انبیاء کو قبروں میں زندہ مانناختم نبوت کا انکار ہے || علامہ خضر حیات بھکروی صاحب || Paigham e Islam
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
- انبیاء کو قبروں میں زندہ مانناختم نبوت کا انکار ہے || علامہ خضر حیات بھکروی صاحب || Paigham e Islam
Statements of islamic scholars and Islamic information and Islamic videos will be found on this channel
#islamic#islamicbayanat#islamivideo#Allamaattaullahbandyalvi#attaullahbandyalvi#attaullahbandyalvisahib#allamattaullahbandyalvisahibbandyalvisahib#Allamakhizarhayatbhakarvisahib#khizarhayatsahib#khizarhayatbhakarvisahib#bhakarvisahib
shaheed kae liae tu murda kena door ki baat ghuman par bhi muakgza hae or yae iblees ko khush karnae Ambia Rasul tak jaa ponchae
Ilyas ghuman debandi ka byan sun lo jismae bataya kae saeed asaad nae mumati ko khoob ragra lagaya
*AL STA TA AYAM*
*بدو آرا ,امی آرا*
*comments/question/message/challenge*
*محمد عبداللہ و الرسول اللہ, صلی اللہ علیہ وسلم*
*(خارجیوں , ناصبیوں , رافضیوں , گستاخوں, جاھلوں)*
*اور*
*(قاتلین,قاتلین, قاتلین)*
*1-عمر بن خطاب, 2-عثمان بن افعان , 3-علی بن ابی طالب, 4-حسن ابن علی بن ابی طالب, 5-حسین ابن علی بن ابی طالب , 6-عمار بن یاسر و سمعیہ علیھم السلام (الشھید الاول)*
*کا, ایک کام, ایک کہانی, ایک نشانی*
*حکم اول؟ حدیث اول؟ سنت اول سے ,روگردانی؟*
*فتنہ و فساد و فرقہ پرستی و بدعت کے پرچار کے بانی؟*
*Alfanyyn*
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@AhmedHassan-cc2hk جزاکم اللہ خیرا
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم جسد اور روح اطہر کے ساتھ حیات فی القبر کا انکار ختم نبوت کے انکار کا راستہ ھے
مرزا قادیانی کا دعویٰ نبوت ملاحظہ کرو:جب میں فنا فی الرسول مقام پر پہنچا تو محمد الرسول اللہ کی روح میرے جسم میں حلول کر گئی نقل کفر کفر نباشد۔آقا کی روح مبارک کو جسد اطہر سےعلیحدہ ماننا بد عقیدگی ہے
@@juttsab9137 یہ جو تم نے کہا ہے یہ اہلسنت اور دیوبند سے بغاوت ہے
Hazrat s.allah.pak.madad.ka.huku.de.raha.h.kia.ye.sherk.h
@@qarifida3860 میں آپ کی بات سمجھا نہیں
تحزیر الناس سے متعلق خضر حیات کا کوئی بیان
کیونکہ اس کتاب میں انبیاء علیہم السلام کی نفس نبوت کا انکار کیا گیا ہے ۔۔۔خاتم انبیاء کے معنی کو جو قطعی ہے بدلا گیا ہے ۔۔۔اپ کے بعد نبی کے جواز کو ممکن جانا گیا ہے
جی ان شاءاللہ علامہ صاحب سے عرض کریں گے
@@Paighameislam123 قاسم نانوتوی ختم نبوت کی اجماعی عقیدہ کا منکر ہے ۔۔۔۔وہ کہتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی کوئی نبی پیدا ہو جائے تو فرق نھی آتا ۔پوچنھا تھا کہ کیوں نھی آتا ہے ۔۔۔اپ اپنا نمبر ارسال فرما سکتے ہیں ۔۔۔۔کیا خضر حیات صاحب تحزیر الناس پر اہلسنت والجماعت کے عالم دین سے بحث کرنے پر تیار ہوگے اس موضوع پر ۔۔۔۔۔۔
اللہ سب مماتیوں کو ھدایت دے اور اگر ھدایت نہیں تو اللہ انھیں دفعہ دور فرمائے آمین ثم آمین
@@muhammadadil9976 اللہ واہیاتی للڑوں کو ہدایت نصیب فرمائے اگر ہدایت نہیں لکھی تو ان کو نیست و نابود کر دے آ مین یا رب العالمین
ہدایت تو قرآن مجید سے ملیگی اور دور حاضر میں قرآن مجید کے داعی کما حقہ یہی اشاعت التوحید والسنہ کے علماء ہی ہیں لھذا ہدایت کے لیے ان سے رجوع کرو کیونکہ ہدایت کا سر چشمہ ان کے پاس ہے ۔
@@AbdulRehman-px9mk جی جزاکم اللہ خیرا بھائی
Mashallah khizar hayat zindabad
@@TariqlimeTariq زندہ باد
@@Paighameislam123برادر میں آپ میں سے ایک ہوں زندہ آباد یعنی ہمیشہ زندہ رہنا یہ اللہ تعالیٰ کی صفت خاصہ ہیں دلائل سے قرآن کریم لبریز ہیں اور یہ آپ بھی بخوبی جانتے ہیں ۔
@@AbdulRehman-px9mk جی بیشک
برزخی زندگی سےزندہ ہیں دنیاکی زندگی سےنہی دھوکہ کھائے ہو
@@shafiullahkhan828 برزخی زندگی اور دنیا کی زندگی کا فرق بیان کریں
اللہ تعالیٰ للڑوں کو فکر آخرت عطا فرمائے
آمین
اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ماشاءاللہ بہت اچھا ہے
@@umarfarooq7998 جزاکم اللہ خیرا
mashALLAH ZBRDST
جزاکم اللہ خیرا بھائی
حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہیں تو آپ نے نصرت کیوں نہ فرمائیں بدر میں احد میں خندق میں اسکی وضاحت فرمائیں ۔کیونکہ عیسی علیہ السلام تو ژندہ ہیں ۔۔۔
@@waqarbnmushtaq657 کیونکہ وہ اس جہان میں اس دنیا میں نہیں ہے وہ آسمانوں پر ہے اگر وہ زمین پر ہوتے تو نصرت کرتے اور یہی وجہ ہے کہ انبیاء کے جسم تو موجود ہیں زمین میں اور ان میں روح موجود نہیں ان کی ارواح آسمانوں میں ہے اس وجہ سے انہوں نے بھی مدد نہیں کی اور عیسی علیہ السلام بھی آسمانوں میں ہیں انہوں نے بھی مدد نہیں کی
@@Paighameislam123 حضرت عیسیٰ علیہ السلام دنیاوی زندگی سے ژندہ ہیں سوال یہ ہے کہ جب آپ دنیاوی زندگی سے ژندہ ہیں تو مدد کیوں نھی جبکہ فرشتے بھی آسمان دنیا سے نازل ہوئے تھے مدد کے لئے ۔۔اسکی وضاحت فرمائیں
@@telalalshifa2023 جزاکم اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ سب للڑوں کو ہدایت دے
آمین
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@TalahaShamas-m7r جزاکم اللہ خیرا بھائی
@@TalahaShamas-m7r جزاکم اللہ خیرا بھائی
Deobandi ho or kanjar jhota na ho aisa to mumkin hi nahi , , dosri bat Yi k is jahil ki pahli goftago sn kr agy nahi sni us ka jawab di dn jahil bnda kah raha hi k nabion ni kaha k hm tiry Siwa Kisi SI na mangen gy to bita wo anbiya karaam Hain unka direct rahta Allah pak SI hai kalaam bhi karty Hain farishta bhi Ata hai unky pas Tira mnh hai
@@LovelyCheckers-ls9dh اس میں قصور تیرا نہیں تیری والدہ محترمہ نے تربیت صحیح نہیں کی
قرآن مجید کے بیان سے مشرکین کو ہی الرجی ہوتی ہیں
@@AbdulRehman-px9mk جی بیشک