دور حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کیسے کریں؟ How to Face the Challenges of the Modern Era?
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ย. 2024
- مفکر ملت حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی صاحب حفظہ اللہ ورعاہ نے مرکز عبداللہ بن زید آل محمود الثقافی الاسلامی جو کہ وزارت الاوقاف کا ایک اہم اسلامی، دعوتی، اصلاحی، تربیتی، ثقافتی فعال ادارہ ہے اس کے زیر اہتمام بتاریخ 6 ستمبر 2024 بروز جمعہ بعد نماز عشاء بعنوان " دور حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کیسے کریں" خواتین و حضرات کی بہت بڑی تعداد اور جم غفیر کے سامنے ایک مؤثر خطاب کیا جسمیں حضرت نے تمام لوگوں کی ایمانی غیرت و حمیت کو بیدار کرنے کی کوشش کی اور اجتماعی سماجی خدمات کرنے پر بہت زور دیا نیز اپنے اپنے ملکوں کے تمام احوال سے باخبر رہنے کی بہی تاکید کی۔
اس موقع پر ہم اپنے محبوب مرکز الشیخ عبداللہ بن زید آل محمود الثقافی الاسلامی کے بہی بہت شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں یہ موقع فراہم کیا۔
اخیر میں ہم حضرت کے لئے دعاء گو ہیں کہ اللہ تعالی حضرت کو صحت و سلامتی عطاء فرمائے اور تمام خدمات کو قبول فرمائے۔ 🇶🇦🇶🇦🇮🇳🇮🇳
ماشاء اللہ ماشاء اللہ لا قوة إلا بالله
بہت عمدہ پروگرام یادگار خطاب
عوام کا زبردست جم غفیر
بہترین ویڈیو گرافی عمدہ نشریات
ماشاء اللہ
جزاكم الله خيرا وبارك فيكم و نفع الله بفضيلة الشيخ و بكم الإسلام والمسلمين والعباد والبلاد🤲🌹
MashaAllah,Jazakallah u khairan kaseera,
Ya Allah hamari ummat ko bedar karde kuch is tarha ke Islam ki taalimat koAmali jama pehnane men madad karen.
MashaAllah,Jazakallah u khairan kaseera,
Ya Allah hamari ummat ko bedar karde kuch is tarha ke Islam ki taalimat koAmali jama pehnane men madad karen.
@@iramaijaz7133 آمين يارب العالمين
ماشااللہ بہت زبردست خطاب ہے اس پرفتن دور میں
@@abdullahawan7911 بے شک، اللہ امت مسلمہ کو ثابت قدم فرمائے
Very important for every single one
@@rashidabid6260 جزاك الله خيرا وبارك فيك
ما شا ہ ا لہ
Thanks 🌷
اللہ تعالیٰ یہ نصیحتیں محنت کر کے دوسروں تك پہنچانے والوں کو خوب ترقیات سے نوازے ❤
@@ahmadgour6239 آمين يارب العالمين
Allah Hazrat ki Umar mein Barkat ata farmaye......
@@WasimAkram-qn5er آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ
@@syedhaneef7627 حياك الله
Mashaallah
@@mohdyaseen3987 جزاك الله خيرا
❤❤❤❤❤
Labbaik labbaik ya shekh
@@nasagraphics1903 جزاك الله خيرا وبارك فيك 👍🌹
ماشاءاللہ بہت زبردست بیان کیا ہے حضرت نے اور آپنے رکورڈ بھی بہت شاندار کیا ہے
اللہ حضرت کو بھی اور آپکو بھی جزائے خیر نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین جزاکم اللہ خیرا ❤
Msallha
تقبل الله
اللهم تقبل منا ماقدمنا وعلمنا ماينفعنا .
Naqab ly bayan mehnt❤❤❤❤❤
جزاكم الله خيرا، اللہ ہم سب کو استفادہ کی توفیق بخشے
حضرت کی ایک ایک نصیحت آبِ زر سے محفوظ کرنے کے قابل ہے
@@ahmadgour6239 بے شک
30 سال خلافت رہی امن رہا
لیکن جب ملوکیت نے پنجے گھاڑے اس وقت سے آج تک امن نصیب نہیں ہوا ہے مسلمانوں کو
ہاں بیچ میں تھوڑا وقت حضرت عمر بن عبدالعزیز رح کے دور حالات ٹھیک ہو گٸے اس دور کے علاوہ آج نہ مسلمان نہ شعوری مسلمان بنے اور نہ ہی شعوری مسلمان بننے کی کوشش کی
بس وراثتی مسلمان بنے ہوۓ ہیں
اور پستی کی روز بروز مزید پستی کی جارہی ہے یہ امت اللہ تعالی دوبارہ بھی ہمیں عروج دے سکتا ہے لیکن شرط ہے دل حق والا مسلمان بننا
@@abdullahawan7911 جی بالکل بات صحیح ہے، حقیقی معنوں میں مسلمان ہونا پڑے گا تبہی کامیابی اور عروج ممکن ہے۔
جزاک اللہ خیرا
Hazrat Ji, I have some questions, how do I contact you?
@@anim.world178 you can hear
No problem