کیا بھلے دن تھے سُچے اور کھرے لوگ تھے فنکار کے آواز میں بھی سُچا درد تھا، عنائت حسین پھٹی، عالم لوہار، شوکت علی، پٹھانے خان اور منصور ملنگی جیسے قد آور فنکار جو اپنی آواز یا فن کو پیچنے کے بجائے عوام میں پیش کیا کرتے تھے، دور ہل چلاتے ٹریکٹر پر، کسی بس یا ویگن میں سوار ہوتے تو یہ ہی آواز، کسی ہوٹل پر بڑے ڈبوں والے سپیکرز پر یہ مدھر آواز اور چائے کی چسکی اب بھی یاد ہے۔۔ واقعی یہ ہماری ثقافت اب گواچ گئی ہے
منصور ملنگی میرے ابو جان کے پسند دیدا فنکار تھے اور وہ صرف اور صرف منصور ملنگی کو سنتے تھے اور کسی کو نہیں سنتے مجھ کو گانے سننے کا کوئی شوق نہیں مگر میں جب کبھی بھی کو گانا سنتا ہوں تو وہ منصور ملنگی کا وہ بھی صرف چند بول وہ بھی کبھی کبھی

انشااللہ ہم نہیں گواچنے دیں گے ❤️
منصور ملنگی میرے ابو جان کے پسند دیدا فنکار تھے اور وہ صرف اور صرف منصور ملنگی کو سنتے تھے اور کسی کو نہیں سنتے مجھ کو گانے سننے کا کوئی شوق نہیں مگر میں جب کبھی بھی کو گانا سنتا ہوں تو وہ منصور ملنگی کا وہ بھی صرف چند بول وہ بھی کبھی کبھی
بے شک۔بے شک۔درست فرمایا
کیا خوبصورت انداز بیاں ہے ملنگی صاحب کا 🌹🎶✍️
Thanks 🙏
کیا بات ہے بہت خوب
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤