آپ ﷺ کے وسیلے سے دعا مانگنا-وسیله کی اقسام mufti Saeed Ahmad palanpuri

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 31

  • @arifqasmi4117
    @arifqasmi4117 3 ปีที่แล้ว +13

    اللہ پاک حضرت مفتی صاحب استاذ محترم رحمۃ اللہ علیہ کو غریق رحمت فرمائے آمین

  • @MuhammadGufran-n7u
    @MuhammadGufran-n7u หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے

  • @mohdtahir251
    @mohdtahir251 ปีที่แล้ว +1

    اللہ حضرت مفتی صاحب مغفرت فرمائے اور انکے بلند فرمائے

  • @Abdullah_2442
    @Abdullah_2442 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @MdImran-cr5qv
    @MdImran-cr5qv ปีที่แล้ว +1

    اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے اور درجات کو بلند فرمائے

  • @muftiazizurrahmanqasmi4262
    @muftiazizurrahmanqasmi4262 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے آمین

  • @mominkhan-zy2jh
    @mominkhan-zy2jh 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah mashallah mashallah subhanallah.

  • @naimatullahkhan7740
    @naimatullahkhan7740 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ۔
    اللہ پاک حضرت کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات انتہائی بلند فرمائے۔

  • @jamiafatimatuzahrajamalulq7368
    @jamiafatimatuzahrajamalulq7368 3 ปีที่แล้ว +3

    بہت عمدہ

  • @nazimfiaz7686
    @nazimfiaz7686 2 ปีที่แล้ว

    So many Muslims doesn't Understand how much Important Wasilla Best Wasilla is Prophet Muhammad SAWS

    • @gulfarazlalalala9430
      @gulfarazlalalala9430 ปีที่แล้ว

      سب سے بہترین وسیلہ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ کے ناموں کا وسیلہ ھے جس کا خود اللّٰہ نے حکم دیا۔ وللہ الاسماء الحسنی فادعوہ بہا۔ اسی وسیلہ کا استعمال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بے شمار دعاؤں میں کیا

  • @mohd.idrees2292
    @mohd.idrees2292 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللّٰه

  • @nazimfiaz7686
    @nazimfiaz7686 2 ปีที่แล้ว

    MashaAllah SubhanAllah bohat quoob

  • @mohdhashim8701
    @mohdhashim8701 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha allah🥰 hazrat jaza kallah hu kher 🌴🌴🌴🌴🕋🌼🌹🇮🇳

  • @Mohdirfan-xz2rl
    @Mohdirfan-xz2rl 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah tala Hazrat ke darjat ko buland kare
    Our jannatul ferdous ata frmaai

  • @umarislamicknowledge3499
    @umarislamicknowledge3499 3 ปีที่แล้ว +4

    السلام عليكم علماء دیوبند کاwhatsapp گروپ ہو تو اسکا لنک سینڈ کردو شکریہ

  • @8c56mdwaliulla9
    @8c56mdwaliulla9 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah rabbul aalamin hazar hi bal bal maghfirat farma e aamin

  • @sikandarazam5039
    @sikandarazam5039 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائی صاحب آپ ساؤنڈ پر توجہ دیں ۔
    بھت کم سنانا

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 2 ปีที่แล้ว +5

    اللّٰہ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @irnonsola8155
    @irnonsola8155 2 ปีที่แล้ว

    توسل میں حضرت نے زبردست دھوکہ کھایا ہے۔۔۔۔زندہ کا مروجہ توسل کوئی جائز نہیں کہتا
    بلکہ مروجہ توسل مطلقا مکروہ ہے اور یہ کہنا کہ کہ بحرمت فلاں
    یا بحق بنی
    کہنا
    ھدایہ میں مکروہ لکھا ہے
    نہ جانے حضرت نے سمجھنے میں دھوکہ کھایا ہے
    اس لئے ایک فرضی بات کہ زندہ کا جائز ہے یہ بھول ہے

  • @nawazmuhammad2928
    @nawazmuhammad2928 2 ปีที่แล้ว +2

    مفتی صاحب نے دو رکعات نفل کا اس روایت میں اپنی طرف سے اضافہ کیا ھے جو اس حدیث میں نہیں۔۔۔۔
    مفتی صاحب بہت ہی فرقہ واریت پر یقین رکھتے تھے۔۔۔ جبکہ اللہ تعالی نے سورت الانعام کی آیت نمبر 159 میں جو فرقہ بازوں کو دھمکی دی ھے وہ آپ میں سے ہر ایک خود پڑھ سکتا ھے۔۔۔ میں جان بوجھ کر اس آیت نہیں لکھ رہا تاکہ آپ میں سے ہر ایک قرآن مجید کو کھولے اور پڑھے۔۔۔۔ اس آیت اللہ تعالی فرما رہے ہیں کہ اے محبوب تیرا فرقہ بازوں سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔ وہ لوگ جو حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ کی بات کر رہے ہیں تو سب سے پہلے انہیں فرقہ واریت سے توبہ کرنی پڑے گی ورنہ اللہ تعالی کا فیصلہ ھے کہ رسول اکرم صلی علیہ وسلم کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔

  • @irnonsola8155
    @irnonsola8155 2 ปีที่แล้ว +1

    زندہ کا جائز ہے اسکا حوالہ قیامت تک مشکل ہے
    اخیر میں جو شرح کی ہے کہ عباس رضی اللہ عنہ سے دعاء کی درخواست کی اسے بھی توسل کہتے ہے
    شاید حضرت نے نبی سے وفات کے بعد استشفاع کی بدعت کا حکمت سے رد کردیا
    فرضی توسل میں الجھادیا

  • @mohibullahlahori2586
    @mohibullahlahori2586 12 วันที่ผ่านมา

    مفتی صاحب نے اور ان کے اکابرین اگر جائزہ کہا ھے انکے پاس کوئی نص ظنی بھی نہیں ھے ،انہوں نے اجتہاد کیا ھے ،مقلد کا اجتہاد کا عقائد اور شریعت میں کوئی جگہ اور کوئی نہیں ھے ،میں حنفی ھوں ،امام ابوحنیفہ کاقول بھی دلیل کے بغیر ھم نہیں مانتے

  • @miansb8107
    @miansb8107 3 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب بریلوی علماء وجوب توسل کے قائل ہیں اس کا کوئی حوالہ کوئی ثبوت؟

  • @drmsb2136
    @drmsb2136 7 หลายเดือนก่อน

    آپ لوگ بھی باتیں گھماتے ہیں ۔اسی بخاری والی روایت کو اپ کے اشرف علی تھانوی صاحب نے وسیلہ کی دلیل کے طور پہ پیش کیا ہے۔ اور بات ہے بھی یہی۔ کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی اس نسبت کے واسطے ان سے دعا کروائی ورنہ مطلق دعا کا واسطہ ہوتا تو ابو بکر صدیق ان سے افضل تھے۔ مگر یہا اصل وسیلہ وہی نسبت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہی تھا۔ فافهم و لا تكن من الجاهلين

  • @LawSpiritual
    @LawSpiritual 2 ปีที่แล้ว +1

    نجدی ناہنجاروں کو معلوم ہونا چاہئے کہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ اہل بیت سے تھے، اسی لئے سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنھم اجمعین نے ان کو ترجیح دی - -

  • @nazirch3532
    @nazirch3532 2 ปีที่แล้ว +1

    ما شاء الله