وسیب آر وائی کے نیوز رازق درگھ کی رپورٹ رحیم یار خان چلڈرن ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر پر ہونے والے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 มิ.ย. 2023
  • آپ دیکھ رہے ہیں وسیب نیوز آر وائی کے
    خبرشامل کرتے ہیں رحیم یار خان سے ہمارۓ نمائندۓ رازق درگھ کی رپورٹ کے مطابق. ۔اوسی
    رحیم یار خان چلڈرن ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر پر ہونے والے تشدد کے خلاف وائے ڈی اے پنجاب کی کال پر وائے ڈی اے شیخ زید ہسپتال گرئینڈ ہیلتھ الائنس اور دیگر تنظیموں نے آؤٹ ڈور ڈیپارٹمنٹ بند کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا
    وی او
    رحیم یار خان ڈاکٹروں پر روز با روز بڑھتے تشدد کے واقعات کےخلاف ڈاکٹروں نے شیخ زاید ہسپتال کی او پی ڈی کو مکمل بند کر کے شدید احتجاج کیا مظاہرین ڈاکٹروں نے لاہور میں چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی احتجاجی مظاہرین میں گرینڈ ہیلتھ الائنس ،وائے ڈی اے وائے این اے سمیت دیگر تنظیموں کے عہدے داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کے ملزمان کے خلاف 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا
    ڈاکٹرز کا کہنا تھا کے وائے ڈے اے پنجاب کی کال پر آج کے روز او پی ڈی کی سروس مکمل بند رکھی جائیں گی مطالبات نا مانے گئے اور ڈاکٹرز سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوں گے
    آپ دیکھ رہے ہیں وسیب نیوز آر وائی کے
  • ภาพยนตร์และแอนิเมชัน

ความคิดเห็น •