Shalom brother follow Jesus Christ to overcome sin and death and evil devil Satan be fruitful in your life very good message peace be with you and your family and friends and all Christians always amen MOG from Abraham peace project Pakistan thank you for sharing
Pastor Ji main BS physics ka student hun or ajjj meri aik Muslim dost ny muj say ess bat py bahas ki hai k app images or statue kyun bnaty k idol worship krty ho 😑 or main ny bola k Jo living things hoti hein Jis ka wajood hota hai us ka Statue hota hai or idol Orr hoty Hein hum log Statue bnaty hein idol nahi ? Mary Church k pastor ji ny asy he btaya tha Kya ye sahi hai hum Jesus ka or Mother Marry ka Statue kyun bnaty hein ? Plzzzzzzzz muje bta dein ?
خدا کے چنے اور مقرر کئے ہوئے لوگ جنہیں نبوت کی ذمہ داری دی گئی وہ نبی کہلاتے ہیں۔ مسیح کے چنے ہوئے اور مقرر کئے ہوئے شاگرد جنہیں مسیح کی تعلیم پھیلانے کی ذمہ داری دی گئی ان کو رسول کہا جاتا ہے۔
سرجی میں گاؤں کالووالی سے ہوں میں اپکو جانتا ہوں سرجی خداوند اپکو برکت دے آپکی فیملی کو بھی خدا برکت دے آپ کی ویڈیوز دیکھ دیکھ کر بہت کچھ سیکھا ہے ہم نے
جناب پاسٹر اسحاق عنایت صاحب کیا اناجیل اربعہ میں پولوس کی رسالت کی کوئ پیشگوئی ہے یعنی حضرت مسیح علیہ السلام نے کبھی فرمایا تھا کہ " ( میں اپنے پہلے سے مقرر کردہ بارہ رسولوں کے علاوہ ) صعود آسمانی کے بعد ساؤل نامی ایک شخص پر vision میں ظاہر ہو کر اسے اپنا رسول مقرر کروں گا اور اسے براہ راست اپنی انجیل دوں گا جس کی وہ غیر اقوام میں بھی منادی کرے گا " ؟ لہذا برایں بناء میں یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں کہ اس لحاظ سے تو سرے سے جناب پولوس کی رسالت ہی محل نظر اور مشکوک ٹھہرتی ہے ۔ کیا بعید کہ دمشق کو جاتے ہوئے پولوس پر مسیح کے لبادے میں شیطان/ابلیس ہی ظاہر ہوا ہو کہ اس نابغہ شخصیت کے ذریعے جناب مسیح کی اصل توحیدی تعلیم کو مسخ کر کے اور بگاڑ کر تثلیث وغیرہ کے صریحا مشرکانہ عقیدے کو رواج و فروغ دے کر ضعیف الاعتقاد اور جاہل عیسائیوں کو گمراہ کر سکے ۔ مجھے اس پر مسیحی علماء و مناظرین کے سنجیدہ تبصرے اور رائے زنی کا شدت سے انتظار رہے گا ۔ شکریہ !
غیر زبانیں روح القدس کی نعمت ہیں جو کوئی انسان خود سے حاصل نہیں کر سکتا۔ پاک روح جسے چاہے عطا کرتا ہے۔ بائبل میں لکھا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ غیر زبانیں بولنے والا ترجمہ بھی کرے ورنہ خاموش رہے۔ اور ترجمہ بھی روح القدس کہ ایک نعمت ہے۔
Hallelujah
Rooh ul qadoos yasu masih kids gawahi k ly aqrar bn kar kam karta hair.
Thanks my respected pastor
Amen 🙏
پادری صاحب خداوند آپ کو برکت پر برکت دے
God bless you
Hallelujah
God bless you more
Hallelujah praise the Lord
Happy Feast of Pentecost.. God bless you
God bless you 🙏 ❤️ and your family ameen 🙏 ❤️ 💖
Praise the lord 🙏 pastor 🇮🇳
Yasir William
Hallelujah 🙏🙏🙏🙏
Remain blessed in divinely attributive language of sovereign Lord Jesus
God bless you pastor G
Very blessed massage 🙏🙏🙏
Bless you Mr Isaac Jesus Christ mean ❤️🙏
Blessing 🙏
Ameen
Shalom brother follow Jesus Christ to overcome sin and death and evil devil Satan be fruitful in your life very good message peace be with you and your family and friends and all Christians always amen MOG from Abraham peace project Pakistan thank you for sharing
Blessed message. May God bless you brother and your family abundantly.
Hello pastor g.
can you preaching me about between difference of Nabi and Rasool.
God bless you.
Prophets are called Nabi but disciples of Jesus Christ are called Apostles (Rasool).
Overwhelming sermon
Pastor Ji main BS physics ka student hun or ajjj meri aik Muslim dost ny muj say ess bat py bahas ki hai k app images or statue kyun bnaty k idol worship krty ho 😑 or main ny bola k Jo living things hoti hein Jis ka wajood hota hai us ka Statue hota hai or idol Orr hoty Hein hum log Statue bnaty hein idol nahi ? Mary Church k pastor ji ny asy he btaya tha Kya ye sahi hai hum Jesus ka or Mother Marry ka Statue kyun bnaty hein ?
Plzzzzzzzz muje bta dein ?
You may call me
+97336361244
@@isaacinayat Sir Whatsapp no ?.
سرجی نبیوں اور رسولوں میں فرق ہے کیا
رہنمائی کریں سرجی
خدا کے چنے اور مقرر کئے ہوئے لوگ جنہیں نبوت کی ذمہ داری دی گئی وہ نبی کہلاتے ہیں۔ مسیح کے چنے ہوئے اور مقرر کئے ہوئے شاگرد جنہیں مسیح کی تعلیم پھیلانے کی ذمہ داری دی گئی ان کو رسول کہا جاتا ہے۔
سرجی میں گاؤں کالووالی سے ہوں
میں اپکو جانتا ہوں سرجی خداوند اپکو برکت دے آپکی فیملی کو بھی خدا برکت دے
آپ کی ویڈیوز دیکھ دیکھ کر بہت کچھ سیکھا ہے ہم نے
جناب پاسٹر اسحاق عنایت صاحب کیا اناجیل اربعہ میں پولوس کی رسالت کی کوئ پیشگوئی ہے یعنی حضرت مسیح علیہ السلام نے کبھی فرمایا تھا کہ " ( میں اپنے پہلے سے مقرر کردہ بارہ رسولوں کے علاوہ ) صعود آسمانی کے بعد ساؤل نامی ایک شخص پر vision میں ظاہر ہو کر اسے اپنا رسول مقرر کروں گا اور اسے براہ راست اپنی انجیل دوں گا جس کی وہ غیر اقوام میں بھی منادی کرے گا " ؟
لہذا برایں بناء میں یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں کہ اس لحاظ سے تو سرے سے جناب پولوس کی رسالت ہی محل نظر اور مشکوک ٹھہرتی ہے ۔
کیا بعید کہ دمشق کو جاتے ہوئے پولوس پر مسیح کے لبادے میں شیطان/ابلیس ہی ظاہر ہوا ہو کہ اس نابغہ شخصیت کے ذریعے جناب مسیح کی اصل توحیدی تعلیم کو مسخ کر کے اور بگاڑ کر تثلیث وغیرہ کے صریحا مشرکانہ عقیدے کو رواج و فروغ دے کر ضعیف الاعتقاد اور جاہل عیسائیوں کو گمراہ کر سکے ۔
مجھے اس پر مسیحی علماء و مناظرین کے سنجیدہ تبصرے اور رائے زنی کا شدت سے انتظار رہے گا ۔
شکریہ !
پاسٹر جی غیر زبان کیا ہیں ؟
غیر زبانیں روح القدس کی نعمت ہیں جو کوئی انسان خود سے حاصل نہیں کر سکتا۔ پاک روح جسے چاہے عطا کرتا ہے۔ بائبل میں لکھا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ غیر زبانیں بولنے والا ترجمہ بھی کرے ورنہ خاموش رہے۔ اور ترجمہ بھی روح القدس کہ ایک نعمت ہے۔
Amen 🙏
God bless you
God bless you pastor g
Amen 🙏🙏🙏🙏