا ھے اور بار بار ایف بی علی کیس کا حوالہ دیا جا رہا ھے اس کے تاریخ سامنے لانے کا شکریہ
Assalam o aalaikum you both , Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability and prosperity, ameen.
Now, had the capital punishment been given and carried out against those Army Officers it is very unlikely that Zia or Musharaf would have carried out the coup. They would have known the consequences but perhaps Bukhari had sympathy with officers.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ شھید بھٹو کل بھی زندہ تھا اور شھید بھٹو آج بھی زندہ ہے 1973 کے آئین کی صورت میں ایٹمی پروگرام کی صورت میں چین جیسا سچا دوست دینے کی صورت میں کسانوں کو مالکانہ حقوق دینے کی صورت میں اسلامی ممالک کو متحدہ کرنے کی صورت میں شھید بھٹو جیسا بےباق لیڈر پاکستان کے ایک تحسبی اور ڈالروں کی حوس میں غلیظ جنرل نے بیگناہ شھید کر کے پاکستان اور پاکستانی عوام کو ناقابل برداشت اور ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ❤ اللہ تعالیٰ شھید بھٹو کو جنت الفردوس میں علیٰ مقام عطا کرے ❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
اس میں کوئی شک و شبہ ہے ہی نہیں کہ سانحہ سقوط ڈھاکہ کے 4 مرکزی کردار تھے ، ذوالفقار علی بھٹو، شیخ مجیب الرحمن، یہٰی خان اور اندراگاندھی۔ مگر اس المناک حادثہ کا سب سے بڑا بینی فیشنری ذوالفقار علی بھٹو ہی تھا۔
اب تو آخری عمر میں سچ کا ساتھ دو کیوں بغض بھٹو میں اپنی آخرت برباد کرنے چلے ہو بس میں اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ بھٹو کل بھی زندہ تھا اور بھٹو آج بھی زندہ ہے عوام کی دل میں تیرے جیسے جھوٹے بہتان باز ہزاروں لاکھوں کروڑوں بغض بھٹو میں جلتے جلتے مرکھپ گئے کوئی ان کا نام نا لینے والا ہے اور نا کوئی نام جاننے والا لیکن شھید بھٹو تاقیامت پاکستانی عوام کی دل کی بن کر تم جیسے آنے والے حاسدین کی دلوں کو جلاتا رہیگا ❤ انشاء اللہ تعالیٰ ❤
بےحد شکر گزار اپنا وعدہ جلد نبھانے کا جناب محترم اس وڈیو کا بے حد انتظار تھا سچ کبھی بھی نہیں پوشیدہ نہیں رہتا
صدیقی صاحب آئین اور سپریم کوٹ کی مختلف شیق رولر ایکٹ عدالت میں تاریخ و بحث فیصلے تو کمال تھا ہی آپ کا آج آپ نے رسیرچ کی اور ایک پرانے مقدمہ کے متعلق جو سپریم کوٹ میں کافی دنوں سے چل رہا ھے اور بار بار ایف بی علی کیس کا حوالہ دیا جا رہا ھے اس کے تاریخ سامنے لانے کا شکریہ
Highly informative program well punctuated with historical references 🎉
گڈ سر🎉
Assalam o aalaikum you both , Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability and prosperity, ameen.
As usual best program with Best team
تاریخی حقائق سامنے لانے کا شکریہ
Dear AQS zabardast information thank you please complete information again wajhad sahib ko line par le ❤❤❤
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ❤❤❤
قیوم صاحب اس موضوع پر اعتزاز احسن صاحب سے بھی ایک ویلاگ کیجیے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
قیوم صدیقی فون نہ بند کرنا، کہ کہ کے تھک گے ہیں لیکن حد ہے جو آپ سن لیں
Good jobs❤
Waheed Ahmad Ksa ❤
Ws brother Saghir USA
❤ you 💕 1st
Now, had the capital punishment been given and carried out against those Army Officers it is very unlikely that Zia or Musharaf would have carried out the coup.
They would have known the consequences but perhaps Bukhari had sympathy with officers.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ شھید بھٹو کل بھی زندہ تھا اور شھید بھٹو آج بھی زندہ ہے 1973 کے آئین کی صورت میں ایٹمی پروگرام کی صورت میں چین جیسا سچا دوست دینے کی صورت میں کسانوں کو مالکانہ حقوق دینے کی صورت میں اسلامی ممالک کو متحدہ کرنے کی صورت میں شھید بھٹو جیسا بےباق لیڈر پاکستان کے ایک تحسبی اور ڈالروں کی حوس میں غلیظ جنرل نے بیگناہ شھید کر کے پاکستان اور پاکستانی عوام کو ناقابل برداشت اور ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ❤ اللہ تعالیٰ شھید بھٹو کو جنت الفردوس میں علیٰ مقام عطا کرے ❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
Was this Rawalpindi sazish case? 🤔
No. Rwp case was of 1951
یہ تو فوجیوں کا فوج نے ٹرائل کیا یہ سولین کا فوجی ٹرائل تو نہیں تھا یہ ۹ مئی ملزمان سے مماثل کیسے ہو گیا
Ye etney mar mar kar bat kar raha hey Samaj sey bahir hey
اس میں کوئی شک و شبہ ہے ہی نہیں کہ سانحہ سقوط ڈھاکہ کے 4 مرکزی کردار تھے ، ذوالفقار علی بھٹو، شیخ مجیب الرحمن، یہٰی خان اور اندراگاندھی۔ مگر اس المناک حادثہ کا سب سے بڑا بینی فیشنری ذوالفقار علی بھٹو ہی تھا۔
True