ماشاء اللہ اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا نیو انفارمیشن دینے کا شکریہ ادا کرتے ہیں ABDUL SATTAR KHAN WASOANI BALOCH FROM DUBAI UAE
Sir sallam kiya hal hai kesy hai ap uriz sir kiya meet wanda jo ap formulations bana k dety hai un janwero ki per day ki growth 1.5 se 2.5 tak askhti jazakallah 🙏
ڈاکٹر صاحب آپ نے فیلڈ سے سویا بین پہ کچھ ویڈیوز کی تھیں مختلف ورائٹیز پہ لیکن کتنی اوسط نکلی کیا ریٹ ہے اس وقت کسان کو کوئی فائیدہ ہے بھی یا نہیں کوئی جانکاری مزید چاہیے
ڈاکٹر صاحب جب ہم مکئی دیتے ہیں تو مکئی کا چھلکا اسکی کھل مکئی کا گلوٹن یہ سب مل نہیں جاتا؟؟؟ کیونکہ مکئی سے ہی نکلے ہیں یا کوئی اور سائینس بھی کارفرما ہے
کھل کینولہ سے مزید ٹیکنالوجی سے تیل نکالنے کے بعد کینولہ میل بچتا ہے کھل کینولہ ایک سو دس کی ہے جبکہ کینولہ میل ایک سو اسی روپے ہے اس میں کیا سائنس ہے آپ نے ابھی بتایا بھی ہے کہ دونوں میں فرق ہے تو یہ فرق کیوں ہے ذرا سائینسی انداز سے ویڈیو کرنا سر حالانکہ کہتے ہیں کہ کھل کینولہ میں آئل کی کچھ مقدار ہوتی ہے لیکن کینولہ میل میں وہ بھی نکال لیا جاتا ہے
بھائ کھل میں تیل باقی رہ جا تا ھے جس کی وجہ سے اس میں ہضم ھونے والا پروٹین کم ھوتا ھے۔ جبکے میل کو دوبار پریس کرنے کی وجہ سے اس سے تیل تقریباً نکل جاتا ھے اور اسی وجہ سے اس سے فیٹ کا مکمل نکل جاتا ھے اور اس کا ھضم ھونے والا پروٹین زیادہ ھوتا ھے۔
@@mohammadwaqar3896 کیا فیٹ مائنس ہونے کا نقصان نہیں ہوتا اگر پروٹین کا فایدہ ہوتا ہے میرے خیال میں یہ سب اکنامکس سبجیکٹ کی طرح ہے کچھ اچھا بھی ہو تو کچھ نقصان بھی ہوتا دوسری طرف سے
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ڈاکٹر اشرف صاحبزادہ کو
Aameen
کینولہ میل اور کیک کا فرق بھی بتائیں ڈاکٹر صاحب، یہ بھی بتائیں کہ کینولہ میل کیسے بنتا ہے؟؟؟
Sir ish bath ka jawab deay plz
Very beautiful n clear information MashaAllah
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین۔بہت اچھی انفارمیشن دی ہے۔
Another very informative vieo by Dr sb, thanks
MashAllah sir
Mashallah ge Mashallah
Masha Allah ❤
Good information brother
صبح بخیر جناب
ماشاء اللہ
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا نیو انفارمیشن دینے کا شکریہ ادا کرتے ہیں ABDUL SATTAR KHAN WASOANI BALOCH FROM DUBAI UAE
Wos
Dr waqas best wanda daliver krty hain
Sir AP ne ABI is me btaya k sarso meal or khal different he plz Kya differ he dono me ye clearly bta den
وعلیکم السلام
یار یہ اجزاء کویٹہ میں تھوڑی ملیگا
Sir sallam kiya hal hai kesy hai ap uriz sir kiya meet wanda jo ap formulations bana k dety hai un janwero ki per day ki growth 1.5 se 2.5 tak askhti jazakallah 🙏
Walikum waslm sir glutan 30 or 60 mea kya fark han
Sir, canola cake ya sarson ko dobara press kr k presser k cutter sy guzaar lia jaye to wo canola ya sarson meal hi bn jye gi na..??
❤❤❤❤
Dr sab agar canola apna ho to khod as ka meal Bana sakty ya srif market sy he canola meal he layna pary ga
Dr sb what about poultry oil in vanda ? Plz reply in datail
Sir canola straw and Sassoon straw nutrition value with wheat straw comparison this straw beneficial for cow and buffalos
100/100
Slam bhaijaan 💞
Wos
ڈاکٹر صاحب آپ نے فیلڈ سے سویا بین پہ کچھ ویڈیوز کی تھیں مختلف ورائٹیز پہ لیکن کتنی اوسط نکلی کیا ریٹ ہے اس وقت کسان کو کوئی فائیدہ ہے بھی یا نہیں کوئی جانکاری مزید چاہیے
😂
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب لگی ہوئی گائے اور خالی گائیں ونڈا الگ الگ ہوگا
No
Hm ko b nhi pata tha
kon glutan ha kya cheez dal ka chelka ha ya chanay ka chelka ha akhir kon glutan kis bala ka naam ha plz rehnomai karin
Makai say bnta ha
sir agr makki ghar ki ho to 25 liter waly animals k lea feed kitny me cost kry gi almost. shukriya
4000
Detail of quantity all items
Je bilkul sir btaeen..agr 2 mn make ho to baqe items kitne dalen..
dr saab agr janwr plastic ka shaper kha ly tu kia kary?
Aagay say khany say parhaiz karwaein
ڈاکٹر صاحب جب ہم مکئی دیتے ہیں تو مکئی کا چھلکا اسکی کھل مکئی کا گلوٹن یہ سب مل نہیں جاتا؟؟؟ کیونکہ مکئی سے ہی نکلے ہیں یا کوئی اور سائینس بھی کارفرما ہے
Nae esa nae ha
sir g Rapeseed meal se breeding problem bhi dekhne me mile hai
Use good quality
@@DrMuzzammilrapeseed ks jaga sy milay ga???
سلام۔۔کیا کسان اپنے گھر کی اجناس کا ونڈہ نہیں بنا سکتا۔۔مثلا۔۔گندم۔مکئی۔۔کنولہ۔۔سرسوں۔باجرہ وغیرہ؟
Wos
Bun skta ha
ڈاکٹر صاحب دودھ والی گانے کے لئے اچھا منرل کون سا ہے مہربانی فرما کر تجویز کر دیں اللہ تعالیٰ اپکو صحت و عافیت عطا فرمائے آمین
وائٹ گولڈ منرل
Company
Wos
03346605543
Subah 10 say sham 4 k beech me whatsapp py message krain
@@DrMuzzammil ڈاکٹر صاحب گائےدودھ والی ہے کوئی اچھا سا منرل مکسچر بتا دیں شکریہ اللہ تعالیٰ اپکو خوش رکھے
کھل کینولہ سے مزید ٹیکنالوجی سے تیل نکالنے کے بعد کینولہ میل بچتا ہے کھل کینولہ ایک سو دس کی ہے جبکہ کینولہ میل ایک سو اسی روپے ہے اس میں کیا سائنس ہے آپ نے ابھی بتایا بھی ہے کہ دونوں میں فرق ہے تو یہ فرق کیوں ہے ذرا سائینسی انداز سے ویڈیو کرنا سر حالانکہ کہتے ہیں کہ کھل کینولہ میں آئل کی کچھ مقدار ہوتی ہے لیکن کینولہ میل میں وہ بھی نکال لیا جاتا ہے
بھائ کھل میں تیل باقی رہ جا تا ھے جس کی وجہ سے اس میں ہضم ھونے والا پروٹین کم ھوتا ھے۔
جبکے میل کو دوبار پریس کرنے کی وجہ سے اس سے تیل تقریباً نکل جاتا ھے اور اسی وجہ سے اس سے فیٹ کا مکمل نکل جاتا ھے اور اس کا ھضم ھونے والا پروٹین زیادہ ھوتا ھے۔
@@mohammadwaqar3896 کیا فیٹ مائنس ہونے کا نقصان نہیں ہوتا اگر پروٹین کا فایدہ ہوتا ہے میرے خیال میں یہ سب اکنامکس سبجیکٹ کی طرح ہے کچھ اچھا بھی ہو تو کچھ نقصان بھی ہوتا دوسری طرف سے