Aslam alaykum Bhai dhoond ko smog nahi, fog bolte hein. Ap English mein lafz na bola karen, seedhe Urdu ya Potohari hi mein baat kiya karo. English ke kafi ilfaz ghalat istemal karte hein Pak aur AK ke bhai. Jaise 'backside' smog, recipe, check karo etc;
سموگ سموگ کیا ہے؟ موسمی تبدیلی کے دوران انورژن کے عمل کی وجہ سے سردیوں میں بادل رات کے وقت زمین کی سطح پر آ جاتے ہیں اور عام طور پر سورج نکلنے کے بعد اس کی تپش سے غائب ہو جاتے ہیں جسے ہم FOG یا دھند کہتے ہیں۔ آج جس دھند کا سامنا ہم کر رہے ہیں یہ فاگ نہیں SMOG ہے۔ سموگ پیلی یا کالی دھند کا نام ہے جو فضا میں آلودگی سے بنتی ہے۔سموگ میں باریک ذرات کی بڑی تعداد وولمیٹائل آرگینگ کمپاونڈز کہا جاتا ہے۔یہ ذرات مختلف گیس،مٹی اور پانی کے بخارات سے مل کر بنتے ہیں۔صعنتوں،گاڑیوں اور کوڑا کرکٹ جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ SO2,ناٹئڑوجن آکسائیڈ NO کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ہوا میں شامل ہو جاتے ہیں اور جب سورج کی کرنیں ان گیس اور ذرات پر پڑتی ہیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ہیں
Aslam alaykum
Bhai dhoond ko smog nahi, fog bolte hein. Ap English mein lafz na bola karen, seedhe Urdu ya Potohari hi mein baat kiya karo. English ke kafi ilfaz ghalat istemal karte hein Pak aur AK ke bhai. Jaise 'backside' smog, recipe, check karo etc;
سموگ سموگ کیا ہے؟
موسمی تبدیلی کے دوران انورژن کے عمل کی وجہ سے سردیوں میں بادل رات کے وقت زمین کی سطح پر آ جاتے ہیں اور عام طور پر سورج نکلنے کے بعد اس کی تپش سے غائب ہو جاتے ہیں جسے ہم FOG یا دھند کہتے ہیں۔ آج جس دھند کا سامنا ہم کر رہے ہیں یہ فاگ نہیں SMOG ہے۔ سموگ پیلی یا کالی دھند کا نام ہے جو فضا میں آلودگی سے بنتی ہے۔سموگ میں باریک ذرات کی بڑی تعداد وولمیٹائل آرگینگ کمپاونڈز کہا جاتا ہے۔یہ ذرات مختلف گیس،مٹی اور پانی کے بخارات سے مل کر بنتے ہیں۔صعنتوں،گاڑیوں اور کوڑا کرکٹ جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ SO2,ناٹئڑوجن آکسائیڈ NO کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ہوا میں شامل ہو جاتے ہیں اور جب سورج کی کرنیں ان گیس اور ذرات پر پڑتی ہیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ہیں